- 423
- 184 784
সত্যের খোঁজ (Shotter Khoj)
India
Приєднався 15 бер 2018
"ভালোবাসা সবার তরে
ঘৃণা নয় কারো পরে "
ঘৃণা নয় কারো পরে "
Urdu Nazm - Zikr-e-Khudaa Pe Zoor De Zulmat-e-Dil Mitaa-e Ja
Urdu Nazm: ذکر خدا پہ زور دے - Zikr-e-Khudaa Pe Zoor De Zulmat-e-Dil Mitaa-e Ja
Written by: Hazrat Musleh Maud Khalifa tul Masih II (ra)
Voice : Nasifa Ahmed Saiba. Diamond Harbour. West Bengal. India
Written by: Hazrat Musleh Maud Khalifa tul Masih II (ra)
Voice : Nasifa Ahmed Saiba. Diamond Harbour. West Bengal. India
Переглядів: 26
Відео
বাংলা নযম: বেহেশতি মকবেরা || Bangla Nazam: Behesati Makabera || ahmediyya Muslim jamaat
Переглядів 18014 днів тому
বাংলা নযম: বেহেশতি মকবেরা যিয়ারতে এসেছি কথা, সুর ও কণ্ঠ: মোহাম্মদ এহসানুল হাবিব জয়
বাংলা নজম || চল ইজতেমাতে যাই || Bangla Nazam - Chalo Ijtemate Jai || Ahmadiyya Muslim Jamat
Переглядів 88321 день тому
বাংলা নজম -: চল ইজতেমাতে যাই কথা, সুর ও কণ্ঠ-: মোহাম্মদ এহসানুল হাবিব জয় #ahmadiyyanazam #banglanazam #mtanazm #muslimtvbangla #shottershondhane #ahmadiyyamuslim
Coming Soon || Jalsa Salana Qadian || 27 / 28 / 29 December 2024
Переглядів 9 тис.Місяць тому
Coming Soon || Jalsa Salana Qadian || 27 / 28 / 29 December 2024
বাংলা নজম - আল্লাহ মহান-আল্লাহ মহান || Bangl Nazam - Allah Mahan-Allah Mahan
Переглядів 73Місяць тому
বাংলা নজম - আল্লাহ মহান-আল্লাহ মহান ভিডিও ও অডিও সংগ্রহ- @shottershondhane #ahmadiyyanazam #banglanazam #mtanazm #muslimtvbangla #shottershondhane #ahmadiyyamuslim
New Urdu Nazm || Irfan Ki Barish Rabwah Mein || Musawar Ahmad
Переглядів 150Місяць тому
Nazm: Irfan Ki Baarish Poet: Sahibzadi Amat ul Quddus Begum Sahiba Voice: Musawar Ahmad #MTANazms #Nazm #Ahmadiyya #MTANazms #Nazm #Ahmadiyya #NewNazm #MTAlive #MTAi #Naat #Nazm #Holy Prophet #Muhammad #Promised_Messiah #Rabwah #RabwahNazm #Ahmadiyya
আমাদের রাকিন || কথা, সুর ও কণ্ঠ: মোহাম্মদ এহসানুল হাবিব জয়
Переглядів 158Місяць тому
আমাদের রাকিন || কথা, সুর ও কণ্ঠ: মোহাম্মদ এহসানুল হাবিব জয়
আল্লাহ্ তা_লার ভালবাসা লাভের উপায় _ আহমদীয়াত - প্রকৃত ইসলাম
Переглядів 782 місяці тому
আল্লাহ্ তা_লার ভালবাসা লাভের উপায় _ আহমদীয়াত - প্রকৃত ইসলাম
Tarana Bangla Nazm || From Jalsa Salana Qadian 2009
Переглядів 1272 місяці тому
Tarana Bangla Nazm || From Jalsa Salana Qadian 2009
Urdu Nazam || National Ijtema - Majlis Khuddamul Ahmadiyya & Atfalul Ahmadiyya. Qadian. Bharat 2024
Переглядів 3662 місяці тому
Urdu Nazam || National Ijtema - Majlis Khuddamul Ahmadiyya & Atfalul Ahmadiyya. Qadian. Bharat 2024
MAJLIS KHUDDAMUL AHMADIYYA BHARATPUR & MAJLIS ANSARULLAH BHARATPUR | PICNIC
Переглядів 2322 місяці тому
MAJLIS KHUDDAMUL AHMADIYYA BHARATPUR & MAJLIS ANSARULLAH BHARATPUR | PICNIC
Urdu Nazam - Logo Suno Ke Zinda Khuda Wo Khuda Nahin || Ahmadiyya Muslim Jamat
Переглядів 7432 місяці тому
Urdu Nazam - Logo Suno Ke Zinda Khuda Wo Khuda Nahin || Ahmadiyya Muslim Jamat
Urdu Nazam - Wo pak Muhammad hai hum sab ka habeeb aaqa - Naat
Переглядів 1,2 тис.3 місяці тому
Urdu Nazam - Wo pak Muhammad hai hum sab ka habeeb aaqa - Naat
Urdu Nazm- Imaan Mujhko De De Irfaan Mujhko De De || Kalaam-e-Mahmood || Ahmadiyya Muslim jamaat
Переглядів 8003 місяці тому
Urdu Nazm- Imaan Mujhko De De Irfaan Mujhko De De || Kalaam-e-Mahmood || Ahmadiyya Muslim jamaat
Urdu Nazm- Har Taraf Fiqr Ko || Written By- Hazrat Mirza Ghulam Ahmad (As) | Ahmadiyya Muslim Jamaat
Переглядів 7 тис.3 місяці тому
Urdu Nazm- Har Taraf Fiqr Ko || Written By- Hazrat Mirza Ghulam Ahmad (As) | Ahmadiyya Muslim Jamaat
Urdu Nazam-: Hum Aas Lagaye Bethe Hai - Hum Deep Jalaye Bethe Hai || Ahmedia Muslim Jamaat Nazam
Переглядів 8 тис.3 місяці тому
Urdu Nazam-: Hum Aas Lagaye Bethe Hai - Hum Deep Jalaye Bethe Hai || Ahmedia Muslim Jamaat Nazam
7th Zonal Ijtama 2024 || Majlis Khuddamul Ahmadiyya & Atfalul Ahmadiyya || Kandi Zone.Murshidabad
Переглядів 2853 місяці тому
7th Zonal Ijtama 2024 || Majlis Khuddamul Ahmadiyya & Atfalul Ahmadiyya || Kandi Zone.Murshidabad
নজম - সর্বধর্ম সমন্বয় || Bangla Nazam- Sarbadharma Samanbayae || Ahmedia Muslim Jamaat
Переглядів 3146 місяців тому
নজম - সর্বধর্ম সমন্বয় || Bangla Nazam- Sarbadharma Samanbayae || Ahmedia Muslim Jamaat
ফিলিস্তিনের জনগণ অপরাধ না করেও কেন শাস্তি পাচ্ছেন?
Переглядів 827 місяців тому
ফিলিস্তিনের জনগণ অপরাধ না করেও কেন শাস্তি পাচ্ছেন?
Nazm | Deen e Ahmad ka Jo aaj salaar hai || دینِ احمد کا جو آج سالار ہے
Переглядів 1157 місяців тому
Nazm | Deen e Ahmad ka Jo aaj salaar hai || دینِ احمد کا جو آج سالار ہے
Islam Se Na Bhago - اسلام سے نہ بھاگو - MTA Nazam - Ahmadiyya Nazm
Переглядів 427 місяців тому
Islam Se Na Bhago - اسلام سے نہ بھاگو - MTA Nazam - Ahmadiyya Nazm
আমি যাকে হেদায়েত দিই তাকে কেউ পথভ্রষ্ট করতে পারেনা এবং যাকে পথভ্রষ্ট করি তাকে হেদায়েত দিতে পারে না
Переглядів 798 місяців тому
আমি যাকে হেদায়েত দিই তাকে কেউ পথভ্রষ্ট করতে পারেনা এবং যাকে পথভ্রষ্ট করি তাকে হেদায়েত দিতে পারে না
সবাইকে এক ছাতার নিচে আশ্রয় নেওয়া দরকার। ছাতার সংজ্ঞা কি?? #ahmadiyyas
Переглядів 418 місяців тому
সবাইকে এক ছাতার নিচে আশ্রয় নেওয়া দরকার। ছাতার সংজ্ঞা কি?? #ahmadiyyas
বাংলা নজম/গজল || ১০টি || Bangla Nazam/Gazal || 10 || Ahmadiyya Muslim jamaat ||
Переглядів 1,7 тис.9 місяців тому
বাংলা নজম/গজল || ১০টি || Bangla Nazam/Gazal || 10 || Ahmadiyya Muslim jamaat ||
70th || Jalsa Salana Ibrahimpur || Highlight || 2024
Переглядів 19510 місяців тому
70th || Jalsa Salana Ibrahimpur || Highlight || 2024
Nazam: Hum Aas Lagaye Bethe Hai Written by: Asadullah Wahab sb.Voice: Nasifa Ahmed,Diamond Harbour,
Переглядів 18111 місяців тому
Nazam: Hum Aas Lagaye Bethe Hai Written by: Asadullah Wahab sb.Voice: Nasifa Ahmed,Diamond Harbour,
cuhat😂
کذاب خلافت مردہ باد ۔۔۔😢😢😢
لعنتی جلسہ مردہ باد ۔۔۔😢😢😢
مرزا مسرور احمد قادیانی مردہ باد ۔۔۔😢😢😢
مرزا مسرور احمد قادیانی مردہ باد ۔۔۔😢😢😢
😢😢😢۔۔۔ مرزا غلام احمد قادیانی مردہ باد ۔۔۔😢😢😢
❤❤❤❤
Mubarak ho jalsa salana qaddiyan ❤❤
Maha's Allah ❤❤❤
true I ISLAM AHMADIYYAT Jalisa AHMADIYYAT ZINDABAD PEASE AND LOVE
Mashallah mashallah
(45) اہل ایمان اس تحریر کو گروپس /سوشل میڈیا پر شیئر کریں شاید کسی مرزائی کو ھدایت مل جائے۔۔۔مرزا قادیانی کذاب ایک مراقی (مالیخولیا )۔۔۔مرزا بشیر احمد ایم اے سیرت المہدی ص55ج2 پر لکھتا ھے کہ میں نے کئی بار مسیح مو عود(نام نہاد) سے سنا ھےکہ مجھے ہسڑیا ھے اور بعض اوقات آپ مراق بھی فرمایا کرتے تھے۔۔۔۔۔۔مرزائی حکیم نور الدین لکھتا ھے کہ مالیخولیا جنون کا ایک شعبہ ھے اور مراق مالیخولیا کی ایک شاخ ھے جس میں مریض بڑے بڑے دعوے کرتا ھے ۔۔۔بحوالہ بیاض نور الدین حصہ اول ص211۔۔۔۔۔مرزائیو مرزا کذاب کےمراقی دعوے ھیں تم ایک جنونی ،مراقی اور مالیخولیا شخص کی اتباع میں خود کو کیوں جھنم کا ایندھن بنا رھے ھو؟؟۔۔۔۔مرزے کذاب۔ کی کتابیں اس کے حکم کے مطابق پڑھو اندھی عقیدت کی عینک اتار کر تو تمہیں مرزے کے متضاد دعووں میں مراق کی بیماری دکھائی دے گی
(48) مسلمانوں کی طرف سے ایک پیغام ۔اھل ایمان اس پیغام کو گروپس/سوشل میڈیا پر شیئر کریں شاید آپ کے اس عمل سے گمراھی میں پڑے ھوئے کسی قادیانی،احمدی،لاھوری جماعت، مرزائی کو راہ ھدایت مل جائے۔۔مرزا قادیانی کذاب کا بتوں کا درشن کرنا:: بحوالہ سیرت المہدی ج1ص534.... ڈاکٹر میر محمد اسمعیل نے بیان کیا کہ مرزا قادیانی سفر ملتان کے دوران میں لاھور میں شیخ رحمت اللہ مرحوم کے ہاں ٹھہرے ان دنوں لاھور میں ایک کمپنی آئی ھوئی تھی اس میں قد آدم موم کے بنے ھوئے مجسمے تھے جن میں بعض پرانے زمانے کے تاریخی بت بھی تھے۔۔۔۔۔۔شیخ صاحب مرزا قادیانی کذاب کو وہاں لے گئے اور مرزا قادیانی کذاب نے پھر کر تمام نمائش دیکھی۔۔۔۔مرزائیو ارسطو اور افلاطون کی عقل رکھنے والو! تم جو مرزے کو پتہ نہیں کیا کیا مان کے بیٹھے ھوئے ھو اور اسکی پیروی میں کام یابی کے خواب سجائے ھوئے ھو ۔۔کیا بتوں کے درشن کرنے والا بد بخت تمہیں بتوں والے انجام سے دوچار نہیں کرے گا۔۔۔۔ کیا شرک کی علامت بتوں کے درشن کرنے والا کسی روحانی مرتبے پر فائز ھو سکتا ھے؟؟؟بلکل نہیں :مرزائیو غور و فکر کرو : مرزے کی گمراہی سے نکل جاؤ اپنی عاقبت کی خاطر۔۔۔۔اب تمہارا اپنا فیصلہ۔۔۔۔ ۔
(53) اہل ایمان اس تحریر کو گروپس/سوشل میڈیا پر شیئر کریں شاید آپ کی اس کوشش سے بھٹکے ھوئے کسی مرزائی,لاھوری جماعت،احمدی،قادیانی کو راہ ھدایت مل جائے۔۔۔۔مرزائیو۔۔۔اپنے مرزے کذاب کی عالمانہ تحریر پڑھو اور اپنے موجودہ گرو(نام نہاد مرشد) کے ساتھ اس کے مطابق عمل کرو تاکہ تم مرزے کی روح کو جھنم میں خوش کر سکو۔۔۔بحوالہ ملفوظات ج1ص404۔۔۔۔" مرشد کے ساتھ مرید کا تعلق ایسا ھونا چاھییے جیسا کہ عورت کا تعلق مرد سے ھو۔"۔۔۔۔مرزائیو تمہارے مرزے نے روحانی(شیطانی) خزائن ج12 سراج منیر ص80 پر خود لکھا ھے کہ میں نے خواب میں اپنے مرید محمد حسین کو اپنے مقابل بیٹھے ھوئے سیاہ رنگ کی حالت میں دیکھا وہ بلکل برہنہ ھے پس اسی حال میں وہ میرے پاس آیا۔۔۔۔ پس وہ بہت نزدیک آیا اور بغل گیر ھوا۔"۔۔۔مرزائیو بتاؤ اس عمل کے دوران مرد کا کردار اور عورت کا کردار کس نے ادا کیا؟ مرزے نے یا اسکے مرید محمد حسین نے۔۔۔ہم مسلمانوں کو اس کے جواب کا انتظار ھے۔۔۔۔جواب دو گے نا۔۔۔تمہارے گرو کی عزت کا مسئلہ ھے۔۔۔۔علاوہ ازیں جب تم اپنے مرزے کے فرمان کے مطابق اپنے موجودہ گرو کے ساتھ ایسا تعلق قائم کرو تو ہم مسلمانوں کو بتا دو کہ تم میں سے مرد کون بنا اور عورت کون؟؟؟۔ اس علمی بات کے جواب کا ادھار تم پر رھے گا جب تک ہم مسلمانوں کو آگاہ نہیں کر دیتے۔۔۔بد بختو مرزے کی گمراھی سے نکل جاو۔۔۔ان حوالہ جات کی تصدیق کر کے۔۔اور صراط مستقیم اختیار کر لو۔۔۔اب فیصلہ تمہارا اپنا
(54) اہل ایمان کی طرف سے ایک پیغام۔۔۔اہل ایمان اس پیغام کو گروپس/سوشل میڈیا پر شیئر کریں شاید آپ کے اس عمل سے گمراہی میں پڑے کسی قادیانی،لاھوری جماعت،احمدی،مرزائی کو صراط مستقیم مل جائے۔۔۔مرزا قادیانی کذاب کی بےغیرتی،بد اخلاقی اور بے حیائی:۔۔۔۔۔۔ ۔۔مرزائیو اگر کوئی غیر اخلاقی خواب دیکھے تو کیا وہ اسکی تشہیر کرتا ھے؟؟ تمہارا مرزا کذاب تذکرہ ص 158-159 پر لکھتا ھے 25 جولائی1892ء بمطابق20 ذی الحجہ 1309ھ روز شنبہ آج میں نےبوقت ساڑھے چار بجے خواب دیکھا کہ ایک حویلی میں میری بیوی،محمود،میں اور ایک عورت بیٹھی ھے وہ عورت یکایک سرخ اور خوش رنگ لباس پہنے میرے پاس آگئی وہ ایک جوان عورت ھے میں نے دل میں خیال کیا کہ وہی عورت ھے جس کے لئے اشتہار دئیے تھے اس نے کہا یا دل میں کہا کہ میں آگئی ھوں۔ میں نے کہا یا اللہ آجائے اور۔ پھر وہ عورت مجھ سے بغلگیر ھوئی اس کے بغلگیر ھوتے ہی میری آنکھ کھل گئی۔۔فالحمداللہ علی ذلک۔۔۔۔۔۔مرزائیو جس مرزے کی پیروی میں تم پتہ نہیں کیا کیا خواب سجائے بیٹھے ھو۔۔کیا کسی بیہودہ اور فحش خواب کو دیکھنے اور نامحرم عورت سے بغلگیر ھونے پر توبہ استغفار کی جاتی ھے یا شکر کرتے ھوئے الحمداللہ کہا جاتا ھے۔۔۔جو بدبخت گناہ پر شکر کے الفاظ ادا کرے اس کا اسلام سے کیا تعلق؟ اپنے مرزے کے کفر کے بارے میں ہم مسلمانوں کو خود ھی بتا دو۔۔۔۔ اور ایک کافر کی پیروی میں اپنے انجام کی بھی فکر کر لو۔۔۔
(55) اھل ایمان اس تحریر کو گروپس /سوشل میڈیا پر شیئر کریں شاید آپ کے اس عمل سے کسی مرزائی ،لاھوری جماعت،احمدی،قادیانی کو اسلام نصیب ھو جائے۔۔۔مرزائیو ! در ثمین کے پیش لفظ میں لکھا ھوا ھے کہ مرزے کذاب کی شاعری کی بھینی بھینی خوشبو دل ودماغ کو حیات تازہ بخشتی اور روح کو فرحت پہنچاتی ھے۔تمہارا مرزا طاہر لکھتا ھے کہ مرزا کا ایک ایک شعر،ایک ایک مصرعہ،ایک ایک لفظ سچائی میں ڈوبا ھوا ھے،ان کا کلام سن کر روح پر وجد طاری ھو جاتا ھے۔۔۔۔مرزائیو یہ کلام یاد کرو اور گھر میں بیوی بچوں کے ساتھ، اورگلی گلی ملنگوں کی طرح گاتے ھوئے اس کلام کی مشہوری کرو ۔۔۔۔۔۔چپکے چپکے حرام کرانا۔۔۔۔آریوں کا اصول بھاری ھے۔۔۔۔۔۔زن بیگانہ پر یہ شیدا ھیں۔۔۔ جس کو دیکھو وہی شکاری ھے۔۔۔۔غیرمردوں سے مانگنا نطفہ۔۔۔۔سخت خبیث اور نا بکاری ھے۔۔۔۔۔ غیر کے ساتھ جو کہ سوتی ھے۔۔۔۔۔وہ نہ بیوی زن بزاری ھے۔۔۔۔دس سے کروا چکی زنا لیکن۔۔۔۔۔پاک دامن بیچاری ھے۔۔۔۔ ھے قوی مرد کی تلاش انہیں۔۔۔۔خوب جورو کی حق گذاری ھے۔۔۔(بحوالہ آریہ دھرم روحانی(شیطانی) خزائن ج10ص75-76--------مرزائیو۔اپنے مرزے کذاب کی شاعری جس کا ایک ایک مصرعہ،ایک ایک لفظ سچائی میں ڈوبا ھوا ھے اس سے ملکر اپنے گھروں اور باطل خانوں میں گایا کرو تاکہ تمہاری روحوں پر وجد طاری ھو جائے۔۔۔۔مرزائیو اگر اس کلام کو تم سچائی میں ڈوبا ھوا کلام مانتے ھو تو اپنے انجام کا خود ھی فیصلہ کر لو۔۔۔اگر نہیں مانتے تو مرزے کی پیروی ترک کر کے دین اسلام میں مکمل داخل ھو جاو اور اپنی عاقبت سنوار لو۔۔۔
(56) مسلمان اس تحریر کو گروپس/سوشل میڈیا پر شیئر کریں ۔۔شاید آپ کے اس عمل سے کوئی مرزائی،لاھوری جماعت،احمدی،قادیانی راہ راست پر آجائے۔۔مرزے کذاب کے اردو اشعار جن کی اردو لٹریچر میں کوئی نظیر موجود نہیں(بحوالہ پیش لفظ در ثمین) ۔۔۔بقول مرزا طاہر ایک ایک شعر،ایک ایک مصرعہ اور ایک ایک لفظ سچائی میں ڈوبا ھوا اور مرزےکی سچائی کی دلیل ۔۔۔۔۔واقعی۔۔۔اس میں کوئی شک نہیں۔۔۔مرزائیو پڑھو اپنے مرزے کا کلام۔۔۔۔بحوالہ براہین احمدیہ حصہ پنجم روحانی(شیطانی) خزائن ج21ص127۔۔۔۔کرم خاکی ھوں مرے پیارے نہ آدم زاد ھوں۔۔۔۔۔ھوں بشر کی جائے نفرت اور انسانوں کی عار ھوں۔۔۔۔واقعی ان اشعار کی نظیر پورے اردو ادب میں نہیں ملتی۔۔۔۔ اور مرزے کی سچائی کی دلیل کہ مرزا کذاب واقعی بندے دا پتر نہیں ۔۔۔شیطان دا پتر ھے اور انسانوں کی جائے نفرت اور عار ہی ھے۔۔۔ مرزائیو ایسی غیر اخلاقی ، گندی اور گھٹیا تشبیہ تو ایک عام آدمی بھی نہیں دیتا۔ اگر تم مرزے کی یہ بات مانتے ھو تو تم بھی انسانوں کی جائے نفرت اور عار ھو اگر نہیں مانتے تواپنے مرزے کذاب کے نافرمان ۔۔۔۔جھنم میں مرزا تم سے بات نہیں کرے گا اور نہ ہی تم سے راضی و خوش ھو گا۔
(57) مسلمان اس تحریر کو گروپس /سوشل میڈیا پر شیئر کریں شاید کسی قادیانی ،لاھوری جماعت،احمدی،مرزائی کو ایمان نصیب ھو جائے۔۔۔مرزائیو۔۔اپنا اخبار الفضل قادیان مورخہ31 اگست1938ء پڑھو۔۔۔لاھوری جماعت کے ممبر کے خط کا حوالہ دیتے ھوئے مرزا محمود احمد تمہارا نام نہاد خلیفہ کہتا ھے کہ ایک خط جس کے متعلق اس نے(لاھوری جماعت کے ممبر) نے تسلیم کیا ھے کہ وہ اسی کا لکھا ھوا ھے اس پر تحریر کیا ھے کہ۔۔"مسیح موعود نام نہاد کبھی کبھی زنا کر لیا کرتے تھے اگر انہوں نے کبھی کبھار زنا کر لیا تو اس میں کیا حرج ھوا۔۔۔۔۔پھر لکھا ھے ہمیں مسیح موعود(مرزا قادیانی) پر اعتراض نہیں کیونکہ وہ کبھی کبھی زنا کیا کرتے تھے ہمیں اعتراض موجودہ خلیفہ نام نہاد مرزا محمود احمد پر ھے کیونکہ وہ ہر وقت زنا کرتا رہتا ھے۔۔۔۔۔۔اس اعتراض سے پتہ لگتا ھے کہ یہ شخص (خط لکھنے والا) پیغامی طبع ھے۔۔۔۔۔مرزائیو یہ لاھوری جماعت (مولوی محمد علی )اور قادیانی جماعت جو کہ تمہاری اپنی جماعتیں ھیں ان کی بات ھے یہ کسی مسلمان یا کسی مولوی کی بات نہیں۔۔ تم اپنے کتب خانے سے تصدیق بھی کر لو اس بات کی۔۔۔۔جب تمہارے بڑے ھی زانی تھے تو تم ان کی پیروی میں کہاں کامیاب ھو گے۔۔۔سوچو
(58) اہل ایمان کی طرف سے پیغام۔۔۔مسلمان اس پیغام کو گروپس/سوشل میڈیا پر شیئر کریں شاید کسی گمراہ مرزائی،لاھوری جماعت،احمدی،قادیانی کو اسلام قبول کرنے کی سعادت مل جائے۔۔ شیخ عبد الرحمان مصری جس کو تمہارے مرزے نے نام نہاد صحابی کا درجہ دے رکھا تھا اور مرزا محمود قادیان میں اپنی غیر موجودگی کی صورت میں اسے قائم مقام خلیفہ(نام نہاد) بناتا تھا اسے مرزا محمود احمد سے کچھ ناگفتنی قسم کی اخلاقی شکایتیں پیدا ھوئیں تو نوبت فوجداری اور ضمانت طلبی تک پہنچی ۔عدالت میں شیخ مصری نے جو بیان دیا اسے الفضل اخبار کے علاؤہ مولوی محمد علی امیر لاھوری جماعت،ممتاز احمد فاروقی اور مظہر ملتانی نے بھی اپنی کتابوں میں نقل کیا۔ سال مقدمہ 1936ء۔۔۔۔۔شیخ عدالت عالیہ لاھور کو بتاتے ھیں کہ۔۔" موجودہ خلیفہ(نام نہاد) مرزا محمود احمد سخت بد چلن ھے،یہ تقدس کے پردہ میں عورتوں کا شکار کھیلتا ھے۔اس کام کے لئے اس نے بعض مردوں اور بعض عورتوں کو بطور ایجنٹ رکھا ھوا ھے،ان کے ذریعے یہ معصوم لڑکیوں اور لڑکوں کو قابو کرتا ھے۔اس نے ایک سوسائٹی بنائی ھوئی ھے اس میں مرد اور عورتیں شامل ھیں اور اس سوسائٹی میں زنا ھوتا ھے۔" کمالات محمود۔۔ مرزائیو ! مقدمے کا فیصلہ عدالت نے اسی بیان کی بنیاد پر کیا۔۔۔۔تم لوگ اس مقدمہ کے ریکارڈ سے اس بیان کی تصدیق کر سکتے ھو۔۔۔یہ مقدمہ مسلمانوں نے نہیں کیا تھا بلکہ تمہارے مرزے کے مقدس صحابی(نام نہاد) نے کیا تھا۔۔۔۔اس معاملے میں تمہارا چیف گرو مرزا کذاب اور اس کے بیٹے ایک ھی لائن پر تھے اور ھیں تمہارے موجودہ بڑے گرووں پر تمہارے مرزا طاہر کی نواسی امت الحئی نے زنا کا الزام حال ہی میں لگایا ھے جسے جماعتی سطح پر کچھ رقم دے کر دبایا گیا۔سوچو کیا تم ایسے بدکردار کرداروں کی پیروی میں ابدی کام یابی حاصل کر لو گے؟؟؟ناممکن۔۔بلکل نہیں۔۔۔یہ تمہارے گھر کی باتیں ھیں کسی اور کی نہیں۔۔۔
(60) مسلمانوں کی طرف سے ایک پیغام ۔۔۔مسلمان اس پیغام کو گروپس/سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔۔۔شاید کسی مرزائی ،لاھوری جماعت،احمدی،قادیانی کے دل میں اسلام کی شمع جل اٹھے۔۔مرزا قادیانی کذاب فحاشی پھیلانے والا ایک دلال۔۔۔۔ہم نہایت شکر گذار ھوں گے اگر دوبارہ ہند میں قانون دکھائی جاری کیا جاوے گا۔مگر یہ شرط ضرور ساتھ ھے کہ گورہ لوگوں کے لئے یورپین رنڈیاں بہم پہنچائیں جاویں۔یقین ھے کہ گورنمنٹ ھند اور معزز ہمعصران اس معاملہ پر ضرور توجہ اور غور فرماویں گے۔ بحوالہ آریہ دھرم خزائن ج10ص75۔۔۔۔۔۔۔مرزائیو ! جو بد بخت حکومت سے رنڈیاں فراہم کرنے کی درخواست کرے ۔کیا ایسا بےشرم،بےحیا شخص پیروی کے قابل ھے؟؟؟ جو بدی اور فحاشی کو فروغ دے رہا ھے۔تم مرزے بے حیا کذاب کی پیروی کرتے ھوئے جو بلند و بانگ دعوے کر رھے ھو اور بڑے حسین خواب سجائے ھوئے ھو۔۔کیاوہ پورے ھوں گے؟؟؟؟ ھر گز نہیں ھوں گے۔۔۔۔ تم تو آنکھیں بند کر کے جھنم کی طرف رواں دواں ھو۔۔۔ عقل کے اندھو ھوش کے ناخن لو ۔۔۔۔ابھی زندگی جاری ھے اپنی عاقبت کی فکر کرو
101) مرزائیوں کو مسلمانوں کی طرف سے دعوت فکر : اہل ایمان اسے گروپس/ سوشل میڈیا پر شئیر کر دیں ھو سکتا ھے کسی مرزائی کو راہ ھدایت مل جائے:.. اپنے مرزا کذاب کی باتیں پڑھو۔یہ تو سچ ھے کہ مسیح اپنے وطن گلیل میں جا کر فوت ھو گیا۔۔۔۔بحوالہ ازالہ اوہام ص473 روحانی خزائن ص353ج3....(2)بعد اس مسیح اس زمین سے پوشیدہ طور پر بھاگ کر کشمیر کی طرف آگیا اور وہیں فوت ھوا۔۔۔۔بحوالہ کشتی نوح ص52 روحانی خزائن ج19ص57/58....(3) مرزا 1884 میں اپنے الہام سے لکھتا ھے کہ اللہ تعالیٰ نے اس کو بتایا کہ عیسی علیہ السلام زندہ ہیں اور زمین پر دوبارہ آئیں گے اور ان کی پیش گوئی میں تجھے بھی شریک کر لیا گیا ھے گویا 1884ء تک عیسی علیہ السلام زندہ تھے۔پھر 1891ء میں اپنی زبان سے کہتا ھے کہ مجھے الہام ھوا کہ عیسی علیہ السلام مر گئے۔ مرزے کے بقول حضرت عیسی علیہ السلام1884ء تک زندہ تھے۔۔۔مرزائی بتائیں حضرت عیسی علیہ السلام کہاں زندہ تھے آسمان پر یا زمین پر؟ اگر آسمان پر فوت ھوئے تو آسمان سے نیچے زمین پر کیسے آئے؟ اور انہیں زمین پر کون لایا؟ اگر زمین پر فوت ھوئے تو کس جگہ فوت ھوئے؟ اور حضرت عیسی علیہ السلام 1891ء تک کہاں قیام پذیر رھے؟ بقول مرزا کذاب کے 1891ء میں جب حضرت عیسی علیہ السلام فوت ھوئے تو دو مختلف جگہ گلیل اور کشمیر میں کس طرح دفن ھوئے؟ مرزائیو۔۔۔بتاو جب حضرت عیسی علیہ السلام دو جگہ دفن ھوئے تو اس وقت عیسائی کہاں تھے اور انہوں نے حضرت عیسی علیہ السلام کو دو جگہ دفن کیوں ھونے دیا؟ حضرت عیسی علیہ السلام کو کس نے دفن کیا؟ جب 1891ء میں حضرت عیسی علیہ السلام بقول مرزے کذاب کے۔۔ کشمیر میں آئے اور یہیں فوت ھو گئے تو انگریزوں کو کیوں نہ پتہ چلا جبکہ ان کی یہاں حکومت تھی۔ مرزائیو۔۔یہ تضاد بھری باتیں سمجھنے کے لئے تمہیں افلاطون، ارسطو،بقراط اور سقراط کا دماغ چاھئیے؟ تم مرزے کی پیروی میں جھنم کے راستے پر گامزن ھو۔۔۔سوچ لو۔۔۔اب تمہاری اپنی مرضی
(100) اہل ایمان کی طرف سے مرزائیوں کو دعوت فکر : اللہ تعالیٰ سورۃ المائدہ آیت نمبر 110 میں ارشاد فرماتے ھیں(مفہوم) ھم نے عیسی علیہ السلام کو تورات اور انجیل کا علم سکھایا ۔۔۔۔جبکہ مرزا کذاب ایام الصلح روحانی (شیطانی) خزائن ج14ص394 پر لکھتا ھے کہ حضرت عیسی علیہ السلام نے ایک یہودی استاد سے تمام تورات پڑھی تھی۔ جبکہ اللہ تعالی فرماتے ھیں سورۃ الانعام آیت 21میں۔۔۔۔۔(مفہوم) جس نے اللہ پر جھوٹ افتراء کیا وہ ظالم لوگ نجات نہیں پائیں گے۔ ۔۔۔۔مرزائیو تمہارا مرزا کذاب تو فرمان الٰہی کے مطابق نجات نہیں پائے گا۔۔۔اب اپنے بارے میں خود فیصلہ کر لو کہ مرزے کذاب کی گمراھی میں ھی رھنا ھے یا دامن مصطفی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کو مکمل طور پر تھام کر کامیاب ھونا ھے؟؟؟مرزائیو۔۔اگر تمہارے بڑے لاعلمی یا جہالت کی بنا پر مرزے کذاب کے جال میں پھنس گیے تھے تو تم تو اپنا عقل وشعور استعمال کر لو۔۔۔اندھی تقلید مت کرو۔۔۔۔اب تمہاری اپنی مرضی
MashaAllah ❤❤❤❤❤
I miss Jalsa salana qadian
💐❤❤❤❤❤ beshak
❤ masha allah
ماشاءاللہ ❤
Jalsa salana qadian Mubarak
Mashallah ❤❤❤
Mashallha ❤️ ❤️ ❤️
It is 6 past 10 now. Its not on
Abi tk shuru nhi hua kia
Meri taraf say say sab Ahmedi Musalman bhaiyo ko Jalsa Salana Qadian Mubarak ho ❤
Why not live concluding session of Jalsa Salana Qadian 2024?Reply plz
Next is at 3:30PM IST InshaAllah
When?
Next is at 3:30PM IST InshaAllah
Why isn't this session live?
Next is at 3:30PM IST InshaAllah
But it is not live still. @@ZakLiTLearnfortheEnvironment
Last day last session live starting time
Next is at 3:30 PM IST InshaAllah
Assalamo allaikum wa rehmatullha wa barkatuhu
Walekum Assalam
Live
Next is at 3:30PM IST InshaAllah
Alhamdolilah Mashallah
Jalsha salana qadian Darul Aman Jinda baad
Zindabad ❤
Mashallah❤❤❤
49:14
ماشاءاللہ ❤
50:05
Jalsa mubarak❤
Khair Mubarak ap ko bhi Mubarak ho ❤
Mirza G Ahmad qadiyani was dajaal
Jalsa Salana Qadian Suno Bhai is Sy BHI ager ap ki ilm na ho to phir ap gumrah ho