Kia Wafat-un-NABI ﷺ Bolna GUSTAKHI hai ??? A Reply to Dr. Aamir Liaqat, Kokab Norani & BOL-TV ULMA

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 29 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 905

  • @CrazyCracks
    @CrazyCracks 6 років тому +139

    A person with a voice of facts that are just base on QURAN AND HADITH ALHUMDULILAH
    THANKS ALI BHAI YOU ARE ON STRAIGHT PATH.

  • @nasarmahmood6131
    @nasarmahmood6131 4 роки тому +3

    am from Christian family and appreciate Mr, Ali who speaks truth as per ref to the contest. How great he is.

  • @sachkitalash5390
    @sachkitalash5390 3 роки тому +2

    ماشااللہ علی بھائی آپ کو بہترین طریقے سے مسلمانوں کو آگاہ کر رہے ہیں سہی حدیث اور قرآن کی صحیح مفہوم کے ساتھ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @muhammadadil8941
    @muhammadadil8941 6 років тому +44

    Highly educated reply..ma shaa Allah

    • @MuhammadAbdullah-df4np
      @MuhammadAbdullah-df4np 6 років тому +1

      Muhammad Adil
      قرآن و حدیث کا اٹل فیصلہ::
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو موت آئی۔
      روح مبارک جسم مبارک سے پرواز ہوئی۔
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک
      کو قبر میں دفن کیا گیا۔
      دوسری طرف اللہ پاک نے اپنے حبیب صلی
      اللہ علیہ وسلم کی روح مبارک کو قیامت
      تک کے لئے جنت الفردوس کے اعلی ترین
      مقام "الوسیلہ" میں بھیج دیا۔
      بعد الوفات نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے
      رب کے پاس یعنی جنت الفردوس کے اعلی
      مقام میں زندہ ہیں۔
      اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حیات
      برزخی حیات ہے ۔
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم مبارک
      قبر میں قیامت تک کے لئے مردہ جسم
      مبارک ہے۔
      قیامت کے دن ہی اس مردہ جسم مبارک میں
      روح مبارک دوبارہ ڈالی جائے گی۔ اللہ کے
      نبی زندہ ہو کر اٹھیں گے اور اللہ کے دربار
      میں حاضر ہونگے۔۔۔۔۔۔
      اگر کوئی مجھ پر اس بات پر گستاخ رسول کا فتوی لگاتا ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک کو قبر میں مردہ کہا ہے۔
      صرف ایک سوال کا جواب:۔
      اس بات میں کسی کو کوئی اختلاف نہیں
      کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو قبر میں
      دفن کیا گیا۔
      جب صحابہ رضہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
      کے جسم مبارک کو قبر میں دفن کر رہے تھے
      اس وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم
      مبارک زندہ تھا یا مردہ تھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
      صحابہ رضہ نبی کے زندہ جسم کو دفن
      کر رہے تھے یا نبی کے مردہ جسم کو دفن
      کر رہے تھے؟؟؟؟؟؟
      جواب کا منتظر:۔۔ محمد عبداللہ( سابق سنی
      حنفی بریلوی)

  • @bhatsajid2371
    @bhatsajid2371 6 років тому +52

    I am from India Kashmir n watching eng shab best one among all in Pakistan

    • @shahidbhat3888
      @shahidbhat3888 4 роки тому +3

      Beh tih.....

    • @Basit7729
      @Basit7729 4 роки тому +1

      Me too from kashmir..

    • @hariskhan5943
      @hariskhan5943 4 роки тому +1

      Allah pak kashmir k musalmano ki madad kr ameen . From kashmir pak

  • @unthought_known
    @unthought_known 6 років тому +24

    Ali Bhai Thanks a Trillion for clearing up all the mess that these Molvis have created ! May Allah reward you :)

  • @amk.909
    @amk.909 6 років тому +35

    Allah ki qasam apki video ne seena thanda kardiya he isi ka shiddat se intezar tha
    Love you Ali bhai 😍😘

  • @atif4evr
    @atif4evr 6 років тому +7

    A very educated reply. Superb. !! We need preacher like this in todays pakistan.

  • @shahmustafaimam2381
    @shahmustafaimam2381 6 років тому +89

    محمد علی مرزا آج تم نے ایسا حق بیان کیا ہے کہ دل خوش کر دیا مولا پاک تمہاری عمر دراز کرے
    لیکن آپکے بیان سے بریلویوں کے چولہے بند ہونا شروع ہو گۓ ہیں

    • @EngineerMuhammadAliMirzaClips
      @EngineerMuhammadAliMirzaClips  6 років тому +16

      ALI bhai has clean BOLD the BOL Tv ULMA. Al-hamduLILLAH !

    • @NurunAlaNurOne
      @NurunAlaNurOne 6 років тому +5

      Complete clean bold

    • @sunnihanfi9739
      @sunnihanfi9739 6 років тому

      توكلت على الله
      Mafhoom.
      Anbiya kram qabroon mien zinda Hain AUR namazen prhte hain
      روی الامام الحافظ ابو یعلیٰ الموصلی حدثنا
      أبو الجهم الأزرق بن علي حدثنا يحيى بن أبي بكير حدثنا المستلم بن سعيد عن الحجاج عن ثابت البناني : عن أنس بن مالك : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( الأنبياء أحياء في قبورهم يصلون )
      (مسند ابی یعلیٰ ج:6 ص:147 ، رقم الحدیث 3425، تاریخ اصبہان ج:2ص:44، مجمع الزاوئد ج:8 ص:386، فیض القدیرج:3ص:239، حاشیہ ابن حجر مکی ص:481حیاۃ الانبیاء بھیقی ص؛70۔72۔74 ، شفاء السقام ص:391)
      مصححین ومستدلین:
      1: امام ابو بکر البیہقی (م458ھ) نے یہ روایت کئی طرق سے سے نقل کر کے استدلال کیا ہے۔
      (حیاۃ الانبیاء)
      2: امام تقی الدین علی بن عبد الکافی بن علی السبکی الشافعی (م756ھ) نے مختلف اسانید وطرق کے ساتھ یہ روایت نقل کرکے اس سے عقیدہ حیات انبیاء علیھم الصلوٰ ۃ والسلام پر استدلال کیا اور آخر میں روات کی توثیق بھی بیان کی ہے۔
      (شفاء السقام ص:391،392)
      3: امام ابو الحسن علی بن ابی بكر بن سلیمان المعروف نور الدين ہیثمی (م807ھ) فرماتے ہیں:
      رواه أبو يعلى والبزار ورجال أبو يعلى ثقات.
      (مجمع الزوائد ج:8 ص:386)
      4: امام احمد بن ابی بكر بن اسماعیل البوصیری (م840ھ) اس روایت سے استدلال کرتے ہوئے باب باندھتے ہیں:
      باب الأنبياء أحياء في قبورهم.
      (إتحاف الخيرة المهرة ج7ص145 کتاب علامات النبوۃ رقم الباب 68)
      5: مشہور محدث وناقد امام ابو الفضل احمد بن علی بن حجر العسقلانی شافعی (م852ھ) فرماتے ہیں:
      وقد جمع البيهقي كتابا لطيفا في حياة الأنبياء في قبورهم أورد فيه حديث أنس الأنبياء أحياء في قبورهم يصلون أخرجه من طريق يحيى بن أبي كثير وهو من رجال الصحيح عن المستلم بن سعيد وقد وثقه أحمد وبن حبان عن الحجاج الأسود وهو بن أبي زياد البصري وقد وثقه أحمد وبن معين عن ثابت عنه وأخرجه أيضا أبو يعلى في مسنده من هذا الوجه.
      (فتح الباری ج:6ص:594۔595)

    • @MuhammadAbdullah-df4np
      @MuhammadAbdullah-df4np 6 років тому +1

      shah mustafa imam
      قرآن و حدیث کا اٹل فیصلہ::
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو موت آئی۔
      روح مبارک جسم مبارک سے پرواز ہوئی۔
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک
      کو قبر میں دفن کیا گیا۔
      دوسری طرف اللہ پاک نے اپنے حبیب صلی
      اللہ علیہ وسلم کی روح مبارک کو قیامت
      تک کے لئے جنت الفردوس کے اعلی ترین
      مقام "الوسیلہ" میں بھیج دیا۔
      بعد الوفات نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے
      رب کے پاس یعنی جنت الفردوس کے اعلی
      مقام میں زندہ ہیں۔
      اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حیات
      برزخی حیات ہے ۔
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم مبارک
      قبر میں قیامت تک کے لئے مردہ جسم
      مبارک ہے۔
      قیامت کے دن ہی اس مردہ جسم مبارک میں
      روح مبارک دوبارہ ڈالی جائے گی۔ اللہ کے
      نبی زندہ ہو کر اٹھیں گے اور اللہ کے دربار
      میں حاضر ہونگے۔۔۔۔۔۔
      اگر کوئی مجھ پر اس بات پر گستاخ رسول کا فتوی لگاتا ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک کو قبر میں مردہ کہا ہے۔
      صرف ایک سوال کا جواب:۔
      اس بات میں کسی کو کوئی اختلاف نہیں
      کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو قبر میں
      دفن کیا گیا۔
      جب صحابہ رضہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
      کے جسم مبارک کو قبر میں دفن کر رہے تھے
      اس وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم
      مبارک زندہ تھا یا مردہ تھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
      صحابہ رضہ نبی کے زندہ جسم کو دفن
      کر رہے تھے یا نبی کے مردہ جسم کو دفن
      کر رہے تھے؟؟؟؟؟؟
      جواب کا منتظر:۔۔ محمد عبداللہ( سابق سنی
      حنفی بریلوی)

    • @MuhammadAbdullah-df4np
      @MuhammadAbdullah-df4np 6 років тому +2

      Engineer Muhammad Ali Mirza - Short Clips Channel
      قرآن و حدیث کا اٹل فیصلہ::
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو موت آئی۔
      روح مبارک جسم مبارک سے پرواز ہوئی۔
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک
      کو قبر میں دفن کیا گیا۔
      دوسری طرف اللہ پاک نے اپنے حبیب صلی
      اللہ علیہ وسلم کی روح مبارک کو قیامت
      تک کے لئے جنت الفردوس کے اعلی ترین
      مقام "الوسیلہ" میں بھیج دیا۔
      بعد الوفات نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے
      رب کے پاس یعنی جنت الفردوس کے اعلی
      مقام میں زندہ ہیں۔
      اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حیات
      برزخی حیات ہے ۔
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم مبارک
      قبر میں قیامت تک کے لئے مردہ جسم
      مبارک ہے۔
      قیامت کے دن ہی اس مردہ جسم مبارک میں
      روح مبارک دوبارہ ڈالی جائے گی۔ اللہ کے
      نبی زندہ ہو کر اٹھیں گے اور اللہ کے دربار
      میں حاضر ہونگے۔۔۔۔۔۔
      اگر کوئی مجھ پر اس بات پر گستاخ رسول کا فتوی لگاتا ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک کو قبر میں مردہ کہا ہے۔
      صرف ایک سوال کا جواب:۔
      اس بات میں کسی کو کوئی اختلاف نہیں
      کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو قبر میں
      دفن کیا گیا۔
      جب صحابہ رضہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
      کے جسم مبارک کو قبر میں دفن کر رہے تھے
      اس وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم
      مبارک زندہ تھا یا مردہ تھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
      صحابہ رضہ نبی کے زندہ جسم کو دفن
      کر رہے تھے یا نبی کے مردہ جسم کو دفن
      کر رہے تھے؟؟؟؟؟؟
      جواب کا منتظر:۔۔ محمد عبداللہ( سابق سنی
      حنفی بریلوی)

  • @mazharayaz1843
    @mazharayaz1843 6 років тому +14

    Ali bahi jab shioon Ki rolte hai na bohat maza ata hai haq engineer such engineer

  • @NasirKhan-ns4kw
    @NasirKhan-ns4kw 6 років тому +19

    شکریہ علی بھایی اپ نے حق بات کی ہے

  • @engrwasif
    @engrwasif 6 років тому +10

    The only wise person, I listen, admire

  • @saboor105
    @saboor105 6 років тому +5

    Jazak ALLAH my brother......it's really a kind of JIHAD to speak truth in front of Uluma-e-Su... who spread out in our society........ keep it up.... May Almighty ALLAH bless you... Ameen....

  • @NazirAhmed-wh3kd
    @NazirAhmed-wh3kd 4 роки тому +4

    علی بھائی آپ نے ھم جیسے لوگوں کو صیح راستہ پر ڈال دیا ھے۔ایڈووکیٹ نظیر احمد وگن جیکب آباد سندھ رکن جماعت اسلامی جیکب آباد

  • @just4upisces
    @just4upisces 6 років тому +41

    App ki video ka hi intizar tha... Jazak ALLAH

  • @tasneemfawzi
    @tasneemfawzi 4 роки тому +2

    Jazak Allah khair
    May Almighty Allah swt give us all hidaya and protect us from the evil

  • @sababhotshukriyaangel7775
    @sababhotshukriyaangel7775 6 років тому +7

    کسی دانا کا قول ہے۔ ۔۔
    قرآن کو قرآن کے الفاظ امیں سمجھو۔ ۔۔
    بہت خوب علی بھائی۔ ۔۔۔

  • @saraheshalvlog4898
    @saraheshalvlog4898 6 років тому +5

    Tremendous Effort, Ali Bahi app kay Knowledge ka koi muqabla nahi kar sakta. MashaAllah

  • @Sherwaani
    @Sherwaani 6 років тому +10

    بھائ ان کے دلوں پر اللہ نے مہریں لگا رکھی ہیں یہ پھر بھی نہیں مانیں گے کہ حضرت محمد(PBUH)وفات پا گئے ہیں ان معملات میں یہ قرآن کو بھی جٹھلا دیتے ہیں (نعوذبل للہ)آپ نے نہایت زبردست جواب پیش کیا

    • @MuhammadAbdullah-df4np
      @MuhammadAbdullah-df4np 6 років тому

      Hasan Khan
      قرآن و حدیث کا اٹل فیصلہ::
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو موت آئی۔
      روح مبارک جسم مبارک سے پرواز ہوئی۔
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک
      کو قبر میں دفن کیا گیا۔
      دوسری طرف اللہ پاک نے اپنے حبیب صلی
      اللہ علیہ وسلم کی روح مبارک کو قیامت
      تک کے لئے جنت الفردوس کے اعلی ترین
      مقام "الوسیلہ" میں بھیج دیا۔
      بعد الوفات نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے
      رب کے پاس یعنی جنت الفردوس کے اعلی
      مقام میں زندہ ہیں۔
      اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حیات
      برزخی حیات ہے ۔
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم مبارک
      قبر میں قیامت تک کے لئے مردہ جسم
      مبارک ہے۔
      قیامت کے دن ہی اس مردہ جسم مبارک میں
      روح مبارک دوبارہ ڈالی جائے گی۔ اللہ کے
      نبی زندہ ہو کر اٹھیں گے اور اللہ کے دربار
      میں حاضر ہونگے۔۔۔۔۔۔
      اگر کوئی مجھ پر اس بات پر گستاخ رسول کا فتوی لگاتا ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک کو قبر میں مردہ کہا ہے۔
      صرف ایک سوال کا جواب:۔
      اس بات میں کسی کو کوئی اختلاف نہیں
      کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو قبر میں
      دفن کیا گیا۔
      جب صحابہ رضہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
      کے جسم مبارک کو قبر میں دفن کر رہے تھے
      اس وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم
      مبارک زندہ تھا یا مردہ تھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
      صحابہ رضہ نبی کے زندہ جسم کو دفن
      کر رہے تھے یا نبی کے مردہ جسم کو دفن
      کر رہے تھے؟؟؟؟؟؟
      جواب کا منتظر:۔۔ محمد عبداللہ( سابق سنی
      حنفی بریلوی)

  • @TableeghPortal
    @TableeghPortal 6 років тому +6

    its about time that we move back to QURAAN O SUNNAT and divorce this curse of FIRKA WARIYAT. Ali bhai is doing some great job on youtube.

  • @saimamirza4225
    @saimamirza4225 4 роки тому +3

    Subhanallah you're the best to open our brains

  • @miansaqib7132
    @miansaqib7132 6 років тому +4

    ثابت قدم رہنا میرے بھائی
    اللّه آپ کو ہمت اور اجر دے
    آمین

  • @shahzaibsheikh5823
    @shahzaibsheikh5823 6 років тому +74

    Isi ka intzar tha ❤️🤨😍

    • @lachmandevjee5307
      @lachmandevjee5307 6 років тому

      Shahzaib Sheikh hahaha sahi ka. May bhi yehi soch raha tha. Sabhi youtube wale mulo ko youtube se kamane k liye koi na koi naya topic chaiye

    • @drafzal7140
      @drafzal7140 6 років тому +1

      Allaha jza de

    • @ahmadshakeel4924
      @ahmadshakeel4924 6 років тому +4

      Ali bhai youtube sy kmai nae krty.. kabhi ad chalta dekha hai apny inki video sy pehly??

    • @shahzaibsheikh5823
      @shahzaibsheikh5823 6 років тому +5

      Lachman Devjee Ali bahi na apna channel par add nh lagay hoy na ya earn kar rhy hain kuch b youtube sa!
      Even ya khud Free mae deen ki khidmat kar rhy!

    • @adnanrashid3249
      @adnanrashid3249 4 роки тому +1

      Eng Mohammad Ali sahib!! Says anything I earn from the khidma of deen is haram on me!!!
      There are no ads in the videos there is no monetization!!
      Know things before you speak brother.🙂
      May Allah give you hidayah

  • @ahmed_khan9000
    @ahmed_khan9000 6 років тому +27

    Jazak Allah dil khush hogya

  • @mazharabbas1459
    @mazharabbas1459 4 роки тому +7

    اگر یہ مان لیا جائے کہ نبی پاک وفات پا گۓ ہیں تو بہت سارے مشرک جو اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں صحیح مسلمان بن جاۓ گے

  • @muhammadhusnain99
    @muhammadhusnain99 6 років тому +11

    You are awesome i love your way of references no one is giving like this except Mr Naik

  • @SuperFaisal38
    @SuperFaisal38 6 років тому +8

    I was waiting for this video since yesterday. Thanks uploader.

  • @ashfaqahmed6382
    @ashfaqahmed6382 4 роки тому

    Masha Allah subhan allah jazaak allah Ali bhai jesa sachcha aur emaandaar aalim aaj ke dor main nahin hay Allah taala hamain Shirk aur biddaat se bachaaye aameen. Aur Ali bhai ko sehat aur izzat ke saath taveeeeel umar ata farmaaye aameen.

  • @bhatsajid2371
    @bhatsajid2371 6 років тому +7

    I like ur way of giving references it make easy for us to give dawah to out friends thanks eng sir

  • @babarsolangi7500
    @babarsolangi7500 6 років тому +111

    1st veiwer mujhe aap ki vedio intezar tha

    • @mohsinuddin6173
      @mohsinuddin6173 6 років тому

      Babar solangi mubeen india

    • @waleedshk
      @waleedshk 6 років тому +1

      mujhe bhee

    • @firozhashmi4600
      @firozhashmi4600 6 років тому

      Ali Bhai tarik masood ke channel mai aapke be half mai ilmi jawab diye toh unhone block kerdiya ..kiya ya thik kiya unhone? Aur kiya aap bhi aisa krte ho?

    • @itstheory2756
      @itstheory2756 6 років тому

      Firoz Hashmi, yar Tariq masood beman insaan hai....

    • @haqkisada5845
      @haqkisada5845 6 років тому

      Comments dekh kr lag rha hay kay is channel per bhi comments ko block kiya ja rha hay....

  • @muhammadwaleed7593
    @muhammadwaleed7593 6 років тому +34

    Apki Video ka hi intezar th

  • @MrX-fg9gc
    @MrX-fg9gc 4 роки тому +2

    زمین پر جو بھی ہیں، سب فانی ہیں. الرَّحمن. 26

  • @rabyakhan4627
    @rabyakhan4627 6 років тому +20

    I wonder 7 people dislike the video..... Even they are Muslims and dont believe in quranic verses and ahadess mubarak..... Such a disgus....!!!
    Ali bhai good work... 👍Allah ap ki hifazat kary or ap ko is rasty py qayem rakhy.... Aameen

    • @engineerrashidhassanquresh683
      @engineerrashidhassanquresh683 6 років тому +1

      sara khan ameen.

    • @sddhvjlsdfhvjlsdfhvlhvkjsbnvs
      @sddhvjlsdfhvjlsdfhvlhvkjsbnvs 6 років тому

      sara khan ye un logon k samajh se bahar ki ki baat hai jo zid me pade hue hain

    • @rabyakhan4627
      @rabyakhan4627 6 років тому +1

      Intekhab Ashraf
      Great 77 now... Khuda or nabi ki batoon k sath zid sirf kisi ko necha dekhany k leay ya apni ana ko taskeen deny k leay....!!

    • @usmanmughalart2834
      @usmanmughalart2834 5 років тому

      @@rabyakhan4627 ab 166 hogaye hein or ye 166 dislike waly firqa party k log hein !!

  • @saad376hcc
    @saad376hcc 6 років тому +2

    ماشااللہ۔۔ اللہ آپ کے علم میں برکت دے علی بھائی۔

  • @rizandroz
    @rizandroz 6 років тому +3

    Allah apko lambi umar ata farmaye Ali Bhai... (Ameen)

  • @hassang9224
    @hassang9224 4 роки тому +2

    Ali bhai mujy ya masla bra derpesh tha q k mera taluq brailvi firqy sy h but I am only muslim
    Mujh pr sb wahabi kehty h or nabi sy na mangny pr gustakh or mrtad or gumrah jesy alfaz bhi sunny prty h ap ki ya video mery bri kam ay ge
    Jazak Allah hu khaira

  • @waqarbaig5735
    @waqarbaig5735 6 років тому +3

    ALLAH apko apne hifz o aman mein rakhe sir ma sha ALLAH great lecture

  • @junaidkhan-vz2re
    @junaidkhan-vz2re 6 років тому +1

    Aap aik haq go aalim e deen hain, Allah aap ko donon jahanon main jaza e khair ata farma,ay, Ameen.

  • @khanfaridy6417
    @khanfaridy6417 6 років тому +3

    ماشاءاللہ بہت خوب علی بھائی میں آپ کی شاگردی اختیار کرنا چاہتا ہوں مجھے اپنا پتہ بتائیں

  • @g.s.ainfotainment9011
    @g.s.ainfotainment9011 5 років тому +1

    Love You Ali Bhai ....ALLAH Aapko Jannatul Firdos Me Aala Se Aala Makaam Ata Farmaye

  • @muhammadsafiullah51
    @muhammadsafiullah51 6 років тому +28

    Someone sent me the link regarding Amir Liaqat drama video and there I was only missing Engr Ali bhai to answer all those sectarian molvis and waiting harshly for this video.

    • @EngineerMuhammadAliMirzaClips
      @EngineerMuhammadAliMirzaClips  6 років тому +4

      WATCH 178-Mas'alah of ALI bhai on BOL TV Ulma Party !

    • @MuhammadAbdullah-df4np
      @MuhammadAbdullah-df4np 6 років тому +1

      muhammad safiullah
      قرآن و حدیث کا اٹل فیصلہ::
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو موت آئی۔
      روح مبارک جسم مبارک سے پرواز ہوئی۔
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک
      کو قبر میں دفن کیا گیا۔
      دوسری طرف اللہ پاک نے اپنے حبیب صلی
      اللہ علیہ وسلم کی روح مبارک کو قیامت
      تک کے لئے جنت الفردوس کے اعلی ترین
      مقام "الوسیلہ" میں بھیج دیا۔
      بعد الوفات نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے
      رب کے پاس یعنی جنت الفردوس کے اعلی
      مقام میں زندہ ہیں۔
      اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حیات
      برزخی حیات ہے ۔
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم مبارک
      قبر میں قیامت تک کے لئے مردہ جسم
      مبارک ہے۔
      قیامت کے دن ہی اس مردہ جسم مبارک میں
      روح مبارک دوبارہ ڈالی جائے گی۔ اللہ کے
      نبی زندہ ہو کر اٹھیں گے اور اللہ کے دربار
      میں حاضر ہونگے۔۔۔۔۔۔
      اگر کوئی مجھ پر اس بات پر گستاخ رسول کا فتوی لگاتا ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک کو قبر میں مردہ کہا ہے۔
      صرف ایک سوال کا جواب:۔
      اس بات میں کسی کو کوئی اختلاف نہیں
      کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو قبر میں
      دفن کیا گیا۔
      جب صحابہ رضہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
      کے جسم مبارک کو قبر میں دفن کر رہے تھے
      اس وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم
      مبارک زندہ تھا یا مردہ تھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
      صحابہ رضہ نبی کے زندہ جسم کو دفن
      کر رہے تھے یا نبی کے مردہ جسم کو دفن
      کر رہے تھے؟؟؟؟؟؟
      جواب کا منتظر:۔۔ محمد عبداللہ( سابق سنی
      حنفی بریلوی)

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 Рік тому

    NABI pak s.a.w.w or ahly baiet a.s py lakhon or karooron rahmaten nazil hoon....💚🌟🌹❣

  • @aagahi8204
    @aagahi8204 6 років тому +4

    اللہ تعالی آپکو اور ہم سب کو ہمیشہ حق بات کہنے، سننے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین

  • @irfanjutt3065
    @irfanjutt3065 4 роки тому +1

    Ali bhai ap ka muslman ummat pe bohat ahsan hai Allah ap ko apne hifzo eiman me rakh Ameen ya rabolle Alamein. 🌴🦋🌴🦋🌴🦋

  • @ahmed_khan9000
    @ahmed_khan9000 6 років тому +95

    Ali Bhai Jesa Aalim Hi Kaafi Hai Ajj K Naam Nihad Molvi K Liye

  • @AhmadAli-cv1ok
    @AhmadAli-cv1ok 6 років тому

    Muhammad Ali Mirza bhai haq baat batane wale chahe apne aap Ko katam v karle phir v Mushrikon ke bheje me tohid na utregi jabtak ke ALLAH pak inhen hidayat na de de. ..
    MashaAllah
    aap ne bahut hi achchi andaz me
    Haq baat bataye hn

  • @rehanmashwani5809
    @rehanmashwani5809 6 років тому +3

    shidat se intizar tha is video ka, mashaAllah nihayat jamay or behtaren dalael. laikin agar new video hoti or bol programe mein hone wale waqae ko discuss karte tu or acha hota,

    • @nayeemali4037
      @nayeemali4037 6 років тому

      Rehan Mashwani sahi kaha bhai.. New video hoti aur achha hota Insha Allah ali nakwi sahab Ko dubara bolna padega.. Question answer ke liye bol TV k khilaf

    • @EngineerMuhammadAliMirzaClips
      @EngineerMuhammadAliMirzaClips  6 років тому +2

      No need of NEW Videos on OLD Issues. ALI Bhai has already highlighted this critical Issue. Al-hamduLILLAH !

    • @rehanmashwani5809
      @rehanmashwani5809 6 років тому

      Muhammad Ali bhai Allah aapko khush rakay, or aapki hifazat farmae,

  • @AdilAlie05Urdu
    @AdilAlie05Urdu 4 роки тому

    Me b apki trhan logon ko samjhata hu apke sare bayan sun k sb ko haq ki bt batata hu Allah apko kamiyab kre

  • @armyblinkgirlsandboysvsbts7666
    @armyblinkgirlsandboysvsbts7666 6 років тому +5

    Mashaallah ali bhai great 👌 (na main wahabi na main BABI )❤

  • @shaiknahid624
    @shaiknahid624 2 роки тому +1

    Jazakallah hu khair 🌹

  • @thereligious9096
    @thereligious9096 6 років тому +3

    Thank you for uploading this video..

  • @Relaxing_Quraan
    @Relaxing_Quraan 6 років тому

    Ali bhai, dil khush kr diya aap ne.. Aap subcontinent k chand haq go scholars me se aik hai..Allah apko jazaiy kher de

  • @harismirbaggu5837
    @harismirbaggu5837 6 років тому +4

    BOL TV k molvion ki BOLTI band. Engineer Ali Bhai Zindabaad. Sher-e-Babar👍

    • @MuhammadAbdullah-df4np
      @MuhammadAbdullah-df4np 6 років тому

      Haris Mir Baggu
      قرآن و حدیث کا اٹل فیصلہ::
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو موت آئی۔
      روح مبارک جسم مبارک سے پرواز ہوئی۔
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک
      کو قبر میں دفن کیا گیا۔
      دوسری طرف اللہ پاک نے اپنے حبیب صلی
      اللہ علیہ وسلم کی روح مبارک کو قیامت
      تک کے لئے جنت الفردوس کے اعلی ترین
      مقام "الوسیلہ" میں بھیج دیا۔
      بعد الوفات نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے
      رب کے پاس یعنی جنت الفردوس کے اعلی
      مقام میں زندہ ہیں۔
      اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حیات
      برزخی حیات ہے ۔
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم مبارک
      قبر میں قیامت تک کے لئے مردہ جسم
      مبارک ہے۔
      قیامت کے دن ہی اس مردہ جسم مبارک میں
      روح مبارک دوبارہ ڈالی جائے گی۔ اللہ کے
      نبی زندہ ہو کر اٹھیں گے اور اللہ کے دربار
      میں حاضر ہونگے۔۔۔۔۔۔
      اگر کوئی مجھ پر اس بات پر گستاخ رسول کا فتوی لگاتا ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک کو قبر میں مردہ کہا ہے۔
      صرف ایک سوال کا جواب:۔
      اس بات میں کسی کو کوئی اختلاف نہیں
      کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو قبر میں
      دفن کیا گیا۔
      جب صحابہ رضہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
      کے جسم مبارک کو قبر میں دفن کر رہے تھے
      اس وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم
      مبارک زندہ تھا یا مردہ تھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
      صحابہ رضہ نبی کے زندہ جسم کو دفن
      کر رہے تھے یا نبی کے مردہ جسم کو دفن
      کر رہے تھے؟؟؟؟؟؟
      جواب کا منتظر:۔۔ محمد عبداللہ( سابق سنی
      حنفی بریلوی)

  • @thecityhunter4228
    @thecityhunter4228 6 років тому +1

    Assalamvalekum mere bhai mashallah baht khusi hoti hai apki videos se ekdm sbke clear cut reply ....great haq baat pahuchane k liye

  • @MrOmersajid
    @MrOmersajid 6 років тому +3

    Engr. Sahib ye b ayat hai:
    (قل ان صلاتي ونسكي ومحيايا ومماتي لله رب العالمين )

  • @ashfaqahmed6382
    @ashfaqahmed6382 4 роки тому

    Masha Allah subhan allah jazaak allah kya baat hay Ali bhai aaj ke dor main aap ka koi saani nahin hay Aap ka chehra batata hay ke aap Allah ke wali hain.

  • @nafeerakhtar9932
    @nafeerakhtar9932 6 років тому +3

    Ali bhai is lutchar ka me sara din wait karta raha

  • @ahmedali-xd8oj
    @ahmedali-xd8oj 6 років тому +1

    Sach kaha sab ne , we were waiting for this response, Great Words

  • @syedaamir
    @syedaamir 4 роки тому +5

    23:42
    رولا دیا، نبی کریم نے پیٹ بھر کر نہی کھایا اور امت نسلوں کے لیے حلال حرام کر رہی ہے۔

  • @AshiqHussain-jc7ep
    @AshiqHussain-jc7ep 4 роки тому

    علی بھائی بہت زبردست ہمارے مولویوں نے آج تک سچا اور اصل دین لوگوں تک نہیں جانے دیا صرف اور بابوں کی جھوٹی کرمتیں ہی سناتے رہتے اصل دین کا ان کو پتہ ہی نہیں ہے مگر میرے جیسے لاکھوں کے دلوں پر ہمیشہ یہی بات رہی کہ ایسا جھوٹا ہمارا دین نہیں ہو سکتا میں شرک سے بہت دور ہو گیا ہوں اب نفرت ہو گئی ہو ان کے قصے کہانیاں سے یہ یہ مولوی قرآن و حدیث کی ایک بات بھی لوگوں کو نہیں بتاتے بلکے ان کو کچھ پتہ ہی نہیں جب بھی آپ کو سنتا ہوں دل باغ باغ ہو جاتا ہے اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے

  • @mohsinali3790
    @mohsinali3790 6 років тому +10

    علماء حق زندہ آباد قاری خلیل الرحمن صاحب اللہ پاک آپ کی حفاظت کرے

  • @FawadKhan-cf1sv
    @FawadKhan-cf1sv 6 років тому +1

    Yeah I was waiting for your response Ali bhai.

  • @asifsadiq5270
    @asifsadiq5270 6 років тому +4

    Isi ka intezaar tha

  • @hopeforspeechandlanguageth2264
    @hopeforspeechandlanguageth2264 4 роки тому

    MaashaaAllah MaashaaAllah Allah Pak sehat wali Zindagi or Deen ki.mazeed khidmat krny limtofeeq ata farmain Aameen

  • @safikpk3101
    @safikpk3101 6 років тому +6

    علی بھائی اللہ آپکی زندگی میں برکت عطاکریں۔ او جاہلوں کی شر سے محفوظ رکھیں۔

    • @sarahahmed4819
      @sarahahmed4819 6 років тому

      Khan 3030 Ameen

    • @MuhammadAbdullah-df4np
      @MuhammadAbdullah-df4np 6 років тому +1

      Khan 3030
      قرآن و حدیث کا اٹل فیصلہ::
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو موت آئی۔
      روح مبارک جسم مبارک سے پرواز ہوئی۔
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک
      کو قبر میں دفن کیا گیا۔
      دوسری طرف اللہ پاک نے اپنے حبیب صلی
      اللہ علیہ وسلم کی روح مبارک کو قیامت
      تک کے لئے جنت الفردوس کے اعلی ترین
      مقام "الوسیلہ" میں بھیج دیا۔
      بعد الوفات نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے
      رب کے پاس یعنی جنت الفردوس کے اعلی
      مقام میں زندہ ہیں۔
      اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حیات
      برزخی حیات ہے ۔
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم مبارک
      قبر میں قیامت تک کے لئے مردہ جسم
      مبارک ہے۔
      قیامت کے دن ہی اس مردہ جسم مبارک میں
      روح مبارک دوبارہ ڈالی جائے گی۔ اللہ کے
      نبی زندہ ہو کر اٹھیں گے اور اللہ کے دربار
      میں حاضر ہونگے۔۔۔۔۔۔
      اگر کوئی مجھ پر اس بات پر گستاخ رسول کا فتوی لگاتا ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک کو قبر میں مردہ کہا ہے۔
      صرف ایک سوال کا جواب:۔
      اس بات میں کسی کو کوئی اختلاف نہیں
      کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو قبر میں
      دفن کیا گیا۔
      جب صحابہ رضہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
      کے جسم مبارک کو قبر میں دفن کر رہے تھے
      اس وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم
      مبارک زندہ تھا یا مردہ تھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
      صحابہ رضہ نبی کے زندہ جسم کو دفن
      کر رہے تھے یا نبی کے مردہ جسم کو دفن
      کر رہے تھے؟؟؟؟؟؟
      جواب کا منتظر:۔۔ محمد عبداللہ( سابق سنی
      حنفی بریلوی)

    • @sarahahmed4819
      @sarahahmed4819 6 років тому

      Muhåmmåd Abdullåh 100%Agree

    • @MuhammadAbdullah-df4np
      @MuhammadAbdullah-df4np 6 років тому +1

      Sarah Ahmed
      اول تا آخر پورا پڑھیں:۔
      بعد الوفات نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے
      رب کے پاس یعنی
      جنت الفردوس کے اعلی ترین مقام "الوسیلہ" میں
      زندہ ہیں۔
      "اپنے رب کے پاس زندہ ہیں اور رزق پا رہے
      ہیں" ( سورہ ال عمران 169)
      وفات سے قبل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو جنت میں
      مقام دکھایا گیا اور بتایا گیا کہ جب آپ فوت ہو جائیں
      گے پھر آپ اپنے اس مقام میں آجائیں گے۔
      صحیح بخاری سے پہلی دلیل:۔
      صحیح بخاری میں سمرہ بن جندب رضہ سے بیان کردہ ایک طویل روایت کا مطالعہ:۔
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں جبرائیل و میکائیل
      علیہ السلام نے آسمان میں جا کر جنت کے مختلف مقامات
      کی سیر کروائی تھی۔
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ وہ دو فرشتے مجھے ایک ہرے بھرے باغیچہ میں لےگئے۔ وہاں ایک درخت
      تھا اس کی جڑ میں ایک بوڑھا بیٹھا تھا اور کئی بچے اس
      درخت کے پاس تھے۔
      پھر وہ فرشتے مجھ کو لے کر اس درخت پر چڑھے اور
      ایک ایسے گھر میں لے گئے کہ میں نے اس سے اچھا اور
      سے عمدہ کوئی گھر ہی نہیں دیکھا۔ اس میں بوڑھے اور
      جوان اور عورتیں اور بچے سب تھے۔
      پھر وہاں سے نکال کر درخت پر چڑھا لےگئے اور ایک
      دوسرے گھر میں لے گئے جو پہلے گھر سے بھی زیادہ
      خوبصورت اور عمدہ گھر تھا۔
      سیر کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ میں
      نے ان دو فرشتوں سے پوچھا جو کچھ میں نے دیکھا وہ
      سب کیا تھا؟
      ان دو فرشتوں نے مجھے بتایا کہ درخت کی جڑ میں
      جو بوڑھا آپ نے دیکھا وہ ابراھیم پیغمبر ہیں۔
      پہلے جس گھر میں آپ داخل ہوئے تھے وہ عام مومنین
      کے رہنے کا گھر ہے۔ اور جو دوسرا گھر جس میں اپ
      داخل ہوئے تھے وہ گھر شہداء کے ہیں۔
      اور میں جبرائیل ہوں اور یہ میرے ساتھی میکائیل ہیں۔
      آخر میں ان دونوں نے مجھ سے کہا ذرا اپنا سر اٹھائو
      میں نے سر اٹھایا دیکھا ابر کی طرح ایک چیز میرے اوپر
      ہے۔
      انہوں نے کہا کہ یہ آپ کا مقام ہے۔ میں نے ان نے کہا کہ
      مجھے چھوڑ دو میں اپنے مقام میں داخل ہوجائوں۔
      انہوں نے کہا کہ ابھی دنیا میں رہنے کی تمہاری کچھ عمر
      باقی ہے۔ جس کو تم نے پورا نہیں کیا۔ جب پورا کر لوں
      گے پھر اپنے اس مقام میں آجائو گے۔
      مطالعہ کریں:۔
      "صحیح بخاری جلد نمبر 1 کتاب الجنائز باب 877
      عن سمرہ بن جندب قال کان النبی صلی اللہ علیہ وسلم
      صفحہ نمبر 444"
      صحیح بخاری سے دوسری دلیل:۔
      صحیح بخاری
      جلد نمبر 3
      کتاب الدعوات
      باب دعاء النبی صلی اللہ علیہ وسلم
      "نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یوں دعا کرنا یا اللہ
      میں بلند رفیقوں( ملائکہ اور انبیاء) کے ساتھ رہنا
      چاہتا ہوں"
      حدیث نمبر 761
      صفحہ 381
      " عائشہ رضہ فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
      حالت صحت یوں فرماتے تھے کوئی پیغمبر اس وقت تک
      نہیں مرتا جب تک جنت میں اپنا ٹھکانہ نہیں دیکھ لیتا
      اور اس کو اختیار دیا جاتا ہے( یا تو دنیا میں رہو یا پھر
      اللہ کی ملاقات کو ترجیع دو) پھر جب آپ بیمار ہوئے اور
      موت آن پہنچی اس وقت آپ کا سر مبارک میری ران پر
      تھا۔ آپ ایک گھڑی تک بے ہوش رہے اس کے بعد ہوشیار
      ہوئے تو اپنی نگاہ چھت کی طرف لگائی اور فرمایا اللہ
      میں بلند رفیقوں میں رہنا چاہتا ہوں تب میں نے اپنے دل
      میں کہا آپ دنیا میں ہمارے پاس رہنا پسند نہیں فرمائیں
      گے اور مجھ کو معلوم ہوا کہ جو بات آپ نے حالت صحت
      میں فرمائی تھی وہ صحیح تھی۔ عائشہ رضہ کہتی ہیں
      اللہم رفیق الاعلی آخری کلمہ تھا جو آپ کی زبان مبارک
      سے نکلا"۔
      صحیح بخاری سے تیسری دلیل:۔
      صحیح بخاری
      جلد 2
      کتاب المغازی
      باب مرض النبی صلی اللہ علیہ وسلم
      حدیث نمبر 1574
      صفحہ 542
      " انس رضہ سے روایت ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم
      کی بیماری سخت ہو گئی تو آپ پر غشی طاری ہونے لگی
      فاطمہ رضہ (نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی) نے
      یہ حال دیکھ کر فرمایا ہائے میرے باپ پر کیسی سختی
      ہو رہی ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کہنے لگے بس آج ہی
      کا دن ہے۔ اس کے بعد تیرے باپ پر کوئی سختی نہیں
      ہو گی۔ جب آپ کی وفات ہو گئی تو فاطمہ رضہ یوں کہ
      کر رونے لگیں ہائے باوا آپ نے اپنے رب کا بلاوا منظور کیا۔
      ہائے باوا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنت الفردوس میں
      ٹھکانہ بنایا۔ ہائے باوا میں جبرائیل کو آپ کی موت کی
      خبر سناتی ہوں۔ جب آپ دفنائے جاچکے تو فاطمہ رضہ
      نے انس رضہ سے کہا تم لوگوں نے یہ کیسے گوارا کیا
      کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر مٹی ڈالو"۔

  • @acwithowais
    @acwithowais 2 роки тому +2

    MashaAllah ✅❤️

  • @adnanfrompakistan9691
    @adnanfrompakistan9691 6 років тому +3

    Ali bhai ki qadr karlo...aisa banda centuries mein ata hai. JazakumAllahuKhair Ali bhai.

    • @faisalsheeraz
      @faisalsheeraz 6 років тому

      Waqai centuries man ata he aesa dabang admi. Excellent person

  • @zfzackyt4906
    @zfzackyt4906 4 роки тому

    Ap ko sun kr dil ko sukoon milta ha subhannallah

  • @ahmed_khan9000
    @ahmed_khan9000 6 років тому +6

    Azeem Aalim e Deen Hai Ali Bhai Ayesa Nutral Aalim Maine Nahi Dekha

    • @MuhammadAbdullah-df4np
      @MuhammadAbdullah-df4np 6 років тому +1

      Ahmed Khan
      قرآن و حدیث کا اٹل فیصلہ::
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو موت آئی۔
      روح مبارک جسم مبارک سے پرواز ہوئی۔
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک
      کو قبر میں دفن کیا گیا۔
      دوسری طرف اللہ پاک نے اپنے حبیب صلی
      اللہ علیہ وسلم کی روح مبارک کو قیامت
      تک کے لئے جنت الفردوس کے اعلی ترین
      مقام "الوسیلہ" میں بھیج دیا۔
      بعد الوفات نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے
      رب کے پاس یعنی جنت الفردوس کے اعلی
      مقام میں زندہ ہیں۔
      اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حیات
      برزخی حیات ہے ۔
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم مبارک
      قبر میں قیامت تک کے لئے مردہ جسم
      مبارک ہے۔
      قیامت کے دن ہی اس مردہ جسم مبارک میں
      روح مبارک دوبارہ ڈالی جائے گی۔ اللہ کے
      نبی زندہ ہو کر اٹھیں گے اور اللہ کے دربار
      میں حاضر ہونگے۔۔۔۔۔۔
      اگر کوئی مجھ پر اس بات پر گستاخ رسول کا فتوی لگاتا ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک کو قبر میں مردہ کہا ہے۔
      صرف ایک سوال کا جواب:۔
      اس بات میں کسی کو کوئی اختلاف نہیں
      کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو قبر میں
      دفن کیا گیا۔
      جب صحابہ رضہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
      کے جسم مبارک کو قبر میں دفن کر رہے تھے
      اس وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم
      مبارک زندہ تھا یا مردہ تھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
      صحابہ رضہ نبی کے زندہ جسم کو دفن
      کر رہے تھے یا نبی کے مردہ جسم کو دفن
      کر رہے تھے؟؟؟؟؟؟
      جواب کا منتظر:۔۔ محمد عبداللہ( سابق سنی
      حنفی بریلوی)

  • @Sugarnpicklelife
    @Sugarnpicklelife 6 років тому

    Ali Bhai ap ki bohat mushkoor hon k ap ne ye video upload kardi..Allah Rabb UL Izzat ap ko iski jaz e khair de..

  • @ehsanullah4881
    @ehsanullah4881 6 років тому +8

    Geo Ali bhai. Thanks

  • @munawarjamal7198
    @munawarjamal7198 4 роки тому +1

    v nice ali bhai subhanALLAH g ALLAH pak apki umar draaz karey ap n deen k ellam m buhat izzafa kia hy jazak ALLAH.

  • @shafiqjatt7688
    @shafiqjatt7688 6 років тому +8

    Ali bhai Allah pak ap ko jazai kheer ata farmay

  • @sulaimankhalid4906
    @sulaimankhalid4906 6 років тому

    JazakAllah khair Ali bhai is topic par apne lecture dy kar musalmanoon ko intishar sy bacha lia.

  • @shaikhshamimakhtar7866
    @shaikhshamimakhtar7866 6 років тому +9

    Aamir liyakat yazeed ko ilmi jawab sirf Ali bhai se mil sakta tha..

  • @wessutube
    @wessutube 6 років тому

    Ma sha Allah bohot umda lecture hay.
    Main pehlay bhi guzarish kar chuka hoon aik martaba phir wa guzar karna chahta hoon kay muhaddis ka naam "Nasaee" hay. Inhain "Nisaee" pukarna urfa-e-aam hay magar ghalat hay. Nisa women ko kehtay hain. Barah-e-mehrbani isay durust kar lain.

  • @shakeelahmeed3136
    @shakeelahmeed3136 6 років тому +5

    Ali bhai aap key hi lecture ka intzar ker raha tha is topic per.

    • @nayeemali4037
      @nayeemali4037 6 років тому

      Shakeel Ahmeed par yeh lecture 2016...ki hai.. Sayad.. Purana lecture.. Hai...

  • @shaikhshamimakhtar7866
    @shaikhshamimakhtar7866 6 років тому

    Jaza Ka Allah bhai..
    Maine Moazam bhai ko bohot request kiya tha
    In bol tv k jaahil ulema k khilaaf video aap video banaaye..
    Alhamdulillah..
    Aap ne yeh kaam kar diya

  • @erttyertt5082
    @erttyertt5082 6 років тому +10

    Masa Allah bahut khub

  • @Science-Knowledge55
    @Science-Knowledge55 6 років тому +2

    in the young scholars of today world...Ali bhai you are good

  • @imtiazmalik4160
    @imtiazmalik4160 6 років тому +3

    📚کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو گئی ہے؟ 📚
    اس بات کا جواب بریلوی دیوبندی اہل حدیث کی کتابوں سے نہیں دوں گا اور نہ ہی کسی پیر، مرشد، مولوی، مفتی اور شیخ الحدیث کے قول سے دوں گا۔ اس کا جواب میں اللہ کی کتاب قرآن پاک سے دوں گا۔ جب قرآن کی بات سامنے آجائے گی اس کے بعد نہ میرے مولوی، مفتی کی بات مانی جائے گی اور نہ آپ کے مولوی، مفتی کی بات مانی جائے گی ۔ آئیں قرآن کیا کہتا ہے رسول اللهﷺ کی وفات کے بارے میں۔
    "اے نبی آپ کو بھی موت آئے گی اور یہ سب بھی مرنے والے ہیں"( الزمر 30) "
    اے نبی ہم نے تم سے پہلے کسی بشر کو ہمیشگی نہیں دی۔ اگر تم کو موت اگئی تو کیا یہ لوگ ھمیشہ جیتتے رہیں گے؟ ہر جاندار کو موت کا مزہ چکھنا ہے"(الا نبیا 34) "۔
    قرآن رسول اللهﷺ کے لئے "موت" کا لفظ استعمال کر رہا ہے تو کیا قرآن بھی گستاخ رسول ہے؟(نعوذ باللہ)۔
    " جو مخوق زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ھے اور تمھارے پروردگار کی ذات باقی رہے گی"( الر حمن 26،27)
    " پھر اس زندگی کے بعد تم کو موت آکر رہے گی پھر اس کے بعد قیامت کے دن دوبارہ اٹھائے جائو گے"( المو منون 15،16)
    " اور ان سب مرنے والوں کے پیچھے دوبارہ اٹھائے جانے تک برزخ ھائل ہے"( المو مون 100)۔
    سورہ انبیاء 7،8 اللہ فرماتا ہے کہ " ہم نے ان رسولوں کے جسم ایسے نہیں بنائیں تھے کہ کھانا نہ کھائیں اور نہ ہی ہمیشہ رہنے والے تھے"
    ۔ سورہ النحل 20،21 میں آیا ہے کہ " اللہ کے علاوہ جن کو تم پکارتے، کسی چیز کے بھی خالق نہیں بلکہ خود مخلوق ہیں۔ وہ مردہ ہیں زندہ نہیں اور انہیں تو یہ تک نہیں معلوم کہ انہیں دوبارہ کب اٹھایا جائے گا"
    اب میں قارئین سے مخاطب ہوں قبر سے کس کو اٹھایا جائے گا بتوں کو یا انسانوں کو؟
    قبر میں انبیاء، صحابہ مومنین دفن ہیں؟ کیا رسول اللهﷺ کو قبر میں دفنایا گیا تھا؟ قران کہ رہا ہے کہ قبر میں دفن شدہ مردہ ہیں زندہ نہیں۔
    کیا قران رسول اللهﷺ کی گستاخی کر رہا ہے؟(نعوذ باللہ)۔
    بخاری شریف کی حدیث ہے کہ جب رسول اللهﷺ کی وفات ہوئی تو ابو بکر رضہ نے کہا "اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اللہ آپ کو کبھی بھی دو موتوں کا مزہ نہ چکھائے گا جو موت آپ کے لئے لکھ دی گئی بے شک وہ ہو چکی"
    یعنی ایسا نہیں ہو گا کہ آپ قبر میں جا کر دوبارہ زندہ ہو جائیں اور قیامت میں تیسری دفعہ زندگی ملے۔( صحیح بخاری جلد 2 کتاب المناقب باب 387 بلا عنوان صفحہ 427)
    پھر ابو بکر رضہ نے خطبہ ارشاد فرمایا: "سن لو تم میں سے جو محمد ص کی بندگی کرتا تھا وہ جان لے محمد ص کو موت آگئی ہے اور جو اللہ کی بندگی کرتا تھا تو اسے موت نھیں۔"
    پھر ابو بکر نے سورہ عمران کی آیت 144 کی تلاوت کی: " محمد ص اس کے سوا کچھ نہیں کہ بس ایک رسول ہیں، ان سے پہلے بہت رسول گزرے ہیں، تو اگر یہ مر جائیں یا شہید کر دئیے جائیں تو تم الٹے پیروں پھر جائو گے؟"
    اس طرح تمام صحابہ کرام کا اجماع ہوگیا کہ واقعی اللہ کے رسول اللهﷺ فوت ہوگئے ہیں اور اپنے رب سے جا ملے پیں۔ ( صحیح بخاری جلد 1 کتاب الجنائز باب الدخول علی المیت بعد الموت صفحہ 546 / صحیح بخاری جلد 2 کتاب المغازی باب 553 مرض النبی ص ووفاتہ صفحہ 768)
    ۔ اب فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔۔۔

  • @syedaamir
    @syedaamir 4 роки тому

    اللہ تعالیٰ انسان کو اشرف المخلوقات کا شرف دیتے ہیں اور ہم انسان، انسان ہونے کو کمتر سمجھتے ہیں۔
    اللہ تعالیٰ انسان کو فرشتوں سے سجدہ کرواتے ہیں اور انسان کو ہی سجدہ نا کرنے پر شیطان کو مردود اور رائندا درگاہ کرتے ہیں۔ اور وہ انسان اپنی جنس کو کمتر سمجھتا ہے۔
    یہی سوچ اور فکر ہے کہ مٹی سے ہونے اور مرنے کو توہین رسالت سمجھتا ہے۔ ورنہ مٹی اور موت کا ہونا کوئی توہین نہی۔
    واللہ اعلم بالصواب۔

  • @mohsinali3790
    @mohsinali3790 6 років тому +3

    Masha Allah Ali bhai aap ki video ka intzar tha.

  • @ubaidreshi8078
    @ubaidreshi8078 6 років тому

    Khush kr Diya Ali Bhai... intizar tha iss ka

  • @sikandershaheen3852
    @sikandershaheen3852 6 років тому +23

    بڑی شدت سے انتظار تھا علی بھولِئ کے کمٹ کا وفات النبی صل اللہ علیہ وسلم پہ۔
    کسی بھی مسلک کو ہم برا نہیں کہہ سکتے۔ کیونکہ ہر مسلک کے سب لوگ اک ہی نظریات کے نہیں ھوتے۔
    بریلوی مسلک میں اگر حنیف قریشی صاحب اور خادم۔حسین رضوی صاحب جیسے گمراہ کرنے والے ہیں عملاء سو ہیں۔
    تو پھر اسی مسلک میں ثاقب رضا مصطفائ صاحب جیسے علماء دین بھی ہیں۔
    اسی طرح اگر شیعہ مسلک میں گمراہ ذاکر ہیں۔ تو دوسری طرف اسی شیعہ مسلک میں اچھے علماء دین بھی ہیں۔
    اک طرف اگر دیوبندی مسلک میں معاویہ نام۔رکھ کر امیر معاویہ کا دفاع کرنے والے ناصبی بھی ہیں جو کافر کافر شیعہ کافر کے نعرے لگانے والے شدت پسند ہیں۔
    تو دوسری طرف اسی مسلک میں طارق جمیل صاحب جیسے علماء دین بھی ہیں۔
    اسی طرح اگر اہل حدیث مسلک میں اگر توصیف الرحمان جیسے شدت پسند ہیں۔ جو اصلاح کے نام پہ دوسرے مسلک کی تذلیل وتحقیر کرنے اور کفر ومشرک کے فتوے دیتا ہے۔
    اور ال سعود کا پالتو ٹٹو ہے۔
    تو دوسری طرف اسی اہل حدیث مسلک میں میں اچھے اور قابل۔فخر علماء دین کی کمی نہیں ہے۔
    اس لیے ہم کسی پورے مسلک کو الزام نہیں دے سکتے

    • @faisalsheeraz
      @faisalsheeraz 6 років тому +1

      Sikander Shaheen excellent

    • @EngineerMuhammadAliMirzaClips
      @EngineerMuhammadAliMirzaClips  6 років тому +4

      Saqib Mustafai to jhooti kahanian suna rahain hain bhai

    • @waqaskhan6366
      @waqaskhan6366 6 років тому

      Engineer Muhammad Ali Mirza - Short Clips Channel bhai wo jhoti khanya kese sonata he

    • @bilaljj1578
      @bilaljj1578 6 років тому

      Sikander Shaheen aby khadim h

    • @sikandershaheen3852
      @sikandershaheen3852 6 років тому

      Engineer Muhammad Ali Mirza - Short Clips Channel
      میں نے ثاقب رضا مصطفائ صاحب کو کولئ گمراہ کن بیان نہیں سنا۔
      وہ شخص تو خادم۔حسین رضوی صاحب، الیاس قادری صاحب سے ہٹ کر ہے۔

  • @zulqarnain-al-hindi2939
    @zulqarnain-al-hindi2939 4 роки тому

    Mashaallah..Allah ham sab ko deen ki shi samajh ata farmaye...ameen..

  • @muhammadnoman5164
    @muhammadnoman5164 6 років тому +29

    Good work Ali bhai 👍

    • @ShaniBro
      @ShaniBro 6 років тому

      ❤😊

    • @firozhashmi4600
      @firozhashmi4600 6 років тому

      Ali Bhai tarik masood ke channel mai aapke be half mai ilmi jawab diye toh unhone block kerdiya ..kiya ya thik kiya unhone? Aur kiya aap bhi aisa krte ho?

    • @drafzal7140
      @drafzal7140 6 років тому

      Mashalla

  • @muhammadsajid2599
    @muhammadsajid2599 5 років тому +1

    Love you Allah pak.ali bhai Allah pak app ki heefazet fermaiy ameen

  • @beingrock61
    @beingrock61 6 років тому +4

    Jo books ap bata rahe hain kya woh play store mein available han?

    • @Hey_musa
      @Hey_musa 6 років тому +1

      Bakchod Beat bhai islam 360 app h playstore me sari books aik hi app me mil jain gi ....

    • @muhammadnoman5164
      @muhammadnoman5164 6 років тому

      Islam360 download krlain sari hadess ki books mil jaengi ..

    • @WajidAli-yd4wi
      @WajidAli-yd4wi 6 років тому

      Bakchod Beat inki websites main available hain download kar lain pdf

    • @beingrock61
      @beingrock61 6 років тому

      Thanks

    • @SalmanKhan-my3eu
      @SalmanKhan-my3eu 6 років тому

      Tyt

  • @FT-xp2mj
    @FT-xp2mj 4 роки тому

    Allah ho Akbar lakhoon daroodoo salam Allah ky Habib akhari Nabi Muhammad sallallah ho aly hy wassalam pay Allah ka ahssany Azeem ky hum umatti hain Nabiy pak ky Allah pak sy dua hy humara khatma eman ky sath kary aur akhrat ki kamyabi atta kar dy Allah pak jezaq Allah khar Ali beta dua ki muntazir

  • @aliahmad8bp186
    @aliahmad8bp186 6 років тому +27

    hahahahaha apki video b aghi ISI topic per wah g engineer sab

  • @doctorkhan4378
    @doctorkhan4378 5 років тому +2

    Mr Ali plz note: The Holy Prophet on his death bed had said," balaa Rafiqil Aala", meaning that he had preferred the refaqat of Aala (Allah) over any further life. This was answer to the choice given to him whether he wished to live or die.
    Please revisit your elaboration or cottect if i am wrong. Thnx.

    • @al-quran1940
      @al-quran1940 4 роки тому

      To is me kia clear kia krna h..
      Hr Nabi se pcha gya..k Allah ki trf jana h (moot ko chotna h) ya abhi dunia me rhena h.

  • @ommerso8631
    @ommerso8631 6 років тому +4

    Love you akhi for the sake of ALLAH

  • @cgxxx6577
    @cgxxx6577 4 роки тому

    جب بتا دیا گیا ہے کہ
    "ہر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے"
    بات ختم.
    اس میں کوئی تاویل نہیں کی جا سکتی.

    • @sajidsajid3481
      @sajidsajid3481 4 роки тому

      hashmi to bol raha hai mot ka zaika chakhna hai marna nahi jahil kahi ka

  • @abdussalamalvi6014
    @abdussalamalvi6014 6 років тому +4

    Masha AllaH Great speaker

  • @abidbhatti4288
    @abidbhatti4288 3 роки тому

    Assalamualaikum, Muhammad Ali Mirza sb Allah pak ap ko salamat rehky aur ap ko sabat qadam rakhy ameen in ko kho k Allah pak k nabi hazrat Muhammad saww es dunia se apny rab k pass tashreef lay gay hen Allah Pak ki ap per karoon darood Salam

  • @SulmanMalik
    @SulmanMalik 6 років тому +43

    Shair Ka Byan A Gaya Iska Hi Intzar Tah

    • @muhammadnoman5164
      @muhammadnoman5164 6 років тому +1

      Sulman Malik Han jee

    • @arhanchishti9151
      @arhanchishti9151 6 років тому

      Abe isko jangal me bhejo 😂😂😂

    • @SulmanMalik
      @SulmanMalik 6 років тому

      tafseer uddin pehle ap jaye phir hum b aye

    • @arhanchishti9151
      @arhanchishti9151 6 років тому

      Sulman Malik ama yaar abhi apne is mulle ko shair kaha to jangal me bhejo isko

    • @SulmanMalik
      @SulmanMalik 6 років тому

      tafseer uddin saray hi apne mulle ko kehte hain ur tameez karo mola ali ka b laqab hai shair kuhda ab unko b kuch kaho gy bahi shair kehnay me burai nai apki soch per afsoos hai

  • @jahangeerdashti5745
    @jahangeerdashti5745 4 роки тому

    MashaAllah, dil kush ho jata hai muslimeen KO sath bethe dekh kr, thand pay gaya....

  • @muhammadabubakar3326
    @muhammadabubakar3326 6 років тому +11

    It was pre planed qari sahab kitab o sunat ke hawale de rhe the or ic lie unhe show se nikala. Gya

  • @shamshami989
    @shamshami989 6 років тому +1

    Great work
    Allah ilam mein ezafa farmaein. Ameen