14:37 ارے واہ- آپ نے منسوب کیا، شعر خلیل الرحمان اعظمی صاحب کا ہے- جب ہیوسٹن میں پڑھا تھا بغیر ان کا نام لئے تو ان کی صاحب زادی ہما صاحبہ نے توجہ دلائی تھی کمنٹ میں- اور انکو آپ کا جواب بھی کتنا خوبصورت تھا- لا جواب-
یکتا خلقت کا اگر حق ادا کرنا ہے غمِ شبیر ٔ پہ بس دِل کو فِدا کرنا ہے آئ ہے لاش ابھی سِبط علیٔ اکبر ٔ کی جان قاسمٔ کو اسی آن وِِداع کرنا ہے حلقِ اصغر ٔ پہ جو ظالم کا ستم ڈھانا ہے معارفِ قلب پہ اِک حشر بپا کرنا ہے بازو عباس ٔ کے ہوتے ہی قطع تشنہ لبی آس کو پیاس کے دامن سے جدا کرنا ہے عالمِ درد جو بے درد جہاں میں اِک ہے نور یہ آلِ محمد ٔ کا جِلا کرنا ہے دہر میں درد کی کہیں آگ جو یکتا دہکی جِزیۂ کرب و بلا ہی تو ادا کرنا ہے سید یکتا حزیں بخآری کربلائ
She’s a brilliant mind , soft sensitive genuine person!
عزرا جی، اپ کو سننے کے بعد بندہ ریفریش ہو جاتا ہے بیٹریاں چارج ہو جاتی ہیں۔۔ جزاک اللہ خیر کیپ اپ گڈ ورک ❤️
Please keep uploading Dr Azra new talks. Always Feel better after listening her..
Thank you...
میرے محسوسات آپ نے بیان کر دیے
شکریہ اور ڈاکٹر صاحبہ! خوش رہیں آمین
Straight from the heart…generosity personified. Thank you Azra Raza
Dr Azra Raza
I really enjoy all your videos
Please make more on different topics iA
❤
What an eloquent lady she is. Mind blowing!! Full of emotions.
I can hear her beautiful voice for hours. She has got such a beautiful & purified soul.
Enjoyed every word of your presentation.
کیا بات ہے! انکی ادائگی اور جذبہ۔ واہ 🎉
Ma'am me ye pury dil se kh raha " I genuinely love you" 🥺🥺❤️
*Excellent presentation*!!!
🎉 Enjoyed every minute.... Stay blessed in both the worlds..Ameen. Nargis Bhagat ❤h
.
Aapa aap bolti rahe ,non stop ,shahad he aapka every lecture
Too mesmerising. Full of knowledge n wisdom
Dr. Azra Raza you are too good
Beautifully said Dr Azra. Jeetey rahiye.
لب و دہن بھی ملا گفتگو کا فن بھی ملا
مگر جو دل پر گزرتی ہے کہہ سکوں کہ نہیں
14:37 ارے واہ- آپ نے منسوب کیا، شعر خلیل الرحمان اعظمی صاحب کا ہے- جب ہیوسٹن میں پڑھا تھا بغیر ان کا نام لئے تو ان کی صاحب زادی ہما صاحبہ نے توجہ دلائی تھی کمنٹ میں- اور انکو آپ کا جواب بھی کتنا خوبصورت تھا- لا جواب-
4:34
یکتا خلقت کا اگر حق ادا کرنا ہے
غمِ شبیر ٔ پہ بس دِل کو فِدا کرنا ہے
آئ ہے لاش ابھی سِبط علیٔ اکبر ٔ کی
جان قاسمٔ کو اسی آن وِِداع کرنا ہے
حلقِ اصغر ٔ پہ جو ظالم کا ستم ڈھانا ہے
معارفِ قلب پہ اِک حشر بپا کرنا ہے
بازو عباس ٔ کے ہوتے ہی قطع تشنہ لبی
آس کو پیاس کے دامن سے جدا کرنا ہے
عالمِ درد جو بے درد جہاں میں اِک ہے
نور یہ آلِ محمد ٔ کا جِلا کرنا ہے
دہر میں درد کی کہیں آگ جو یکتا دہکی
جِزیۂ کرب و بلا ہی تو ادا کرنا ہے
سید یکتا حزیں بخآری کربلائ
Azeem lady
8:10
Urdu zaban ki itni insult .kam as km urdu mn in k trjuma hi sath mn chala dety😢