طاہر بھائی زبردست کمال کی ویڈیو دکھانے کا شکریہ ،بہت معلو مات ملتی ہے آ،اور آپکی ہمت ہے ایسی جگہوں پر چلنے میں احتیاط کیا کریں آللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین اور ہمارے لیے ایسی ویڈیو زلاتے رہا کریں،
اس قلعے کو سلطان محمود غزنوی نے ایک انتہائی خون ریز معرکے کے بعد فتح کیا تھا ۔ راجپوتوں نے قلعے ہمیشہ اونچے پہاڑوں چٹانوں پر دفاعی انتظامات کے لیے بنائے تھے راجپوتانہ راجستھان سے لے کر پنجاب و کشمیر تک تقریباً زیادہ تر راجپوت قلعے ایسی تنگ گھاٹیوں اور سنگلاخ چٹانوں پر ہی بنائے گئے ہیں ۔ قلعہ ملوٹ قلعہ کسک قلعہ اندرانہ کوہ نمک میں جنجوعہ راجپوتوں کے مشہور قلعے آج بھی پہاڑ کی چوٹیوں پر موجود ہیں
بہت خوبصورت جگہ ہے اور اتنی بڑی ہسٹری ہے اس کو سنبھال کے رکھنا چاہیے تھا لیکن افسوس شاید اب اپ کی مہربانی اپ نے بہت سے لوگوں کو فائدہ پہنچایا اللہ اپ کو
ھو بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزا اللھم آمین _ بہت اچھی کوشش ھے ، رب العالمین آپ کو اسی طرح تعمیری اور تحقیقی کوششوں کی قوت و توفیق عطا فرمائے آمین ! فیض الرحمن میدانی پشاور ۔
Very nice view and video Always be careful brother ,, you can use don camra is better than gonna dangerous place Allah Subhan tala Kharr Karam Hafazat Farmay AMEEN 🤲 I like to see different diestanion in Pakistan 🇵🇰 ✊ 😃
یہ واقعی اہم تاریخی مقام ہے۔۔۔۔یہاں ہماری تہذیب چھپی ہوئی ہے۔۔۔یہاں کی عمارتیں ہماری تہذیب وتمدن کی گواہ ہیں۔۔۔سیاحوں کی سہولت کے لیئے حکومت یہاں ہر سہولت مہیا کرے۔۔
پہلے تو حکومت کو چاہیے تھا کہ اس کو سیاحتی مقام بنایا ہے تو اس مسجد کی از سر نو تعمیر ہوتی یو پھر علاقے والے ہی اس مسجد کی چھت کا انتظام کرتے اور نماز کا اہتمام کرتے❤
شاہ صاحب آپکی آواز اور رپورٹنگ بہت اچھی ھے کسی نیوز چینل کے لئے کیوں نہی اپلائی کرتے ؟آپ کی محنت اور کام سے لگن قابل تعریف ھے -اللہ آپ کو مزید کامیابیاں عطاء فرمائے آمین
السلامُ علیکم طاہر شاہ صاحب۔۔۔ماشااللّٰہ آپ نے بہت محنت اور جذبہ سے وڈیو بنائی ہے۔۔۔اس میں جو بات دوسری ایسی ہی وڈیوز سے منفرد ہے وہ یہ ہے کہ آواز کی ریکارڈنگ بہترین ہے۔۔۔اور بےموقع و بےہنگم موسیقی شامل نہیں کی گئی۔۔۔شکریہ
اسلام علیکم ۔۔۔۔ شاہ صاحب آپ نے قلعہ نندنہ کی وجہ تسمیہ کہاں سے ماخوذ کی ھے مجھے نہیں معلوم ۔۔۔ مگر میری سٹڈی کے مطابق راجہ جئے پال حاکم لاھور جس نے تین بار محمود غزنوی کو افینڈ کیا اور حزمیت اٹھا کے لاھور میں خود کشی کی اسی جئے پال کے بیٹے آنند پال کے نام سے قلعہ نندنہ تعمیر کرایا جب آنند پال باپ کے مرنے پر تخت نشین ھوا تو سب سے پہلے غزنی پر حملے کے لیئے روانہ ھوا محمود پہلی بار غزنی سے لشکر لے نکلا جنگی حکمت کی وجہ سے پشاور پر قبضہ کرکے اسی جہلم اور ملتان کے اسوقت کے راستہ پر بت پر مسلم سپاہ پر حملہ آور ھوئے مگر تیسر روز کی جنگ کے دن مغرب سے پہلے ھندو سپاہ کو شکست میں دیکھ کے اسی قلعہ کی جانب فرار ھوا مگر مجاھدین نے اسے راستے میں ھی پکڑنے کی کوشش کی مگر آنند پا نے خودکشی کر لی محمود کو اسکے سپ سالار نے اس قلعہ کے محل وقوع جنگی اھمیت بتائی اور یہ بھی کہا کہ ملتان کے کرامتی اور ھندو اسی قلعہ میں مسلم ریاستوں کے خلاف سازشیں کرتے ھیں اور ھندو فوج کا مستقر بھی حے اسلیئے محمود نے سپاہ کے ھمراہ قلعہ پر حملہ کیا فتح محمود کا مقدر بنی اور یہ قبرستان محمود کے سپاھی جو یہاں شحید ھوئے ان کا مدفن ھے ۔ باقی آپ محقق ھیں ۔۔۔ دعا خیر میں فقیر کو یاد کیا کیجئیے اللہ حامی و ناصر
سر یہ بڑی مہربانی ہے یقین جانو میں اکھاں بند کر کے نا تے محمود غزن پہنچ گیا اور میں نے اندرونی کا نقشہ بناتے دیکھا بہت خوبصورت جگہ جب بھی میں پاکستان ایا تو اپ سے رابطہ کروں گا میں کینیڈا میں ہوتا ہوں
شاہ جی آپ کا بہت بڑا حوصلہ ھے ایسے خطرناک مقامات کی ویڈیو بنانے کیلئے اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین اور شاہ جی آپ کو آپ کی ویڈیو دیکھنے والوں کو ❤️ کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ہو
محترم جتنی محنت آپ ہندؤں سکھوں کے مندروں گرداواروں کو دکھانے پہ لگا رہے ہے اس سے کہی بہتر ہے کہ پاکستان میں انبیاء علیہ سلام اصحابہ کرام رضہ عنہ کے اولیاء کے تاریخ مساجد کی اسلامی ہیروز کی ویڈیو بنایا کریں تاکہ پیسے کمانے کے ساتھ ساتھ آپ کو ثواب بھی ملتا رہے باقی آگے آپ کی اپنی مرضی
بھائی جان مندر مسجد سے بالاتر ہو کر میں صرف تاریخی مقام پر فوکس کرتا ہوں ادھر جوکچھ بنا ہوا ہوتا ہے میں تاریخی پوائنٹ آف ویو سے دیکھا دیتا ہوں۔ سکھوں کے گردوارے کی ویڈیو ویڈیو میرے چینل پر موجود نہیں ہے۔دوسری بات میرے چینل پر مساجد درباروں اور اصحابہ کرام کی ویڈیو بھی موجود ہیں اور آئندہ آنے والی ویڈیو بھی ایک نبی کے مزار کی ہے۔ آپ نے شاید ایک ہی ویڈیو دیکھ کر کمنٹ کیا ہے۔ بہرحال سلامت رہیں آپ کی تجویز سر آنکھوں پر
Abu Rayhan al-Biruni conducted his famous experiment to measure the radius of the Earth at a site near Nandana, which is situated in the Jhelum district of Pakistan. This experiment, conducted in the 11th century, involved measuring the angle of elevation of a mountain (most likely Mount Meru, now called Nandana Fort) from two different locations, a known distance apart. Using trigonometry, al-Biruni then calculated the Earth's radius based on the difference in the observed angles and the distance between the two measurement points. This pioneering experiment demonstrated al-Biruni's advanced understanding of mathematics, astronomy, and geography and provided a remarkably accurate estimate of the Earth's size for its time.
سلطان محمود غزنوی کے زمانے سے1300 سال پہلے 326 قبل مسیح میں سکندر اعظم سوات کے راستے ہوتا ہوا ٹیکسلا فتح کرنے کے بعد نندنا کی چوٹی پر پہنچا تھا اور یہاں سے چج دوآب کے حکمران راجہ پورس پر حملہ کرنے کے لئے اس راستے سے ہوتا ہوا ہرن پور پہنچ کر اپنا فوجی کیمپ لگایا اور پھر جلال پور شریف سے دریائے جہلم کو پار کیا, وہاں نور پور پیراں کے مقام پر اس کی پورس کے ساتھ تاریخی جنگ ہوئی تھی
طاہر بھائی زبردست کمال کی ویڈیو دکھانے کا شکریہ ،بہت معلو مات ملتی ہے آ،اور آپکی ہمت ہے ایسی جگہوں پر چلنے میں احتیاط کیا کریں آللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین اور ہمارے لیے ایسی ویڈیو زلاتے رہا کریں،
جزاک اللہ بھائی جان اللہ تعالی آپ کو صحت سلامتی اور مزید رزق عزت بخت عطا فرمائے ۔ آمین ثمہ آمین
زبردست اور معلومات سے بھرپور ویڈیوں دیکھ کر بہت اچھا لگا صدا خوش رہیں آمین
بہت شکریہ سر تاریخی معلومات دینے کا
بہت معلوماتی ویڈیو ھے شئیر کرنے کا بہت شکریہ
اس قلعے کو سلطان محمود غزنوی نے ایک انتہائی خون ریز معرکے کے بعد فتح کیا تھا ۔ راجپوتوں نے قلعے ہمیشہ اونچے پہاڑوں چٹانوں پر دفاعی انتظامات کے لیے بنائے تھے راجپوتانہ راجستھان سے لے کر پنجاب و کشمیر تک تقریباً زیادہ تر راجپوت قلعے ایسی تنگ گھاٹیوں اور سنگلاخ چٹانوں پر ہی بنائے گئے ہیں ۔ قلعہ ملوٹ قلعہ کسک قلعہ اندرانہ کوہ نمک میں جنجوعہ راجپوتوں کے مشہور قلعے آج بھی پہاڑ کی چوٹیوں پر موجود ہیں
ماشاءالله بہت بہترین اور معلوماتی ویڈیو بنائی آپ نے
واہ شاہ جی زبردست ۔۔ماشاءاللہ آپکی محنت کو سلام بہت ہی معلوماتی ویڈیوز ہوتی ہیں آپکی ۔
بہترین کاوش قابلِ تحسین
Good information thanks for old historical place dicover ❤ ماشاءاللّٰه
Thanks 🥰
بہت خوب انتخاب کیا ہے ۔ زبردست ۔۔۔۔
Books main nandna fort aur alberuni ki deryaft perhi thi thank u aaj aap ne ye jaga dikha di👍
Nandna fort is amazing & dangrous location. Your informative Vlog is apppreciated.
Peaceful place... Brilliant video ❤❤❤
اسلام علیکم۔ ایک وڈیو میں ضلع چکوال کے تاریخی مقامات کا تعارف کرائیں۔ لوکیشن بھی ساتھ ڈال دیں تو اور بہتر ھے ۔شکریہ
👍
Walekumsalaam v reh. V bar. Dua ki ilteja Saiyyed sab
اللہ تعالی آپ کو مزید رزق عزت بخت صحت و سلامتی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
جان کو خطرے یں ڈال کر خطرناک علاقے دکھانے پہ جزا کللہ خیرا آللہ حفاظت کرے امین
آمین ثمہ آمین
Bahot hi zabardast vlog h❤
داد کے قابل ہیں آپ طاہر بھائی کیا کمال ویلوگ ہے اور کیا معلومات ہیں ❤
❤❤❤❤❤😊😊😊😊😊😮🎉🎉❤❤❤🎉
بہت خوبصورت جی ❤❤
بہت خوبصورت وڈیو، انفارمیٹو، ❤ خطرناک
One of the best video
بہت خوبصورت جگہ ہے اور اتنی بڑی ہسٹری ہے اس کو سنبھال کے رکھنا چاہیے تھا لیکن افسوس شاید اب اپ کی مہربانی اپ نے بہت سے لوگوں کو فائدہ پہنچایا اللہ اپ کو
جزاک اللہ ❤️
Mola Hussain a.s aap ko Salamat rkhy. Ap boht mahnat krty ho..
Ameen ❤️
شکریہ محترم !
آپ نے نندنہ قلعے کی سیر کروائی !
البیرونی کی نسبت سے اس مقام کو بہت زیادہ اہمیت حاصل ہوئی چاہیے تھی عمران خان کا ٹورزم کے حوالے سے اس جگہ کو اہمیت دینا قابل قدر ہے
Good tehqiq to introduce this historical Fort. N. Laboratory of Islamic scholar .r a.
Amazing presentation, keep up this great research work 👍👍💐💐
Shah sahib Masha Allah ❤
Really informative video
بڑی محنت ہے آپکی سفر کرنا وڈیو بنانا واپس انا آپکی ہمت کو داد بنتی ہے🇮🇹🇮🇹🇮🇹
Mashallah zabardast shah sahab maza agya👍👍👍👍
Mashahallah
ھو
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزا
اللھم آمین _
بہت اچھی کوشش ھے ، رب العالمین آپ کو اسی طرح تعمیری اور تحقیقی کوششوں
کی قوت و توفیق عطا فرمائے آمین !
فیض الرحمن میدانی
پشاور
۔
جزاک اللہ ❤️❤️❤️
بہت بہت شکریہ
JazakAllah sir for information
Esi jaga ki qadar koi qadardaan e kr skta tha.
Jio Imran khan❤😢
Allah Almighty ap ke hifazat kare ameen sum ameen zabardust video
اللہ آپکو جزا دے
شکریہ سلامت رہیں
Bohat khatarnak vidu ha Bhai 👍👍🤭🤭🤗
V.good effort... great👍
Excellent effort. Appreciable. 👍
Well done
Very nice view and video
Always be careful brother ,, you can use don camra is better than gonna dangerous place
Allah Subhan tala Kharr Karam Hafazat Farmay AMEEN 🤲 I like to see different diestanion in Pakistan 🇵🇰 ✊ 😃
Jazakallah ❤️
grea🎉🎉
Laboratory of Abu Rayhan Alberuni situated at Nandana Fort Jhelum Pakistan.❤❤
یہ واقعی اہم تاریخی مقام ہے۔۔۔۔یہاں ہماری تہذیب چھپی ہوئی ہے۔۔۔یہاں کی عمارتیں ہماری تہذیب وتمدن کی گواہ ہیں۔۔۔سیاحوں کی سہولت کے لیئے حکومت یہاں ہر سہولت مہیا کرے۔۔
It will be very interesting to visit with you sir. Very informative and very fantastic
❤❤❤ zabardast Shah sb
Wishing u all the best
Jazakallah ❤️
Jzakallah khair
اچھی ویڈیو ہے اور اگر ڈرون شوٹ کرتے تو بس کمال ہو جانا تھا
Excellent work
Beautiful memories
Good work
Walecomslam sir good video thanks mashallah
پہلے تو حکومت کو چاہیے تھا کہ اس کو سیاحتی مقام بنایا ہے تو اس مسجد کی از سر نو تعمیر ہوتی یو پھر علاقے والے ہی اس مسجد کی چھت کا انتظام کرتے اور نماز کا اہتمام کرتے❤
Nice vedio Tahir bhai
Jazakallah
کبھی اس جگہ کو بنانے کی پلاننگ کی گئ ھو گی پھر اس کا افتتاح ھوا ھو گا اور اج 😢😢😢 بیشک اللہ کی زات ھی لا فانی ھے باکی سب فناہ
Great work ❤ Shah sb
Good video bro 💯
Well done brother
Mashallah g ❤
Good work and histry nice❤
Pani ka chshma wazhy ni tha nxt zomm kr k b dekhin mashllah acha kam h opk
Khan sahab ❤️🩹❤️💐💕♥️
Owsome video ever
Soooo greatly ❤❤
Bravo 👏 ❤
Nice 👍
Baiejan aap jab nikalain Ghar say tou vlog start keya krain .
Excellent
Kamal❤👍
شاہ صاحب آپکی آواز اور رپورٹنگ بہت اچھی ھے کسی نیوز چینل کے لئے کیوں نہی اپلائی کرتے ؟آپ کی محنت اور کام سے لگن قابل تعریف ھے -اللہ آپ کو مزید کامیابیاں عطاء فرمائے آمین
ھاھاھا بھائی میں نیوز رپورٹر ہی ہوں۔ایم ایس سی ماس کام۔ 14 سال سے وابسطہ ہوں صحافت سے
Very good
❤❤❤
AA. Thank you dear brother for detailed visit and related information. May Allah bless you.
Jazak Allah
zbrdst
very nice
Great ❤❤❤
Italy 🇮🇹
السلامُ علیکم طاہر شاہ صاحب۔۔۔ماشااللّٰہ آپ نے بہت محنت اور جذبہ سے وڈیو بنائی ہے۔۔۔اس میں جو بات دوسری ایسی ہی وڈیوز سے منفرد ہے وہ یہ ہے کہ آواز کی ریکارڈنگ بہترین ہے۔۔۔اور بےموقع و بےہنگم موسیقی شامل نہیں کی گئی۔۔۔شکریہ
جزاک اللہ
ماشاءاللہ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
🥰😍🥰😍🥰😍
Nyc Shairing Sir ❤ Vlog ka volume oncha rakhain awaz slow hai
G bhtr Sir
❤
اسلام علیکم ۔۔۔۔ شاہ صاحب آپ نے قلعہ نندنہ کی وجہ تسمیہ کہاں سے ماخوذ کی ھے مجھے نہیں معلوم ۔۔۔ مگر میری سٹڈی کے مطابق راجہ جئے پال حاکم لاھور جس نے تین بار محمود غزنوی کو افینڈ کیا اور حزمیت اٹھا کے لاھور میں خود کشی کی اسی جئے پال کے بیٹے آنند پال کے نام سے قلعہ نندنہ تعمیر کرایا جب آنند پال باپ کے مرنے پر تخت نشین ھوا تو سب سے پہلے غزنی پر حملے کے لیئے روانہ ھوا محمود پہلی بار غزنی سے لشکر لے نکلا جنگی حکمت کی وجہ سے پشاور پر قبضہ کرکے اسی جہلم اور ملتان کے اسوقت کے راستہ پر بت پر مسلم سپاہ پر حملہ آور ھوئے مگر تیسر روز کی جنگ کے دن مغرب سے پہلے ھندو سپاہ کو شکست میں دیکھ کے اسی قلعہ کی جانب فرار ھوا مگر مجاھدین نے اسے راستے میں ھی پکڑنے کی کوشش کی مگر آنند پا نے خودکشی کر لی محمود کو اسکے سپ سالار نے اس قلعہ کے محل وقوع جنگی اھمیت بتائی اور یہ بھی کہا کہ ملتان کے کرامتی اور ھندو اسی قلعہ میں مسلم ریاستوں کے خلاف سازشیں کرتے ھیں اور ھندو فوج کا مستقر بھی حے اسلیئے محمود نے سپاہ کے ھمراہ قلعہ پر حملہ کیا فتح محمود کا مقدر بنی اور یہ قبرستان محمود کے سپاھی جو یہاں شحید ھوئے ان کا مدفن ھے ۔ باقی آپ محقق ھیں ۔۔۔ دعا خیر میں فقیر کو یاد کیا کیجئیے اللہ حامی و ناصر
سر آپ کی محبت کا بے حد شکریہ میں ویڈیو میں ساری تفصیل بتا چکا ہوں جزاک اللہ سلامت رہیں
👌👌👌
سر یہ بڑی مہربانی ہے یقین جانو میں اکھاں بند کر کے نا تے محمود غزن پہنچ گیا اور میں نے اندرونی کا نقشہ بناتے دیکھا بہت خوبصورت جگہ جب بھی میں پاکستان ایا تو اپ سے رابطہ کروں گا میں کینیڈا میں ہوتا ہوں
🥰 موسٹ ویلکم سر
حیرانگی ھوتی ھے ایسی بلڈنگ دیکھ کے اتنی مشکل جگہ پی مزدور کیسے اینٹ گارا پانی لاتے ھونگے
بہت مشقت طلب کام ہے اتنی بلندی پر میٹریل چڑھانا اب اس کو کسی حد تک مرمت کیا گیا ہے تو میٹریل گدھوں پر لاد کر اوپر چڑھایا گیا ہے۔
❤❤❤❤❤❤
Dear old and historical buildings mostly built in highted and beautiful places like mountain tops rivers corner becoz there view was so impressive.
They were built there for security reasons.
شاہ جی آپ کا بہت بڑا حوصلہ ھے ایسے خطرناک مقامات کی ویڈیو بنانے کیلئے اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین
اور شاہ جی آپ کو آپ کی ویڈیو دیکھنے والوں کو ❤️ کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ہو
آپ کو بھی *🌹 عید الفطر مبارک 🌹* ہو
*ہمیشہ دعاگو ۔۔* سید طاہرشاہ بخاری
@@tahirshahvlogs بہت بہت شکریہ جناب اللہ پاک آپ کو صہت و ترقی عطا فرمائے آمین
Ap ki Mai sari vibuz dekhte ho ap bohat achi vidu banate ha or Mai ap ki sub dekhte ho safia Karachi👍👍🤭🤗
جزاک اللہ
محترم جتنی محنت آپ ہندؤں سکھوں کے مندروں گرداواروں کو دکھانے پہ لگا رہے ہے اس سے کہی بہتر ہے کہ پاکستان میں انبیاء علیہ سلام اصحابہ کرام رضہ عنہ کے اولیاء کے تاریخ مساجد کی اسلامی ہیروز کی ویڈیو بنایا کریں تاکہ پیسے کمانے کے ساتھ ساتھ آپ کو ثواب بھی ملتا رہے باقی آگے آپ کی اپنی مرضی
بھائی جان مندر مسجد سے بالاتر ہو کر میں صرف تاریخی مقام پر فوکس کرتا ہوں ادھر جوکچھ بنا ہوا ہوتا ہے میں تاریخی پوائنٹ آف ویو سے دیکھا دیتا ہوں۔ سکھوں کے گردوارے کی ویڈیو ویڈیو میرے چینل پر موجود نہیں ہے۔دوسری بات میرے چینل پر مساجد درباروں اور اصحابہ کرام کی ویڈیو بھی موجود ہیں اور آئندہ آنے والی ویڈیو بھی ایک نبی کے مزار کی ہے۔ آپ نے شاید ایک ہی ویڈیو دیکھ کر کمنٹ کیا ہے۔ بہرحال سلامت رہیں آپ کی تجویز سر آنکھوں پر
Abu Rayhan al-Biruni conducted his famous experiment to measure the radius of the Earth at a site near Nandana, which is situated in the Jhelum district of Pakistan. This experiment, conducted in the 11th century, involved measuring the angle of elevation of a mountain (most likely Mount Meru, now called Nandana Fort) from two different locations, a known distance apart. Using trigonometry, al-Biruni then calculated the Earth's radius based on the difference in the observed angles and the distance between the two measurement points. This pioneering experiment demonstrated al-Biruni's advanced understanding of mathematics, astronomy, and geography and provided a remarkably accurate estimate of the Earth's size for its time.
Ok
when done shah sb. sohail qamar lahore Pakistan.
Mashallah ji bahut mehnat ki hai aapane Allah Tala aapko iska answer de aapane logon ko bataya
1سلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ میرا بیٹا آپ یہاں اذاں دیتے تواسکی آواز پوری وادی میں گوجتی اسکا جو ثواب آپ کو ملتا بےشمار
وعلیکم السلام
آپ کی بات سہی ہے مگر اذان کا وقت نہیں ہوا تھا
अखंड भारत🇮🇳👳 7000 years ago
🫢
اسلام علیکم بھائی مجھے بتائیں کہ آپ کدھر سے گئے ہیں راستہ کون سا پنڈ دادن خان کی طرف سے یا دینے کی طرف سے
وعلیکم السلام
گوگل میپ سے راہنمائی لے لیں۔ میں پنڈدادن خان سے کی طرف سے گیا تھا۔
@@tahirshahvlogs شکریہ
سلطان محمود غزنوی کے زمانے سے1300 سال پہلے 326 قبل مسیح میں سکندر اعظم سوات کے راستے ہوتا ہوا ٹیکسلا فتح کرنے کے بعد نندنا کی چوٹی پر پہنچا تھا اور یہاں سے چج دوآب کے حکمران راجہ پورس پر حملہ کرنے کے لئے اس راستے سے ہوتا ہوا ہرن پور پہنچ کر اپنا فوجی کیمپ لگایا اور پھر جلال پور شریف سے دریائے جہلم کو پار کیا, وہاں نور پور پیراں کے مقام پر اس کی پورس کے ساتھ تاریخی جنگ ہوئی تھی
👍
عجیب
کیا؟
Be care full plzzz🎉🎉🎉