Baseerat TV
Baseerat TV
  • 200
  • 52 382
AllamaRoshan Ali khan Ep.84 علامہ روشن علی خاں
مولانا روشن علی خاں نجفی سن 1354ہجری میں سرزمین منیہار پورضلع سلطانپور پرپیدا ہوئے ۔ موصوف کے والد "رجب علی خاں" اپنے خاندان کی معزز شخصیت کے عنوان سے پہچانے جاتے تھے۔
علامہ نے ابتدائی تعلیم اپنے وطن میں حاصل کی، پھر عازمِ لکھنؤ ہوئے اور جامعہ ناظمیہ میں قیام کے دوران حکیم محمد اطہر، مفتی احمد علی، مولانا رسول احمد گوپالپوری اور بابائے فلسفہ علامہ ایوب حسین سرسوی وغیرہ جیسے جیّد اساتذہ سے کسب فیض کیا۔
جامعہ ناظمیہ سے فراغت کے بعد عراق کا رخ کیا اور حوزۂ علمیہ نجف اشرف میں آیت اللہ سید محسن الحکیم طباطبائی اور آیت اللہ سید ابوالقاسم موسوی خوئی کی زیر سرپرستی عربی ادبیات اور فقہ و اصول میں مہارت حاصل کی۔
علامہ روشن علی خان نےآٹھ سال نجف اشرف کے اساتذہ سے کسب فیض کیا۔ دروس کے مکمل ہونے کے بعدنجف سے ہندوستان واپس آئے اور جامعہ ناظمیہ میں استاد کی حیثیت سے منتخب کرلیے گئے، آپ نے نجفی تدریسی طرز اپنایا جس کو اہل علم کے حلقہ میں سراہا گیا۔
کچھ عرصہ جامعہ ناظمیہ میں تدریسی وظیفہ انجام دینے کے بعد بنگلور کا رخ کیا جہاں تبلیغ دین کے فریضہ کو بنحو احسن انجام دیا۔ ایک مدت کے بعد بنگلور سے میرٹھ کے لئے عازمِ سفر ہوئے اور وہاں کے مشہور و معروف حوزہ علمیہ " منصبیہ عربی کالج" کی مدیریت سنبھالی۔
علامہ روشن علی نے سیکڑوں شاگردوں کی تربیت کی جو ہندوستان، پاکستان، بنگلہ دیش اوردیگر ممالک میں نمایاں شخصیات کے مالک ہوئے۔ جن میں سے: علامہ ادیب الہندی، مولانا ذکی باقری (کینیڈا)، مولانا منظور محسن(علیگڑھ یونیورسٹی)، مولانا ناظم علی خیرآبادی، مولانا صفی حیدر (سکریٹری تنظیم المکاتب) اور مولانا ناصر عباس پھندیڑوی وغیرہ کے اسماء سرفہرست ہیں۔
چند سال منصبیہ عربی کالج کی مدیریت کے وظیفہ کوانجام دینے کے بعدآپ نے قم المقدسہ کا رخ کیا اور وہاں رہ کرتصنیف و تالیف میں سرگرمِ عمل ہوگئے، آپ نےعربی و فارسی کی بہت سی کتابوں کا سلیس اردو میں ترجمہ کیا۔جن میں سے: ولایت فقیہ امام خمینیؒ، توضیح المسائل امام خمینیؒ، مغربی تمدّن کی ایک جھلک، اسلام کے بنیادی عقائد، پھر میں ہدایت پاگیا تالیف تیجانی سماوی، سچوں کے ساتھ ہوجاؤ، خاشعین کی نماز، تحریف قرآن، عدالت صحابہ کا نظریہ، کشکول قاضی زاہدی، گفتار دلنشیں، ولایت فقیہ تالیف آیت اللہ منتظری، یہ ہے وہابیت، چہل حدیث تالیف امام خمینیؒ اور دادگستر جہان تالیف آیت اللہ ابراہیم امینی وغیرہ کے نام لیے جاسکتے ہیں۔
اللہ نے آپ کو 1/ رحمت اور 3 /نعمتوں سے نوازا آپ کے فرزندوں کو محمد عباس ،حسن عباس، اور مولانا علی عباس کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔
آخر کار میدانِ علم و عمل کا شہسوار زندگی کے نشیب و فراز سے خستگی کی نذر ہوگیا اور سن 1416ہجری میں سرزمین لکھنؤ پرخاموش ہوگیا، آپ کے فراق میں نورِ علم سے محرومیت کا احساس کرنے والوں کا مجمع پچھاڑیں کھا رہا تھا، ہزاروں علماء، افاضل، طلاب اور مومنین کی موجودگی میں نماز جنازہ ادا ہوئی اور امامبارگاہ غفرانمآب میں سپردِ لحد کردیا گیا۔
ماخوذ از : نجوم الہدایہ(دانشنامہ علمای شیعہ در ھند -سایز دائرۃ المعارف)، تحقیق و تالیف: مولانا سید غافر رضوی فلکؔ چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی، ج2، ص315، دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمیکروفلم دہلی، 2023ء۔
Переглядів: 77

Відео

Maulana Mohammad Mustafa Johar Ep.83 مولانا محمد مصطفےٰ جوہر
Переглядів 15821 день тому
مولانا شیخ محمد مصطفے جو ہر 14 ذیقعده سن 1312ہجری میں سرزمین حسین گنج ضلع سیوان صوبہ بہار پرپیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم بھاگل پور میں حاصل کی۔آپ اپنے والد کی خواہش پرعلم دین حاصل کرنے کی غرض سے عازم لکھنؤ ہوئےاور سلطان المدارس میں داخلہ لیا اور وہاں رہ کر مہربان اور تجربے کار اساتذہ سے کسب فیض کیا۔سن 1341ہجریمیں سلطان المدارس کی آخری سند" صدرالافاضل" حاصل کی ۔ ماہ صفر ۱۳۴۴ ہجری میں مولانا مح...
Allama Mohammad Mahdi Bheekpuri Ep.82 علامہ محمد مہدی بھیکپوری
Переглядів 57Місяць тому
علامہ سید محمد مہدی بھیکپوری 25 ربیع الثانی سن ۱۲۶۹ ہجری میں اپنے ننہال بنگرہ ضلع مظفرپور میں پیدا ہوئے، آپ کے والدمولانا سید علی کا شمار اپنے زمانے کے بزرگ علماء میں ہوتا تھا۔آپ کے والد ماجد کو اولاد کی صحیح تربیت کی اہمیت کا اتنا احساس تھا کہ زمانے رضاعت ختم ہوتے ہیں آپ کو اور آپ کے چھوٹے بھائی مولانا حکیم ڈاکٹر سید محمد جواد کو اپنی نگرانی میں لے لیا اور تعلیم و تربیت کے تمام امور بنفس نفیس ...
Allama Ameer Ali mohani Ep.81 علامہ¬امیر علی موہانی
Переглядів 52Місяць тому
علامہ سید امیر علی خلف جناب سید سعادت علی شاہ عباس کے زمانہ میں عربی ممالک سے ایران آئے اور ایران سے ہندوستان آکر قیام پذیر ہوئے؛ آپ کی ولادت سن 1280 ہجری بمطابق سن 1849 عیسوی میں بنگال کے ایک علاقہ "چن سورہ" میں ہوئی، ان کے والد محترم کا تعلق موہان ضلع انّاؤ سے تھا جو بعد میں بنگال ہجرت کرگئے تھے اسی لئے انہیں موہانی کہا جاتا ہے۔ موصوف نے ابتدائی تعلیم کے ساتھ ساتھ قرآن، احکام اور تاریخ اسلام ...
HAROON ZANGIPURI QIST 80
Переглядів 292Місяць тому
HAROON ZANGIPURI QIST 80
hakeem kamaludden jalali
Переглядів 1402 місяці тому
hakeem kamaludden jalali
NasirulMillatAllamaNasirHussain Ep.79 ناصر الملت علامہ ناصر حسین لکھنوی
Переглядів 2243 місяці тому
ناصر الملّت، نجم الدّین، ابوالفضل، شمس العلماء، صدر المحققینآیت اللہ سید ناصر حسین موسوی کنتوری کے وجودِ ذی جودنے سن 1284ہجری میں سرزمین لکھنؤ کو زینت بخشی، موصوف کے والد محترم بھی اپنے زمانہ کے معروف عالم دین تھے جن کو صاحب عبقات علامہ میر حامد حسین کنتوری کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔ علامہ کی ابتدائی تعلیم پانچ سال کے سن میں شروع ہوئی، ایک سال کے مختصر عرصہ میں اردو زبان پر مکمل طریقہ سے تسلّط ح...
AllamaGhulamHussainHydrabadiEp.78علامہ غلام حسین حیدرآبادی
Переглядів 823 місяці тому
صدرالعلماء علامہ سید غلام حسنین نے سن1276ہجری بمطابق سن 1860عیسوی میں سرزمین حیدرآباد پر اپنی خوشبوپھیلائی، موصوف کے والد "میراشرف حسین" خاندان کے معزز اور باوقار افراد میں شمار ہوتے تھے۔ علامہ نے ابتدائی تعلیم اپنے گھر پر حاصل کی پھر حیدرآباد میں مقیم علمائے کرام سے کسب فیض کیا۔ آپ نے مولانا محمد علی خراسانی، مولانا سیدعلی شوشتری، مولانا صادق علی، مولانا میر کاظم علی اور مولانا غلام نبی جیسے ج...
AllamaNisarHussainAzeemabadi Ep.77 علامہ نثار حسین عظیم آبادی
Переглядів 1084 місяці тому
عظیم فلسفی، متکلم ، ماہر علم نجوم وھیئت،حسام الاسلام علامہ سید نثار حسین سنہ 1268ھ بمطابق سن 1852ء میں سرزمین علی نگر ضلع گیا صوبہ بہار پر پیدا ہوۓ ۔ آپ کے والد سید اکبر حسین تھے۔ فارسی تعلیم مختلف اساتذہ سے حاصل کی اور اس میں ایسی مہارت پیدا کی کہ لوگ شادیوں کے موقع پر لال خط لکھوانے یا کچھ تحریر کرانے کیلۓ آپ کی طرف رجوع کرتے تھے ۔موصوف اردو میں بہترین شاعری کرتے تھے اور اسکی اصلاح " آغا میرز...
Maulana Ali IrshadMubarakpuriEp.¬76 مولانا علی ارشاد مبارکپوری
Переглядів 5424 місяці тому
مولانا شیخ علی ارشاد نجفی مبارکپوری بتاریخ ۱۱ ذیقعدہ سن۱۳۴۵ہجری میں سرزمین مبارکپور ضلع اعظم گڑھ پر پیدا ہوئے۔آپ کے والد "مولانا حکیم علی حماد"بھی ایک با عمل عالم دین تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد سے حاصل کی اس کے بعد اہلسنت کےمدرسہ" احیاء العلوم مبارکپور"میں داخلہ لیا اور مہربان اساتذہ سے کسب فیض کرنے کے بعد ایک سال تک"مدرسہ باب العلم مبارکپور"میں رہ کر عربی و فارسی کی تعلیم حاصل کی ۔ مول...
Maulana Athar Abbas kalkattavi Ep.74مولانا اطہر عباس کلکتوی
Переглядів 2555 місяців тому
مولانا سیداطہر عباس رضوی بتاریخ 16/ شوال 1382ہجری میں سرزمین لشکری پور ضلع چھپرہ صوبہ بہار پر پیدا ہوئے۔ آپ کے والد سید انور عباس رضوی کا شمار اپنے وقت کے متدین افراد میں ہوتا تھا۔ مولانا نے ابتدائی تعلیم اپنے وطن لشکری پور میں مھربان اساتذہ سےحاصل کی اس کے بعد بھارت کی ریاست اُتر پردیش میں دریائے گنگا کے کنارے پر آباد دنیاکے مشہور و معروف قدیمی شہر "بنارس" کا رخ کیا اور وہاں جامع العلوم جوادیہ...
مولانا محمدطاہر بجنوری Maulana Mohd Tahir Bijnori Ep.73
Переглядів 2295 місяців тому
مولانا سیدمحمد طاہر زیدی عرف ملّاطاہرسن 1907 عیسوی میں سر زمین گوئلی ضلع بجنور پر پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد سید علی اظہر زیدی، گوئلی کے شریف النفس لوگوں میں سےتھے ۔ گوئلی، بجنور کےعلاقوں میں سے ایک علمی علاقہ ہے ،اس علاقہ کے لوگ ہمیشہ تعلیم یافتہ رہے ہیں جن میں سے خطیب اہلبیت مولانا شمس الحسن زیدی مرحوم ، ذاکر اہلبیت مولانا سرکار مہدی مرحوم و جسٹس رئیس الحسن زیدی مرحوم وغیرہ کے نام لئے جاسکتے ہیں۔...
علامہ مجتبیٰ حسن کاموپوریAllamaMujtabaHasankamupuri Ep.72
Переглядів 3806 місяців тому
علامہ سید مجتبی حسن کاموپوریسن 1331ہجری بمطابق سن 1913عیسوی میں سرزمین کاموپور ضلع غازی پور پر پیدا ہوۓ۔ آپ کے والد جناب محمد نذیر صاحب اپنے قبیلہ کے معزز و مکرّم انسان تھے۔ ¬¬علامہ نے ابتدائی تعلیم مئو اور بنارس میں تجربہ کار اساتذہ کے زیرسایہ حاصل کی، اس کے بعد جامعہ ناظمیہ اور پھر جامعہ سلطانیہ میں کسب فیض کیا۔ آپ سال بھر میں دو امتحان دیتے تھے، الہ آباد اور لکھنؤ بورڈ سے عربی، فارسی اور ارد...
Mumtaz-ul- Olama syed Mohmd Taqi EP. 71 آیت اللہ محمد تقی طاب ثراہ
Переглядів 5236 місяців тому
ممتاز العلماء ایت اللہ محمدتقی طاب ثراہ فخرالمدرسین، ممتازالعلماء آیت¬اللہ سید محمدتقی نقوی سن 1234ہجری میں شہر لکھنؤ کی سرزمین پر پیدا ہوئے۔ آپ آیت¬اللہ سید حسین علیین مکان کے بیٹے اور غفرانمآب آیت¬اللہ سید دلدار علی طاب ثراہ کے پوتےتھے۔ آیت اللہ محمد تقی خاندان اجتہاد کے چشم و چراغ تھے۔ بہت ذہین، ذکی، فقیہ،اصولی اور بہت زیادہ اوصاف حمیدہ کے مالک تھے۔ جب موصوف کے والد کی رحلت ہوئی تو آپ ہی ان ...
MaulanaSubhan Ali khan Barelvi Ep.68 مولانا سبحان علی خان بریلوی
Переглядів 6907 місяців тому
MaulanaSubhan Ali khan Barelvi Ep.68 مولانا سبحان علی خان بریلوی
Maulana Ali Husain mubarkpuri Ep.70مولانا علی حسین مبارکپوری
Переглядів 1947 місяців тому
Maulana Ali Husain mubarkpuri Ep.70مولانا علی حسین مبارکپوری
Allama Manzur Husain Rajetvi Ep.69علامہ منظور حسین رجیٹوی
Переглядів 3128 місяців тому
Allama Manzur Husain Rajetvi Ep.69علامہ منظور حسین رجیٹوی
Maulana Hakeem Mohammad IsmaeelBalyaviEP.67مولانا حکیم محمد اسمٰعیل
Переглядів 4648 місяців тому
Maulana Hakeem Mohammad IsmaeelBalyaviEP.67مولانا حکیم محمد اسمٰعیل
MaulanaZahur Husain Mirapuri EP.66
Переглядів 4788 місяців тому
MaulanaZahur Husain Mirapuri EP.66
AllamaAyyubSirsviEp.65
Переглядів 4249 місяців тому
AllamaAyyubSirsviEp.65
Allama Altaf Hussain Kalkattavi Ep 64
Переглядів 1 тис.9 місяців тому
Allama Altaf Hussain Kalkattavi Ep 64
Allamasayed Ali AzharKhujvi EP.63
Переглядів 2369 місяців тому
Allamasayed Ali AzharKhujvi EP.63
MaulanaTaseerHussainZaidiPhandervi EP.62
Переглядів 2019 місяців тому
MaulanaTaseerHussainZaidiPhandervi EP.62
Maulana Farzand Ali Budhanvi Ep.61
Переглядів 31610 місяців тому
Maulana Farzand Ali Budhanvi Ep.61
Mufti MohammadAbbas ShoostriEP. 60 مفتی محمد عباس شوشتری
Переглядів 53710 місяців тому
Mufti MohammadAbbas ShoostriEP. 60 مفتی محمد عباس شوشتری
Hakeem Moulana Murtaza Rizvi Balyavi EP.59 #Hindustani Olama e Kiram ka Taarruf
Переглядів 22110 місяців тому
Hakeem Moulana Murtaza Rizvi Balyavi EP.59 #Hindustani Olama e Kiram ka Taarruf
Shaheede Rabe Meerza Mohamad Kamil Hindustani Olama e Kiram kaTaarruf EP-58
Переглядів 56010 місяців тому
Shaheede Rabe Meerza Mohamad Kamil Hindustani Olama e Kiram kaTaarruf EP-58
Khtaeebe Akbar Moulana Mirza Athar Hindustani Olama e Kiram ka Taarruf Ep 57
Переглядів 40210 місяців тому
Khtaeebe Akbar Moulana Mirza Athar Hindustani Olama e Kiram ka Taarruf Ep 57
مزار شہید ثالث قاضی نوراللہ شوستری آگرہ
Переглядів 7311 місяців тому
مزار شہید ثالث قاضی نوراللہ شوستری آگرہ
Moulana Kalbe Husain Naqviمولانا کلب حسنس نقویEp.56 #Hindustani Olama e KiramkaTaarruf
Переглядів 70711 місяців тому
Moulana Kalbe Husain Naqviمولانا کلب حسنس نقویEp.56 #Hindustani Olama e KiramkaTaarruf

КОМЕНТАРІ

  • @mohammadqais3861
    @mohammadqais3861 День тому

    Subhan allah beshak

  • @zakirhussainradhan
    @zakirhussainradhan 11 днів тому

    Saeen, incomplete, this topic needs details.

  • @zakirhussainradhan
    @zakirhussainradhan 11 днів тому

    V nice, need of people who do not know.

  • @s.k.j6572
    @s.k.j6572 21 день тому

    Mashallah ❤

  • @rajarashid3554
    @rajarashid3554 29 днів тому

    Mola qibla k darjat bulnd farmay Ameen, mein ny bachpan mein apnay nana hazoor k pass shorkot City mein zyarat ki thee. Mola un k darjat bulnd farmay Ameen

  • @razanaqvi361
    @razanaqvi361 Місяць тому

    رب کریم بحق چہاردہ معصومین علیہم السلام مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین

  • @imranali-nu4bo
    @imranali-nu4bo Місяць тому

    Jazakallah

  • @niazhmd4
    @niazhmd4 Місяць тому

    Maulana Bashir although 18 years older than my father Syed Ali Imam but had very friendly relations with him. We used to live in Rawalpindi Cantt in 1960's and Maulana Sahib used to come every Muharram for Ashara majalis. My father would record his 10 majalis on a big size tape recorder, then write it down and then would go to Taxila on Sundays for corrections. Thus my father published 3 books of majalis of Maulana Bashir sahib. The name of one of the books was Muqam-e-Ahlebait, the second Azmat-e-Ahlebait and the name of the third one I don't remember. On 3 June 1980 my father died in Karachi. Maulana sahib came all the way from Taxila for the Chehlum majlis of my father. I shall never forget the knowledge, integrity, truthfulness and sincerity of Maulana Bashir sahib. Unlike our present maulanas, he led a very simple and pious life. May the soul of Maulana Bashir sahib rest in peace and may Allah grant him the highest abode in heaven. Aameen.

  • @smfaizhaider
    @smfaizhaider Місяць тому

    Inkey sahebzadey Maulana Dr. Syed Mohammad Waris Husain Naqwi tabasarah ki bhi sawaney hayat shaya karei'n.

  • @Aussie110
    @Aussie110 Місяць тому

    Salamalkm YA ALI (a.s) Madad!!🌹 Ye kisne upload ki hai Hum Marhoom Yousha Faizi Zangipuri sb ke farzand

  • @muhammadhadi9862
    @muhammadhadi9862 2 місяці тому

    جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @hurrazhera
    @hurrazhera 2 місяці тому

    Allah aap ki tufiqat me izafa kare har mosibat ko aap se dor rakhkhe buhut achcha kaam anjaam derahe hai

  • @hurrazhera
    @hurrazhera 2 місяці тому

    Aagae muhtaram waise aaka bayan buhut achcha raihta hai

  • @hurrazhera
    @hurrazhera 2 місяці тому

    Salamu alaikum bhut mazrat ke sat aap ne aagae tafzzul sahab ke shagirdon ko shomar karte waqat badshh ke bete ko moqaddam kiya hai badshahat ko fazilat shomar karte huwe hanlanke gufraan sahab bhi buhut achche shagird the aapke is bayan se badshahat ki w dunya ki fazilat zahir hoi hai ilm ki nahin

  • @qaiserabbas9871
    @qaiserabbas9871 2 місяці тому

    Rahem Allah ELahi AAmeen 🙏💚

  • @NaveedUrRehman-v8z
    @NaveedUrRehman-v8z 2 місяці тому

    MASHALLAH.... salamti ho ap per

  • @baseerattv1610
    @baseerattv1610 2 місяці тому

    Ya husain

  • @hassani9915
    @hassani9915 2 місяці тому

    اللہ پاک درجات بلند فرمائے بحق محمد و آلہ محمد عیلہ سلام اللہھم صلی علی محمد و آلہ محمد و عجل فرجھم

  • @javedhaider6746
    @javedhaider6746 2 місяці тому

    I used to listen him starting from Nicholson Road to latenight, almost 7 Majalis daily. He never repeated his words anywhere THROUGHOUT. ALLAH ALMIGHTY unkay darajat Buland farmaye AMEEN SUMA AMEEN

  • @shajarabbas7510
    @shajarabbas7510 3 місяці тому

    Mashallah

  • @shajarabbas7510
    @shajarabbas7510 3 місяці тому

    Aameen

  • @shajarabbas7510
    @shajarabbas7510 3 місяці тому

    Mashallah

  • @yaweralikhawaja8717
    @yaweralikhawaja8717 3 місяці тому

    میرے دادا تھے اللہ پاک درجات بلند فرمایں۔ تقاریر میں علم بانٹتے تھے مجمع بھی علم کا متمنی تھا آج کل مجالس میں شور زیادہ علم کم ھو گیا ھے۔ مشہور انگریزی کہاوت ھے swhen a man speak loud he loses his point.اور زمانہ بھی کیا ھے جن علما نے دین حق کو بام عروج تک پہچانے میں دن رات ایک کیا انہیں کی نسلوں کو سننے کی بجاے ان لوگوں کو بار بار بلایا جاتا ھے جو ممبر کا تقدس ھی جانتےs

    • @baseerattv1610
      @baseerattv1610 3 місяці тому

      اچھا ہم نے تو لوگوں کو بتایا اور علامہ کو ایک طرح سے زندہ کیا

    • @muhammadrafique834
      @muhammadrafique834 Місяць тому

      مولانہ صاحب کو اللّٰہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرماے داؤدخیل میانوالی میں دو تین بار آ ئیے بچپن میں سننے کا موقع ملا

    • @Najamrizvi110
      @Najamrizvi110 Місяць тому

      اللہ تعالیٰ مزید درجات بلند فرمائیں

    • @Jawad-v5b
      @Jawad-v5b Місяць тому

      یہ وہی مولانا بشیر انصاری تھے ناں کہ جنہوں نے پاکستان میں شیخیت کی ترویج کرنے کی کوشش کی تھی؟؟؟

  • @hassanshah9755
    @hassanshah9755 3 місяці тому

    کیا یہ سلسلہ رک گیا ہے یا جاری ساری ہے اچھی معلوماتی ڈاکومنٹری ہے

  • @hassanshah9755
    @hassanshah9755 3 місяці тому

    بہترین کوشش و کاوش ہے آپ کی اللہ اسکا اجر عطا فرمائے گا

  • @aamiralipomy3082
    @aamiralipomy3082 4 місяці тому

    MashaAllah

  • @nahjulbalagha1
    @nahjulbalagha1 4 місяці тому

    بہت اچھا قدم ہے۔ علما کا اور ان کی کتابوں کا تعارف ضروری ہے۔ جزاک اللہ

  • @nahiyamuqaddasas4141
    @nahiyamuqaddasas4141 4 місяці тому

  • @fazilrizvi1712
    @fazilrizvi1712 5 місяців тому

    Jazakallah ♥

  • @mohaddisa6896
    @mohaddisa6896 5 місяців тому

    Khuda Rahmat kre Darjat bulnd Farmay Bahut Achhe the Marhum

  • @hasnainzaidi7706
    @hasnainzaidi7706 5 місяців тому

    Beshak. Azeem Shia Esna Asharia Alim, Mohaqqiq,Munazir , Khatib oar religious scholar they. Aap ne aik tavil arsa Nisar Haveli ,Mochi Darvaza ki Qadim oar Tarikhi Imam Bargah me Ashra e Muharram ki Majalis se khitab farmaya. Khyber se Karachi tk shayad hi koi esi Imam Bargah ho, jahan aap ne khitab na farmaya ho. Aap k ,Tabhar e Ilmi, k digar masalik k jayyad olema bhi qail they. Allah Taala onhen karvat karvat , Jannat naseeb Farmaey oar Bargahe 14 da Masumin A S me on k drajaat buland hon. Ameen..❤🎉

  • @imranali-fy6if
    @imranali-fy6if 5 місяців тому

    Badi Makruh shakhsiyat thi

  • @abbaszaidi5780
    @abbaszaidi5780 6 місяців тому

    زمیں کھاگئی آسماں کیسے کیسے۔خدا غریق رحمت فرمائے 😢❤

  • @iraazadari
    @iraazadari 6 місяців тому

    ❤❤

  • @NaushadHussain-kh2rj
    @NaushadHussain-kh2rj 6 місяців тому

    Masha Allah

  • @shiavoice438
    @shiavoice438 6 місяців тому

    Allah taala Ulama e haq ke darajat buland farmae aameen

  • @husainabbas3358
    @husainabbas3358 6 місяців тому

    پروردگار عالم بحق اہلبیت علیہم السلام قبلہ و کعبہ کو اعلیٰ علیین میں محشور فرماےء اور ہم سب کو نیک توفیق عطا فرمائے

  • @امامِزماںع
    @امامِزماںع 7 місяців тому

    Achy muhaqiq or Allim thy

  • @adnanraza1107
    @adnanraza1107 7 місяців тому

    Mashallah

  • @kabeerfcc4153
    @kabeerfcc4153 8 місяців тому

    Meray Walid marhoom ,qiblaa ka ye waqiyaa hamein bataya kartay thayy, maola darajaat buland farmay.

  • @altafmagray4849
    @altafmagray4849 8 місяців тому

    خدا جعنت فردوس عطا فرمائی

  • @adeelrizvi1446
    @adeelrizvi1446 8 місяців тому

    Allah marhum ke darjaat buland kare aur jaware masumeen a S me jagah ata kare aameen

  • @HasanAkhtar-h1u
    @HasanAkhtar-h1u 9 місяців тому

    Mashallah qibla

  • @HasanAkhtar-h1u
    @HasanAkhtar-h1u 9 місяців тому

    Mashallah

  • @kulsumghazala1436
    @kulsumghazala1436 9 місяців тому

    Subhaanallah.

  • @kulsumghazala1436
    @kulsumghazala1436 9 місяців тому

    Subhaanallah.

  • @kulsumghazala1436
    @kulsumghazala1436 9 місяців тому

    Subhaanallah.

  • @kulsumghazala1436
    @kulsumghazala1436 9 місяців тому

    Subhaanallah.

  • @rezaabbas56
    @rezaabbas56 9 місяців тому

    Maulana ki ilmi meeras kbuu bhwwch raha hai

  • @zakirhussainqamar6548
    @zakirhussainqamar6548 9 місяців тому

    ماشاءاللہ