اسلام علیکم حضرت میرے عقائد کے معاملے میں کچھ شبہات ہے میں نے کوشش کی مگر حل حاصل نا کرسکا اگر ہو سکے تو مدد فرمائے۔ 1) اگر قرآن کی آیت میں تاویل کرکے کوئی کسی کو کافر قرار دے جیسے کہ خارجیوں نے مولا علی کو کافر قرار دیا تھا اس طرح کرنے سے کہنے والا کیا کافر نہ ہوگا۔خارجی کافر تھے یا نہیں جنہوں نے قرآن کی آیت جو بتوں کے حق میں نازل ہوئی تھی وہ مومنوں پر چسپا کرتے تھے۔ 2) ابن تیمیہ کو اہل سنت کس طرح مانتے ہیں کیا اسے شیخ الاسلام کہنا جائز ہے کچھ لوگ اسے امام کہتے ہیں کچھ لوگ اس کے دلائل بھی دیتے ہیں دیوبندی کے مولانا نے کہا کہ بخاری کی شرح میں اسے شیخ الاسلام لکھا ہے اب کوئی مانے نہ مانے وہ شیخ الاسلام ہے ۔بعض لوگ کہتے ہیں کہ وہ اللہ کے جسم کا قائل تھا اگر ایسا تھا تو اسے کافر کیوں نہیں مانتے۔ 3) فتاوی رضویہ شریف میں وہابیوں کی ایک شاخ اسحاقی کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ان کی بدمذہبیت حد کفر تک نہیں ہے لہذا یہ لوگ کافر نہیں۔تو کیا یہ اسحاقی فرقہ اولیاء سے مدد مانگنے کو جائز سمجھتا ہے۔ یا شرک سمجھتا ہے اور انکے اندر کونسی بدعت اور گمراہی موجود ہے۔ 4) اور کیا ایسا غیر مقلد جسے وہابی عقائد کا کچھ بھی پتہ نہ ہو لیکن قرآن کی آیت میں تاویل کرکے سنیوں کو مشرک کہتا ہو اسکا کیا حکم ہے۔ 5) ہمارے یہاں ایسے دیوبندی پائجاتے ہیں جو دیوبندی عقائد سے بلکل جاہل ہے مگر انہیں یہ ایک چیز رٹا دی گئی ہے کہ سنی شرک کرتے ہے۔ جس بنا پر وہ سنیوں کو مشرک بھی کہتے ہے اور مسلمان بھی اور سنیوں کے پیچھے نماز بھی پڑھتے ہے تو ایسے شخص کا شرع میں کیا حکم ہے ۔ 6) صوفیا کی کتابو میں جو لکھا ہے کہ اللہ کے سوا کسی سے امید رکھنا شرک ہے اسکا کیا مطلب ہے۔ وہابیہ کہتے ہے جب ہم ان امور کو شرک کہتے ہے تو آپ لوگ ہمیں کافر کہتے ہو اور تمہارے اکابر کی کتابوں میں بھی غیراللہ سے امید لگانا کفر لکھا ہے اسکا کیا جواب دیا جائے ۔ 7) ایسے شخص کو کسی وجہ سے کافر جاننا جو "نفس الامر میں کا فر نہ" ہو۔ 8) اگر کوئی پہلی ملاقات میں اپنے کو دیوبندی بتائے مگر وہ انکے عقیدے سے بیخبر ہو۔ تو کیا ایسے کو کافر ماننے والے پر کوئی الزام۔ 9) غلط فہمی کی بنیاد پر کسی کو کافر سمجھنے والے کا حکم۔ جس وجہ سے سمجھے وہ یقیناً کفر ہے مگر وہ وجہ اس شخص میں موجود نہیں کسی غلط فہمی کی بنیاد پر یہ حالت بن جائے تو کیا حکم ۔ 10) اگر کوئی عام انسان کسی عالم کی تقریر سنکر انجانے میں اللہ کی صفت کے بارے میں غلط عقیدہ بنالے جسے علماء نے کفر لکھا ہو۔ اور اسی حالت میں دنیا سے چلا جائے مگر اسکے دل کی کیفیت ایسی ہو کہ اگر کوئی اسے بتاتا کہ آپکا یہ عقیدہ غلط ہے تو وہ مان لیتا۔ 11) اور بنی اسرائیل کے ایک شخص کا واقعہ کہ اگر "اللہ میرے سامنے ہوتا تو میں اسکے بال جھاڑتا اسکی خدمت کرتا " اس روایت کی کیا حقیقت ہے۔ 12) اگر کوئی تمام انبیاء علیہم السلام کو حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا غلام یا سوالی کہے تو کیا ایسا کہنا جائز ہوگا۔ اور دلیل میں حدیث پیش کرے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "انا سید ولد آدم" کہ میں اولاد آدم کا سردار ہوں، اور تمام نبی اولاد آدم ہے تو حضور کے سب غلام ہوئے۔ 13) بیشک تمام انبیاء علیہم السلام گناہوں سے کلی طور پر معصوم ہوتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جب انبیاء علیہم السلام کا نفس گناہ کی طرف مائل ہی نہیں ہوتا تو گناہ سے بچنے کا ثواب کس معنیٰ میں انہیں عطا ہوتا ہے۔ جس طرح فرشتوں کا نفس انہیں گناہ کی طرف نہیں ابھارتا تو نیکی کرنے کا ثواب تو انہیں عطا ہوتا ہے مگر گناہ سے بچنے کا کوئی ذکر نہیں ہوتا۔ تو انبیاء علیہم السلام کے بارے یہ عقیدہ اہلسنت کس طرح ہونا چاہئے۔
ho bhai abhi tak isi uljhan mein ho abb ye kaho sunni brelvi jo apis mein aik doosre ki takfeer kafir gustakh nasbi shia rafzi gumrah bad mazhab ke fatwa laga rahe hein in ka kiya hukam hein ?????
mufti sahib namaze ghusia ka bhi rad karo ye to na quran na hadees na sunat mein is ka tareeqa mojood hein phir is batil namaz par bhi fatwa hona chahey mein jawab ka muntzir hoon ??
kabhi mufti sahib foto video paisa phenkne ko najaiz haram kahte the ajj ilyas qadri ki tarah video foto bhi banwa rahe hein kis bat ka ehtbar kiya jaey kal tak jo paisa phenkta tha us ka rad kiya jata tha ajj apne upar phenkwa rahe hein . ye kiya hein najab ???
Mane 14 saal tak molvio or peero ko daikha or suna he
Lakin Allah ke qassam chishti jaisa koe nahi he
Chishti jaisa pori Donia me koe nahi .
❤❤❤❤❤❤❤
امالغیرت مفکر اسلام مفتی فضل احمد چشتی صاحب زندہ باد
Ya imam fazal Ahmed chishti Tery azmat ko lakho slaam
Ya mujadad Apki azmat ko lakho slaam
ماشاءاللہ
Ya imam fazal Ahmed chishti
Ya mujadad apki azmat ko salam
ماشاءاللّٰه
masha allah
ماشاءاللہ 💗💗💗💗💗💗💗💗💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕حق 😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘 چشتی صاحب سرکار ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ لجپال سوہنا چشتی صاحب سرکار 💗💗💗💗💗💗💗💗
ماشاءالله
Haq chishti sach chishti
جزاک اللہ خیرا ❤️ ❤️ ❤️ ❤️
Fazal Ahmad chishti zinda abad haq chishti sach chishti
💖💖💖💖💖🌹🌹🌹🌹🌹👍💪
Mashallah
mashllah
Beautiful
57:00
18:35 Ibrahim making kaba
44:33
بھائی آپ کی تقریباً ساری ویڑیوز میں آواز کی ریکارڈنگ سہی نہیں ہوئی
کیا مسلہ آ رہا ہے
Christi Sab zanda abad
Yeh kha ka byan hai
گاؤں مانگٹانوالہ ضلع ننکانہ صاحب
اسلام علیکم حضرت میرے عقائد کے معاملے میں کچھ شبہات ہے میں نے کوشش کی مگر حل حاصل نا کرسکا اگر ہو سکے تو مدد فرمائے۔
1) اگر قرآن کی آیت میں تاویل کرکے کوئی کسی کو کافر قرار دے جیسے کہ خارجیوں نے مولا علی کو کافر قرار دیا تھا اس طرح کرنے سے کہنے والا کیا کافر نہ ہوگا۔خارجی کافر تھے یا نہیں جنہوں نے قرآن کی آیت جو بتوں کے حق میں نازل ہوئی تھی وہ مومنوں پر چسپا کرتے تھے۔
2) ابن تیمیہ کو اہل سنت کس طرح مانتے ہیں کیا اسے شیخ الاسلام کہنا جائز ہے کچھ لوگ اسے امام کہتے ہیں کچھ لوگ اس کے دلائل بھی دیتے ہیں دیوبندی کے مولانا نے کہا کہ بخاری کی شرح میں اسے شیخ الاسلام لکھا ہے اب کوئی مانے نہ مانے وہ شیخ الاسلام ہے ۔بعض لوگ کہتے ہیں کہ وہ اللہ کے جسم کا قائل تھا اگر ایسا تھا تو اسے کافر کیوں نہیں مانتے۔
3) فتاوی رضویہ شریف میں وہابیوں کی ایک شاخ اسحاقی کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ان کی بدمذہبیت حد کفر تک نہیں ہے لہذا یہ لوگ کافر نہیں۔تو کیا یہ اسحاقی فرقہ اولیاء سے مدد مانگنے کو جائز سمجھتا ہے۔ یا شرک سمجھتا ہے اور انکے اندر کونسی بدعت اور گمراہی موجود ہے۔
4) اور کیا ایسا غیر مقلد جسے وہابی عقائد کا کچھ بھی پتہ نہ ہو لیکن قرآن کی آیت میں تاویل کرکے سنیوں کو مشرک کہتا ہو اسکا کیا حکم ہے۔
5) ہمارے یہاں ایسے دیوبندی پائجاتے ہیں جو دیوبندی عقائد سے بلکل جاہل ہے مگر انہیں یہ ایک چیز رٹا دی گئی ہے کہ سنی شرک کرتے ہے۔ جس بنا پر وہ سنیوں کو مشرک بھی کہتے ہے اور مسلمان بھی اور سنیوں کے پیچھے نماز بھی پڑھتے ہے تو ایسے شخص کا شرع میں کیا حکم ہے ۔
6) صوفیا کی کتابو میں جو لکھا ہے کہ اللہ کے سوا کسی سے امید رکھنا شرک ہے اسکا کیا مطلب ہے۔ وہابیہ کہتے ہے جب ہم ان امور کو شرک کہتے ہے تو آپ لوگ ہمیں کافر کہتے ہو اور تمہارے اکابر کی کتابوں میں بھی غیراللہ سے امید لگانا کفر لکھا ہے اسکا کیا جواب دیا جائے ۔
7) ایسے شخص کو کسی وجہ سے کافر جاننا جو "نفس الامر میں کا فر نہ" ہو۔
8) اگر کوئی پہلی ملاقات میں اپنے کو دیوبندی بتائے مگر وہ انکے عقیدے سے بیخبر ہو۔ تو کیا ایسے کو کافر ماننے والے پر کوئی الزام۔
9) غلط فہمی کی بنیاد پر کسی کو کافر سمجھنے والے کا حکم۔
جس وجہ سے سمجھے وہ یقیناً کفر ہے مگر وہ وجہ اس شخص میں موجود نہیں کسی غلط فہمی کی بنیاد پر یہ حالت بن جائے تو کیا حکم ۔
10) اگر کوئی عام انسان کسی عالم کی تقریر سنکر انجانے میں اللہ کی صفت کے بارے میں غلط عقیدہ بنالے جسے علماء نے کفر لکھا ہو۔ اور اسی حالت میں دنیا سے چلا جائے مگر اسکے دل کی کیفیت ایسی ہو کہ اگر کوئی اسے بتاتا کہ آپکا یہ عقیدہ غلط ہے تو وہ مان لیتا۔
11) اور بنی اسرائیل کے ایک شخص کا واقعہ کہ اگر "اللہ میرے سامنے ہوتا تو میں اسکے بال جھاڑتا اسکی خدمت کرتا "
اس روایت کی کیا حقیقت ہے۔
12) اگر کوئی تمام انبیاء علیہم السلام کو حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا غلام یا سوالی کہے تو کیا ایسا کہنا جائز ہوگا۔ اور دلیل میں حدیث پیش کرے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
"انا سید ولد آدم" کہ میں اولاد آدم کا سردار ہوں، اور تمام نبی اولاد آدم ہے تو حضور کے سب غلام ہوئے۔
13) بیشک تمام انبیاء علیہم السلام گناہوں سے کلی طور پر معصوم ہوتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جب انبیاء علیہم السلام کا نفس گناہ کی طرف مائل ہی نہیں ہوتا تو گناہ سے بچنے کا ثواب کس معنیٰ میں انہیں عطا ہوتا ہے۔ جس طرح فرشتوں کا نفس انہیں گناہ کی طرف نہیں ابھارتا تو نیکی کرنے کا ثواب تو انہیں عطا ہوتا ہے مگر گناہ سے بچنے کا کوئی ذکر نہیں ہوتا۔ تو انبیاء علیہم السلام کے بارے یہ عقیدہ اہلسنت کس طرح ہونا چاہئے۔
ho bhai abhi tak isi uljhan mein ho
abb ye kaho
sunni brelvi jo apis mein aik doosre ki takfeer
kafir gustakh nasbi shia rafzi gumrah bad mazhab ke fatwa laga rahe hein
in ka kiya hukam hein
?????
mufti sahib
namaze ghusia ka bhi rad karo
ye to na quran na hadees na sunat mein
is ka tareeqa mojood hein
phir is batil namaz par bhi fatwa hona chahey
mein jawab ka muntzir hoon ??
kabhi mufti sahib
foto video paisa phenkne ko najaiz haram kahte the
ajj ilyas qadri ki tarah
video foto bhi banwa rahe hein
kis bat ka ehtbar kiya jaey
kal tak jo paisa phenkta tha
us ka rad kiya jata tha
ajj apne upar phenkwa rahe hein .
ye kiya hein
najab ???
ماشاءاللہ ۔۔۔۔
Ya mujadad apki azmat ko lakho slaam
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
Ya mujadad apki azmat ko salam
ماشاءاللّٰه
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
Ya mujadad apki azmat ko lakho slaam
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ