This is Mashallah for all.I think if you use for life time daily once or twice inshaallah will cure your other diseases. This is wonderful for all things according to our Mohatram Hakim Tariq Sahib.Allah Tasbeeh Khanay ko aur all people associated with this lovely lessons given for mankind and cure Salamat Rakhey Ameen Summa Ameen. Mashallah Now I can travel alone to Uk , Oman or any where.My varicose veins are left very little but no trouble in standing or walking.Allah Hakim Tariq Sahib ko long life dae aur Puri family Salamat rahe Ameen.
Alhmdullia😍 Maine ye bas 2 ya 3 bar use or waise pani m dhalkr peeri hu mujhe MashaAllah namumkin preshani se nijat mile h MashaAllah ap bhi yakeen k sth use kre
Ap hindu ho koi bat nahi jo mulana sahib batate hain ap sone ke sat ispr amal karo in sha ALLAH apko bi faida hoga ...or agr apko iska asar nazar aya to islam qabul kr lena ap mere bhai
Me ne apney nake naseeb k liye liya tha. Allah ne aisey shohar se nwaza hai mashaAllah. K me kehti hun. Allah dunya ki hr lrki ko aisa hi shohar atta krey. Ameen.
Abdul Hadi Sahib black pen sae likhna hae tissue paper par .Centre mae jo Allah likha hae Woh likhae MashaAllah aik Mojzati Taweez hae.5times Namazi hona zaroori hae.Use for 40 days or more .I was very very seriously ill when I started. I used it 4-5 times a day.Chewed and swallowed it .No hurry just with full aitqaad Inshallah you will be cured.I still chew it once or twice a day.Allah bless Hakeem Tariq Sahib for this beautiful tohfa of taweez.
Subahan Allah, Hazrat sab me ne aj se taveez apny aor apny ahal e khna k liay likhna aor istamal karma shuru kiya he, dua farmaiye Allah Taala is taveez k faiz, barkaten rehmaten aor shifayen atta farmay aameen, Jazak Allah.
Beshak hum sab ko palane Wala who rab har chiz se qadir hai...bus hume who Nazar chahiye ke ek choti si bhi chiz ho to hum hamare rab ki talabagar bane.....Ameen
As salam alikoooom o rhamathlla barkatuho o magafirataho jazaakhalla inshaalla mai bhi 40 din 5 namzun me a amal karongi bimari ke liye bass is me app sab tasbhi qane walun kee ameeen ki zarorath hai 🙇🙇
@@jiyaassquad8146 میں نے جب بھی کسی مسلہ میں اس نقش کو صبح و شام یا ھر نماز کے بعد لکھ کر لیا ,اور مستقل لیا , الحمد للہ , میرا ھر مسلہ حل ھوا , ایسے کہ جیسے کوہی مسلہ ھی نہ تھا , الحمد للہ ۔
I think I explained my friend story very well Mashallah.It is up to your confidence and believing wholeheartedly. I took this bismillah tawiez as told by Tariq Sahib. Think about your pain and write on bulk of tissue papers.Imagine about your disease or pain and chew it than swallow it.I use to do it 3 times Mashallah.Gave to my friend 2 times at least.It is difficult to write so small on tissue paper but to get shifa you write it bawazu.For any cure we should be a prayer of namaz 5 times.Inshallah take it for 40 days and after that I take it once a day upto now.Mashallah no wheel chair or clutches. Allah shifa karta hae.Inshallah he or she will be cured. Hakeem Tariq Sahib aur Tasbih khanay kae logo kae liye Salam Paunchay.
Mashaallah allah aapko jazay khair de allah aapke tasbhi khane or langar k nizam ko ta qyamat tak kayam rakhe allah aapko hamesha khush rakhe aapki naslo ko hamesha aabad rakhe khush rakhe puri dunya ke har shehar me aapke tasbhih khane khule ho aameen...
Allah ka shukar hy usny mujy aulad sy nawaz dia apk is tawaz sy bht frq para Allah apko sehat dy meri god Allah ny 12 sal bad bety sy nawaz dia mery bachy ko duao main yad rakheay ga
Asalamu alekum rehmatullahi wa barkatahu mashallah Mulana saheb mere liye dua Karna ki mujhe ghar mil jaye aur karz ada hojaye Plzzz Mulana saheb mere husband ke liye dua Karna ki voh namaz padh ne lag jaye
ناقابل یقین انفارمیشن .. قرآن حکیم کا ایک ایک حرف اتنی زبردست کیلکولیشن اور اتنے حساب و کتاب کے ساتھ اپنی جگہ پر فٹ ہے - اتنی بڑی کتاب میں اتنی باریک کیلکولیشن کا کوئی رائٹر تصور بھی نہیں کرسکتا۔ بریکٹس میں دیے گئے یہ الفاظ بطور نمونہ ہیں ورنہ قرآن کا ہر لفظ جتنی مرتبہ استعمال ہوا ہے وہ تعداد اور اس کا پورا بیک گراؤنڈ اپنی جگہ خود علم و عرفان کا ایک وسیع جہان ہے۔ دنیا کا لفظ اگر 115 مرتبہ استعمال ہوا ہے تو اس کے مقابل آخرت کا لفظ بھی 115 مرتبہ استعمال ہوا ہے۔ وعلی ھذ القیاس۔ (دنیا وآخرت:115) (شیاطین وملائکہ:88)( موت وحیات:145)(نفع وفساد:50)(اجر فصل108) (کفروایمان :25)(شہر:12)کیونکہ شہر کا مطلب مہینہ اور سال میں 12 مہینے ہی ہوتے ہیں ( اور یوم کا لفظ 360مرتبہ استعمال ہوا ہے) اتنی بڑی کتاب میں اس عددی مناسبت کا خیال رکھنا کسی بھی انسانی مصنف کے بس کی بات نہیں۔ مگر بات یہیں ختم نہیں ہوتی۔۔۔ جدیدترین ریسرچ کے مطابق قرآن حکیم کے حفاظتی نظام میں 19 کے عدد کا بڑا عمل دخل ہے ،اس حیران کن دریافت کا سہرا ایک مصری ڈاکٹر راشد خلیفہ کے سر ہے جوامریکہ کی ایک یونیورسٹی میں کیمسٹری کے پروفیسر تھے۔1968 ء میں انہوں نے مکمل قرآنِ پاک کمپیوٹر پر چڑھانے کے بعد قرآنِ پاک کی آیات ان کے الفاظ و حروف میں کوئی تعلق تلاش کرنا شروع کردیا رفتہ ،رفتہ اور لوگ بھی اس ریسرچ میں شامل ہوتے گئے حتی کہ 1972ء میں یہ ایک باقاعدہ سکول بن گیا۔ریسرچ کے کاکام جونہی آگے بڑھا ان لوگوں پر قدم قدم پر حیرتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے ، قرآنِ حکیم کے الفاظ و حروف میں انہیں ایک ایسی حسابی ترتیب نظر آئی جس کے مکمل ادراک کیلئے اس وقت تک کے بنے ہوئے کمپیوٹر ناکافی تھے۔ کلام اللہ میں 19 کا ہندسہ صرف سورہ مدثر میں آیاہے جہاں اللہ نے فرمایا:دوزخ پر ہم نے انیس محافظ فرشتوں کو مقرر کر رکھا ہے اس میں کیا حکمت ہے یہ تو رب ہی جانے لیکن اتنا اندازہ ضرور ہوجاتا ہے کہ 19 کے عدد کا تعلق اللہ کے کسی حفاطتی انتظام سے ہے پھر ہر سورت کے آغاز میں قرآنِ مجید کی پہلی آیت بسم اللہ کو رکھا گیا ہے گویا کہ اس کا تعلق بھی قرآن کی حفاظت سے ہے کیونکہ ہم دیکھتے ہیں بسم اللہ کے کل حروف بھی 19 ہی ہیں پھر یہ دیکھ کر مزید حیرت میں اضافہ ہوتا ہے کہ بسم اللہ میں ترتیب کے ساتھ چار الفاظ استعمال ہوئے ہیں اور ان کے بارے میں ریسرچ کی تو ثابت ہوا کہ اسم پورے قرآن میں 19 مرتبہ استعمال ہوا ہے لفظ الرحمن 57 مرتبہ استعمال ہوا ہے جو3×19 کا حاصل ہے اور لفظ الرحیم 114 مرتبہ استعمال ہو ہے جو 6×19 کا حاصل ہے اور لفظ اللہ پورے قرآن میں 2699 مرتبہ استعمال ہوا ہے 142×19 کا حاصل ہے لیکن یہاں بقیہ ایک رہتا ہے جس کا صاف مطلب ہے کہ اللہ کی ذات پاک کسی حساب کے تابع نہیں ہے وہ یکتا ہے۔ قرآن مجید کی سورتوں کی تعداد بھی 114 ہے جو 6×19 کا حاصل ہے سورہ توبہ کےآغاز میں بسم اللہ نازل نہیں ہوئی لیکن سورہ نمل آیت نمبر 30 میں مکمل بسم اللہ نازل کرکے 19 کے فارمولا کی تصدیق کردی اگر ایسا نہ ہوتا تو حسابی قاعدہ فیل ہوجاتا۔ اب آئیے حضور علیہ السلام پر اترنے والی پہلی وحی کی طرف : یہ سور علق کی پہلی 5 آیات ہیں :اور یہیں سے 19 کے اس حسابی فارمولے کا آغاز ہوتا ہے! ان 5 آیات کے کل الفاظ 19 ہیں اور ان 19 الفاظ کے کل حروف 76 ہیں جو ٹھیک 4×19 کا حاصل ہیں لیکن بات یہیں ختم نہیں ہوتی جب سورہ علق کے کل حروف کی گنتی کی گئ تو عقل تو ورطہ حیرت میں ڈوب گئی کہ اسکے کل حروف 304 ہیں جو 4×4×19 کا حاصل ہیں۔ اور سامعین کرام ! عقل یہ دیکھ کر حیرت کی اتھاہ گہرائیوںمیں مزید ڈوب جاتی ہے کہ قرآنِ پاک کی موجودہ ترتیب کے مطابق سورہ علق قرآن پاک کی 96 نمبر سورت ہے اب اگر قرآن کی آخری سورت والناس کی طرف سے گنتی کریں تو اخیر کی طرف سے سورہ علق کا نمبر 19 بنتا ہے اور اگر قرآن کی ابتدا سے دیکھیں تو اس 96 نمبر سورت سے پہلے 95 سورتیں ہیں جو ٹھیک 5×19 کا حاصل ضرب ہیں جس سے یہ بھی ثابت ہوجاتا ہے کہ سورتوں کے آگے پیچھے کی ترتیب بھی انسانی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے حسابی نظام کا ہی ایک حصہ ہے۔ قرآنِ پاک کی سب سے آخر میں نازل ہونے والی سورت سورہ نصر ہے یہ سن کر آپ پر پھرایک مرتبہ خوشگوار حیرت طاری ہوگی کہ اللہ پاک نے یہاں بھی 19 کا نظام برقرار رکھا ہے پہلی وحی کی طرح آخری وحی سورہ نصرٹھیک 19 الفاظ پر مشتمل ہے یوں کلام اللہ کی پہلی اور آخری سورت ایک ہی حسابی قاعدہ سے نازل ہوئیں۔ سورہ فاتحہ کے بعد قرآن حکیم کی پہلی سورت سورہ بقرہ کی کل آیات 286 ہیں 2 ہٹادیں تو مکی سورتوں کی تعداد سامنے آتی ہے 6ہٹا دیں تو مدنی سورتوں کی تعداد سامنے آتی ہے۔86 کو 28 کے ساتھ جمع کریں تو کل سورتوں کی تعداد 114 سامنے آتی ہے۔ آج جب کہ عقل وخرد کو سائنسی ترقی پر بڑا ناز ہے یہی قرآن پھر اپنا چیلنج دہراتا ہے حسابدان، سائنسدان، ہر خاص وعام مومن کافر سبھی سوچنے پر مجبور ہیں کہ آج بھی کسی کتاب میں ایسا حسابی نظام ڈالنا انسانی بساط سے باہر ہے طاقتور کمپوٹرز کی مدد سے بھی اس جیسے حسابی نظام کے مطابق ہر طرح کی غلطیوں سے پاک کسی کتاب کی تشکیل ناممکن ہوگی لیکن چودہ سو سال پہلے تو اس کا تصور ہی محال ہے لہذا کوئی بھی صحیح العقل آدمی اس بات کا انکارنہیں کرسکتا کہ قرآنِ کریم کا حسابی نظام اللہ کا ایسا شاہکار معجزہ ہے جس کا جواب قیامت تک کبھی بھی نہیں ہوسکتا .. (بے شک)
@@maniftihayat8452 ناقابل یقین انفارمیشن .. قرآن حکیم کا ایک ایک حرف اتنی زبردست کیلکولیشن اور اتنے حساب و کتاب کے ساتھ اپنی جگہ پر فٹ ہے - اتنی بڑی کتاب میں اتنی باریک کیلکولیشن کا کوئی رائٹر تصور بھی نہیں کرسکتا۔ بریکٹس میں دیے گئے یہ الفاظ بطور نمونہ ہیں ورنہ قرآن کا ہر لفظ جتنی مرتبہ استعمال ہوا ہے وہ تعداد اور اس کا پورا بیک گراؤنڈ اپنی جگہ خود علم و عرفان کا ایک وسیع جہان ہے۔ دنیا کا لفظ اگر 115 مرتبہ استعمال ہوا ہے تو اس کے مقابل آخرت کا لفظ بھی 115 مرتبہ استعمال ہوا ہے۔ وعلی ھذ القیاس۔ (دنیا وآخرت:115) (شیاطین وملائکہ:88)( موت وحیات:145)(نفع وفساد:50)(اجر فصل108) (کفروایمان :25)(شہر:12)کیونکہ شہر کا مطلب مہینہ اور سال میں 12 مہینے ہی ہوتے ہیں ( اور یوم کا لفظ 360مرتبہ استعمال ہوا ہے) اتنی بڑی کتاب میں اس عددی مناسبت کا خیال رکھنا کسی بھی انسانی مصنف کے بس کی بات نہیں۔ مگر بات یہیں ختم نہیں ہوتی۔۔۔ جدیدترین ریسرچ کے مطابق قرآن حکیم کے حفاظتی نظام میں 19 کے عدد کا بڑا عمل دخل ہے ،اس حیران کن دریافت کا سہرا ایک مصری ڈاکٹر راشد خلیفہ کے سر ہے جوامریکہ کی ایک یونیورسٹی میں کیمسٹری کے پروفیسر تھے۔1968 ء میں انہوں نے مکمل قرآنِ پاک کمپیوٹر پر چڑھانے کے بعد قرآنِ پاک کی آیات ان کے الفاظ و حروف میں کوئی تعلق تلاش کرنا شروع کردیا رفتہ ،رفتہ اور لوگ بھی اس ریسرچ میں شامل ہوتے گئے حتی کہ 1972ء میں یہ ایک باقاعدہ سکول بن گیا۔ریسرچ کے کاکام جونہی آگے بڑھا ان لوگوں پر قدم قدم پر حیرتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے ، قرآنِ حکیم کے الفاظ و حروف میں انہیں ایک ایسی حسابی ترتیب نظر آئی جس کے مکمل ادراک کیلئے اس وقت تک کے بنے ہوئے کمپیوٹر ناکافی تھے۔ کلام اللہ میں 19 کا ہندسہ صرف سورہ مدثر میں آیاہے جہاں اللہ نے فرمایا:دوزخ پر ہم نے انیس محافظ فرشتوں کو مقرر کر رکھا ہے اس میں کیا حکمت ہے یہ تو رب ہی جانے لیکن اتنا اندازہ ضرور ہوجاتا ہے کہ 19 کے عدد کا تعلق اللہ کے کسی حفاطتی انتظام سے ہے پھر ہر سورت کے آغاز میں قرآنِ مجید کی پہلی آیت بسم اللہ کو رکھا گیا ہے گویا کہ اس کا تعلق بھی قرآن کی حفاظت سے ہے کیونکہ ہم دیکھتے ہیں بسم اللہ کے کل حروف بھی 19 ہی ہیں پھر یہ دیکھ کر مزید حیرت میں اضافہ ہوتا ہے کہ بسم اللہ میں ترتیب کے ساتھ چار الفاظ استعمال ہوئے ہیں اور ان کے بارے میں ریسرچ کی تو ثابت ہوا کہ اسم پورے قرآن میں 19 مرتبہ استعمال ہوا ہے لفظ الرحمن 57 مرتبہ استعمال ہوا ہے جو3×19 کا حاصل ہے اور لفظ الرحیم 114 مرتبہ استعمال ہو ہے جو 6×19 کا حاصل ہے اور لفظ اللہ پورے قرآن میں 2699 مرتبہ استعمال ہوا ہے 142×19 کا حاصل ہے لیکن یہاں بقیہ ایک رہتا ہے جس کا صاف مطلب ہے کہ اللہ کی ذات پاک کسی حساب کے تابع نہیں ہے وہ یکتا ہے۔ قرآن مجید کی سورتوں کی تعداد بھی 114 ہے جو 6×19 کا حاصل ہے سورہ توبہ کےآغاز میں بسم اللہ نازل نہیں ہوئی لیکن سورہ نمل آیت نمبر 30 میں مکمل بسم اللہ نازل کرکے 19 کے فارمولا کی تصدیق کردی اگر ایسا نہ ہوتا تو حسابی قاعدہ فیل ہوجاتا۔ اب آئیے حضور علیہ السلام پر اترنے والی پہلی وحی کی طرف : یہ سور علق کی پہلی 5 آیات ہیں :اور یہیں سے 19 کے اس حسابی فارمولے کا آغاز ہوتا ہے! ان 5 آیات کے کل الفاظ 19 ہیں اور ان 19 الفاظ کے کل حروف 76 ہیں جو ٹھیک 4×19 کا حاصل ہیں لیکن بات یہیں ختم نہیں ہوتی جب سورہ علق کے کل حروف کی گنتی کی گئ تو عقل تو ورطہ حیرت میں ڈوب گئی کہ اسکے کل حروف 304 ہیں جو 4×4×19 کا حاصل ہیں۔ اور سامعین کرام ! عقل یہ دیکھ کر حیرت کی اتھاہ گہرائیوںمیں مزید ڈوب جاتی ہے کہ قرآنِ پاک کی موجودہ ترتیب کے مطابق سورہ علق قرآن پاک کی 96 نمبر سورت ہے اب اگر قرآن کی آخری سورت والناس کی طرف سے گنتی کریں تو اخیر کی طرف سے سورہ علق کا نمبر 19 بنتا ہے اور اگر قرآن کی ابتدا سے دیکھیں تو اس 96 نمبر سورت سے پہلے 95 سورتیں ہیں جو ٹھیک 5×19 کا حاصل ضرب ہیں جس سے یہ بھی ثابت ہوجاتا ہے کہ سورتوں کے آگے پیچھے کی ترتیب بھی انسانی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے حسابی نظام کا ہی ایک حصہ ہے۔ قرآنِ پاک کی سب سے آخر میں نازل ہونے والی سورت سورہ نصر ہے یہ سن کر آپ پر پھرایک مرتبہ خوشگوار حیرت طاری ہوگی کہ اللہ پاک نے یہاں بھی 19 کا نظام برقرار رکھا ہے پہلی وحی کی طرح آخری وحی سورہ نصرٹھیک 19 الفاظ پر مشتمل ہے یوں کلام اللہ کی پہلی اور آخری سورت ایک ہی حسابی قاعدہ سے نازل ہوئیں۔ سورہ فاتحہ کے بعد قرآن حکیم کی پہلی سورت سورہ بقرہ کی کل آیات 286 ہیں 2 ہٹادیں تو مکی سورتوں کی تعداد سامنے آتی ہے 6ہٹا دیں تو مدنی سورتوں کی تعداد سامنے آتی ہے۔86 کو 28 کے ساتھ جمع کریں تو کل سورتوں کی تعداد 114 سامنے آتی ہے۔ آج جب کہ عقل وخرد کو سائنسی ترقی پر بڑا ناز ہے یہی قرآن پھر اپنا چیلنج دہراتا ہے حسابدان، سائنسدان، ہر خاص وعام مومن کافر سبھی سوچنے پر مجبور ہیں کہ آج بھی کسی کتاب میں ایسا حسابی نظام ڈالنا انسانی بساط سے باہر ہے طاقتور کمپوٹرز کی مدد سے بھی اس جیسے حسابی نظام کے مطابق ہر طرح کی غلطیوں سے پاک کسی کتاب کی تشکیل ناممکن ہوگی لیکن چودہ سو سال پہلے تو اس کا تصور ہی محال ہے لہذا کوئی بھی صحیح العقل آدمی اس بات کا انکارنہیں کرسکتا کہ قرآنِ کریم کا حسابی نظام اللہ کا ایسا شاہکار معجزہ ہے جس کا جواب قیامت تک کبھی بھی نہیں ہوسکتا .. (بے شک)
میرا پوچھنے کا مطلب یہ ہے کہ ایک بار تعویز لکھ کر بوتل میں ڈال کر اس میں پانی ڈال دیں تو سب گھر والے پانی پی لیں شکریہ اپنا whatsapp نمبر دے دیں پلیز مہربانی ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Me indiya se hou aap ka parageram dekh to hu insha allah ha me bhi ghai da mile my ak bewa 2 bacche ki maa hun merely aur bacche ke liye dua karte aamin
Almighty Allah accord blessings on whole creature/all Human being/all Muslims/all Momans and escape them from all type of natural disasters including myself and mine nearby relatives. Ameen
MashaAllah zabardast taweiz hae.Tissue paper par likh kar liya.Blood pressure aur joint pain ko faida hua.Wheel chair ki zarurat nahi rahi mashaallah.
Dr Mrs Tanvir Anwar Khan kitny din kiya ap ne? Aur tawiz chor diya ya abhi bhi use ker rahi hain.
This is Mashallah for all.I think if you use for life time daily once or twice inshaallah will cure your other diseases. This is wonderful for all things according to our Mohatram Hakim Tariq Sahib.Allah Tasbeeh Khanay ko aur all people associated with this lovely lessons given for mankind and cure Salamat Rakhey Ameen Summa Ameen. Mashallah Now I can travel alone to Uk , Oman or any where.My varicose veins are left very little but no trouble in standing or walking.Allah Hakim Tariq Sahib ko long life dae aur Puri family Salamat rahe Ameen.
Plzzz aap btay 1 1 1 line me hi likhna hai ya thoda upr niche hojay to koi baat nhi
tawez bna kr gala ma dal skta hn ya pani ma dal kr pie skta hn
Aqib Zia tawiz ko chusna h pet me le jane k liye
Alhmdullia😍 Maine ye bas 2 ya 3 bar use or waise pani m dhalkr peeri hu mujhe MashaAllah namumkin preshani se nijat mile h MashaAllah ap bhi yakeen k sth use kre
Asslamualaikum wrehmatulahi wabarakatuh sis aapn ks likha y taweez please bta d aapki mehrbani hogi qunki m bhut preshan hu
masha'Allah
Assalamualaikum kya such m
Ya such m
@@ZoyaKhan-rh2ig pani mein daal kar pee sakte ha na ya roz naya bana padega??
My aaj tak aisa tavez nahi dekha har elaj lo kam ata hai mujebi shifa hua
Salam ji mai punjab India se hu or Mai ek Hindu hu fir b apke jo b aml hai muje buhat ache lage bas allha apko hemmsa khush rakhe
shaheer ibrahim ap kahan rehte hy Bhai
shaheer ibrahim ma b behen hi hu
To ap muslman ho jao bhai. IS jesa pak mzhb ap ko nh mely .
Ap hindu ho koi bat nahi jo mulana sahib batate hain ap sone ke sat ispr amal karo in sha ALLAH apko bi faida hoga ...or agr apko iska asar nazar aya to islam qabul kr lena ap mere bhai
Muhammad Zeshan aap kisi se zabardasti nhi kar sakte
Sb log Ameen kaho. Mery shohar sari narazgi khtm kr k mujh sy rabta kren wapis loat ayen. Allah un k dil main b mohabat paida kr de. Ameen
Ameen
Is taweez say my new bahut paya hai beshak jazakallah murshid g aameen
A. I. O Mera kaam hogia hai apka sukriya Allah apko eska ajar day amaeeeennnnn
Kya kam ho gya apka is taveez say kya
Kindly ap is taveez ko likh k pic send kr dain
@@syedasaima1295sis me instragram pe bhjdeta apko
Jazakallah Alhamdulillah Hakeem sb Amal kee Ejazat dain.Mehrubana hugee.Allah AAP ko salamat rakh lay.Ameen
Subhanallah mashallah boht sukoon milta hai apki batein me hi dil ko tasalli miltihai
Mashallah alhamdulillah bahut hi achcha ek bar karne main bahut shakun Mila bahut hi rahat mahsus Allah ke Kalam mein bahut badi takat hai
Alhamdulillah is tawiz se mere bhai ka creatine normal hua
Pls bta dijiye hme urdu nhi ati ise hindi me likh sakte hai
Me ne apney nake naseeb k liye liya tha. Allah ne aisey shohar se nwaza hai mashaAllah. K me kehti hun. Allah dunya ki hr lrki ko aisa hi shohar atta krey. Ameen.
Sis ap na kitna din rakh tha mou ma??
@@hijjabali4977 40 days rkha tha. Kmal ki chiz hai.
@@kiranrashid5245 har namaz ka bad rakha tha ap na??
@@hijjabali4977 nhe. Fajr or esha k bad.
@@kiranrashid5245 thank you so much dear ☺️
Mane apky wo kahaf wala amal koi 4 logo pe azmaya h ma sha Allah unka dard waqi khatm hogaya ta Allah apko khush rahy Ameen
Kis cheez ka amal
Rozanaa likhnaa zrori ha yaa akk dfaa
Allah ky hukam say may ny aaj tak jo bhi molana sahab kabataya hoa amal keya hy pora huta hy Allah ka shuker hy
Abdul Hadi Sahib black pen sae likhna hae tissue paper par .Centre mae jo Allah likha hae Woh likhae MashaAllah aik Mojzati Taweez hae.5times Namazi hona zaroori hae.Use for 40 days or more .I was very very seriously ill when I started. I used it 4-5 times a day.Chewed and swallowed it .No hurry just with full aitqaad Inshallah you will be cured.I still chew it once or twice a day.Allah bless Hakeem Tariq Sahib for this beautiful tohfa of taweez.
Madam paper ya tissue paper khane se nuksan ni hai kya
Sister regular likhna Hy or regular chosna hy
Breast cancer me krln to faida hga
@@meharkhan2858 UA-cam per surat Rehman sy shifa search kr k deakh ain
Ji tissue paper kha bhi jati thi pls batayen
Maine ye amal kiya mashallah be panah faida hua
Mumtaz Khan apka kya faida hua
kesy kia pen kn sa use kia r ALLAH khan likh 3eno line py ya sb sy upr
jiss Tara video main taveez show hua hay usi Tara likana hay.3 lines pyli bay ki
pir seen ki
our pir meeem ki.its very effective MashaAllha
Nhii
Ha
Subahan Allah, Hazrat sab me ne aj se taveez apny aor apny ahal e khna k liay likhna aor istamal karma shuru kiya he, dua farmaiye Allah Taala is taveez k faiz, barkaten rehmaten aor shifayen atta farmay aameen, Jazak Allah.
Allah tala apko lambi umer de...Ameen
Mera bhi ek kaam hogaya hai allah ka shukr hai
سبحان اللہ ماشاءالله ماشاءالله جزاک اللہ الحمد اللہ دعا کی درخواست ہیں اللہ تعالیٰ اپ کو سلامت رکھیں عمل کو کرنے کی اجازت دی 🙏
Ameen Ameen
Mujhe bhi izzat do
Mashallah Mashallah bht he Acha asar hua Hai..
بہت آزمودہ نقش ہے سبحان اللہ سبحان اللہ
Bhai ye kisi b maqsad k liye kisi b tym likh skty hy.?
@@mominakhan5148 thanks sister
Masha app k wazaif sa bohat fawaid hatay han
اللہ پاک, آپ کو اپنی شان کے مطابق عطا فرماییں ,آمین ۔
Hazart g Allah pak apko salmt rakhy ijazt den es Amal ki
ماشاء اللہ اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے آمین
Beshak hum sab ko palane Wala who rab har chiz se qadir hai...bus hume who Nazar chahiye ke ek choti si bhi chiz ho to hum hamare rab ki talabagar bane.....Ameen
ma sha ALLAH Hakeem sahab ALLAH apko jzaie khair de
Assalamualaikum hajrat Allah apko lambi Umar de khush rakhe,kamiyab kare apko apk bachhoko Allah hamesha apko hifjo Aman me rakhe Love from India 🇮🇳
MashaAllah Hazrat sahib Jazak Allah khair Allah ap ko Sada slamat rakhy Ameen
mje is tawiz se zrur shifa milegi Inshallah
As salam alikoooom o rhamathlla barkatuho o magafirataho jazaakhalla inshaalla mai bhi 40 din 5 namzun me a amal karongi bimari ke liye bass is me app sab tasbhi qane walun kee ameeen ki zarorath hai 🙇🙇
Aamin
ماشاء اللہ, آزمودہ, الحمدللہ
Tell plz
@@jiyaassquad8146 میں نے جب بھی کسی مسلہ میں اس نقش کو صبح و شام یا ھر نماز کے بعد لکھ کر لیا ,اور مستقل لیا , الحمد للہ , میرا ھر مسلہ حل ھوا , ایسے کہ جیسے کوہی مسلہ ھی نہ تھا , الحمد للہ ۔
SUBHANALLAH MASHA-ALLAH ALLAH apko jzaye hair ata farmaye or lambi umar ata farmaye ameen
Aoa
Main aap k pas kese aasakti hon
Mujhe aap se kuch apne ghar k liye bat karni hai bohat parshani hai
Allah mujhe Nek aulad atta farme ameen 🤲 main bhi yeh wazifa karo gi
I think I explained my friend story very well Mashallah.It is up to your confidence and believing wholeheartedly. I took this bismillah tawiez as told by Tariq Sahib. Think about your pain and write on bulk of tissue papers.Imagine about your disease or pain and chew it than swallow it.I use to do it 3 times Mashallah.Gave to my friend 2 times at least.It is difficult to write so small on tissue paper but to get shifa you write it bawazu.For any cure we should be a prayer of namaz 5 times.Inshallah take it for 40 days and after that I take it once a day upto now.Mashallah no wheel chair or clutches. Allah shifa karta hae.Inshallah he or she will be cured. Hakeem Tariq Sahib aur Tasbih khanay kae logo kae liye Salam Paunchay.
Bech main date bhe ati tb bnda kia kry??? Apny kia kea tha
Sis ap kisi or se banwa leyn wohi taweez but rakh len zuban to pak rhti he@@mariummasood2773
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ واکبر اللہ واکبر اللہ واکبر اللہ واکبر اللہ واکبر اللہ واکبر اللہ واکبر جا زک ا اللہ ا سلام علیکم محمد عرفان
Beshaq ye sach ha Allah ka pak name
Mashaallah allah aapko jazay khair de allah aapke tasbhi khane or langar k nizam ko ta qyamat tak kayam rakhe allah aapko hamesha khush rakhe aapki naslo ko hamesha aabad rakhe khush rakhe puri dunya ke har shehar me aapke tasbhih khane khule ho aameen...
Allah-ap-ko-lambi-umr-dy
Masallha mujhe bhi fayede hua sir dard me
Jazak Allah khaira
Esa krlen ki khali capsule me rkhkr khalen pani se
Allha apko lambi umar de apko bhut bada humat ka malik bana de bhit kuch dya
و كفى بالله وليا وكفى بالله نصيرا
Allah ka shukar hy usny mujy aulad sy nawaz dia apk is tawaz sy bht frq para Allah apko sehat dy meri god Allah ny 12 sal bad bety sy nawaz dia mery bachy ko duao main yad rakheay ga
MRI b Olad ni hy 12 sal ho gy hy apko is taweez Ki Barkat sy Mili hy Kya Olad???
Han
Allah apko b nek aulad sy nawazy ameen
Mery leay b dua kejeay ga
Asslamu aleikum mera name huma h meri kamyab bhtreen JldI acchi jagh shadi hone ki bht dua kre insha ALLAH AAMEEN
Ameen
Bashak sahi baat hai mashallah subhanallah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah 🤲👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍 mashallah subhanallah
Allah aap ko jazaie khair de ameen
Subhaan Allah jazakallah Khair Allah aap ko dunya me aala se aala darja naseeb kare aameen 🤲 summa aameen
plez mujy es ki agazat dyn plez Allah ky vasty mugy egazat dyn my muntazir hun
اللہ آپ کو بھی صحت عطا فرمائے
Asalamu alekum rehmatullahi wa barkatahu mashallah Mulana saheb mere liye dua Karna ki mujhe ghar mil jaye aur karz ada hojaye Plzzz Mulana saheb mere husband ke liye dua Karna ki voh namaz padh ne lag jaye
Jab b mje tnshn hti hai ya bemr hti hon me hmsha apka bayan lagati hon r sakoon wali gehri nend me sojti hon
Allah k bndon Abqri walon ki video like b kya kro Ye Allah ka bnda khta nhe k subscriber kro like kro
اسلام علیکم یا شیخ پیرو مرشد @صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
السلام علیکم .ماشاء اللّہ.کیا آپ کی طرف سے یہ تعویذ لکھنے کی سب کو اجازت ہے.پلیز جواب سے ضرور نوازیئے گا شکریہ
Aam ijazat hy
اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکا تہ
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا
Mjy lechorea h hakeem sab BHT salo s BHT elaj kia pr ni aram
@@ranaisrar4616 sister ap ye kren aram aa jaye ga innsha Allah mn b krn gi
Assalam alaikum duon ki darqasth Bismillah ki taweez sar per rasoole hai
ji bht accha ji apne btaya h bht khushi huyi h ap duaao me had rkhiye ji subhanalla
I ordered edible paper and food coloring markers from amazon
I like this idea
Allah pak AP ko sehat dy amen ❤
Ma shaa Allah 😘
Assalamualaikum saheb muje bi kuch acha hua bismillah ki brkat bohoth khoob masha allah
مرشد جی سلامتیاھو
Mashaallha molana shaib agar jinatt ho kisi ka upar!
Chahti hon doa b krden k ALLAH bakhsh dy mjhy or izt k sath mot aey
Allah apko hmesha slamat rukhy amen
SubhanAllah
Asslam o Alakum, MashaAllah, JazakAllah khar, Allah pak aap ko apney Ahlaykhana samait sada apni hifz o aman main rakhain ( Ameen ).
ناقابل یقین انفارمیشن ..
قرآن حکیم کا ایک ایک حرف اتنی زبردست کیلکولیشن اور اتنے حساب و کتاب کے ساتھ اپنی جگہ پر فٹ ہے - اتنی بڑی کتاب میں اتنی باریک کیلکولیشن کا کوئی رائٹر تصور بھی نہیں کرسکتا۔ بریکٹس میں دیے گئے یہ الفاظ بطور نمونہ ہیں ورنہ قرآن کا ہر لفظ جتنی مرتبہ استعمال ہوا ہے وہ تعداد اور اس کا پورا بیک گراؤنڈ اپنی جگہ خود علم و عرفان کا ایک وسیع جہان ہے۔ دنیا کا لفظ اگر 115 مرتبہ استعمال ہوا ہے تو اس کے مقابل آخرت کا لفظ بھی 115 مرتبہ استعمال ہوا ہے۔ وعلی ھذ القیاس۔
(دنیا وآخرت:115) (شیاطین وملائکہ:88)( موت وحیات:145)(نفع وفساد:50)(اجر فصل108) (کفروایمان :25)(شہر:12)کیونکہ شہر کا مطلب مہینہ اور سال میں 12 مہینے ہی ہوتے ہیں ( اور یوم کا لفظ 360مرتبہ استعمال ہوا ہے) اتنی بڑی کتاب میں اس عددی مناسبت کا خیال رکھنا کسی بھی انسانی مصنف کے بس کی بات نہیں۔ مگر بات یہیں ختم نہیں ہوتی۔۔۔
جدیدترین ریسرچ کے مطابق قرآن حکیم کے حفاظتی نظام میں 19 کے عدد کا بڑا عمل دخل ہے ،اس حیران کن دریافت کا سہرا ایک مصری ڈاکٹر راشد خلیفہ کے سر ہے جوامریکہ کی ایک یونیورسٹی میں کیمسٹری کے پروفیسر تھے۔1968 ء میں انہوں نے مکمل قرآنِ پاک کمپیوٹر پر چڑھانے کے بعد قرآنِ پاک کی آیات ان کے الفاظ و حروف میں کوئی تعلق تلاش کرنا شروع کردیا رفتہ ،رفتہ اور لوگ بھی اس ریسرچ میں شامل ہوتے گئے حتی کہ 1972ء میں یہ ایک باقاعدہ سکول بن گیا۔ریسرچ کے کاکام جونہی آگے بڑھا ان لوگوں پر قدم قدم پر حیرتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے ، قرآنِ حکیم کے الفاظ و حروف میں انہیں ایک ایسی حسابی ترتیب نظر آئی جس کے مکمل ادراک کیلئے اس وقت تک کے بنے ہوئے کمپیوٹر ناکافی تھے۔
کلام اللہ میں 19 کا ہندسہ صرف سورہ مدثر میں آیاہے جہاں اللہ نے فرمایا:دوزخ پر ہم نے انیس محافظ فرشتوں کو مقرر کر رکھا ہے اس میں کیا حکمت ہے یہ تو رب ہی جانے لیکن اتنا اندازہ ضرور ہوجاتا ہے کہ 19 کے عدد کا تعلق اللہ کے کسی حفاطتی انتظام سے ہے پھر ہر سورت کے آغاز میں قرآنِ مجید کی پہلی آیت بسم اللہ کو رکھا گیا ہے گویا کہ اس کا تعلق بھی قرآن کی حفاظت سے ہے کیونکہ ہم دیکھتے ہیں بسم اللہ کے کل حروف بھی 19 ہی ہیں پھر یہ دیکھ کر مزید حیرت میں اضافہ ہوتا ہے کہ بسم اللہ میں ترتیب کے ساتھ چار الفاظ استعمال ہوئے ہیں اور ان کے بارے میں ریسرچ کی تو ثابت ہوا کہ اسم پورے قرآن میں 19 مرتبہ استعمال ہوا ہے لفظ الرحمن 57 مرتبہ استعمال ہوا ہے جو3×19 کا حاصل ہے اور لفظ الرحیم 114 مرتبہ استعمال ہو ہے جو 6×19 کا حاصل ہے اور لفظ اللہ پورے قرآن میں 2699 مرتبہ استعمال ہوا ہے 142×19 کا حاصل ہے لیکن یہاں بقیہ ایک رہتا ہے جس کا صاف مطلب ہے کہ اللہ کی ذات پاک کسی حساب کے تابع نہیں ہے وہ یکتا ہے۔ قرآن مجید کی سورتوں کی تعداد بھی 114 ہے جو 6×19 کا حاصل ہے سورہ توبہ کےآغاز میں بسم اللہ نازل نہیں ہوئی لیکن سورہ نمل آیت نمبر 30 میں مکمل بسم اللہ نازل کرکے 19 کے فارمولا کی تصدیق کردی اگر ایسا نہ ہوتا تو حسابی قاعدہ فیل ہوجاتا۔
اب آئیے حضور علیہ السلام پر اترنے والی پہلی وحی کی طرف : یہ سور علق کی پہلی 5 آیات ہیں :اور یہیں سے 19 کے اس حسابی فارمولے کا آغاز ہوتا ہے! ان 5 آیات کے کل الفاظ 19 ہیں اور ان 19 الفاظ کے کل حروف 76 ہیں جو ٹھیک 4×19 کا حاصل ہیں لیکن بات یہیں ختم نہیں ہوتی جب سورہ علق کے کل حروف کی گنتی کی گئ تو عقل تو ورطہ حیرت میں ڈوب گئی کہ اسکے کل حروف 304 ہیں جو 4×4×19 کا حاصل ہیں۔ اور سامعین کرام ! عقل یہ دیکھ کر حیرت کی اتھاہ گہرائیوںمیں مزید ڈوب جاتی ہے کہ قرآنِ پاک کی موجودہ ترتیب کے مطابق سورہ علق قرآن پاک کی 96 نمبر سورت ہے اب اگر قرآن کی آخری سورت والناس کی طرف سے گنتی کریں تو اخیر کی طرف سے سورہ علق کا نمبر 19 بنتا ہے اور اگر قرآن کی ابتدا سے دیکھیں تو اس 96 نمبر سورت سے پہلے 95 سورتیں ہیں جو ٹھیک 5×19 کا حاصل ضرب ہیں جس سے یہ بھی ثابت ہوجاتا ہے کہ سورتوں کے آگے پیچھے کی ترتیب بھی انسانی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے حسابی نظام کا ہی ایک حصہ ہے۔ قرآنِ پاک کی سب سے آخر میں نازل ہونے والی سورت سورہ نصر ہے یہ سن کر آپ پر پھرایک مرتبہ خوشگوار حیرت طاری ہوگی کہ اللہ پاک نے یہاں بھی 19 کا نظام برقرار رکھا ہے پہلی وحی کی طرح آخری وحی سورہ نصرٹھیک 19 الفاظ پر مشتمل ہے یوں کلام اللہ کی پہلی اور آخری سورت ایک ہی حسابی قاعدہ سے نازل ہوئیں۔
سورہ فاتحہ کے بعد قرآن حکیم کی پہلی سورت سورہ بقرہ کی کل آیات 286 ہیں 2 ہٹادیں تو مکی سورتوں کی تعداد سامنے آتی ہے 6ہٹا دیں تو مدنی سورتوں کی تعداد سامنے آتی ہے۔86 کو 28 کے ساتھ جمع کریں تو کل سورتوں کی تعداد 114 سامنے آتی ہے۔
آج جب کہ عقل وخرد کو سائنسی ترقی پر بڑا ناز ہے یہی قرآن پھر اپنا چیلنج دہراتا ہے حسابدان، سائنسدان، ہر خاص وعام مومن کافر سبھی سوچنے پر مجبور ہیں کہ آج بھی کسی کتاب میں ایسا حسابی نظام ڈالنا انسانی بساط سے باہر ہے طاقتور کمپوٹرز کی مدد سے بھی اس جیسے حسابی نظام کے مطابق ہر طرح کی غلطیوں سے پاک کسی کتاب کی تشکیل ناممکن ہوگی لیکن چودہ سو سال پہلے تو اس کا تصور ہی محال ہے لہذا کوئی بھی صحیح العقل آدمی اس بات کا انکارنہیں کرسکتا کہ قرآنِ کریم کا حسابی نظام اللہ کا ایسا شاہکار معجزہ ہے جس کا جواب قیامت تک کبھی بھی نہیں ہوسکتا ..
(بے شک)
Mashallah so beautiful
@@ovessayyed4324 jazak Allah
Can you send it to me please
Kindly send me it's all info
@@maniftihayat8452 ناقابل یقین انفارمیشن ..

Allah ap ko umat e moslima k sar py salamat rakhy Ameen
There is rice made paper . I think we can use this rice paper for this Taaweez of Bismillah.
Kesy use kia ap ny
Allah jaza e khair de apko
Mujhy es wazife ki ejazat de dain mera naam sania rameez hai
اسلام و علیکم شیخ الوظائف. ب س م الله
اس تعویذ کی آپ طرف سے مجھے اجازت ھے .ھمارے گھر مین پریشانیا ھے.
سبحان الله
Hazrat assalamu alaikum rahmatullahi wa barakatuh
Assalamu Alaykum...
Hazrat is naqsh ko likhar paani me hal karke piya nahi jaa sakta kya ?
Allah ap ko sad salamath rakhy
Jazakallah
Subhan allaah. Ap ki. Awaz ap ka. Lehjah. Kya. Andaz h. Jab tak ap ki koi video na dekh lun skoon ni aata
Kia yeah taveez aurat napaki me likh aur pi sakti ha
Ni
﷽ Salaam Pesh Karo Mere Sarkaare-do-Aalam Nabi g Muhammad صَلَّىٰ ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ aur Inki Aal Mubarak Par اَلصَّــلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَارَسُوْلَ اللّٰهﷺ
Recite Darood-e-Paak
اللَّهُمَّ صلّیِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
حکیم صاحب اسلام علیکم؛ اگر تعویز لکھ کر پانی میں ڈال کر سارے گھر والے وہ پانی پی لیں تو یہ ٹھیک ہے پلیز بتا دیں شکریہ ساجد ۔۔۔۔۔۔۔
میرا پوچھنے کا مطلب یہ ہے کہ ایک بار تعویز لکھ کر بوتل میں ڈال کر اس میں پانی ڈال دیں تو سب گھر والے پانی پی لیں شکریہ
اپنا whatsapp نمبر دے دیں پلیز مہربانی ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السﻻم عليكم مجهي بهي إجازت دين
aslkm maulanaa masha allah bhot khub jazak alaah
Hkem sab hm ny apko khuwb main daikha ap hm sy khty hain tm main kch khas daikha main ny phr yad ni rha kch sway es k
Assalam o alaikum me bhi ye tawezz use krungi inshallah mjhe bhi apni duaon me shamil kre Allah mjhe prishanio se nijat de ...
Plz grant me permission for this wazaif....
Me indiya se hou aap ka parageram dekh to hu insha allah ha me bhi ghai da mile my ak bewa 2 bacche ki maa hun merely aur bacche ke liye dua karte aamin
Assalam o Aliakum Sir: I am using this Taweez. Kindly grant your special permission: Jazak Allah ul Khair
Black Diamond bhai is taveez ki ijazat aam di hy.
Black Diamond ap ne use kia ye taweez??
Bahut hi powerful hai ya
I love my india watan mera india God bless india apki dua qbool hui
@@mullatanjila7966 g shukria
اجازت بھی دیں اور نمبر بھی
Khuda ap ko lambi zindagi dy ameen
ASLAM O ALIKUM UMEED KARTA HO AP KHRIYAT SE HO GY Kia Me Yah ب س م Wala Tavees Apni Kamyabe ke lia lihk Sakta ho ?
Ma bhot parishan hu plz dua kry Mujhy Mari dili Murad mil jay Ameen
Ap ki shadi ho Jae g
Sir ise exmz ky ly bhi kr skte h?
Hi
Abrish khan nice dp
Hakeem sahib ko Allah barkat wali lambi zindagi de mojhe agar iss taweez k likhne ki ijazat mil jae to bari mehrbani hogi syed tanveer ul hassan
Lrkyan ksi b halt main lkh skti hain kya
Jazak ALLAH Khaira
Aslamu alikum hakem sab Allah Pak aapko lmbi zindgi dey ameen mujhe izajt dey es twez ke reply me back
Almighty Allah accord blessings on whole creature/all Human being/all Muslims/all Momans and escape them from all type of natural disasters including myself and mine nearby relatives. Ameen