PPSC Urdu Lecturer Past paper || Subject Specialist Urdu 2021 || Urdu Solved Macq's

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 7 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 29

  • @Falcon5370
    @Falcon5370 2 роки тому +1

    بہترین ادبی معلومات

  • @zubairhussain5060
    @zubairhussain5060 Рік тому +3

    مرزا غالب نے کہا تھا کہ "میں نے وہ انداز تحریر ایجاد کیا ہے کہ مراسلے کو مکالمہ بنا دیا ہے۔ہزار کوس سے بزبان قلم باتیں کیا کرو اور ہجر میں وصل کے مزے لیا کرو۔یہ غالب ہی کے خط کے الفاظ ہیں اور مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی سے میں نے براہ راست مذاکرے میں یہ بات سنی ہے اور کتاب میں بھی پڑھی ہے 😊

    • @UrduAdabKiDuniya
      @UrduAdabKiDuniya  Рік тому +1

      شکریہ محترم ، آپ نے ہمارے علم میں اضافہ کیا ۔ اگر اس کتاب کا حوالہ مل جاتا تو کیا ہی اچھا ہوتا۔ جزاک اللہ

    • @zubairhussain5060
      @zubairhussain5060 Рік тому

      @@UrduAdabKiDuniya جی ایک تو فرسٹ ائیر کی سرکاری اردو کی کتاب ہے اس میں ہے اس کے علاوہ ایم اے اردو کی ایک کتاب ہے میں نے ایک دوست سے لی تھی اس میں بھی میں نے پڑھا تھا میرے خیال میں وہ نوید کاٹلنگ کی کتاب تھی۔

    • @mianshafeequrrahman7441
      @mianshafeequrrahman7441 Рік тому +1

      بالکل محترم جناب آپ نے بالکل ٹھیک کہا ۔

  • @saniazahra8701
    @saniazahra8701 2 роки тому +1

    Very informative

  • @mianshafeequrrahman7441
    @mianshafeequrrahman7441 Рік тому

    ماشاءاللہ زبردست سرجی بہت زبردست اور بہترین ویڈیوز اپلوڈ کرنے کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔❤❤❤❤❤

    • @UrduAdabKiDuniya
      @UrduAdabKiDuniya  Рік тому

      محترم آپ کا بھی بہت شکریہ کہ آپ نے ہماری اس کاوش کو پسند کیا، آپ جیسے قدر شناس لوگوں کی وجہ سے ہی ہمیں مزید کام کرنے کا حوصلہ ملتا ہے۔ جزاک اللہ

  • @watchbelieve1175
    @watchbelieve1175 2 роки тому +3

    Interview ki tyari krwai

  • @hamadmalik6294
    @hamadmalik6294 5 місяців тому

    Very gdd effort Sir ❤

    • @UrduAdabKiDuniya
      @UrduAdabKiDuniya  4 місяці тому

      آپ کی محبت کا شکریہ ، جزاک اللہ

  • @zubairhussain5060
    @zubairhussain5060 Рік тому

    سوال نمبر 66میں اگر مراعات النظیر کا آپشن ہو تو وہ زیادہ صحیح ہے اگر وہ ہو ہی نہیں تو استعارہ بھی ٹھیک ہے کیونکہ محبوب کو گل کہا گیا ہے۔😊

  • @Ego_Man_Fact99
    @Ego_Man_Fact99 Рік тому

    Nice

  • @Falcon5370
    @Falcon5370 2 роки тому +2

    میں نے مراسلے کو مکالمہ بنایا۔۔۔یہ الفاظ مرزا حاتم علی مہر کے نہیں ہیں بلکہ مرزا غالب نے اپنے خطوط کے بارے میں کہا تھا ۔۔۔

    • @UrduAdabKiDuniya
      @UrduAdabKiDuniya  2 роки тому

      السلام علیکم
      محترم میں نے اپنے اساتذدہ سے کنفرم کر کے اس کا جواب مرزا حاتم علی مہر دیا ہے ۔

    • @hubabansari-fu6wf
      @hubabansari-fu6wf Рік тому

      غالب درست جواب ہے

  • @hubabansari-fu6wf
    @hubabansari-fu6wf Рік тому +1

    71 میں وہ شعر اقبال کا ہے

    • @UrduAdabKiDuniya
      @UrduAdabKiDuniya  Рік тому +1

      جی محترم یہ شعر بلکل اقبال کے مجموعہ ” بانگ درا “ کی نظم " داغ “ کا آخری شعر ہے۔ معذرت لکھنے میں غلطی ہوگئی۔ جزاک اللہ

  • @gghs525ebburewala7
    @gghs525ebburewala7 2 роки тому +1

    Kindly 100 mukaml krain.

  • @hafizfarooq6025
    @hafizfarooq6025 2 роки тому

    Masha Allah.....sir subject specialist na koe paper urdu k btaen mhrbani

    • @UrduAdabKiDuniya
      @UrduAdabKiDuniya  2 роки тому +1

      السلام علیکم محترم ، آپ کی بات کی سمجھ نہیں آئی کیا فرما رہے ہیں؟

    • @hafizfarooq6025
      @hafizfarooq6025 2 роки тому

      @@UrduAdabKiDuniya ..,.sir mzeed subject specialist. Ka aur koe paper ho to zaroor share krna. Aap ka Masha Allah mayari kam h

    • @hafizfarooq6025
      @hafizfarooq6025 2 роки тому

      @@UrduAdabKiDuniya Allah slamat rakhe

    • @UrduAdabKiDuniya
      @UrduAdabKiDuniya  2 роки тому +2

      @@hafizfarooq6025 شکریہ محترم
      یہ سب آپ جیسے قدر شناس لوگوں کی محبت ہے۔
      ہمارے چینل کی پلے لسٹ میں آپ کو (2011 سے 2022) کے تمام پیپر مل جائیں گے۔

  • @Falcon5370
    @Falcon5370 2 роки тому +1

    ہو بہو کھینچے گا لیکن عشق کی تصویر کون۔۔
    یہ شعر داغ کا نہیں ہے اقبال کا ہے داغ کی عظمت کے بارے میں۔۔۔۔درستگی کیجئے۔۔۔

    • @Falcon5370
      @Falcon5370 2 роки тому +1

      علامہ اقبال کے مجموعہ بانگِ درا میں نظم " داغ" کو دیکھ کر پڑھ لیں۔۔ ہو بہو کھینچے گا لیکن عشق کی تصویر کون۔۔۔۔

    • @UrduAdabKiDuniya
      @UrduAdabKiDuniya  2 роки тому

      @@Falcon5370 اسلام علیکم سر
      آپ نے بلکل بجا فرمایا یہ شعر اقبال ہی کا ہے۔ جزاک اللہ