اللہ تعالیٰ بچوں کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور ان کے والدین کو ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے آمین بچوں کی رہنمائی اور بہتر تربیت کے لیے محکمہ جیل خانہ جات کی کاوشیں قابل تحسین ہیں اور آپ کی بچوں ،جیل کے عملے اور والدین کو براہ راست پیغام بھی قابل ستائش ہے ۔ اللہ تعالیٰ مزید کامیابیوں سے نوازے آمین
ماشاءاللہ اور جزاک اللہ بھت ھی اچھا پروگرام کیا ھے قیدی بچوں کے ساتھ۔ اللہ تعالیٰ ان بچوں کیلئے آسامیاں پیدا کرے۔ جرم کوئی بھی ھو جرم ھوتا ھے اور کسی مجرم کو معاف کر دینا بھی ایک اچھا عمل ھے ھمارے اسلام میں اس کہ گنجائش موجود ھے۔ اگر مدعی مجرم کو اللہ کی رضا کیلئے معاف کرنا چاھیں تو کر سکتے۔ تو اللہ تعالیٰ ھم سب کو اچھے عمل اور صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین 🙏🙏
آپ کا خیال تو درست ہے غریبوں کے پاس وکیل ہی نہیں تھے اور ججوں نے بھی بہت بڑی غلطیاں کی ہیں۔ بچوں کو قتل کی سزا 25سال سنائی ہے تو غلط کیا ۔۔ جج عقل کے اندھے ہیں
اسلام علیکم ۔ جناب یہ پاکستانی نوجوان کو جذبات پن اور شدت پسندی اور اشتعال انگیزی اور ہنگامی آریوں کی عادت پیدا کرنے میں والدین کی کوتاہیی کے ساتھ ساتھ سماجی اور مذہبی اور سیاسی سرکردہ افراد کی سرپرستی اور خود غرضی بھی شامل تھی۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ پاکستانی معاشرے کے حالات پر رحمت فرمائے آمین
Salam to government which is providing to many learning opportunities even in the jails so that the prisoners become good human being and remain mentally and physically fit
Such an emotional and heartbreaking to see these children no words can’t express my feelings as a mother May Allah SBT gives strength to their families and these young children…
ماشاءاللہ 🎉دل ❤️💯 دکھی بھی ہوا آور خوشی بھی بہت ہی زیادہ ہوئی (دکھ بچوں کا ہوا کہ بچے تو بچے ہیں 🎉،🕋🏞️🦜📚🏵️🏵️🙋🏼💯🏝️🦋🍃🌺🌹🎿💙💚🧡🦩🦩💜🐍☘️ اور خوشی آس بات کی کہ آپ نے بہت ہی اعلیٰ ویڈیو انتہائی اہم موضوع پر تیار کی آور اور بچوں کو حوصلہ دیا آور ہوا بھی اللہ تعالیٰ آسانیاں فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🕋🏞️🏕️🦜📚🌺🙋♀️🙋🏼🙋♀️🌹🌺🍃🍂🦋🏝️ آور ابھی زیادہ خوشی حقیقی خوشی ہوئی کہ آپ ہی کی طرح سے یہ بہت ہی زیادہ پیارے لوگ ابھی پاکستان میں موجود ہیں جو یہ نیکی کے کام کرے رہے ہیں آن مجھے علم نہیں ہے زیادہ لیکن جیل کے تمام آفیسرز(افسران بالا) آور آفیسرز آور پورا عملہ یعنی کام کرنے والے جوان ینعی محکمہ کے اہلکار سب ہی مبارک باد 🏵️🌹🌺 کے مستحق ہیں صلہ تو وہ رب العالمین عظیم ہی دے گا اور یقیناَ دیے گا (کیونکہ اچھائی کا بدلہ تو اچھائی کے سؤ کچھ نہیں) بہت ہی خوبصورت حسن امتزاج) آس ویڈیو کو سنمبھال لینا چاہیے 🎉🧡💙💙❤️🌺🌹🏵️🏝️🦋🍂🍃🙋♀️🙋🏼💯😊😭 بس یہی سب کچھ کے ساتھ ،اللہ تعالیٰ حافظ شکریہ thanks 💐☘️
غریبوں کی ،،غیرت ،، غصہ اور موقع محل کی نزاکت کے مطابق اپنے آپ کو کنٹرول نہ کرنا سارا دن ویلے نکمے پھرنا اور سب سے بڑھ کے ماں باپ کا بچے پیدا کر کے سڑکوں پے چھوڑ دینا اور تربیت نا کرنا یہ وجوہات ہیں انکا جیل میں بند ہونے کی۔ اور پھر انکا ماحول۔ نا تعلیم اور نا ہی کوئی مناسب تفریح کے مواقع اور سب سے بڑھ کے چُل انکی جو یہ چُل ہے بس نا پوچھیں 😮😮😮
Allah pak in sab bachon ki mushkilaat asaan karay inky liye asaniyan paida karay inhay himmat de or inky jald bahir anay zariya bnaye or inhay aik new or achi life guzarne ki toufeeq de Ameen 😢❤
Quite different and detailed informative video, glad to see that at least children having healthy and positive activities in the jail, Hope everything would be positive in off screen as well, Police management and roll seems positive and strong here. Allah bless those who really helping the public. And Allah bless the children as well. Also Heart breaking, couldn't stop tears😢 Good job police Good job Anchor person
اللّٰہ پاک اِن بچوں کے لیے آسانیاں فرمائے کِسی ماں باپ پر ایسا بُرا وقت نہ آئے بہت تکلیف ہوئی ہے بچوں کو دیکھ کر ۔لڑائی میں کُچھ نہیں رکھا سوائے پریشانی اور نقصان کے خُدا را اپنے ماں باپ پر رحم کریں اور بری صحبت سے بچیں اللّٰہ پاک آزادی والی زندگی نصیب کرے ☹️🙏🏻🙏🏻
Allah pak sb Bhaiyon k liya asani kry Jo be gunnah han aur Jo gunnah gar han unky liya bhe aur hum sb ko naiki ki hdayat dy ek acha musalman insan bnaye Ameen 🤲😔🥺
Great excellent Allah aap ko jzae khair dy Aameen Dil to chahta hy sb bcho k jazbaat sunain Allah in bchon ko future mein emaan k saath chamkta sitara bnaey maa baap ko sbr day Aameen
God bless them always and give them strength and control in their lives. Parents please train and teach your children to control themselves and God keeps away every child from this place and makes life easier Ameen Very hurtful to see children there
Please kindly meri tamam parents sy humble request hai apnay bachon ko quraan pak lazmi tarjuma k sath parhaen ta k unhen Allah ki qaim karda hudood ka pata ho aur deen ka pata ho tamam jails men b bachon ko quraan pak ka tarjuma zaror parhaen
لوگوں کے دلوں سے خوف رب ختم ہو گیا دلوں کی وسعتیں ختم ہو گئی کاش مسلمان ہو کر جینا سیکھیں قتل کے مجرموں کو معافیاں دینی چاہیے اور اخرت میں سرخروئی حاصل کریں رب العالمین نے معافی کو بہت زیادہ پسند کیا ہے اپنے آپ کو امتی بھی کہتے ہو مسلمان بھی کہتے ہو اور منافق بھی بنے ہوئے ہیں ایسا نہ کرو منافق کی موت مرنا اچھا لگتا ہے بچوں سے غلطی ہو جاتی ہے ان کی جگہ پر اپنے بچوں کو رکھ کر دیکھیں کہ وہ اگر اس حال میں ہوں تو کیا بیتے گی خود پر ا چھی سوچ سنتی سوچ رکھیں بچوں کو دل سے معاف کریں معاملات جلد دنیا میں ختم کرنے کی سوچیں تاکہ آخرت میں آسانیاں ہوں۔ قبروں میں آسانیاں ہوں معافی کے بدلے رب العالمین بھی بہت کچھ عطا فرمائیں گے کیونکہ رب العالمین کو معافی بہت پسند ہے معاف کر دیں جن کے ساتھ معاملات ہیں وہ رب العالمین سے اچھی امید رکھتے ہوئے ان بچوں کو معافی دے دیں اپنی قبر اور اخرت اچھی کر لیں
اسلام علیکم بعد، اللہ تعالی تمام والدین سے گزارش ہے کہجب اللہ تعالی آپکو صاحب اولاد والا بنا دیتا بہترین والدین بنکر پہلے دیں کی تعلیم و تربیت اور اللہ کسے ڈر کر چلنے والا بنائے۔آمین۔
انہیں تعلیم و ھنر اسلامی تعلیمات ضرور دی جائے۔۔اللہ رحم کریں اچھے لیکچرز سنائے اسلامی لیکچر زندگی کا اچھا بتایا جائے ۔میٹرک انٹر گریجویشن کروائے تاکہ احساس زمہ داری ھو ۔۔
اللہ تعالیٰ بچوں کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور ان کے والدین کو ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے آمین بچوں کی رہنمائی اور بہتر تربیت کے لیے محکمہ جیل خانہ جات کی کاوشیں قابل تحسین ہیں اور آپ کی بچوں ،جیل کے عملے اور والدین کو براہ راست پیغام بھی قابل ستائش ہے ۔ اللہ تعالیٰ مزید کامیابیوں سے نوازے آمین
AMEEN !!!
آمین ثم آمین یارب العالمین
😮😮5@@HasamShah77
Ameen suma Ameen
Great Work ,,,,ALLAH Pak Asania paeda Furmaiy(Ameen)
As a mother tears rolling down on my cheeks may Allah bless every child
Same here
😢same
بہت تکلیف ہوئی یہ دیکھ کر آسان نہی اتنی سزا کاٹنا اللہ آسانیاں کرے ان کے لئے آمین جس انداز سے اپ نے بچوں کو حوصلہ دیا بہت خوب
ماشاءاللہ اپکا بچوں کے ساتھ پیار بہت اچھا لگ ھے اینکر ایسے ھی سنسیرءر ھوجاءیںفي أمان الله آمین
پولیس والوں کے اچھے کام کی تعریف بھی ھونی چاہیے ❤
اللہ تعالیٰ ان کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور ہدایت عطا فرمائے
VERY NICE GOOD WORK JAILER SAAB KO SALAM SALAM SALAM HE JO IN BACHOON KO APNEY BACHOON KI TARAH TARBIYAT KER RAHEY HAIN
ماشاءاللہ اور جزاک اللہ بھت ھی اچھا پروگرام کیا ھے قیدی بچوں کے ساتھ۔ اللہ تعالیٰ ان بچوں کیلئے آسامیاں پیدا کرے۔ جرم کوئی بھی ھو جرم ھوتا ھے اور کسی مجرم کو معاف کر دینا بھی ایک اچھا عمل ھے ھمارے اسلام میں اس کہ گنجائش موجود ھے۔ اگر مدعی مجرم کو اللہ کی رضا کیلئے معاف کرنا چاھیں تو کر سکتے۔ تو اللہ تعالیٰ ھم سب کو اچھے عمل اور صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین 🙏🙏
ان بچوں کی تعلیم وتربیت پر خرچ کرنے والے اجر و ثواب میں بہت اگے ہیں،عظیم ہیں
یااللہ پاک ان سب کے لئیے آسانیاں فرما اور ان کو آزادی دے
میرے خیال میں ان بچوں کے لئے کوئ بڑا وکیل کرکے انہیں معافی دی جانی چاہیے تاکہ یہ اپنے والدین کی خدمت کرسکیں اور اپنا بہتر مستقبل بناسکیں ❤
آپ کا خیال تو درست ہے غریبوں کے پاس وکیل ہی نہیں تھے اور ججوں نے بھی بہت بڑی غلطیاں کی ہیں۔ بچوں کو قتل کی سزا 25سال سنائی ہے تو غلط کیا ۔۔ جج عقل کے اندھے ہیں
امیر لوگ انصاف کے لئے اسلام آ باد کا رخ کریں اور غریب لوگ روز محشر کا
بہت سبق آموز پروگرام ھے اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرماے آمین
I m totally speechless it's really totally heart wrenching can't control my tears
In sb bachon ko Allah pak apni ahmaan main raky ameen 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
Vote for Making Masjid
I 💕 LOVE ALLAH AND RASOOL HAZRAT MUHAMMAD PBUH /S.W❤❤❤
بہت اچھا پروگرام ہے۔۔
اسلام علیکم ۔ جناب یہ پاکستانی نوجوان کو جذبات پن اور شدت پسندی اور اشتعال انگیزی اور ہنگامی آریوں کی عادت پیدا کرنے میں والدین کی کوتاہیی کے ساتھ ساتھ سماجی اور مذہبی اور سیاسی سرکردہ افراد کی سرپرستی اور خود غرضی بھی شامل تھی۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ پاکستانی معاشرے کے حالات پر رحمت فرمائے آمین
allah pak in sab ke liy asani peda frmay
ALLAH IS the greatestS ♥️♥️♥️♥️♥️
Salam to government which is providing to many learning opportunities even in the jails so that the prisoners become good human being and remain mentally and physically fit
Ohh my God dil paat rh ha in bachon ko dakh kr Allah pak in pr raheem farmay ameen
Such an emotional and heartbreaking to see these children no words can’t express my feelings as a mother May Allah SBT gives strength to their families and these young children…
Aameen
MashALLAH subhanALLAH ♥️♥️♥️♥️♥️
I admire and appreciate the Administration of Juvenile Jail Faisalabad for providing the prisoners a beautiful atmosphere there in Jail.
Allah in bachon ki hifazet fermae ameen summa ameen
Meri Dua in sab bacchon ko rihai mile ameen
ameeeen
😢 Allah sab ko baskhsh dey aur sab per apna raham kary
Mai apny ansoo ni rok paii Allah in sab k liye aasaniyan krry aameen
Ameen 😢😢😢😢
Same here
Same situation really
ماشاءاللہ 🎉دل ❤️💯 دکھی بھی ہوا آور خوشی بھی بہت ہی زیادہ ہوئی (دکھ بچوں کا ہوا کہ بچے تو بچے ہیں 🎉،🕋🏞️🦜📚🏵️🏵️🙋🏼💯🏝️🦋🍃🌺🌹🎿💙💚🧡🦩🦩💜🐍☘️ اور خوشی آس بات کی کہ آپ نے بہت ہی اعلیٰ ویڈیو انتہائی اہم موضوع پر تیار کی آور اور بچوں کو حوصلہ دیا آور ہوا بھی اللہ تعالیٰ آسانیاں فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🕋🏞️🏕️🦜📚🌺🙋♀️🙋🏼🙋♀️🌹🌺🍃🍂🦋🏝️ آور ابھی زیادہ خوشی حقیقی خوشی ہوئی کہ آپ ہی کی طرح سے یہ بہت ہی زیادہ پیارے لوگ ابھی پاکستان میں موجود ہیں جو یہ نیکی کے کام کرے رہے ہیں آن مجھے علم نہیں ہے زیادہ لیکن جیل کے تمام آفیسرز(افسران بالا) آور آفیسرز آور پورا عملہ یعنی کام کرنے والے جوان ینعی محکمہ کے اہلکار سب ہی مبارک باد 🏵️🌹🌺 کے مستحق ہیں صلہ تو وہ رب العالمین عظیم ہی دے گا اور یقیناَ دیے گا (کیونکہ اچھائی کا بدلہ تو اچھائی کے سؤ کچھ نہیں) بہت ہی خوبصورت حسن امتزاج) آس ویڈیو کو سنمبھال لینا چاہیے 🎉🧡💙💙❤️🌺🌹🏵️🏝️🦋🍂🍃🙋♀️🙋🏼💯😊😭 بس یہی سب کچھ کے ساتھ ،اللہ تعالیٰ حافظ شکریہ thanks 💐☘️
Allak pak ap sub ko salamat rakhy❤
لگتا ہے امیر گھرانوں کے بچے جرم نہیں کرتے ؟ یہاں سب غریب گھرانوں کے بچے لگ رہے ہیں ایسا کیوں ہے ؟
Bhai yha insaaf nhi hia bass🥺
Ameer
Paisa do sbka moun bnd kro....gareeb pista h
😢
پاکستان میں پانی اترائی کی طرف بہتا ہے
غریبوں کی ،،غیرت ،، غصہ اور موقع محل کی نزاکت کے مطابق اپنے آپ کو کنٹرول نہ کرنا سارا دن ویلے نکمے پھرنا اور سب سے بڑھ کے ماں باپ کا بچے پیدا کر کے سڑکوں پے چھوڑ دینا اور تربیت نا کرنا
یہ وجوہات ہیں انکا جیل میں بند ہونے کی۔ اور پھر انکا ماحول۔
نا تعلیم اور نا ہی کوئی مناسب تفریح کے مواقع اور سب سے بڑھ کے چُل انکی جو یہ چُل ہے بس نا پوچھیں 😮😮😮
Allah pak in sab bachon ki mushkilaat asaan karay inky liye asaniyan paida karay inhay himmat de or inky jald bahir anay zariya bnaye or inhay aik new or achi life guzarne ki toufeeq de Ameen 😢❤
Ameen
ameen
Very good yh dykh kr Khushi hui Hy k yh bchy mhfooz hathon m hyn
بھای بھت اچھی ہے جیل اور جو اس کا اینتظامیاں ہے وہ بھی
انتظامیاں نہیں انتظامیہ
جیل کبھی اچھی نہیں ہوتی جیل تو جیل ہی ہے
جو نظر آرہا ھے وہ ھے نہی اور جو ھے وہ نظر نہی آرہا
Asslam alikum sir bot Khushi hoi k hamaray mulk main asy idaray hn Jo bachon ko achy rasty ki traf rehnimai ker ray hn
Faisal Abad jail ki management ko Salam Allah aap ko jezah day Aameen
allah pak apko b hmesha khush or abad rakhy آمین
May Allah special bless on all n give them long life amin
BHAIYA G VERY GOOD BANAD
Imran bhai aj k program ne rola dia Allah pak apko sehat or tandrosti wali lambi zindgi ata kry ameen
Quite different and detailed informative video, glad to see that at least children having healthy and positive activities in the jail,
Hope everything would be positive in off screen as well,
Police management and roll seems positive and strong here.
Allah bless those who really helping the public.
And Allah bless the children as well.
Also Heart breaking, couldn't stop tears😢
Good job police
Good job Anchor person
Ap bht acha kam kr rhy h
Allah Allah inshallah inshallah thanks 😢😢😢 Mashalla mashalla mashalla 😢😢😢 Allah Allah Allah Tahira Khan Norway
اللہ تعالیٰ ھدائت دے اور استقامت دے.
Allah pak sb k liye Aasania Ata Farmaay 💔💔💔
Buht achy Allah pak sab bchuo ky liy asania paida kary ameen
اللّٰہ پاک اِن بچوں کے لیے آسانیاں فرمائے کِسی ماں باپ پر ایسا بُرا وقت نہ آئے بہت تکلیف ہوئی ہے بچوں کو دیکھ کر ۔لڑائی میں کُچھ نہیں رکھا سوائے پریشانی اور نقصان کے خُدا را اپنے ماں باپ پر رحم کریں اور بری صحبت سے بچیں اللّٰہ پاک آزادی والی زندگی نصیب کرے ☹️🙏🏻🙏🏻
Good Job Imran bhai❤
Allah pak sb Bhaiyon k liya asani kry Jo be gunnah han aur Jo gunnah gar han unky liya bhe aur hum sb ko naiki ki hdayat dy ek acha musalman insan bnaye Ameen 🤲😔🥺
ساری باتیں ٹھیک ہوں گیں معصوم نہیں ہیں بچے بھولے بھالے بول سکتے ہیں نادان بول سکتے ہیں اللّٰہ آسانی پیدا کرے ان بچوں کے لیے
اللہ پاک ان سب کیلیے آسانیاں فرمائیں آمین
Great excellent Allah aap ko jzae khair dy Aameen
Dil to chahta hy sb bcho k jazbaat sunain Allah in bchon ko future mein emaan k saath chamkta sitara bnaey maa baap ko sbr day Aameen
Mashallah.bohat acha lga humare molaq mai ye dekh kr
I am totally speechless 😢😢😢😢
Zindgi or akhirt mein kamyabi k lea sbr behidh zarory ha agr deeni taleem ho or Aswae rasole pr amil ho tu istarha k kais hun b na hun
o Waheguru ji mehar karo ina bachya te😢😢❤
Well done sir imran you did a great job 👍
تربیتی ماحول ،
اخلاقیات،
شعور انسانیت،
حقوقِ انسانی ،
انصاف انسانیت،
👆جج وکیل، سب کو
اس قانون کے تحت کر جائے،۔
انصاف عوام ۔
Emotional video but will definitely appreciate the efforts
INN CHILDREN KO DAYKH KY BOHT DUKH HUA , ALLAH IN SB PER RAHMM FARMY ,NEEKE KE HADAYET DY ,AMEEN
Ya Allah ls zindah qabrusatan sy sb logon ko bachay ameen🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Continue plz sir
Kash arze pak ka qanoon b arze pak k naam ki tarha pak saf aur shifaf hota kitnay bachay begunah b hon gy
Mashaaallah 🤲
21:10 Seen Makes Me Cry 🥺💔😔
Ye Rishtedaar bhi kesay hoty hein!
Allah Pak Aisay Rishte daro se bachaye. Aameen ❤
Really
@@ShabbirAkhtarShabbirAkhtar 🥺
Allah pak en k lye asaniya paida kren
Mian imran Arshad zindabad love you bro Raja from London ❤❤❤❤❤❤❤
🎉
قرآن وحدیث کاسلسلہ بھی ہونا چاہئے. بہت ضروری ہے.
کچھ علم دین سے دوری اور ماحول کی بھی وجہ ہے بچپن سے اگر دینی ماحول ہوتا تو آج والدین کے بچے ماں باپ کے پاس ہوتے
allah pak apki حفاظت kry آمین
I seen this program very good work Punjab police officer and Punjab gorvemt
I have no words 😭😞😞😞 no words
God bless them always and give them strength and control in their lives.
Parents please train and teach your children to control themselves and God keeps away every child from this place and makes life easier Ameen
Very hurtful to see children there
May Allah give them patience amin
Please kindly meri tamam parents sy humble request hai apnay bachon ko quraan pak lazmi tarjuma k sath parhaen ta k unhen Allah ki qaim karda hudood ka pata ho aur deen ka pata ho tamam jails men b bachon ko quraan pak ka tarjuma zaror parhaen
Special thanks Main Imran Arshad Sb And team Mera Bhai ha as jail ma
ہمیں دیکھ کر رونا آ رہا ہے تو ان بیچاروں کو کیوں نہیں آئے گا 😢
Allah pak sb bacho pr apna reham farmaen.. khasosi tor pr Faheem khan pr. Ansu agye dekh k. Allah pak iski rehai me madad farmae bht acha bacha hai.
قرآن وحدیث کا درس بھی ہونا چاہۓ ۔۔۔۔❤
لوگوں کے دلوں سے خوف رب ختم ہو گیا
دلوں کی وسعتیں ختم ہو گئی کاش مسلمان ہو کر جینا سیکھیں
قتل کے مجرموں کو معافیاں دینی چاہیے اور اخرت میں سرخروئی حاصل کریں
رب العالمین نے معافی کو بہت زیادہ پسند کیا ہے اپنے آپ کو امتی بھی کہتے ہو مسلمان بھی کہتے ہو اور منافق بھی بنے ہوئے ہیں ایسا نہ کرو منافق کی موت مرنا اچھا لگتا ہے بچوں سے غلطی ہو جاتی ہے ان کی جگہ پر اپنے بچوں کو رکھ کر دیکھیں کہ وہ اگر اس حال میں ہوں تو کیا بیتے گی خود پر ا چھی سوچ سنتی سوچ رکھیں
بچوں کو دل سے معاف کریں معاملات جلد دنیا میں ختم کرنے کی سوچیں تاکہ آخرت میں آسانیاں ہوں۔ قبروں میں آسانیاں ہوں معافی کے بدلے رب العالمین بھی بہت کچھ عطا فرمائیں گے
کیونکہ رب العالمین کو معافی بہت پسند ہے معاف کر دیں جن کے ساتھ معاملات ہیں وہ رب العالمین سے اچھی امید رکھتے ہوئے ان بچوں کو معافی دے دیں اپنی قبر اور اخرت اچھی کر لیں
👍 good job
May Allah bless our all children
Hats of to this police
Allah in k liye asaniyan farmaien
I cried aloot for this boy from mian wali please release him
How can possible to release him while he is on under trail.
ہماری عدالتوں سے ۔۔زیادہ تر بے گناہ لوگ سزا پاتے ہیں 😢😢😢
ماشاءاللہ جزاك اللهُ ان بچوںکو پرو مینیٹ کیا جاءے تاکہ باقی بچے بچ جاءیں اور بچے بھی سچ بتاءیں تاکہ دوسرے بچے بچ جاءیںان شاء اللہ
Me aik rat gaya tha jail allah maf kray allah dushman ko b na le k jai 😢😢and imran khan ko allah bahir na anay de amewn
Inshallah khan bahir aae ga❤
Allah kare tmhe is bat p dobara jail hojae nawaz sahreef k sath tm b daro jail m ameen
اسلام علیکم بعد، اللہ تعالی تمام والدین سے گزارش ہے کہجب اللہ تعالی آپکو صاحب اولاد والا بنا دیتا بہترین والدین بنکر پہلے دیں کی تعلیم و تربیت اور اللہ کسے ڈر کر چلنے والا بنائے۔آمین۔
soooo great sir
Couldn't stop tears 😭
It does not look like as our traditional jail, God Bless to the Admin.
Welldone sir inke parents 😢ki halat hu gi
Well done good work fsd jail
اگر مطلوب صاحب یہ ویڈیو دیکھ رہے ہیں تو میری گزارش ہے کہ اس بچے کو معاف کر دو جس نہ اپ سے عرض کیا ہے کہ اللہ کا لے مجھے معاف کر دو
انہیں تعلیم و ھنر اسلامی تعلیمات ضرور دی جائے۔۔اللہ رحم کریں اچھے لیکچرز سنائے اسلامی لیکچر زندگی کا اچھا بتایا جائے ۔میٹرک انٹر گریجویشن کروائے تاکہ احساس زمہ داری ھو ۔۔
Allah Pak Mera bhi faheem.ko rehim naseeb krra
Well done Mian saab
Very.emotional
Best management!