Perspective with Dr Sajid
Perspective with Dr Sajid
  • 25
  • 14 138
Anxiety and Depression | Dr Sajid Hameed
#drsajidhameed #sajidhameed #depression #anxiety
Timestamps:
0:00 Causes of Depression
5:30 Depression in religious people
6:50 Dealing with a Big loss
9:30 Sabr and Shukar , two tests
14:20 Relating to Hardships from Prophet's life
21:10 Rural vs urban Lifestyle
24:30 Comparing your life to others
26:10 limited social life
29:20 Career & Grades pressure on students
34:10 Seeking medical help
Переглядів: 93

Відео

Islam and homosexuality | LGBTQ | Dr Sajid Hameed
Переглядів 18219 годин тому
#drsajidhameed #sajidhameed #homosexuel #lgbtq Timestamps: 0:00 Relationship between GOD and Man 07:00 No of genders in islam 12:25 Dehumanising 18:30 Gains from such narratives 21:00 Female caged in a male body or vice versa 24:25 Why Islam is against Homosexuality 30:00 Homosexuals and medical treatment 30:18 Feedom of speech 33:02 Homosexuality in religious people 35:15 Sticking to values 36...
Why religious content has less female audience | Dr Sajid Hameed
Переглядів 4521 годину тому
#drsajidhameed #sajidhameed #female
Mera Jism Meri marzi | Aurat March | Dr Sajid Hameed
Переглядів 26День тому
#drsajidhameed #sajidhameed #auratmarch #merajismmerimarzi
Apna khana Khud Garam karo | Aurat March | Dr Sajid Hameed
Переглядів 51День тому
#drsajidhameed #sajidhameed #auratmarch #feminism
Equal pay | Aurat March | Dr Sajid Hameed
Переглядів 21День тому
#drsajidhameed #sajidhameed #equalpay #auratmarch #feminism
Aurat March placards | Dr sajid Hameed
Переглядів 47День тому
#drsajidhameed #sajidhameed #auratmarch #feminism
Divorce a stigma | aurat aur Talaq | Dr sajid Hameed
Переглядів 15День тому
#drsajidhameed #divorce #sajidhameed
Surah Nisa Ayat 34 | Biwi par shohar ki ataat lazim | Dr Sajid Hameed
Переглядів 90День тому
#drsajidhameed #sajidhameed #domestic_violence #surahnisa #nashooz #biwi #shohar
Episode 5 of existence of GOD series by Dr Sajid Hameed
Переглядів 911День тому
#drsajidhameed #sajidhameed #existenceofgod Timestamps: 0:00 -Religion & Attributes of GOD? 16:10 - Why GOD doesn't show himself ? 17:30 - GOD and His plans? 18:03 Does GOD has feelings? 21:00 Original Sin & human race ? 22:45 Does GOD interfere in worldly Affairs? 27:20 Does GOD follow moral values? 29:30 Proof of GOD'S existence and Judgement day in religion? 31:50 Religion is cause of most w...
Episode 4 of existence of GOD series by Dr Sajid Hameed
Переглядів 65414 днів тому
#drsajidhameed #sajidhameed #existenceofgod Timestamps: 0:00 What is religion ? 3:10 Why man made religions? 7:00 Did Prophets use Mysticism to reach GOD? 12:10 Why Man made So many gods? 16:25 Denyial of false gods 17:35 why choose Divine religion over man made ones? 19:00 Proof that Muhammad PBUH is a prophet ? 26:30 Proof that Quran is book of GOD ? 45:35 Historical Evidence of Prophet Muham...
Aurat March | Feminism | Dr Sajid Hameed
Переглядів 9114 днів тому
#drsajidhameed #sajidhameed #feminism #auratmarch Timestamps: 0:00 - Different "ISMS" and Feminism 04:00 - Revenge psychology & Movements 08:00 - Striking a balance 10:30 Four waves of feminism & Islamic countries 16:20 - Freedom of Speech & its limit 21:50 - Feminism in Pakistan 22:30 - Taking Guidance from Quran 24:50 - Feminist Interpretation of Quran 30:10 - Manifesto of Aurat March 30:25 -...
Episode 3 of existence of GOD series by Dr Sajid Hameed
Переглядів 1,2 тис.14 днів тому
#drsajidhameed #sajidhameed #existenceofgod Timestamps: 0:00 - Summary of previous two episodes 0:50 - GOD and time & space 10:20 - Everything is in pairs? 11:15 - Why perfect GOD created an imperfect universe 15:35 - Comparison between theist & atheist's methodology of arguments 19:45 - Using scientific methods to infer GOD'S existence 32:50 - Creation of Universe a fluke ? 33:40 - Pointless c...
Episode 2 of existence of GOD series by Dr Sajid Hameed
Переглядів 1,3 тис.14 днів тому
#drsajidhameed #sajidhameed #existenceofgod Timestamps: 0:00 - Flaws in Darwin's theory of evolution 9:32 - Is morality Divine 13:28 - why differences in application of morality 20:12 - Concept of GOD man made? 27:00 - Proof of judgement day for an atheist
Nazriya irtiqa mn khamiyan | Flaws in Darwin theory of evolution | Dr Sajid Hameed
Переглядів 16614 днів тому
#drsajidhameed #sajidhameed #evolution #theoryofevolution #darwin #darwinism
Episode 1 of existence of GOD series by Dr Sajid Hameed
Переглядів 5 тис.14 днів тому
Episode 1 of existence of GOD series by Dr Sajid Hameed
Existence of GOD ( Complete playlist ) | Dr Sajid Hameed
Переглядів 2,9 тис.14 днів тому
Existence of GOD ( Complete playlist ) | Dr Sajid Hameed
Hazrat Essa AS ki Guftagu mn tamaseel ka istemal | Dr Sajid Hameed
Переглядів 46Місяць тому
Hazrat Essa AS ki Guftagu mn tamaseel ka istemal | Dr Sajid Hameed
Anbiya karam ki insani tareekh mn ehmiyat | Dr Sajid Hameed
Переглядів 31Місяць тому
Anbiya karam ki insani tareekh mn ehmiyat | Dr Sajid Hameed
Hazrat Essa AS aur Tareekh | Dr Sajid Hameed
Переглядів 72Місяць тому
Hazrat Essa AS aur Tareekh | Dr Sajid Hameed
Did prophets also use mysticism to reach GOD | Dr Sajid Hameed
Переглядів 133Місяць тому
Did prophets also use mysticism to reach GOD | Dr Sajid Hameed
Quran Kese Allah ki kitab he | Dr Sajid Hameed
Переглядів 500Місяць тому
Quran Kese Allah ki kitab he | Dr Sajid Hameed

КОМЕНТАРІ

  • @ShabbirAhmad-x9c
    @ShabbirAhmad-x9c День тому

    سبحان اللہ سبحان اللہ اعلی تمثیلات کے ساتھ دین کا فہم پیش کیا جارہا ہے، اھل اسلام اور اہل علم کو اسی فہم کی بہت ضرورت ہے۔ اگر دین سیکھنے سکھانے والے محترم حضرات اس فہم کو مد نظر رکھیں تو ایک جانب انھیں ذاتی طور پر دین کا حقیقی فہم ملے گا، دوسری طرف جدید معاشرے میں دین کی طلب اور تڑپ میں اضافہ ہوگا۔ لوگوں کے شکوک و شبہات رفع کرنے میں مدد ملے گی، اور ہمارے باہمی غلط فہمیوں سے پیدا ہونے والے سطحی اختلافات کا سدباب ہوگا۔

  • @ShabbirAhmad-x9c
    @ShabbirAhmad-x9c День тому

    بہت ہی اچھے طریقے سے دینی حکمت سکھائی جارہی ہے۔

  • @salimtariq3628
    @salimtariq3628 2 дні тому

    اللہ وہ پتھر بنا کے ایک بچہ بنا سکتا ہے جو اس پتھر کو اٹھا لے۔ یا پتھر بنانے کے بعد کشش ثقل ختم کر دے۔ یہ لا یعنی سوالات ہیں۔

  • @nisarzphone
    @nisarzphone 2 дні тому

    ua-cam.com/video/y4foiWHRf7c/v-deo.htmlsi=hGV7V3Odd4GfF7m1

  • @usmanfarooq2581
    @usmanfarooq2581 6 днів тому

    great doctor sb❤❤❤❤

  • @usmanfarooq2581
    @usmanfarooq2581 6 днів тому

    u r great sir.salam from dr.usman. listened ur complete playlist.quality and best remarks.plz let me contact u.

  • @usmanfarooq2581
    @usmanfarooq2581 6 днів тому

    ❤❤❤❤

  • @ahmadnasim3583
    @ahmadnasim3583 7 днів тому

    ان بابا جی کو تیسری جماعت میں داخل کرا دیں 30:50

  • @aneeshussain7050
    @aneeshussain7050 8 днів тому

    جزاک اللہ خیر ❤

  • @mohammadwasim1143
    @mohammadwasim1143 8 днів тому

    Yasahab fanatic faith rakhtahai. Yasahab indirectly sarai mazhab koi jhuta samajtahai.

  • @mohammadwasim1143
    @mohammadwasim1143 8 днів тому

    Ya sahab nai kahata civilized countries mai kamzor Allah ki tasawar hai. Wo kaisa Allah hai jo appnai baitai ko crossifiction sai nahi bacha saka. Muslaman Allah Ali ko nahi bachasaka, Husain ko nahi bachasaka. Caliphs ko bhi nahi bacha saka. 😮😮😮😮😮 This Logic is absurd. Quran is not the book of Allah and Allah does not exist.😮😮😮

  • @humwohnahe5817
    @humwohnahe5817 8 днів тому

    Koi Ghamdi k azeeem rafeeq great young scholar HAMZA ALI ABBASI se pochay k kia "Joyland movie" islamic art h?? Kia islam iss trha ki education de deta h?????

  • @humwohnahe5817
    @humwohnahe5817 8 днів тому

    As always perfect podcast 👌 👏

  • @nazimkhan-mk4bk
    @nazimkhan-mk4bk 10 днів тому

    More on this topic

  • @zafarriaz7870
    @zafarriaz7870 11 днів тому

    عام کلیہ۔ جو چیز نظر نہیں آتی یا جس کا وجود ثابت نہ ہو وہ 'مفروضہ' ہوتی یا مانی جاتی ہے۔ سو اللہ اور اس کے علاوہ دیگر تسلیم کی گئی غائب مخلوق بھی مفروضہ ہی ہے۔ اللہ اور ایسی دیگر مخلوق کا حلیہ بیان کیا جانا چاہئیے۔ ان کی صفاتی ہستیوں کے علاوہ ان کی ذاتی ہستیوں کا تعارف مقصود ہے۔ الحاد ابتدائے آفرینش (تاریخ نامعلوم) سے موجود دنیا کا آج بھی سب سے بڑا مذہب ہے۔ ہر مذہب کے زبانی اقرار کرنے والوں (ملاحد یا ملحدین) میں بھی دل سے اقرار کرنے والوں (مومنین) کی تعداد کم ہے (نہایت سنجیدہ سوال کا سنجیدہ اور مدلل جواب درکار ہے).

  • @sunilkanwar237
    @sunilkanwar237 12 днів тому

    Same old argument, my god is real, others’ god isn’t. Clearly he has skipped all the arguments made against a god which applies to all, including Islamic conception of god.

    • @PerspectiveVideos07
      @PerspectiveVideos07 12 днів тому

      Kindly,mention few of those arguments,we ll ask him.

    • @sunilkanwar237
      @sunilkanwar237 11 днів тому

      @PerspectiveShortVideos-only read my first sentence. Also what's the evidence? Someone writing something down isn't one.

    • @RealShibawala
      @RealShibawala 11 днів тому

      ​@@sunilkanwar237what is my god and other's god? God is God, God is everyone's, and he made everything❤

  • @saadsaleem4375
    @saadsaleem4375 12 днів тому

    خدا نے چھپکلی بنائی،ڈائنوسار بنائے؟ میں کچھ کہہ نہیں سکتا کیونکہ حدیث کو میں مانتا نہیں ،اور قرآن میں اس کا ذکر نہیں ،یہ ہے اس ڈاکٹر کی بیمار غامدی سوچ۔۔۔۔

  • @zafarriaz7870
    @zafarriaz7870 12 днів тому

    بہت نازک موضوع ہے؟

  • @AAm942
    @AAm942 12 днів тому

    Bohat Khoobsurat Guftuto thi Sir, bohat taskeen mili dil o dmagh ko

  • @AAm942
    @AAm942 12 днів тому

    Agar Khuda sub kuch karsakta hai to us is baat ki tawaqq nahi ki ja sakti k wo ksi kaam ko na kar saky magar agar tawaqq hi kisi kaam ko na kar ny ki gai ho to wo yaqeenan ye bhi kar sakta hai matlab khuda bilkul aisa pathar bhi bna sakta hai jis ko wo utha na saky kyoun k tawaqqa hi pathar ko utha na sakny ki hai.

  • @N.A.786-xw8lv
    @N.A.786-xw8lv 12 днів тому

    Iss dr.se puchho ke paida hone ae pehle kahan thaa

  • @theseeker4308
    @theseeker4308 13 днів тому

    More on why quran is the word of God, please...

  • @muhammadsaad2199
    @muhammadsaad2199 13 днів тому

    Very inspiring ⭐

  • @mohammadwasim1143
    @mohammadwasim1143 13 днів тому

    Likho kitab. Allah ko bacho. Adam ko chutia banauo.😊😊😊😊

  • @momi_birds
    @momi_birds 13 днів тому

    Very beautiful and informative briefing ❤❤

  • @Attiqkhan-g8x
    @Attiqkhan-g8x 13 днів тому

    Masha allah ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Azeembahadur
    @Azeembahadur 13 днів тому

    سلام میں آپ کو ذاتی طور پر نہیں جانتا، لیکن یوٹیوب پر اسکرول کرتے ہوئے آپ کی ویڈیو سامنے آئی۔ چونکہ میرا انٹرسٹ ایسے موضوعات میں زیادہ ہے، جیسے وجودِ خدا (Existence of God)، خالق کی تخلیق (Creation of God)، اور قرآن کے الہامی کتاب ہونے کے دلائل، اس لیے میں اکثر ایسے موضوعات پر ویڈیوز دیکھتا رہتا ہوں۔ آپ کی ویڈیوز دیکھ کر مجھے دل کو سکون اور ذہنی اطمینان ملا، اور اس کے لیے میں آپ کا شکر گزار ہوں۔ میری عمر 30 سال ہے، اور میں پیدائشی مسلمان ہوں، لیکن مذہب سے جڑے کچھ پہلوؤں پر سوالات ہمیشہ میرے ذہن میں آتے ہیں۔ بدقسمتی سے ان سوالات کے تسلی بخش جوابات مجھے کہیں سے نہیں ملے، جس کی وجہ سے میرے دل میں شک پیدا ہونے لگا۔ ان سوالات کے جوابات کی تلاش میں میں کبھی کبھار ملحدین (Atheists) کی ویڈیوز بھی دیکھنے لگتا ہوں، اور بسا اوقات مجھے ایتھیزم زیادہ منطقی اور ٹھوس محسوس ہونے لگتا ہے۔ اس کیفیت نے مجھے شدید ذہنی الجھن میں ڈال دیا ہے، کیونکہ نہ میں مذہب کے حق میں ٹھہر پاتا ہوں اور نہ مکمل طور پر ایتھیزم کو اپنا سکتا ہوں۔ آپ کی ویڈیوز سے مجھے بہت حوصلہ ملا اور لگا کہ شاید آپ میرے جیسے سوالات کے جوابات بہتر طریقے سے دے سکتے ہیں۔ میری ایک درخواست ہے کہ آپ کسی پروفیشنل ایتھیسٹ، جیسے اویس اقبال، کے ساتھ ایک لائیو ڈسکشن یا مکالمہ کریں۔ وہ ایک منطقی اور علمی شخص ہیں، اور ان کے دو اہم سوالات ہیں جن کے جواب آج تک کوئی بھی ٹھوس انداز میں نہیں دے پایا: 1. وجودِ خدا (Existence of God) 2. کیا قرآن واقعی الہامی کتاب ہے؟ اگر آپ ان کے ساتھ کوئی لائیو سیشن یا مباحثہ رکھ سکیں، تو میرے جیسے کئی لوگوں کے شکوک و شبہات دور ہو سکتے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ آپ ان کے سوالات کے تسلی بخش اور مدلل جوابات دینے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ اس سے نہ صرف ہمارے ذہنوں میں موجود کنفیوژن ختم ہوگا، بلکہ دین اسلام کے بارے میں ہماری سمجھ بھی مضبوط ہو گی۔ آپ سے یہ درخواست ایک امید کے ساتھ کر رہا ہوں، کہ آپ ہماری رہنمائی میں کردار ادا کریں گے۔ جزاک اللہ خیراً۔

    Can you both Muslim & Christian show your Allah and God ? If you both deny to show this objects. Than shut up. If you don't respect the shut up call. (Than !!!!!) It will be nice if everyone follows of his own faith and accept the other's faith without criticizing.In this way we all enjoy peace where hatred will get no chance to escalate our Heaven on earth 🌎. It will be more wonderful if we join each other's religious festivals for strengthening the beauty of Human beings with 💕 love. I am Atheist ⚛️ but I love the believers of all religions Muslims should not be using the word KAFIR for other's Non-Muslims . We have to learn to tolerate others.Tolerance is the 🗝️ of life for prevailing peace on the earth.

  • @hariprasaddhakad9074
    @hariprasaddhakad9074 13 днів тому

    Study RNA and DNA....

  • @faisalhrbk
    @faisalhrbk 13 днів тому

    great video

  • @muhammadtalharaja2119
    @muhammadtalharaja2119 13 днів тому

    جس دن یہ لنڈے کے فلسفیوں اور دانشوروں کو یہ بات سمجھ اگئی کہ ہر عمل کا ایک عامل ہے ہر فعل کا ایک فاعل ہے ہر ایجاد کا موجد ہے ہر تخلیق کا ایک خالق ہے تو ان کو یہ بات بھی سمجھ ا جائے گی کہ تخ کے کائنات کہ جس کا 98 فیصد حصہ اس کو عرض پر رہنے والے انسان کے لیے ناقابل مشاہدہ ہے وہ بھی ایک عظیم تخلیق خالق کی ہے ایک عظیم تخلیقی فعل ایک عظیم تخلیقی فائل کا ہے تو یہ مسئلہ ہی ختم ہو جائے گا

  • @artiestudios
    @artiestudios 13 днів тому

    Pretty pointless talk

  • @ANHPakistan
    @ANHPakistan 13 днів тому

    قرآن کی ایک آیت ہے اللہ نور السموات والارض اس آیت میں تمام تفصیل ہے کہ نور کیا ہے ، تخلیقات کیسے ہوتی ہیں، ڈھانچے کیسے بنتے ہیں ان میں روح اور خصوصیات کیسے ڈالی جاتی ہیں ، ان کے کرہ ارض پر آنے جانے کا وقت اور کرہ ارض پر ان کا کردار و پیشہ کس بنیاد پر طے کیا جاتا ہے۔ تخلیقات اور ان کے وسائل کرہ ارض پر کیسے ڈسپلے ہوتے ہیں۔ نور نے کائناتی فلم کس بنیاد پر مرتب کی مگر اس آیت کے ترجمہ کو سمجھنے کیلئے مرشد کی رہنمائی میں کم از کم دس سال لگتے ہیں۔ جو اس آیت کا ترجمہ سمجھ جاتا ہے اس کیلئے کتابی اور فلسفیانہ باتیں بے معنی ہو جاتی ہیں اور بلھے شاہ سرکار کی طرح اس کی میں مک جاتی ہے۔ روشنی کی سپیڈ کو ستر ہزار سے ضرب دے لیں وہ نور ہے ۔ ہر شے کی تخلیق ایٹم سے شروع ہوتی ہے اور ایٹم کو مسلمان اللہ کہتے ہیں، ہندو بھگوان کہتے ہیں اور عیسائی یہودی God کہتے ہیں۔ مذہب کا مطلب ہے کہ شیطان کے بہکاوے سے بچ کر زندگی بسر کرنا اور سورہ آل عمران کی آیت نمبر 67 کے مطابق یہ حضرت ابراہیم کا طرزِ زندگی ہے جو کہ ہر بندے پر فرض ہے۔ مسلمان ، ہندو ، عیسائی ، یہودی یہ مذہب نہیں بلکہ فرقے ہیں جن میں پڑ کر ہم ایک دوسرے کو نیچا دکھانے لگ گئے یہ باتیں کتابی علم والوں کی سمجھ سے بالاتر ہیں

  • @mkhan9813
    @mkhan9813 13 днів тому

    Subhanallah

  • @Thinking-beyond
    @Thinking-beyond 13 днів тому

    Har mazhab corrupted form ha 1 haqeeqy mazhab ki... Or jitnaa b ilm ayaa ha ye Allah ne khud sikhaya hwa ha.. insan ki okaat hi kia ha khud se create krle.. sab ilm Allah ka dia ha or usi ko use kr hum agy apny lyeee kch bnaty ha

  • @kaisarriaz2885
    @kaisarriaz2885 14 днів тому

    Science Main Peechhay Hein,Ye To Ho Ga,86 Billion Neurons Nahin Rakh tay Ham,Hamari Philosophy Kuchh Bhi Nahin,Danda Peer Ko Follow Kar Rahay Hein Ham

  • @drcolmunirahmed9065
    @drcolmunirahmed9065 14 днів тому

    Very logical explanation to rule out darling theory of revelation

  • @hafeezullahbutt2071
    @hafeezullahbutt2071 14 днів тому

    بہت اعلیٰ گفتگو ۔ھر بات کی حقیقت تک پہنچنے کے لیے ابتداء میں منطقی دلائل پیش کیے جا رھے ھیں اور یقیناً ان کے بعد جب قرآنی حقائق پیش کیے جائیں گے تو اللہ کی ذات کا ایک انتہائی حسین پہلو پیش ھو گا۔۔ ڈاکڑ ساجد حمید صاحب اللہ آپ کے علم و حکمت میں وسعت عطاء فرمائے ۔

  • @Hidyatullah-ew2zj
    @Hidyatullah-ew2zj 14 днів тому

    Stupidity spr0eading

  • @usmanfarooq2581
    @usmanfarooq2581 14 днів тому

    great doctor sb.Apne ilhaad ko bebus kr dia ha.vese b ilhaad k pas jughat bazi k ilawa kuch ni.

  • @kaisarriaz2885
    @kaisarriaz2885 14 днів тому

    Ham Hein,Ayaton Ki Shinakht Nahin Hai,Qawaneen Say Waqif Nahin Hein

  • @kaisarriaz2885
    @kaisarriaz2885 14 днів тому

    Atheist Hein,Ayaton Par Eman Rakhtay Hein,Qawaneen Par Eman Rakhtay Hein

  • @TalesofRumi
    @TalesofRumi 15 днів тому

    I am disappointed on the statement that the weak species also survived against the statement of survival of the fittest. Biologists estimate that over 99% of all species that have ever lived on Earth are extinct. This includes over five billion species.

  • @humwohnahe5817
    @humwohnahe5817 15 днів тому

    Dr shb ne 100 Syed muzammil, 100 Taimur rehman(Laal Sarkar), gareebon ka scientist Hudboi, 100 Faisal Warraich, 100 Book-Buddy wala aur 100 Ghamdi shb ko nashtay mai hi kha lia h. 😅😅 Zabardast

    • @factfactory777
      @factfactory777 14 днів тому

      You said absolutely right bro

    • @Thinking-beyond
      @Thinking-beyond 13 днів тому

      What.. baki sb to thk ha... ghamidi ko kio le aye is list me???? Ye insan bi ghamidi center se hi ha..

    • @SahilCopy
      @SahilCopy 12 днів тому

      Wah Wah Bhai jin ka apne naam liya hai in mein se koi bhi Islam mukhalif nhi - awal Aur dusra agar kisi ka perspective apke opinion se match nhi karta to ap usko farigh kara doge?

    • @humwohnahe5817
      @humwohnahe5817 12 днів тому

      @@Thinking-beyond نہ ہی کسی کی اندھی تقلید کرنی ہے اور نہ ہی کسی پر تنقید برائے تنقید۔ اگر غامدی صاحب سے کچھ سکھنے کو ملتا ہے تو کوئی حرج نہیں۔ ان میں سے اکثر لوگوں کو غامدی صاحب کھلا مواقع فراہم کررہے ہیں۔ تیمور صاحب کے پروگرام میں حسن الیاس ( غامدی کے جانشین) نے کہا کہ انسان اپنی "عقل" سے اپنے لیے سیاسی، معاشرتی اور معاشی اصول خود بنا سکتا ہے۔ اب تیمور صاحب کے نزدیک اسلام تو ضابطہ حیات نہیں اور نہ ہی وہ کوئی نظام ہے تو تیمور صاحب اپنے سوشلسٹ نظریات کے تحت نظام بنائیں گے۔ فیصل وڑائچ کے ساتھ حسن الیاس فرما رہے تھے کہ احدیث کو نکال بھی دیں تو اسلام مکمل ہے۔ حسن بھائی کے نزدیک جس طرح دیگر مذہبی قوتیں اور نظریات اپنے نظام کو عالمی سطح پر نافذ کرنا چاہتی ہیں ویسے ہی مسلمان اسلام کے نفاذ کے خواہشمند ہیں۔ یعنی اسلام کو بھی دیگر مذاہب کی طرح سمجھ لیا ہے؟؟

  • @humwohnahe5817
    @humwohnahe5817 15 днів тому

    Hats off 👏 🙌

  • @zahomefoods
    @zahomefoods 15 днів тому

  • @fahadaliilyas3251
    @fahadaliilyas3251 15 днів тому

    Thank u sir. Aap aisi mazeed long aur short videos banatay rehna we support u. Hamaray country mai aaj kal ilhaad bht phel raha. Athiest ajkal kaafi sargaram huay hain.