- 237
- 235 314
Aamir Gulsher
India
Приєднався 18 сер 2020
السلام علیکم ورحمة اللہ
قارٸینِ کرام!
تہ دل سے آپ کا خیر مقدم ہے ” عامر گل شیر “ چینل پر۔
دوستو! ہم آپ کے شکر گزار ہیں کہ آپ نے چینل پر آنے کی زحمت اٹھاٸی اور اخوت وہمدردی کا اظہار کیا۔
ناظرینِ کرام! اس چینل کے ذریعے جہاں ایک طرف ہم آپ کی خدمت میں علمی، دینی، اصلاحی اور تاریخی ویڈیوز پیش کرتے ہیں، تو وہیں شاعری اور ٹیکنکل سے متعلق اہم معلومات بھی فراہم کرتے ہیں اور دنیا بھر کی تازہ ،انتہاٸی اہم اور بڑی خبریں بھی ہمارے اس چینل پر نشر کی جاتی ہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ مذکورہ چیزوں کا لطف پانے کے لیے ہمارے چینل ”Aamir Gulsher“ کو سبسکراٸب ضرور کریں اور ویڈیوز کو شیٸر کر کے قوم کی خدمت میں ہمارا ساتھ دیں۔ فجزاکم اللہ خیر الجزا ٕ ۔
Welcome to our channel
Dear readers! we upload on “Aamir Gulsher” channel islamic, ilmi, motivational , poetry ,technical and historical videos and u can watch every day breaking news of the world on “Aamir Gulsher ”
Plz.subscribe it and share the videos and join us in the service of the nation.
Thanks.
Contact us:
gulsheraamir@gmail.com

Surah Al-Asr: The Value of Time and Four Keys to Success"وقت کی اہمیت ، کامیابی کی کنجی چار کام
اس ویڈیو میں سورہ العصر کی تفسیر بیان کی گئی ہے، جس میں وقت کی قدر اور کامیابی کے چار اہم اصولوں پر روشنی ڈالی گئی ہے:
1. ایمان لانا
2. نیک اعمال کرنا
3. حق کی تلقین کرنا (ایمان اور عقائد کی وضاحت)
4. صبر کی تلقین کرنا (مصائب پر ثابت قدم رہنا اور گناہوں سے بچنا)
ہم نے یہ بھی بیان کیا کہ اسلام پر اعتراضات اور خواہشات نفس کیسے ایمان اور نیک اعمال سے روکتے ہیں، اور ان سے بچنے کے طریقے کیا ہیں۔ یہ بیان آپ کی زندگی میں وقت کی اہمیت کو سمجھنے اور ایک مؤمن کے طور پر اپنے اعمال کو بہتر بنانے میں مدد کرے گا۔
ویڈیو کا ٹائٹل:
1. ہندی: "सूरह अल-असर: समय की कदर और सफलता के चार मूलमंत्र"
2. انگریزی: "Surah Al-Asr: The Value of Time and Four Keys to Success"
#SurahAlAsr #IslamicLecture #ValueOfTime #SuccessInIslam #Iman #RighteousDeeds #Sabr #حق_کی_تلقین #صبر #اسلام #قرآن #عامرگلشیر #AamirGulsher #QuranTafsir #IslamicTeachings

Переглядів: 65
Відео
Mufti Nazim Ayyub SB Qasmi ka zabardast Bayan
Переглядів 23321 день тому
Mufti Nazim Ayyub SB Qasmi ka zabardast Bayan
the existence of God | خدا کے وجود پر دلائل| by Aamir Gulsher vs Mufti Muneer Khan
Переглядів 55Місяць тому
इस वीडियो में हमने खुदा के अस्तित्व (وجود) पर आसान और तर्कसंगत दलीलें पेश की हैं। कुदरत, विज्ञान और इंसानी सोच के आधार पर यह बताया गया है कि भगवान का होना क्यों ज़रूरी है। दलीलें: 1. ब्रह्मांड की रचना: हर चीज़ बनाने वाले के बिना नहीं बन सकती। ब्रह्मांड का खुद से बन जाना मुमकिन नहीं है। 2. कुदरत का नियम: धरती, सूरज, और सितारों का संतुलन किसी योजना के बिना नहीं हो सकता। 3. इंसानी दिमाग और सोच: हम...
کس خدا کو مانیں؟| Which God to Worship?हर धर्म अपने भगवान को बेहतर बताता है। Answer by Aamir Gulsher
Переглядів 199Місяць тому
इस वीडियो में एक महत्वपूर्ण सवाल का जवाब दिया गया है: "हम किस भगवान को मानें? हर धर्म अपने भगवान को बेहतर बताता है।" हमारा सुझाव है कि पहले आप भगवान के अस्तित्व को स्वीकार करें। फिर सोच-समझकर यह तय करें कि कौन सा भगवान सही हो सकता है। एक सच्चा भगवान वह है जो: 1. सबसे उच्च और सर्वश्रेष्ठ (Supreme Being) हो। 2. किसी का मोहताज न हो। 3. न खाता हो, न पीता हो, न सोता हो। 4. सबकुछ जानने वाला (All-Know...
Masoom Bacho Par Zulm Q Kiya Jata Hai? Larkiyon Ka Rape Q Hota Hai? Allah Ki Madad Q Nahi Aati? jwab
Переглядів 932 місяці тому
"اسلام میں ظلم اور خدا کی مدد: اعتراضات کے جواب اور قرآنی حکمتیں" اس ویڈیو میں اسلام پر کیے جانے والے اعتراضات کا جواب دیا گیا ہے، جیسے: بچوں پر پر ظلم کیوں ہو تا ہے؟ لڑکیوں کے ساتھ زبردستی ر ے پ کیوں ہوتے ہیں ؟ جب خدا موجود ہے تو وہ مظلوموں کو بچانے کے لیے کیوں نہیں آتا؟ ظلم کے وقت خدا ظالم کو فوری سزا کیوں نہیں دیتا؟ ہم نے قرآن اور حدیث کی روشنی میں بتایا ہے کہ اللہ نے کبھی یہ وعدہ نہیں کیا ک...
Muzaffarnagar ke naujawan ladke aur ladkiyon ke naam Maulana Sajjad nomani ka paigam
Переглядів 503 місяці тому
मौलाना सज्जाद नोमानी साहब ने एक गंभीर मामले पर एक संदेश भेजा है, जिसमें मुसलमान लड़कियों के माता-पिता और उनके साथ पकड़े गए लड़कों को संबोधित किया है। उन्होंने मुस्लिम लड़कियों से कहा कि वे हज़रत आयशा, हज़रत फातिमा और हज़रत खदीजा की पाक और पवित्र ज़िंदगी को दे कर प्रेरणा लें। साथ ही, उन्होंने माता-पिता से अपनी बेटियों की इस्लामी तालीम और परवरिश पर ध्यान देने की अपील की है। सज्जाद नूमानी साहब ने ...
Mufti Abul Qasim Nomani sahib ne Molana Mahmood Madani ke byan per kya kaha?
Переглядів 1454 місяці тому
Mufti Abul Qasim Nomani sahib ne Molana Mahmood Madani ke byan per kya kaha?
Molana Mahmood Madani about Asaduddin Owaisi #mahmoodmadani #asaduddinowaisi #politics مولانا مدنی
Переглядів 674 місяці тому
Molana Mahmood Madani about Asaduddin Owaisi #mahmoodmadani #asaduddinowaisi #politics مولانا مدنی
حق کی تلاش: خالق اور کائنات کا فلسفہ | The Philosophy of Creator & Universe सच्चा धर्म?|#islam #true
Переглядів 994 місяці тому
حق کی تلاش: خالق اور کائنات کا فلسفہ | The Philosophy of Creator & Universe सच्चा धर्म?|#islam #true
मुसलमान जो जमीन अल्लाह के नाम पर वकफ करते हैं दान करते हैं وقف زمین کو بچائیں
Переглядів 384 місяці тому
मुसलमान जो जमीन अल्लाह के नाम पर वकफ करते हैं दान करते हैं وقف زمین کو بچائیں
قرآن و حدیث میں وقت کی اہمیت: چار کام کے بغیر ہر گز کامیابی نہیں۔ Importance of Time | समय की अहमियत
Переглядів 554 місяці тому
قرآن و حدیث میں وقت کی اہمیت: چار کام کے بغیر ہر گز کامیابی نہیں۔ Importance of Time | समय की अहमियत
Sahih Bukhari 6018: मेहमान नवाज़ी, पड़ोसी के हक़ और اچھی بات کہنے کی تعلیمات #aamirgulsher #islam
Переглядів 505 місяців тому
Sahih Bukhari 6018: मेहमान नवाज़ी, पड़ोसी के हक़ और اچھی بات کہنے کی تعلیمات #aamirgulsher #islam
احکامِ الٰہی میں تبدیلی: عقل کے مطابق یا خلاف؟ अल्लाह अपना हुकुम क्यों बदलता है ? Abrogation؟ #aamir
Переглядів 835 місяців тому
احکامِ الٰہی میں تبدیلی: عقل کے مطابق یا خلاف؟ अल्लाह अपना हुकुम क्यों बदलता है ? Abrogation؟ #aamir
شیطان کے بہکانے کا راز: کیا شیطان کا وجود حقیقت ہے؟ Is Satan's Existence Real? | Detailed Answer
Переглядів 605 місяців тому
شیطان کے بہکانے کا راز: کیا شیطان کا وجود حقیقت ہے؟ Is Satan's Existence Real? | Detailed Answer
اللہ تعالیٰ کی قدرت اور اعتراضات کا عقلی و منطقی جواب کیا خدا خود کو مار سکتا ہے یا چوری کر سکتا ہے؟
Переглядів 1145 місяців тому
اللہ تعالیٰ کی قدرت اور اعتراضات کا عقلی و منطقی جواب کیا خدا خود کو مار سکتا ہے یا چوری کر سکتا ہے؟
نبی کریم ﷺ کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی فضیلت و عظمت - قرآن و سنت کی روشنی میںMolana Arshad Madan
Переглядів 275 місяців тому
نبی کریم ﷺ کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی فضیلت و عظمت - قرآن و سنت کی روشنی میںMolana Arshad Madan
اسلامی قوانین کی بنیاد: قرآن، حدیث، اجماع، اور قیاس| Understanding Islamic Law #aamirgulsher #islam
Переглядів 845 місяців тому
اسلامی قوانین کی بنیاد: قرآن، حدیث، اجماع، اور قیاس| Understanding Islamic Law #aamirgulsher #islam
جنت میں مردوں کے لیے حوریں ہیں، تو عورتوں کے لیے ایک سے زائد شوہر کیوں نہیں؟ #aamirgulsher
Переглядів 685 місяців тому
جنت میں مردوں کے لیے حوریں ہیں، تو عورتوں کے لیے ایک سے زائد شوہر کیوں نہیں؟ #aamirgulsher
منافق کی چار نشانیاں: جھوٹ ، وعدہ خلافی ، بدگوئی ، اور عہد شکنی|Islam in buraayyion se rokta hai
Переглядів 445 місяців тому
منافق کی چار نشانیاں: جھوٹ ، وعدہ خلافی ، بدگوئی ، اور عہد شکنی|Islam in buraayyion se rokta hai
#independenceday 15 August 2024 Jamia Ashraful Uloom Nagla
Переглядів 1865 місяців тому
#independenceday 15 August 2024 Jamia Ashraful Uloom Nagla
بغیر تحقیق کے بات پھیلانے سے مذہبِ اسلام منع کرتا ہے
Переглядів 335 місяців тому
بغیر تحقیق کے بات پھیلانے سے مذہبِ اسلام منع کرتا ہے
Kya Bible Allah ka klam he? بائبل میں اختلافات کی کثرت؟| Arjun ईसाई प्रचारक के साथ बात #biblestudy
Переглядів 465 місяців тому
Kya Bible Allah ka klam he? بائبل میں اختلافات کی کثرت؟| Arjun ईसाई प्रचारक के साथ बात #biblestudy
منافع الجوال ومضاره شعر عربي |موبائل کے فوائد و نقصانات پر عربی اشعار Arabic poetry| by#aamir
Переглядів 1896 місяців тому
منافع الجوال ومضاره شعر عربي |موبائل کے فوائد و نقصانات پر عربی اشعار Arabic poetry| by#aamir
शेयर खरीदना: हलाल या हराम? شیئرز خریدنا: حلال یا حرام؟ اسلامی نقطہ نظر|Investing in Shares: Halal?
Переглядів 626 місяців тому
शेयर खरीदना: हलाल या हराम? شیئرز خریدنا: حلال یا حرام؟ اسلامی نقطہ نظر|Investing in Shares: Halal?
سچے دین کی پہچان - کون سا مذہب برحق ہے؟ #اسلام #مذاہب |Which Faith is Right? #Islam #Religion
Переглядів 596 місяців тому
سچے دین کی پہچان - کون سا مذہب برحق ہے؟ #اسلام #مذاہب |Which Faith is Right? #Islam #Religion
محرم الحرام کے فضائل اور یوم عاشورہ کی اہمیت|दस मुहर्रम को क्या करना चाहिए|#muharram #Aamirgulsher
Переглядів 1576 місяців тому
محرم الحرام کے فضائل اور یوم عاشورہ کی اہمیت|दस मुहर्रम को क्या करना चाहिए|#muharram #Aamirgulsher
ہاتھ میں کالا، لال دھاگا یا کڑا پہننے کا کیا حکم ہے؟|hath me dhaga bandhna ya kada pehanna kaisa he
Переглядів 1006 місяців тому
ہاتھ میں کالا، لال دھاگا یا کڑا پہننے کا کیا حکم ہے؟|hath me dhaga bandhna ya kada pehanna kaisa he
عصرِ حاضر میں مسلم نوجوان کیا کریں؟Nojawan kaise zindagi guzarain |Career guidance
Переглядів 576 місяців тому
عصرِ حاضر میں مسلم نوجوان کیا کریں؟Nojawan kaise zindagi guzarain |Career guidance
حضرت عیسیؑ زندہ آسمان پر اٹھائے گئے قرآن و حدیث اور بائبل سے دلائل| عقیدہ کفارے کی حقیقت #aamir
Переглядів 1106 місяців тому
حضرت عیسیؑ زندہ آسمان پر اٹھائے گئے قرآن و حدیث اور بائبل سے دلائل| عقیدہ کفارے کی حقیقت #aamir
Islam is a peaceful religion| اسلام امن و سلامتی کا مذہب ہے |اسلام میں عورتوں کے حقوق |#Aamirgulsher
Переглядів 576 місяців тому
Islam is a peaceful religion| اسلام امن و سلامتی کا مذہب ہے |اسلام میں عورتوں کے حقوق |#Aamirgulsher
Mansallah ❤❤❤ yehei chrag jalling gay tay Roshni ho ghei ❤❤❤. Allhmullah ❤❤❤. Allahllah. Allahllah. Allahllah HOAkabar kabara wallahamdullha kasara subhanullha rabullallman lahollya walakowatha allahllah ballha hallah alihallha azam ❤
Mashallah
جزاکم اللہ خیرا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ
جزاکم اللہ خیرا
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
SUBHANULLAH ALHAMDULILLAH MASAALLAH
ماشاءاللہ جمیل جدا جعلک اللہ مفسرا جلیلا، ومحدثا کبیرا،وللمتقین اماما
آمین جزاکم اللہ خیرا
اللہ آپ کو خوب دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ
جزاکم اللہ خیرا
Mashallah ❤
❤Shaikhul Islam ☪️ (Maulana, Taqi Osmani, One of the best Research scholar, research worker, researcher, first-rate scholar, philosopher.)
جزاک اللہ خیراً ❤
❤Shaikhul Islam ☪️ (Maulana, Mufti, Taqi Osmani, One of the best Research worker, researcher, first-rate scholar, philosopher.)
کب تشریف لاۓ تھے جی
Mashallah❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah allah is gulshan ko qiyamat tak mahfooz rakhy ameen
ماشاءاللہ ❤❤❤❤ ماشاءاللہ محترم
اللہ مجھے بھی دیدار اور ملاقات نصیب فرمائے آمین❤
ماشاءاللہ بہت خوب
উলামায়ে দেলবন্দের জরিয়ে সমস্ত দুনিয়ার সমস্ত মানুষের হেদায়েতের জরিয়ে বানিয়ে দেন এবং আফিয়াত দান করেন এবং নেক হায়াত দান করেন এবং দুনিয়া ও আখেরাতে পুরস্কৃত করেন আমিন আমিন আমিন। মাওলানা কারী মোঃ জমসেদ আলী জগন্নাথপুর নোয়াবাড়ী মৌলভীবাজার জেলা সদর সিলেট বিভাগ বাংলাদেশ।
Aamin
Masah Allah❤❤❤
ماشاءاللہ حضرت مفتی صاحب بہت فایدہ ہوا ہے آپ کے بیان سے اللہ آپ کو سلامت رکھے
سربکف سربلند دیوبند دیوبند ❤
اللہ تعالیٰ حضرت مفتی صاحب مدظلہ سمیت تمام اکابر دیوبند کو سلامت رکھے آمین ❤
ہمیں اسلام پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بتاےہوے حقیقی راستے پر چلنا چاہیے. لہٰذا ہر کسی کو مذہبی ہونے دیں، میاں بیوی سے محبت اور اس زندگی کی خوشیوں کے جنون پر توجہ مرکوز کئے بغیر. ہمیں بعد کی زندگی کے لیے پیدا کیا گیا ہے۔ نہ کہ یہاں اس دنیا میں خوشی اور محبت تلاش کرنے کے لیے۔ انسانوں سے محبت کے جنون کے بعث بعض اوقات بہت سی خواتین اور مرد جذباتی ہوجاتے ہیں اور جسمانی طور پر مکمل طور پر ٹوٹ جاتے ہیں. اپنے ذاتی تجربے میں میں نے درجنوں ایسے لوگوں کو دیکھا ہے جو اپنی بیوی کے ساتھ بہت زیادہ جنسی تعلقات رکھتے تھے جس کی مذہب میں مکمل اجازت ہے، لیکن پھر میں نے انہیں سخت ترین درد اور تکلیف سے گزرتے دیکھا ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ دنیا بھر میں تمام مسلمانوں کی توہین اور مصائب کے پیش نظر مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اسلام کو اپنی خواہشات پر عمل کرنے کے بہانے کے طور پر استعمال کرنا چھوڑ دیں اور چین، مشرق وسطیٰ اور میانمار میں تشدد کا شکار اور قتل کیے جانے والے اپنے بھائیوں اور بہنوں کے لیے اللہ سے روکر دعایں کرتے ہوے اپنا وقت گزاریں۔ اے اللہ! میں مسلمانوں کو کیسے بتاؤں کہ سچا ایمان چینلز پر اسلامی طریقے سے سیکس کرنے اور سیکس کے بارے میں مسلسل بات کرنے کی ویڈیوز بنانا نہیں ہے؟ سچا مذہب لوگوں کے لئے رونا ہے. اے اللہ! براہِ کرم مسلمانوں کے دلوں سے مذہب اور اسلام کو بہانہ بنا کر مسلسل سیکس پر بات کرنے کا جنون نکال دیں۔ اللہ ان مسلمانوں کو امت کا احساس دلائے جو حلال جنسی لذتوں کے عادی ہوگئے ہیں۔ اللہ ہماری خواتین کو جنسی زیادتی یا تشدد سے بچائے! مسلمان اپنے آپ کو اس سوچ میں مبتلا کر لیتے ہیں کہ جنسی لذتیں عبادت ہیں! اے اللہ! لوگوں کے دلوں سے جنسی لذتوں کے جنون کو نکال دیں۔ اللہ ہمیں ایمان اور تقویٰ پر قائم رکھے۔ ہمیں مسلمانوں کو زیادہ جنسی تعلقات قائم کرنے کی ترغیب دینے والی ویڈیوز کبھی بھی اپ لوڈ نہیں کرنی چاہئیں، چاہے وہ شوہریا بیوی کے ساتھ ہی کیوں نہ ہو. میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ ہمیں صحیح رہنمائی عطا فرماے اور ہم مسلمانوں کو اس سوچ میں گمراہ نہ کریں کہ جنسی تعلقات اور ہوس دین کا اہم حصہ ہیں۔ آپ جانتے ہیں، میں ابھی ابھی پناہ گزین کیمپوں سے واپس آیا ہوں جہاں میانمار کے متاثرین مسلمانوں کو رکھا گیا ہے۔ میں نے دیکھا کہ 10 لاکھ سے زیادہ مسلم خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، اور ان کے بچوں کو ان کے سامنے جلایا دیا گیا۔ اور یہاں ہم ہیں، مسلمانوں کا ایک گروہ یہاں بیٹھا ہے، اور ویڈیوز اپلوڈ کر رہا ہے کہ اپنے میاں یا بیوی کو کیسے جنسی راحت پھنچانی ہے. اللہ کے واسطے رحم کریں، اور بتائیں کہ والدین کے سامنے مسلمان بچوں پر کیسے تشدد کیا جاتا ہے؟ اگر ہم خوش نصیب ہیں تو ہمیں اپنی ہوس کی سزا اسی دنیا میں ملے گی، کیونکہ شرک بتوں کی پوجا کرنا ہی نہیں ہے، بلکہ یہ آپ کے شوہر یا بیوی کی شرمگاہ سمیت کسی بھی چیز یا کسی چیز کی عبادت کرنا ہے۔ اے اللہ! ماؤں کو عزت اور عزت نفس سکھا دیں! متعدد عراقی اور افغان قیدیوں نے جن پر جنسی تشدد کیا گیا انہوں نے اعتراف کیا کہ گرفتاری سے پہلے وہ اپنی بیویوں کے ساتھ بہت زیادہ جمع کرتے تھے۔ ان میں سے کچھ نے اعتراف کیا کہ کچھ مغربی پورن فلمیں دیکھنے کے بعد، انہوں نے شرعی حدود کے اندر رهتے ہوے، جنسی تعلقات میں نئے انداز کا تجربہ کیا، لیکن اب انہیں احساس ہوا کہ ان لذت کی وجہ سے, اللہ تعالیٰ نے انہیں خفیہ جیلوں میں قیدی بنا دیا، جہاں ان کے بچوں کو ان کی آنکھوں کے سامنے بدفعلی کا نشانہ بنایا گیا اور امریکی فوجیوں نے ان کی بیویوں پر تشددکیا تاکہ وہ جھوٹے اعترافات پر دستخط کرنے پر مجبور ہو جائیں۔ یاد رکھیں کہ جب بھی آپ جنسی لذتوں میں ملوث ہوتے ہیں تو آپ کو اس کی سخت سزا ملے گی بشرطیکہ آپ پہلے ہی صحابہ کرام کی طرح اللہ کی راہ میں خون پسینہ نہ بہا رہے ہوں۔ انہوں نے اپنا وقت جنسی تعلقات کے طریقوں کی تلاش میں صرف نہیں کیا۔ اگر آپ بلیک سائٹس اور گٹمو میں تشدد اور بدسلوکی کا شکار نہیں ہونا چاہتے ہیں، تو براہ کرم جنسی سرگرمیوں میں زیادہ ملوث ہونے سے گریز کریں۔ لذت کے ہر عمل کے بارے میں سوچیں کہ بدلے میں آپ کو کتنا درد ملے گا. میرا یقین کیجیۓ، گوانتاناموبے جیل اور امریکی بلیک سائٹ جیلوں میں ہزاروں بے گناہ مسلمانوں کی مسلسل عصمت دری کی جا رہی ہے، اور انہیں دوسرے قیدیوں کے ساتھ انتہائی مکروہ جنسی تعلقات استوار کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
Assalamualaikum mashallah class bohot acchi thi samaj m bhi aya class ye Daras share kar dein
Insha Allah llah
Mashallah subhanallah bahutqoobsurat andaz me padhi aap ne ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😊
Good work
Thank you so much 😀
اللہ تعالی آپ کو مزید ترقیات سے نوازیں
آمین جزاکم اللہ خیرا
Mashallah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بھائی عامر بہہہہہہہہہہہہت خوب ، اللہ قبول فرمائیں
آمین جزاکم اللہ خیرا
ماشاءاللہ بہت زبردست حضرت مفتی عامر صاحب
جزاک اللہ
اللہ تعالی ہمارے ان دیوبند کے فرزندوں کو قبول فرمائیں۔آمین
آمین جزاکم اللہ خیرا
ماشاءاللہ
جزاکم اللہ خیرا
ماشاءاللہ ۔۔۔اسلام کے شیرو! اللہ پاک آپ کی سعی قبول فرماۓ اور دینِ متین کا سچا خادم ہم سب کو بناۓ آمین
آمین جزاکم اللہ خیرا
ماشاءاللہ ❤️❤️❤️
ماشاء اللہ
جزاک اللہ
G beshak
اطال الله عمرہ مع العافیة❤+ رحمه الله وغفرله 😢
❤❤❤
جی بہت اہم بیان ھے
Mashallah bhut khub allah tala Hazrat ku lambi umar ata farmay
I AM CHRISTIAN, I BELIEVE THAT JESUS IS KAMIL INSAAN AUR KAMIL KHUDA HEIN,
Khuda aur insaan ki definition kijye
بیشک
Beshak
ماشاءاللہ اللم زد فزد