چیمبر کا سرٹیفکیٹ ، حاصل کرنے کے لئے کیا آپ کو اپنا بزنس چیمبر میں رجسٹرڈ نہیں کروانا پڑے گا ، مطلب کہ آپ کو پہلے اپنی کمپنی secp ( security exchange and commission of pakistan ) میں رجسٹرڈ کروانی پڑے گی۔ اس کے بعد سرٹیفکیٹ کا پراسیس ہو گا۔ یا ایف بی آر میں آپ جو بزنس ایڈ کرتے ہیں، اس پر چیمبر آپ کو سرٹیفکیٹ دے دے گا۔ I don't think so. ذرا وضاحت فرمائیں گئے۔ ؟
جی بھائی جب اپ اپنا کاروبار ایف بی ار ادارے میں رجسٹرڈ کرواتے ہیں یا اپ کی کوئی چھوٹی سی شاپ بھی ہے اسے رجسٹرڈ کروا سکتے ہیں اس کے بعد اپ چیمبر اف کامرس کا جو ہے سرٹیفکیٹ لے سکتے ہیں
جب اپ خود کو ایف بی ار ادارے میں رجسٹرڈ کرواتے ہیں تو اس کے بعد اپ ایف بی ار والے این ٹی این کا سرٹیفکیٹ دیتے ہیں وہ چاہیے اور اس کے بعد اپ کا بزنس اکاؤنٹ چاہیے اور بینک سے مینٹیننس لیٹر
@@Abrar_Khan_informative_videos_ اس طرح چیمبر کا جو سرٹیفکیٹ حاصل ہو گا، اس کا ایکسپورٹ سے کوئ تعلق نہیں ہو گا، کیونکہ چیمبر میں آپ نے کوئی کمپنی رجسٹر ڈ نہیں کروائی ہوئی۔
Buht khob Bhai
Hn suna haje thik ja rha km sm ❤
❤❤❤❤❤
👍
چیمبر کا سرٹیفکیٹ ، حاصل کرنے کے لئے کیا آپ کو اپنا بزنس چیمبر میں رجسٹرڈ نہیں کروانا پڑے گا ، مطلب کہ آپ کو پہلے اپنی کمپنی secp ( security exchange and commission of pakistan ) میں رجسٹرڈ کروانی پڑے گی۔ اس کے بعد سرٹیفکیٹ کا پراسیس ہو گا۔
یا ایف بی آر میں آپ جو بزنس ایڈ کرتے ہیں، اس پر چیمبر آپ کو سرٹیفکیٹ دے دے گا۔
I don't think so.
ذرا وضاحت فرمائیں گئے۔
؟
جی بھائی جب اپ اپنا کاروبار ایف بی ار ادارے میں رجسٹرڈ کرواتے ہیں یا اپ کی کوئی چھوٹی سی شاپ بھی ہے اسے رجسٹرڈ کروا سکتے ہیں اس کے بعد اپ چیمبر اف کامرس کا جو ہے سرٹیفکیٹ لے سکتے ہیں
جب اپ خود کو ایف بی ار ادارے میں رجسٹرڈ کرواتے ہیں تو اس کے بعد اپ ایف بی ار والے این ٹی این کا سرٹیفکیٹ دیتے ہیں وہ چاہیے اور اس کے بعد اپ کا بزنس اکاؤنٹ چاہیے اور بینک سے مینٹیننس لیٹر
باقی پوری وڈیو میں نے اس پر بنائی ہے آپ دیکھ سکتے ہیں میرے چانل پر
باقی پوری وڈیو میں نے اس پر بنائی ہے آپ دیکھ سکتے ہیں میرے چانل پر
@@Abrar_Khan_informative_videos_
اس طرح چیمبر کا جو سرٹیفکیٹ حاصل ہو گا، اس کا ایکسپورٹ سے کوئ تعلق نہیں ہو گا،
کیونکہ چیمبر میں آپ نے کوئی کمپنی رجسٹر ڈ نہیں کروائی ہوئی۔