Це відео не доступне.
Перепрошуємо.
Hassan Allahyari vs Dr Zubair on Aqeeda Imamat | shia vs sunni munazra | Allahyari vs sunni
Вставка
- Опубліковано 29 лют 2024
- To Support Allahyari:
abtv.org/en/?p...
paypal.me/ABTV
Allahyari
bit.ly/3bX6VJs
For Further Information On How To Donate Email: paypal@abtv.org
Hassan Allahyari Direct Contact Information:
info@abtv.org
wa.me/+19177832536
To Schedule a Call During Live Show Please Contact:
Brother Jafar Ali Kazmi: Operators Available
wa.me/+17187101138
Hassan Allahyari vs Dr Zubair on Aqeeda Imamat | shia vs sunni munazra | Allahyari vs sunni
Masha Allah, Dr. Hafiz Zubair ! May Allah bless you for your efforts. Ameen
yeh baten harr eik ke samajh nahi aatie..dobara ye program phir dekhe please..
Dr Muhammad Zubair shb put strong arguments with patience... nice dr shb
Brother he was not putting a strong argument, just blaming.
He was just mixing truth and lie
@@smarizvipk12 imam per daleel
Dr zubir na behtreen daleel da rahy hain
Hassan Allahyari 💯♥️
Dr shb bhut ilmi bat krte ha
آل فاطمیہ سلام اللہ علیہا کی نسل سے ہیں جو ذریت رسول خدا ص کی یہ امام پہچان ھیں
Dr hafiz zubair sahab ne alhamdulillah bilkul wazeh dalail se bat ki aur alhamdulillah kamyab rahe ❤❤❤
Dr Muhammad Zubair shb talks with knowledge and patience
ڈاکٹر صاحب کی بات کہ امامت کی قطعی دلیل دیں؟اس کی اللہ یاری صاحب دلیل نہیں دے سکے
اس سے بہتر دلیل اور کیا ہو سکتی ہے اللہ یاری نے ڈاکٹر صاحب کے ڈاکٹریٹ کو چکنا چور کر دیا ہے
Koi daleel nhi yaarii kai pas 😂😂
آپ کا مطالعہ ہوتا تو اللہ یاری کی دلیل آپ کو سمجھ آجاتی
😂
@@mashfaquekhan163yahan likhde daleel
جناب سيده پاڪ جو ڪريم رب, آغا الهياري صاحب جي حيات دراز ڪري. ماشاء الله..❤
Mashallah bohut achi guftagu dono fareqqen ke taraf se, guftagu ka result jo bhi nikle lekin dono logono ne adab ke dairaye me rehkar guftagu ki, aysi he debate hona chahiye hai.
Dr Zubair you're a true scholar Alhamdulillah ❤❤
Dr zubair wel done
Imamat Part-2
”صرف اورصرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- حالتِ رکوع میں زکات مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نے دی- گو کہ اِس آیت کا نزول مولا علی کے اٌنگشتری حالت رکوع میں فقیر کو دینے پر ہوا، لیکن اللہ نے جمع کا صیغہ استعمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا محور ذاتِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہے اور اِن مومنین میں ولایت کا سلسلہ چلا اور یہ اِسی معنی میں ولی ہیں جس معنی میں اللہ اور رسول-
”جس نے ولی مانا اللہ، اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہو جائے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- کیا تم ابلیس اور اُس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ہو؟ حالانکہ میں نے اُن کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود اُن کی پیدایش پر اور اللہ گمراہ کو اپنا مددگار نہیں بناتا (سورة الکهف آیت-50، 51)، یعنی اللہ کا ولی وہ ہو گا جو کائنات کی خلقت پرگواہ ہو!
9-ہجری میں حج سے واپسی پر جب حکم ہوا، ”اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67)، تو حضور (ﷺ) نے غدیرِخم میں لاکھوں حاجیوں کے مجمعے میں اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- حضور کی ذات تمام عالمین کے لیئے رحمت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- لہٰذا مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ولایت بھی تمام عالمین پر مہیت ہے! اعلانِ ولایت علی عَلَیْہ السَّلَام پر اللہ نے فرمایا، ”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3)- اِسی لیئے مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ولایت اللہ کی نعمت ہے- ”تم سے ضرور پوچھوں گا نعمتوں کے بارے میں‟ (سورة اتّکاثُر آیت-8)- ” کسی کو جائز نہیں چاہے مدینے یا باہر کا رہنے والا ہو کہ رسول اور آپکے نفس کی مخالفت کرے۔ ۔ ۔ ‟ (سورة التّوبَة آیت-120)- مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نفسِ رسول ہیں کیونکہ اِن ہی کو نفسوں کی جگہ حضور نجران کے عیسَایوں کے ساتھ حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کی ولدیت کےمسعلے پر مباہلے میں لے کر گئے (سورة آل ِ عمراَن آیت-61)-
”اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأَمر (صاحبانِ اَمر) کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأَمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ اور رسول کی- نہیں ہو سکتا اُولِی الْأَمر: ہدایت کا محتاج (سورة یونس آیت-35)، حق کو جھٹلانے والا (سورة قلم آیت-8)، جھوٹی قسمیں کھانے والا (سورة قلم آیت-10)، عیب جو، چغل خور (سورة قلم آیت-11)، بھلائی سے روکنے، حدوُد سے تجَاوز کرنے والا اور گنہگار (سورة قلم آیت-12)، بے غیرت اور بدنسل (سورة قلم آیت-13) اور کافر (سورة الانسان آیت-24)، کیونکہ اللہ نے ایسے لوگوں کی اطاعت کرنے سے منع فرمایا- لِہٰذا اُولِی الْأَمر صرف وہ ہو گا جو عِلم میں رَاسخ اور معصوم ہو- ” اِبلیس نے اپنا وَعدہ سچ کر دکھایا یعنی سب کو بہکایا سوائے مومنین کے چھوٹے گروہ کے‟ (سورة سَبَإ آیت-20)، یعنی مومنین کا ایک چھوٹا گروہ معصوم کی منزلت پر ہے-
”اور ہم نے اِرادہ کر لیا جن کو زمین میں مظلوم بنایا اُن کو اِمام اور زمین کا وارث بنائیں گے‟ (سورة القَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس (اسمٰعیل عَلَیْہ السَّلَام کی قربانی) کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة الصَّافات آیت-107)- کربلا میں آل ِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی اہلِ بیت میں- حضور نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں، جو شخص اِن دونوں سے تمسّک رکھے گا وہ نجات یافتا ہے اور جس نے دوری اختیار کی وہ ہلاک ہو جائے گا، جب تک ان دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن سب کا تعلق قبیلہِ قریش سے ہوگا اور اُن میں اَخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)-
حسن اللہ یاری صاحب امامت کی قطعی دلیل نہیں دے سکے۔ ڈاکٹر ذبیرصاحب کی بات درست یے۔
اللہ یاری صاحب فرما رہے ہیں کہ امام جعفر صادق علیہ السّلام نے اپنے جانشین کی جان بچانے کے لیے چار وصی مقرر فرمائے جن میں ایک منصور بھی تھا اور امام موسیٰ کاظم اپنے امام ہونے کے اقراری نہیں تھے تاکہ اپنی جان بچی رہے یعنی آئمہ اس بات کے قائل تھے کہ جان بچانے کے لیے کچھ بھی کیا جا سکتا ہے مگر اللہ یاری صاحب عبد اللہ ابن عمر کی اس بات کو کہ مدینہ والے یزید کی بیعت نہ توڑیں رد کر رہے ہیں حالانکہ اگر اہل مدینہ یہ بیعت نہ توڑتے تو وہ اس قتل وغارت سے بچ جاتے جو بیعت توڑنے کے نتیجے میں ہوئی - درحقیقت عبداللہ ابن عمر کا عمل بھی آئمہ کرام کے عمل سے مطابقت رکھتا ہے مگر اللہ یاری صاحب کا یہ دوہرا معیار ہے کہ وہ عبداللہ ابن عمر کو مطعون کرنے میں کوشاں ہیں جبکہ آئمہ کرام کے اقدام کو حق بجانب ثابت کر رہے ہیں جو ان کے دوغلے پن کو عیاں کرنے کے لیے کافی ہے
Dr Zubair Sahab's arguments are very strong and valid.
Dr zubair sb ny chit krdiya hy Allah yari ko Bht hi mazboot daleel di hy allah yaari sirf dunya ki misale di hy bus ...
O Bhai yari sahb ne last mein bukhari se riwayat pari
@@maditationrelaxing pura manazra imamat pe 1 lafx sabit ni krska yeh naam nihad Allahyari
ڈاکٹر ذبیرصاحب کی بات درست یے۔
Me ne 2 dfa sunni ha ye debate mje TU opposite lgta ha
Kyn jhoot boltay ho Yeah clear Hai k Hassan Allahyari k argument behtreen thay
یہ ڈاکٹر صاحب نے اب تک کسی بھی دلیل کو ثابت نہیں کیا صرف گفتگو ہی کر رہے اور اس گفتگو کے حوالیے بھی نہیں دیے
Sabit Dr sb ne ni krna Allahyari sb ne krna ha
Mashallah Hassan Allahyari sahib aap par Mola ka khaas karam hai, bohat khoob, Allah aur Muhammad o all e Muhammad aap par razi hoon, lakin main Dr Zubair sahib k liye be Chand ilfaaz kehna chahon ga k unhone ne be apni Ilmi wussat k mutabaq ikhlaq aur adab yehi mohuzzabb tariqa se apne khiyalaat ka izhaar kiya hai baat karne ka ye accha tariqa hai
Welldone Hassan Allahyari..
Kya well done kia ha Bhai?
حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے امامت حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے حوالہ کی اور انکی بیعت بھی کی
اللہیاری صاحب بھائی ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤
Kya bht khoob ha Bhai is me
Salamat rahen Allayari sahib. Aj ki is guftagu se yeh bat samajh mei aagaee kay jub kisi k dil mein Imaan hi na ho to usay Imamat samajh ana qareeb na mumkin ho jata hai. Apki baat sun kar kisi ka Imaan jag jaye itna bhi bohat hai. Allah apko iska ajar day aur apki tofiqaat mein Izafa kare. (Ameen)
All Shias believe that Quran is perfect and complete. We do not own Hassan Ali Yari.
Decent argument. Allahyari routed Dr. Zubair because his stance was contrary to the truth. Kudos Allahyari, may Allah (s) and the Ahlul Bayt (as) enlighten you further to defend the Truth!
MashaAllah
Mashallah Molana Hassan Allahyari ne Dr. Zubair ko LA JAWAB kar diya. It means that Hassan Allahyari has won the debate.
سلام علیکم
میں شیعہ تو ہوں مگر اللہیاری سے بہت سے معاملات میں متفق نہیں۔ یہاں صرف لوگوں کے لیے ڈاکٹر صاحب کی امامت کے معاملے میں ابن عباس کی بابت غلط فہمی کے لیے حدیث کا حصہ لکھ رہا ہوں تاکہ لوگ خود دیکھ لیں۔
لقیته فقلت:یا ابن عبّاس،ما تکلّمت بصدق مثل أمس،قال لک علیّ بن أبی طالب-علیه السّلام-:إنّ لیله القدر فی کلّ سنه،و إنّه ینزل فی تلک اللّیله أمر السّنه،و إنّ لذلک الأمر ولاه بعد رسول اللّه-صلّی اللّه علیه و آله-.فقلت:من هم؟ فقال:أنا و أحد عشر من صلبی أئمّه محدّثون. فقلت:لا أراها کانت إلاّ مع رسول اللّه-صلّی اللّه علیه و آله-
یہاں واضح طور پر ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرشتے کو نہ دیکھنے کی بات کی ہے۔ ڈاکٹر زبیر صاحب غلطی پر ہیں۔ اللہیاری صاحب نے پہلے ہی جواب دے دیا تھا۔
والسلام
Ager imamat per nazah raha hai to is se imamat batil to nahin hoti balke is se to imamat sabit hoti hai k ye sare k sare log jo khid ko imam samjhte hain wo Qura'an k ilawa bhi imamat k qail hain..
SubhanAllah kia bat ke apnay
Nice logics by Hasan Allahyari..
1:51:27 bullseye by Allahyari. Best sentence of the whole video
Dr sb is a decent guy he is not like Allahyari
@@MuhammadRizwan-ms9jx A lier
@@umairnawaz565 how come?
@@MuhammadRizwan-ms9jx Paak Nabi SAAW key Mustanad hadees Hai Mola ALI AS say meri nisbaat aisee Hai jaisee Haroon As key Moosa As k sath magar meray baad koee Nabi nahi
Clear Alfaaz aur Daleel Hai Imamat key
@@umairnawaz565 Lekin Haroon as Musa as se pehle faut hue the, aur Musa as ke khalifa Joshua ibn nun the, isse konsi Imamah sabit hogyi🤣
زبیر صاحب کو الہیاری صاحب کمال کی دلیلیں دی اور ثابت کیا ہر طرح سے کے امامت ہے اور زبیر صاحب ادھر اُدھر کرتے رہے ایک بات کا جواب نہیں دے سکے
Dimagh main se firqawarana ta'asub hata kar dobara video Dekho phir sahi pata chalay ga.
Hahahaha doctor k dalail k jawab nhi dy saka allha yari
MashaAllah ❤
Disagreement doesn’t mean that Imamat is not fromAllah.Because a large majority of people don’t believe in Quran and Allah.Does that Muslim aqeeda is wrong
12 imam per daleel 😂😂
Allah yari you are the best
Ap ke samne koi nhi tik skta dalil ke roshni me
😂😂😂 allah yaari failed to produce proof ! Suit pehenliya aur left hand se chai piliya toh hero hogaya 😂
اللہ یاری بھاٸی امامت کے جو معنی شیعہ بیان کرتے ہیں وہ تو بارہ اماموں نے بیان نہیں کی۔
Muhammad o aale Muhammad saww k dushmano pr lannat beshimar
Hafiz SB zinda bad
Ali u waliallha haq e zehra as
Shru main Dr zubair kahta hain ka Allah aur Rasool ka khilaf jo olil amar ko manna nahi chahiye Quran sa. Magar end main yeh kah rahain hain Imam ka khilaf khrooj na karo. Correct me if I am wrong. Allah taala hamain hidayat farmain. Dr sahab na khabar e wahid ka baray main jo kaha us ko clarify karain please.
Dr Zubair really made him defensive, strong arguments by him
Ap kis se swhmat ho
dr zubair say@@MuhammadSaleem-ti2pz
Zuber ne hassan sahab ki baton ka koi jawab nahi diya....
Hafiz zubair best best best❤❤❤❤
دن رات امامت امامت کی رٹ لگانے والا بے بس ہوگیا ۔۔۔۔
Allahyari saib Allah pak ap ko lambi zindgi dey.
زبیر صاحب علم بد دیانت ہیں جو گفتگو کو جان بوجھ کر خلط ملط کرتے ہیں آٹے اور نمک میں مکس کرکے کہتے ہیں اب کیا کریں۔
حسن صاحب امامت کی قطعی دلیل نہیں دے سکے۔ ڈاکٹر ذبیرصاحب کی بات درست یے۔
Bilkul sai baaT hai yaarii ke pas koi daleel NH hai idar udar ki bateein 😅😅
Haha
Kash app Ne ghore se Suna hota
Ahle Sunnat ke ulema Sahih Muslim aur Sahih Bukhaari mein jawaan mard ko doodh pilaane ki hadeeth aur is baat ke Qur'ân E Paak mein hone ki hadeeth aur Hazrat Umar ko Rasool-Allah s’al-lal-laahu a’laihi wasallam ko aakhiri waqt mein kaagaz aur kalam maangne par ye kahna ki wo behoshi mein kuch bhi bad-bada rahe
Is tarah ke hadeeth ko unhe Sahih sanad ke baawjood radd karna hoga
Kyunki sanad yaani kisne kaha aur kisse suna aur kahne waale ko log kitna accha jaante hain ___ ye koi daleel hi nhi duniya ke kisi court mein
Haha DR sahib nailed it with logics
حسن اللہ یاری صاحب میرے سوال کا جواب دے یا کوئی بھی شیعہ جواب دے۔
جب آپ کہتے ہیں کہ ابراہیم علیہ السلام کو امام بنایا گیا، تو آپ بتا دیں کہ اس کے امام بنائے جانے کے وقت تک کون امام تھا جنکی وہ پیروی کرتے تھے؟
دوسری بات جب آپ کہتے ہیں کہ قرآن اور سنت کے بجائے قرآن اور اہل بیت سے دین لینا ہے تو پھر آپکو چاہئیے کہ قرآن اور اہل بیت کو سامنے لے آئے بجائے اسکے کہ ہماری طرح قرآن اور حدیث پیش کرتے ہو۔ یہ تو کھلا تضاد ہے کہ بات اہل بیت کی کرتے ہو اور پیش احادیث کرتے ہو۔
Sirf 12 imam hai aur wo bhi pardaye ghaib mein hai bilkul Hadi’s saqlain meinhai k Rasool saws ne farmaya k mein apke bhich 2 chz chood k ja raha ho agr tum inki pervi karo tu kabhi gumrah nahi honge Quran aur Ahlul-baith hum Jo a Hadi’s aur qoran k tafaseer parthe hai wo sare hum ahlul-baith se lethe hai kiuke imam pardaye ghaib me hai aur baqi imamon ne bhi yahi hukm diya hai k hamari a Hadi’s sonao aur parho
Allahyari ne peel diya.....😂😂
Allah apki madad ke sabab muhaiya Karey take hamari naslon ko apney fiqah ke barey main maloomat milti Rehaim kaaah main apki madad kar sakoon
Geo Allahyari Sahib ❤❤❤❤❤
Yari kii halaat 😂😂
اب الہیاری کو کہو تم ہمارے کتب سے دلائل دے کرمناظرہ کرو.....
یہ.کبھی نہی کرسکتا
Allahyari Nailed it
Great Hasan bhai
مجھ کو یقین نہیں ہوتا دُنیا کی منزلت کے ڈر سے ڈاکٹر صحب بھی باتیں ھذم کر رہے ہیں۔ اللہ سے ڈریں جب آپ سے اللہ پوچھے گا کے سچ سامنے آگیا چھر بھی آپ ٹال مٹول کررہے تھے
Be specific plz
Dr shb did good debate
Dr sab bohat khoob❤❤
GOOD HASSAN BHAI LOVE FROM PAKISTAN 🥰😍
Hidayat ke liye Quran kafi hai bina Tafsheer ka aur Tarika ke liye niyat nama, tarkibe namaj, Tarkibe Haj aur khutbe ki kitab ya apna khutba ki jarurat hai. Iske alawa sab shaitani bat hai aur iska Muhafiz bhi shaitan hi hai. Allah kewal Aik kitab Quran ka hi muhafiz hai. Jiska muhafiz Allah nahi hai uska muhafiz shaitan hai.
Kia Ismaili ki baat ker Rahe ho jis ki tu practical namaz he nahin hai aur Jo apna kalma apni ginan ko samajhte Hain in ki kitabon ka kia yaqeen hoga
Alayari sahb SE drkhwast hy k stories Chor dain the war of irrational logic (alayari) vs rational arguments (dr. Sahb) and Dr. Zubair sahb MashALLAH strong arguments and patience now i understand the whole case of Shia aqeeda e imamat from you Dr. Zubair sahb MashALLAH
Ap me aqal nahi warna sub dlael miljate Dr tu bag gya 1 bhi jawab na de ska
Dr ne tu Hadi’s saqlain me pas gya qoran k ayat me pasgya
Dr. Zubayr is more respectable and reasonable...Alayari sahab seems obsessed in his own thinking process...probably he is not understanding the major points noted by zubayr sahab...I don't understand why both the speakers missed the Quranic point about the collective decision making hasnt been ordained to any kind of imamate but to the collective wisdom of ummah وامر شوري بينهم..
Secondly, the concept of imamate is anti-historical...if there were imams ordained by Allah , they should get divine help for establishment of their rule as did Prophet (saw). It is a theoretical concept without anykind of practical utility.
You should watch and focus only on Allayari you will see all points. One more thing if you love knowledge plz try to learn from Shia about anything you will get better answers and Islam will be very clear for you
ڈاکٹر صاحب نے جو بھی بولا اُس پر کو ئی نص نہیں دے سکے
Sabit aap ne krna ha nus Dr sb de gay.
Geo 😂😂😂
Bas krr do
Toba kroo
Agar imamat man bhi leen to phir ismaliyon kii daleel zayada achii ha ke badda beta thaa, 8th fakii tha, yahi to rules hen ap ki asole kafi my, to musa kazim kase imam ban gya doo zra jawab, inkar bhi nhi kr skte kyun ke pora ka pora sect khada ha, jinhon ne Ismail ko imam mana, zahir ha vo zinda thee to imam mana na ,
Ismaliyon or zayadia ka ap logon se zayada achi daleel hen manoo phir,
Time qayamat tk jaee,🌝🌝🌝
حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا دوست وہ ہے جو اللّٰہ کی اطاعت کرے اگرچہ ان سے کوئی قرابت نہ رکھتا ہو اور ان کا دشمن وہ ہے جو اللّٰہ کی نافرمانی کرے، اگرچہ نزدیکی قرابت رکھتا ہو
۲۔جب کوئی حدیث سنو تو اسے عقل کے معیار پر پرکھ لو،صرف نقل پر بس نہ کرو،کیونکہ علم کے نقل کرنے والے تو بہت ہیں مگر اس پر غور وفکر کرنے والے کم ہیں۔
اللہ یاری صاحب کے لہجہ میں گھمنڈ اور تکبر کا عنصر زیادہ ہے
zubair k hisab sy saaf zahir hy k abu bakr umer ki khilafat batil thi.
quran jb jild mn nhi tha to imam nhi hoskhta
imamat pr bhes thi to logo ny naboat bhi nhi mani or kuc ny to nabuat ka dawa kia
Allah yri ny bhot wazeh dlail diey hien
zindabaad...Allahyaari saaab...bughze Ahlebait ki badboo ko dunya pe zaahir kardiya......
Great dr Sahib ye shia k pass koi daleel ni sirf mantaq or taweel hi jis k koi sar na paer hi
jin UMARIO ne IMAM-E-AZAL MOLA HUSSAIN ko BAGHI kharar diya usne toh duniya main koi MUNAZRA nhi kar sakta DR ne ALLAMA ki ek baat ka jawab nhi DR toh vote se banaya gaya 40 saal tak SHARAB pine wala ABU BAKR ki khilafat nhi sabit kar paya ye nhi bata paya ki 40 saal SHARAB PINE wala ABU BAKR ko DEEN imam nabi ne kab banaya?
Umar suar par lanat
Ap logon ki ankhien nahi dil aur damagh andhein hai etne dlael k bawjod Bhi apko agr kuch na sonae di tu pir ap logon ka koi elaj nahi
This Sunni’s explanation is constructed deviation based on sided ignorance. I’ll support Mr. Allahyari’s Channel.
Kindly throw some light on sided ignorance and increase our knowledge
Deliberately unacquainted oneself inspite of adequate reasoning. It’s called (Dunning Kruger-Effect) hence overestimating your competence while underestimating your ignorance is the potential of deviation.
@@user-wc7dq3kx6t My dear brother be specific in your writing.
I'm not doubting your english skills it seems pretty good to me since your first message.
Plz explain constructed deviation based on sides ignorance made by Dr Zubair sb.
@@user-wc7dq3kx6t you can't debate with Allahyari because he doesn't have a basic knowledge of Ahlesunnat.
He picks one Hadith of his choice from our books without collecting all Hadith on the topic then he interprete Hadith in his own way.
@@MuhammadRizwan-ms9jxWhat don’t we know and why don’t we know it ? The whole Sunni narrative is carefully designed and constructed by nullifidian; urged & paid to recreant Hadith and Quran interpretations in favour of these so-called caliphs (Pagans), hence to legitimize their oppressive rule against the will of the progeny of his holiness (PBUH) and his true believers. Therefore, Sunnis deviation is construed wherein the lies are fabricated in such a way that a Sunni has nowhere to turn to, but to become a heterodox thinker rejecting their pageantry altogether before they could even see the ray of light. If ain’t, their philosophical reasoning is nothing more than a sided ignorance boosting provable narrations sewn in society by fabrication, misinformation, and propaganda; all in the name of “Prophet Muhammad (PBUH) Said, though he never did !” From Toronto, Canada.
Allahyari clearly won this debate ❤😊
Isnashiriyon ko koi nai janta agar wo log matam na karte to sirf or sirf matam ki waja se unka mazhab zinda hai
Jnb yha pr jawab deyien
جانے والا اپنے وصی کو ظاہر کرنے کا ذمہ دار ھے۔
اور حضور نے اسمیں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
پھر ایک سلسلہ قائم ہوگیا۔
وہ جہاں تک چلے اسکو تھامنا چاہیے۔
Yaarii ka pas koi daleel nh hai idar udar kii baatein 😂😂
Apke andhien dil aur damagh ki hum daat dethien hai
Ma Sha Allah Dr zubair sahab aap ne aj sare askalaat khatam kar diya.
Fokaha, Hadees aur Quran ka Tafsheer Munafik, Parsi, Yahudi, jalim, fasik, kafir aur shaitan ka likha hua hai. Hadees ki kitabon me jo Hadees likha hua hai wah Rasul s a w ka Farman aur sunnat nahi hai aur isse Rasul s a w Paak aur aala hain.
Dr. Zubair has correctly pointed out that shia version of imamat for any specific imam is absent in whole quran and hadith collection every shia sect has its own version of narrations for their version of belief. Which are just concocted and fabricated afterwards.
Al hum du LILLAH ahlesunnat way is only way of haq which is exactly in line with teachings of ahlebait Ra and sahaba Ra.
Are you dumb didn’t you hear what Allayari said didn’t you see Dr’s face his skin color changed every time when Allayari gave him the answers
Dr sahab na apnay zahan sa bagair kisi Saleem k bath ki jis ka jawab nabi ka mola ali ka hath utanay sa isi gharanay sa anay walay imam mehdi tak 12 imamo ko Farzi banay par Murat Hansi aw rahi hay. Mola ali aur janat k sardaro sa 30 sal door rah kar yawinon tum nabi k gharanay k nahi sahaba k pichay chalnay walay ho.bibi Zehra aur husnain hasan hain sab sahaba ki harkston k
Allahyari amrika k Ajent hy Mufti sahab
Dr molvee Yazeedee israelee agent hai
Dr zubair is nice person ❤
Initially said Imam is Anbiya and Kitaab in the last minutes said Imam Mahdi is Imam a human being, as per Ahle hadeeth.
Hassan bhai masha allah moula aap ko salamat rakhe ❤❤❤❤❤
Rasule khuda sallalh ho alaihe walhi wasallam ne aayat padhi,gadire khum me hathon pe Buland karke,,,, man Konto mola Fahaza Aliun maula ,,,,,,,,,
Rasule khuda ki baat ka inkar karne wala , nauzo Billah Musalman nahin
According to famous narrations there are 124000 prophets. Does Quran has all of their names.
There names were not necessary that's why their names are not mentioned but in case of imamt, Shia make the claim that the imamt is from Allah and it is fardh so where is the Nas ??? Shia people do not have strong arguments on imamt rather they sounds illogical like Allahyari
Hasan allahyari welldone
آلہیاری صاحب کو اللہ عمردراز دیں. . حق بتانے والا. . . دلایلء پر مبنی. . .
If hazrat Ali Ra was nominated by prophet Muhammad pbuh then why he took bait by force from few people and why he was unable to establish his government in whole area like UMER Ra Usman Ra, mauvia Ra.it means it was not from allah.next he was unable to give justice to family of hazrat Usman Ra.and why hazrat Hassan Ra surrender in favor of hazrat Ameer mauvia Ra.
First of all Moula Ali was alone since day one after Rasool allah left us and the khulfa took on the khilafat and they didn’t invite moula Ali and when usman got killed it was pure propaganda by Ayesha and some others and they put the blame on moula Ali and Ayesha came to Jang Jamal to fight moula Ali. When people came to moula Ali and said you should take khilafat bcs we have no one worthy than you moula Ali said I don’t need the khilafat to prove what I am worthy of but people insist when he took over the khilafat a lots of people were against him bcs moula Ali almost killed those sahabas relatives, friends and family that’s why Rasool allah said those who were have boghz will gone to jahanm
🙏🙏
LANAT BAR UMAR LANAT BAR ABUBAKAR LANAR BAR USMAN
Lanat br Abu lolo lanat br rafzi
Tum logh kabhi nhi sudhroge .kabhi hidayat nhi milegi jhuti kahaniya wahi nasbion k ult bat krna same to same unhi jaisa kam krna farq itna hai ap sahaba k dushman wo ahle bait k
Beshumaar lanattttttttt
بے شمار
Sawal gandum
Jawab chana
Dr baat ghuma raha hai jawab dena is k bas thi naat nahin..
ماشاءاللہ اللہ یاری صاحب
Dr Saheb, Usool e Kaafi ko maante ho, is waqeat se kaise nazar andaz kar rahe ho? Hajr e Aswad ke saamne jo Imam Zainul Abedeen عليه الصلاة و السلام aur Mohammed Hanafia ke beech mein mubahala huwa, use inkar kaise kar sakte ho? Hazrat Adam عليه السلام ka ek beta ne dusre ko qatl kiya, Hazrat Nooh عليه السلام ke beta kufr mein halak huwa aur Hazrat Yusuf عليه السلام ke bhaiyon ke use kuwein mein phenk diya .....
حسن الہیاری زبردست
Allahyari king of munazara
Ahle Sunnat ke ulema Sahih Muslim aur Sahih Bukhaari mein jawaan mard ko doodh pilaane ki hadeeth aur is baat ke Qur'ân E Paak mein hone ki hadeeth aur Hazrat Umar ko Rasool-Allah s’al-lal-laahu a’laihi wasallam ko aakhiri waqt mein kaagaz aur kalam maangne par ye kahna ki wo behoshi mein kuch bhi bad-bada rahe
Is tarah ke hadeeth ko unhe Sahih sanad ke baawjood radd karna hoga
Kyunki sanad yaani kisne kaha aur kisse suna aur kahne waale ko log kitna accha jaante hain ___ ye koi daleel hi nhi duniya ke kisi court mein
Ye doctor ka dil tehra hai is k dil pe Tala lga hai itni daleelon k bad بھی ye bnday ki aqal main bat nhi aa rhi.. Bchon ko b samjh aa gai k imam ki tareef kya hai lekin in sahab ko nhi smjh aa rhi
Dil terha to un logon ka Hai Jo paighamber K sath zindge guzaarny walon or dafan hony walon py bakwas krty Hain jabky daleel laany Ki baari idher udher Ki haank K apny ap ko zaleel krwaty hain
Dr sb bohat acchY dlail detay hn magar ,lehjay jandar NAHI,jis ki wajah se wo magloob Nazar aatay hn ,is trah k platform pr lehjay jandar balke dabang Hona chahieye,warna nazreen pr us ka asar Ulta ho jata Hy,Dr sb mazboot dlail honay k bawajood ,lehjay ki kamzori prqaboo pain,Allah yari itnay decent lehjay ki dalil ko manta hi nahi
Geo Hassan bhi
Mashallah Allahyari shab ❤❤