کیا نواز شریف نے کبھی کہا مجھے جیل سے نکالو؟ مریم بی بی سے سن کر ہنسی آگئی اورباہر کا جہاز یاد آگیا
Вставка
- Опубліковано 15 гру 2024
- PLEASE LIKE, TURN ON NOTIFICATIONS, SUBSCRIBE & SHARE WITH YOUR FRIENDS !
You can browse for old PTV news clips, programs ,interviews with classic literaray and Show biz celebrities.
Mahpara Safdar - Journalist, Broadcaster, Writer - Having worked for PTV News, Radio Pakistan and BBC Urdu.
Facebook - / mahpara.safd. .
Twitter - / mahparasafdar
Instagram - / mahpara.safdar
You can order my book 'Mera Zamana Meri Kahani" on this link..
Mahpara Safdar#partitionofindia #Dr Ishtiaq
Yavar Abbas#What s cancer in Urdu#Shahbaz Gill #pti #OjariCamp#engineermuhammadalimirza#ٰImran kHan
#pakistan #pakistannews #Rekhta #Mercia Yawer Abbas#poetry #announcement
بہت عرصے بعد خوبصورت اردو بہترین تلفظ سننے کا ملا۔۔اور کانوں میں رس گھولتی ہوئی آواز۔۔❤❤❤
پی ٹی وی کے بعد لمبے عرصہ بعد آ پ کو سننے کا موقع ملا، بہت اچھا لگا۔ بہترین تجزیہ ہے۔ عمران خان تو سات لاکھ فوج اور تیرہ چودہ سیاسی دشمنوں کے خلاف اکیلا ہی لڑ رہا ہے اور جیل میں دٹا ہے۔
جامع سیاسی تجزیہ کے ساتھ ایک انتہائی خوبصورت انداز گفتگو، دھیمہ لہجہ اور ادبی اردو ۔۔۔ بہت خوب
واہ بہت خوب کیاکہنے۔زبردست۔۔۔۔اپ نے توحق اداکردیا۔۔۔اللہ اپکو دین ودنیا کی خوشیاں نصیب کرے ۔امین۔۔۔
Glad you liked 🙏
آف اللہ ہمارے بچپن میں یہ آواز ہمارے گھر گونجا کرتی تھی پی ٹی وی نیوز پہ۔وہی مٹھاس وہی تہذیب وہی انداز بیان ۔۔ماشااللہ ماہ پارہ صفدر جی دل خوش کر دیا
بہت خوشی ہوئی آپ نے اکر لکھا سلامت رہیے
اسلام علیکم محترمہ بہن مہپارہ صفدرکافئ سالوں کےبعد آپ کو دیکھ آور سن رہا ہوں ۔اللہ آپ کو لمبی عمر کی ساتھ صحت کاملہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Salute to your truthfulness ❤
حقیقت پر مبنی تجزیہ ہے
مبنی بر حقیقت بہترین تجزیہ
Buhat shukria..💐
ویلاگ سن کر مذید اچھا لگا 👍
❤ madom assalamualaikum very very very very very good conversation ❤ Allah hamari madom hamasha surhuro rakha ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
We also wish you good and peaceful life.
بہترین تجزیہ ❤
رائے کیا دوں آج کل ہر بولنے والے کے لئے یہی دعا ہے کہ اللّہ پاک سب کی حفاظت فر مائے آمین
True ,every word is truthful
ماشاء اللّٰہ
زبردست
اللہ تعالیٰ اپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اپ نے اس بدنصیب ملک کے حالات کا بالکل صحیح تجزیہ کیا ہے
جزاک اللہ خیر
زبردست
گولی کیوں چلائی 😢😢😢?
گولی چلانے کا جس نے بھی حکم دیا تھا، ان کو اخر ایک دن ان شہادتوں اور ظلم کا حساب دینا ھوگا، جلد یا بدیر۔😢😢😢
خوبصورت تجزیہ کیا ہے۔
مگر اگر کوئی رشتہ دار پاکستان میں ہوا تو یہ لوگ اس کے پیچھے پڑ جائیں گے جیسا کہ شہباز گل اور کچھ اور وی لاگر کے ساتھ ہوا۔
اللّٰہ آپ کو حفظ و امان میں رکھے آمین
ہمارے ملک میں سچ بولنے والوں کو غائب کر دیا جاتا ہے
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
ارے محترمہ مہ پارہ صفدر صاحبہ!
مجھے خوشگوار حیرت ہوی اچانک یوں آپکو دیکھ کر ماشااللہ
آپکا Stance جان کر اور بھی اچھا لگا۔
اللہ تعالی آپکو خوشُ خرم رکھیں
Take care of yourself 👍
اللہ پاک پاکستان پر رحم فرمائے اور آپ اپنی حفاظت میں رکھے آمین
اللہ آپکو خوش رکھے آور آپ پر سلامتی ہو۔ بہت شکریا جی 💐
Maryam Nawaz is lying
This is a trademark of sharifs
Corruption was proven but the files burnt and few witnesses mysteriously died
Allah Pak Aap Ki Hafazat Farmaiy Ameen 🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Very well comments, my sister. Shabash.
اللہ تعالیٰ آپ کو بہت خوش وخرم اور سلامت رکھے. حق کا ساتھ دینے پر بہت خوشی ہوئی...
آپکے خیالات مبنی بر صداقت ہیں اللہ تعالیٰ آپکو سچائی کا ساتھ دینے پر اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین یا ذالجلال والإكرام
آپ کی جرت کو سلام میڈم ۔۔۔ اللّہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔
اتنی پیاری آواز بچپن سے سنتی آئ ھوں اور اتنا پیارا دل لیکر مہہپارہ صفدر اس دنیا میں آئ اللہ کا شکر ھے کہ آپ کو ابھی تک سن رہی ھیں اور مریم بیبی کا تو ماضی بھی داغدار ھے اور مستقبل بھی کالا سیاہ ھے اسکا تو شوہر صفدر بھی زندہ لاش بنا پھرتا ھے ا چھا جواب دیا ھے آپ نے اس منحوس کو
Very good way of expressing 💫👍
ماشاءاللہ سلامت رہیں 🤲
بہت شکریہ
دو ٹوک اور صاف صاف تجزیہ ۔۔۔ شاندار اور دھیمہ انداذ ۔۔۔ سمجھنے کیلئے اآسان ۔۔۔ شکریہ
آپ پہ سلامتی ھو ،اللہ کریم آپ پہ اپنی رحمتیں نازل فرمائے آمین
آمین ثم آمین
وا علیکم اسلام اللہ پاک آپ کو صحت والی زندگی دے
🙏🙏
پہلی مرتبہ آپ کا ویلاگ سنا بہت اچھا لگا
یہ بھی سچ ہے مہ پارہ میں بدل نہیں سکتی۔ ۔لیکن پھر بھی پیچھا کرتی رہتی ہے آواز ۔
Welcome back madam,
واہ ، آپ نے یہ غزل کہاں پڑھی یا سنی 🤗
Excellent analysis.
Thanks so much 🙏
زبردست تجزیہ
🙏
ایسی کھر ی صحا فت تو کو ئ صحا فی با ہر بیٹھ کر ہی کر سکتا ہے شاباش
ایک ایک لفظ حقیقت پر مبنی❤ ھے
جی بالکل ، میں کبھی مبالغہ آرائی نہیں کرتی ۔۔🙏
❤ میری بہن اللّٰہ پاک آپ کو آپ کی فیملی کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین ❤
سلامت رہیے 🙏
Zindabad sister
الحمد للہ آپ کی میٹھی آواز سننے کو ملی ،ماشاءاللہ ماشاء اللہ ان حالات میں اس جراءت مندی سے سچ بولنے پر بہت سی دعائیں اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آپ نے ہم سب کے دل کی ترجمانی ہے اس
کے لئے بہت بہت شکریہ ،اور لوگوں کو بھی آپ کی طرح بولنا چاہیے اللہ ہمارے ملک کو بچا لے حالات بہت خراب کر دئیے گئے ہیں اللہ ہمارے ملک کی حفاظت کرے آمین
Bilkul sahih.. humare jazbaat ki sahih tarjumani ki.
اعلی تجزیہ خوبصورت انداز و زبان اردو میں زبردست
Good job
Imran khan zindabad Pakistan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
عمدہ تبصرہ، ٹھہرا ہوا متوازن لہجہ۔ قابل تقلید تلفظ۔ سلامت رہیں
❤❤❤❤❤❤❤
الله آپ کو مزید عزت دے آمین
سیاسی معاملات اور مریم نواز ایک طرف ۔اپ کا سارا پروگرام انکھیں بند کر کے سنا اور بہت دور چلی گئی ماضی کی وہ یادیں اور خبرنامہ جو کہ رات کو نو بجے سنا کرتے تھے ۔پھر سے وہی خوبصورت اواز سن کے بہت اچھا لگا ۔انکھیں نم ہو گئی
صحیح مہ پارہ صفدر جی۔
Wow
Salam
اللہ پاک خوش رکھے آمین
Allah Pak Aap ko asaiay hee Sach bolnay ki hamat dayta rahay. Mam
🙏🤲
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ ، سسٹر بڑے عرصہ بعد آ پ کو دیکھا اور سنا، وہی بہترین انداز اور سلیس اُردو اور طرز تکلم بہت اچھا لگا، واقعتاً دل بیحد افسردہ ہیکہ اپنی ھی فوج نے اپنے شہریوں سے ایسا بیدر دانہ سلوک کیا ھو ںم سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔
Good analysis 👍
Masha ALLAH, superb analysis and log
سوتے جاگتے اٹھتے بیٹھتے بس ایک ہی سوال ذہن میں آرہا ھے۔
#گولی کیوں چلائی😢😢😢
Masha Allah ap ny pakistani hony ka haq ada kr dia
زبردست تجزیہ ❤
یہ میرے دور کے رہنمائے وطن ،،،،
جس طرف بھی گئے کربلا کر گئے ،،،
اللہ پاک ملک و قوم کے دشمنوں کا صفایا فرما کر نشان عبرت بنائے۔ آمین
خان زندہ باد
آپ کی باتیں سن کر دلی سکون ملتا ہے ۔ ہر روز کم از کم دو ولاگ کر لیا کریں۔ اللہ آپکو خوش اور سلامت رکھے آمین
پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ ، مگر دن میں دو ویلوگ تو ذرا مشکل ہوگا ۔۔🤗
مجھے یاد ھے جب آپ نے ضیاء کے مارشل لاء کی خبر دی لیکن اس وقت میں چھوٹا تھا
اللہ پاک سلامت رکھے۔اور عمر دراز کرے بہن۔
ماہ پارہ صفدر ہماری قوم کا فخر ہیں۔
Shabaash bohat excellent video information
Allah apko ese trah Sach bolny ke hemat dy ,aameen
ماشاءاللہ
Bahut khushi hui aap ko Haq ka sath dene per
Allah Taala Imran khan ko kamyabi ata farmai Aameen
Great analysis thanks ❤
Thanks a lot ..🙏
آپ نے دل جیت لیا میرا اور تما پاکستانیوں کا
بس کوشش کرتی ہوں سچ بات کہوں 🙏
Love your true analysis, beautiful presentation
مرد حضرات میں حبیب اکرم صاحب اور خواتین میں ماہ پارہ صفدر صاحبہ ہی ہیں جن کا انداز بیان انتہائی سلجھا ہوا، طرز گفتگو میں ٹھہراؤ اور شستہ اردو۔۔واہ واہ سننے کا لطف آیا۔۔کسی ہیجان کے بغیر تجزیہ ❤
💕💕💕💕💕💕💕💕
True analysis.
مرشد ہماری سوچ بھی بازاری ہو گئی _
افکار علوی _
Nice Analysis 😂😂😂
MashaAllah MashaAllah Ap ko kekh kr boht Khushi hui ha . Allah pak seht k sath lambi umer ata kren ameen Summa ameen .
An objective analysis.
truth, truth speaking people shud leave pakistan for safety. no protection in pakistan for people freedom.
کاش سچ حقیقت بیان کیا جاتا اور جمہوریت آئین قانون انصاف عدلیہ عوامی امنگوں کے مطابق نظام جمہوری پارلیمانی نظام حکومت ہوتی
Thanks for your honestly talk about pmln
Pyari behan apka pehla vlog dekha es zullam ke dor mein subhan allah keya shandar jurrat ki baat ki allah apko khush rakhe
ماشاءاللہ
آپ کی آواز مدت بعد سنی اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے آمین
آپ نے بلامبالغہ حقائق بیان کیے ہیں اچھا لگا
Allah has blessed you with a great voice, aap ki BAAT ka Andaz aisa hay jaisay Banda classical music sun Raha ho, bohat Khushi hotee hay aap ki awaz sun kar, you stand with voices of Truth❤❤❤
حقیقت یہ ھے کہ ذوالفقار علی بھٹو کے دور سے لیکر اج تک پاکستان نہیں سنبھل سکا ۔
بھٹو صاحب بھی پہلی مرتبہ تو کامیاب نہیں رہے لیکن دوسری مرتبہ ضرور بہتری لا تے
@MahparaSafdar
ماہ پارہ صفدر صاحبہ ۔
میرے خیال میں بھٹو پہلی دفعہ عوام کے بھاری ووٹوں سے آئے تھے لیکن پہلی مرتبہ جیت کر وہ عوام کو خوش نہ کر سکے۔ دوسری مرتبہ بھٹو نے الیکشن میں زبردست دھاندلی کی جس کے خلاف ملک کی نو سیاسی جماعتوں نے مفتی محمود ( جو کہ مولانا فضل الرحمن کے والد تھے ) کی سربراہی میں تحریک چلائی اور پورا ملک اس تحریک میں شامل ہو گیا۔ لکشمی چوک میں عوام پر اندھا دھند فائرنگ بھی کی گئی۔ ضیاء الحق نے بھٹو کو بہت دفعہ موقع دیا کہ وہ اپوزیشن سے بات چیت کر کے کوئی حل نکالیں لیکن بھٹو نے اپوزیشن کے اس مطالبے کو کہ الیکشن دوبارہ کرائے جائیں ماننے سے انکار کر دیا ۔ مذاکرات کی ناکامی کے بعد جنرل ضیاء الحق نے آئین معطل کر کے ملک میں مارشل لاء لگانا دیا اور ذوالفقار علی بھٹو کو محمود علی قصوی کے والد کو قتل کرنے کے الزام میں سزائے موت دی گئی۔ بھٹو کبھی بھی کامیاب نہیں ہوا تھا بلکہ اس نے پاکستان کو تباہ کر دیا اور ملک دو ٹکڑے ہو گیا کیونکہ بھٹو نے شیخ مجیب الرحمٰن کو جو، الیکشن میں کامیاب ہوا تھا، اقتدار دینے سے انکار کر دیا جس کے نتیجے میں بنگلہ دیش وجود میں آیا۔
Salaam. Respect and love for u from Pakistan.
🙏❤️
Real analysis in a very nice and soft way of telling the truth.
We need people like you.
Once PTV and Radio pakistan produce,s like you.
God bless Pakistan.
میڈم بہت اعلی
بہت شکریہ ۔۔
Excellent analysis
Best and bold journalist
Love to watch your vlogs and thank god there is another sane and believable voice in journalism. We definitely lack intelligent and unbiased journalists so it’s really fantastic and refreshing to hear someone who has witnessed so many different parties/ army rules in the past.
وھی پیاری سی آواز وھی یئرا سا انداز وھی پیاری سی صورت۔ 70s ، 80s اور 90s.
بچپن کے دن بھلا نہ دینا۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
💐
You are real hero of Pakistan ❤
MAPARA SAFDAR MADAM
A BIG
PERSONALITY OF PAKISTAN.
Masha Allah, you have the guts to speak the truth. May Allah protect you and keep you safe.
Awaiting…..
for the next one
🙏
Remembering News anchor of vintage PTV .
❤️