ASALAM.O.ALAIKUM sir ap bht tafseel se bht acha smjaty hn ap ki videos bht informative hoti hn kindly video ka aghaz BISMILLAH PAQ KE BAD SALLAM se kia krn
Sir aapka parhny ka aandaz buht acha haii baar baaar suntti hoe to San yaad ho jata haii..aaap plzzz economics k b bana denn mien nay uss morn b apply kiaa hai
Aslam.o.alaikum sir Repeated question ha ppsc k liye Khwaja hasan nizami ki tasneef si para dil...is k mazameen ki bunyadi khasiat kya ha?....kahin btaya hua k 1857 ki jang e azadi k halat...or kahin tasawuf...to kindly sai answer bta dijye plz....
دست خواجہ صاحب کے انشائیوں کا مجموعہ ” سی پارہ ٔدل “ زیر ِ بحث ہے ۔ اگر شاعرانہ انداز میں اس کتاب کا جائزہ لیا جائے تو اس طرح کہا جا سکتا ہے کہ اس کا پہلا باب حمد و ثنا ، دوسرا باب نعت ِ رسول ِ مقبول ﷺ پر مشتمل ہے اور اس کے بعد کے ابواب غزل و نظم کے لیے مختص ہیں ۔ میرا خیال ہے کہ اگر اس کتاب کو نثر کے زمرے سے ہٹا لیا جائے تو یہ خود بخود نثری نظم کا مجموعہ ٹھہرے گی اور اس سلسلے میں منٹو صاحب کی اولیت بھی جاتی رہے گی ۔ کبھی کبھی تو خواجہ صاحب کی نثر ِ مرجز اس دور کی متشاعری اور ہندی کاویہ سے زیادہ موزوں محسوس ہوتی ہے ۔ خواجہ صاحب کے عشقیہ اسلوب اور لہجے کے والہانہ پن کو دیکھ کر تو ان کی نثر کو غزلیہ نثر کہنے کو جی چاہتا ہے۔یہ تو حقیقت ہے کہ ان کی نثر شعریت سے معمور ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ملا واحدی شبلی کا قول نقل فرماتے ہیں کہ خواجہ صاحب نثر میں ایسی بے نظیر شاعری کرتے ہیں جس کا اثر آج کل کی نظموں میں بہت کم پایا جاتا ہے ۔(سی پارہ دل ، ص : 15) یہ کتاب اپنے نام ہی سے اس بات کی شہادت دے رہی ہے کہ یہ محض ادب پارہ نہیں ہے ۔خواجہ صاحب نے سی پارۂ دل کی صورت میں دین و ادب کا شاندار نمونہ پیش کیا ہے ۔انھوں نے قرآنی اسلوب کو شعوری طور پر برتنے کی کوشش کی ہے ۔ خواجہ صاحب نے اپنی اس کتاب کا نام سی پارہ دل رکھا ۔سی پارہ کے معنی ٰ تیسواں حصہ ہے اسی لیے قرآن کے الگ الگ پارے کو بھی سی پارہ کہا جاتا ہے۔ قرآن پاک کی کل سات منزلیں ہیں ۔خواجہ صاحب کی یہ کتاب بھی پانچ مزلوں پر مشتمل ہے ۔ ممکن ہے بقیہ دو منزل اس کی دوسری جلد میں شامل ہوںاس لیے کہ یہ پہلی جلد ہے ۔ قرآن کی کل چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ آیات ہیں ، ان میں صرف پانچ سو آیات احکام کے ہیں بقیہ آیتیں انسانوں کے لیے ترغیب و ترہیب یعنی اولاد ِ آدم کو نیکیوں پر ابھارا گیا ہے اور برائیوںسے روکا اور ڈرایا گیا ہے ۔ خواجہ صاحب کے یہاں بھی قرآنی اسلوب کا یہ رنگ دیکھا جا سکتا ہے ۔ قرآن میں اللہ تعالیٰ نے زمین کی معمولی مخلوقات مچھر ، مکھی ، مکڑی اور گدھے وغیرہ کے ذریعے اپنے بندوں کو سمجھایا ہے ۔ خواجہ صاحب بھی اپنے انشائیوں میں مچھر ، مکھی ، جھینگراور الو وغیرہ کو کردار بناتے ہیں اور ان سے انتہائی اچھوتے اور سبق آموز نتائج برآمد کرتے ہیں ۔ ان کے ایک انشائیے کا عنوان ہے ” الکبریت ماالکبریت وما ادراک ما الکبریت“ جو خالص قرآنی اسلوب ہے ۔ ہنے کو تو یہ انشائیے ہیں لیکن مطالعہ کرتے ہوئے کبھی افسانے کا حظ ملتا ہے اور کبھی ڈرامے کا لطف ۔ ان میں طنز کی نشتریت بھی ہے اور مزاح کی بھینی بھینی خوشنو بھی ۔شوخی بھی ہے ، شکوہ بھی اور جواب ِ شکوہ بھی ۔ یہاں ہندوستانیت کا حسن بھی ہے ، حب الوطنی کا جمال بھی اور سفید فاموں کے خلاف صدائے احتجاج بھی ۔ خواجہ صاحب کے یہاں اخلاق کی روشنی بھی ہے ، اصلاح کا رنگ بھی اور حکمت و دانائی کے جواہر پارے بھی ۔ خلاصہ یہ کہ کتاب الگ الگ رنگ و خوشبو کے پھولوں کا ایک خوبصورت گلدستہ ہے ۔ خواجہ صاحب نے ایک الگ انداز کی نثر خلق کرنے کی عمدہ کوشش کی ہے ۔ بہت سے مقامات پر انھوں نے اردوئے معلیٰ کے ساتھ ہندوستانی اور ہندی زبان کو بھی بڑی خوش اسلوبی سے برتا ہے ۔ چند اقتباسات پیش ہیں : ” سر حاضر ہے ، کھنچے کٹاری ، عشق کی اگنی ، چِتا ہماری ، ست پکاریں ، ست بن جائیں ، جز کو تیاگیں کل ہو جائیں “۔(’ بھگت کے بس میں آ بھگوان‘ ص: 44) ” زلفوں والے پیتم پیارے ، یثرب باشی ، موہن کنہیا کی بانسری کے بلہاری ، حجازی پربت میں کھڑے ہو کر ایسی بجائی کہ جنم جنم کے دکھ کلیش دور ہو گئے ، روح،آتما، جیو، شریر سب کو سرشار و پر کیف بنا دیا “۔ ( ’مدنی شیام سندر‘ ص : 92 )
If you are serious for Lectureship then don't depend on one book. Jahangir Books, Caravan and Ilmi Books are good. But also study History of Urdu Literature.
واہ واہ بہت اعلی ۔آپ نے ویڈیو کو اشعار اور حوالہ جات سے مزین کر کے دلچسپ بنا دیا ہے۔
ASALAM.O.ALAIKUM sir ap bht tafseel se bht acha smjaty hn ap ki videos bht informative hoti hn kindly video ka aghaz BISMILLAH PAQ KE BAD SALLAM se kia krn
Your grip on urdu is appreciable
Its my pleasure
Very informative sir JazaqAllah
I it is oi8iiii is a type to eutiu uu to uuuuy you u u u it uuuu it uuuu yu u yu up y uh uuuuuu u ue
Mash Allah bht achi rehnmai fermayi AP ne
Great Sir
MashAllah Sr g good work
Thanks my dear.
Good job
Zabrdast👌
Thanku soo much🌷🌷🌷🙏
So nice of you
Nice
Shukria sir g
Thank you
Zbrdst
Thanks a lot
Boundle of thanks .plz hamhe tayri krwa do.
Tmam mash hoor
Excellent
Thank you so much 😀
Sir ppsc ka Urdu ka test kab tak ho ga please answer.
Sir apky sawal correct hoty hain
Thanks a lot sir!
So nice of you
Sir aapka parhny ka aandaz buht acha haii baar baaar suntti hoe to San yaad ho jata haii..aaap plzzz economics k b bana denn mien nay uss morn b apply kiaa hai
Sure
سر اسی سال جنوری میں اردو انسٹرکڑ کا پیپر ھوا تھا پی پی ایس سی کا اگر وڈیو بنائ ھے اس کی تو لنک بتا دیں
Sir plz lecturer urdu k liye mazeed post karen .
Thanks sir
So nice of you
👍
Aur kisi mustanad writer ki book say most important questions answers b post karin
sure
Aala 'Sir g
Thanks my dear
Plz video on all famous universitis rasaly
App joo shairi krty ho naa kamal kar daity ho
Thank you sr
So nice of you
sir ppsc urdu lecture k paper ke tyri karny k ley koi pl best book bta dy
Sir hum tayari ke lie m.a Urdu ka slaybus perh sakte ha. Ye kitna useful ho ga please answer.
Ppsc fpsc nts ots cts paper ki tyari k
Plz send more videos
Thanks sir g plz guide kary test ki tyri kis book se kary
Plz send new videos on urdu topics
Pls subject urdu k, FPSC AUR SPSC k guzishta solved papers b post karain. Thamks
sure
Aoa sr ppsc mai past paper s questions aty hn ya un s diffrnt hty
Ppsc fpsc nts ots ki tyari k lay
PPSC urdu 2013 ka solved paper b post karain
sure
Zarb o misl bta dain. Gareb ki jaoro sab ko bahbi.2 kath ki handi bar bar nai charhti.3 eid peachy tar 4 tukhm taseer sohbt ka asar.
Soon video will be uploaded accordingly
Sir ye swal cts main aye ge please reply zeror krna
سر پچھلے سال تو ہوا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت سوال والا پرچہ جواب کے ساتھ ہی اپنے پاس رکھ لیتے ہیں پھر یہ آپ کو کیسے پتہ چلتا۔۔۔۔۔😎
Actually this paper was shared by students for solution.
@@alvipedia جی ٹھیک ہے
2019 m ppsc ka papr hua tha?
Sir English 2019 Ka ss Ka paper BHI share jr den?
Sir ap.ppsc ki tyari krwa rahe hen? Ap se kese contact kia ja skta he?
There was a plan but it postponed.
Thnx sir
Aslam.o.alaikum sir
Repeated question ha ppsc k liye
Khwaja hasan nizami ki tasneef si para dil...is k mazameen ki bunyadi khasiat kya ha?....kahin btaya hua k 1857 ki jang e azadi k halat...or kahin tasawuf...to kindly sai answer bta dijye plz....
دست خواجہ صاحب کے انشائیوں کا مجموعہ ” سی پارہ ٔدل “ زیر ِ بحث ہے ۔ اگر شاعرانہ انداز میں اس کتاب کا جائزہ لیا جائے تو اس طرح کہا جا سکتا ہے کہ اس کا پہلا باب حمد و ثنا ، دوسرا باب نعت ِ رسول ِ مقبول ﷺ پر مشتمل ہے اور اس کے بعد کے ابواب غزل و نظم کے لیے مختص ہیں ۔ میرا خیال ہے کہ اگر اس کتاب کو نثر کے زمرے سے ہٹا لیا جائے تو یہ خود بخود نثری نظم کا مجموعہ ٹھہرے گی اور اس سلسلے میں منٹو صاحب کی اولیت بھی جاتی رہے گی ۔ کبھی کبھی تو خواجہ صاحب کی نثر ِ مرجز اس دور کی متشاعری اور ہندی کاویہ سے زیادہ موزوں محسوس ہوتی ہے ۔ خواجہ صاحب کے عشقیہ اسلوب اور لہجے کے والہانہ پن کو دیکھ کر تو ان کی نثر کو غزلیہ نثر کہنے کو جی چاہتا ہے۔یہ تو حقیقت ہے کہ ان کی نثر شعریت سے معمور ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ملا واحدی شبلی کا قول نقل فرماتے ہیں کہ خواجہ صاحب نثر میں ایسی بے نظیر شاعری کرتے ہیں جس کا اثر آج کل کی نظموں میں بہت کم پایا جاتا ہے ۔(سی پارہ دل ، ص : 15)
یہ کتاب اپنے نام ہی سے اس بات کی شہادت دے رہی ہے کہ یہ محض ادب پارہ نہیں ہے ۔خواجہ صاحب نے سی پارۂ دل کی صورت میں دین و ادب کا شاندار نمونہ پیش کیا ہے ۔انھوں نے قرآنی اسلوب کو شعوری طور پر برتنے کی کوشش کی ہے ۔ خواجہ صاحب نے اپنی اس کتاب کا نام سی پارہ دل رکھا ۔سی پارہ کے معنی ٰ تیسواں حصہ ہے اسی لیے قرآن کے الگ الگ پارے کو بھی سی پارہ کہا جاتا ہے۔ قرآن پاک کی کل سات منزلیں ہیں ۔خواجہ صاحب کی یہ کتاب بھی پانچ مزلوں پر مشتمل ہے ۔ ممکن ہے بقیہ دو منزل اس کی دوسری جلد میں شامل ہوںاس لیے کہ یہ پہلی جلد ہے ۔ قرآن کی کل چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ آیات ہیں ، ان میں صرف پانچ سو آیات احکام کے ہیں بقیہ آیتیں انسانوں کے لیے ترغیب و ترہیب یعنی اولاد ِ آدم کو نیکیوں پر ابھارا گیا ہے اور برائیوںسے روکا اور ڈرایا گیا ہے ۔ خواجہ صاحب کے یہاں بھی قرآنی اسلوب کا یہ رنگ دیکھا جا سکتا ہے ۔ قرآن میں اللہ تعالیٰ نے زمین کی معمولی مخلوقات مچھر ، مکھی ، مکڑی اور گدھے وغیرہ کے ذریعے اپنے بندوں کو سمجھایا ہے ۔ خواجہ صاحب بھی اپنے انشائیوں میں مچھر ، مکھی ، جھینگراور الو وغیرہ کو کردار بناتے ہیں اور ان سے انتہائی اچھوتے اور سبق آموز نتائج برآمد کرتے ہیں ۔ ان کے ایک انشائیے کا عنوان ہے ” الکبریت ماالکبریت وما ادراک ما الکبریت“ جو خالص قرآنی اسلوب ہے ۔
ہنے کو تو یہ انشائیے ہیں لیکن مطالعہ کرتے ہوئے کبھی افسانے کا حظ ملتا ہے اور کبھی ڈرامے کا لطف ۔ ان میں طنز کی نشتریت بھی ہے اور مزاح کی بھینی بھینی خوشنو بھی ۔شوخی بھی ہے ، شکوہ بھی اور جواب ِ شکوہ بھی ۔ یہاں ہندوستانیت کا حسن بھی ہے ، حب الوطنی کا جمال بھی اور سفید فاموں کے خلاف صدائے احتجاج بھی ۔ خواجہ صاحب کے یہاں اخلاق کی روشنی بھی ہے ، اصلاح کا رنگ بھی اور حکمت و دانائی کے جواہر پارے بھی ۔ خلاصہ یہ کہ کتاب الگ الگ رنگ و خوشبو کے پھولوں کا ایک خوبصورت گلدستہ ہے ۔
خواجہ صاحب نے ایک الگ انداز کی نثر خلق کرنے کی عمدہ کوشش کی ہے ۔ بہت سے مقامات پر انھوں نے اردوئے معلیٰ کے ساتھ ہندوستانی اور ہندی زبان کو بھی بڑی خوش اسلوبی سے برتا ہے ۔ چند اقتباسات پیش ہیں :
” سر حاضر ہے ، کھنچے کٹاری ، عشق کی اگنی ، چِتا ہماری ، ست پکاریں ، ست بن جائیں ، جز کو تیاگیں کل ہو جائیں “۔(’ بھگت کے بس میں آ بھگوان‘ ص: 44) ” زلفوں والے پیتم پیارے ، یثرب باشی ، موہن کنہیا کی بانسری کے بلہاری ، حجازی پربت میں کھڑے ہو کر ایسی بجائی کہ جنم جنم کے دکھ کلیش دور ہو گئے ، روح،آتما، جیو، شریر سب کو سرشار و پر کیف بنا دیا “۔ ( ’مدنی شیام سندر‘ ص : 92 )
@@alvipedia bhhht bhht shukriya sir
Is ki roshni ma drust jawab tasawuf ho ga....meray mutabiq...
Sir please upload political science past papers on urgent basis I have to prepare for lecturer political science
I will try my best.
Urdu Test me Pas hony k liye kitny marks chahye hoty hain?
sir ye paper kis jga se bnaya gya h any idea?
Is paper ka G. K portion kahan milay ga?
Sr kiya iss ki pdf mill sakti ha plzz tell me
Sir 2019 me to koi test ni hwa tha ye kahan se a gia
Actually this paper was shared by students for solution.
Sir 2003 ka paper lami dyn
@@alvipedia G sir thank you
Sir speed slow kran pls
Your suggestion is recorded.
Sir boundal of thnx
بھائی صاحب آل احمد سرور کا تلفظ صحیح ادا کریں
آپ نے sarwar کہا ہے جو کہ saroor ہے دوسرا aal نہیں درست تلفظ Alle ہے
sir pl agr ap py pas pdf m h sb past papers to pl link send kr dy
Ppsc fpsc nts ots ki tyari k lay
Sir kindly koi book bt dain test ki tyari k liye ?
If you are serious for Lectureship then don't depend on one book. Jahangir Books, Caravan and Ilmi Books are good. But also study History of Urdu Literature.
@@alvipedia sir , i am preparing from muhammad sohail bhatti book ? Whats about tgis book is that best or not ?
URDU ki Sanaten samjha den sir
Sir CSS and pps ka exam k silsaly main ap ka WhatsApp number chahiye kuch information k liye mujhy
Sir aik baat pochni thee k Urdu k candidates buht ziada haii to merit ktna hona chiey
Tafseel mt btayen plz. Time barh jata h
Good job
Thank you sr
Good
👍
thanks sir
Nice
Good work