Chishti and Thanvi Rasool (Nauzubillah) Ki ilmi Chitrol By Engineer Muhammad Ali Mirza

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 21 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 29

  • @Ali-t1m7u
    @Ali-t1m7u 10 місяців тому +4

    مرزا صاحب حق پر ہیں . . .شکریہ

  • @Ali-t1m7u
    @Ali-t1m7u 10 місяців тому +2

    ممرزا صاحب حق پر ہیں شکریہ

  • @muhammadsagheer9244
    @muhammadsagheer9244 10 місяців тому +2

    My best teacher Ali bahi zaberdast 💕❤️💕❤️💕

  • @muhammadsagheer9244
    @muhammadsagheer9244 10 місяців тому +1

    My best teacher Ali bahi zaberdast ❤❤❤❤❤

  • @hanifrehman6178
    @hanifrehman6178 Місяць тому +2

    میرے والد مرحوم دیوبندی عالم دین تھے ۔ لیکن چونکہ وہ دنیاوی تعلیم سے بھی آراستہ تھے، جس کی وجہ سے وہ دیوبندی اکابرین کی ھر متنازعہ بات پہ تنقید کیا کرتے تھے۔ میں ایک مدت سے انجنئیر صاحب کے دینی لیکچرز کو سن اور دیکھ رھا ھوں۔ اور آج میں پہلی بار کھلے دل سے انجنئیر صاحب کو حق کی راہ پہ تسلیم کرتا ھوں۔ اور فرقہ واریت کو دل سے رد کرتا ھوں ۔

  • @wahabsajal
    @wahabsajal 8 місяців тому

    Bahtreen answer ali Bhai keep going Allah ap KO seed hay rastay pay chalanay or chalanay ki tofeeq day ameeen

  • @mdaslamansari9391
    @mdaslamansari9391 10 місяців тому +1

    ALLAH Shalamt rakkhe Ali bhai ko Ameen

  • @Sohail-l8j
    @Sohail-l8j 10 місяців тому +1

    Allah aap ku sada HAQ bayaan karne wala banaaye. Ameen.

  • @industryline6565
    @industryline6565 Місяць тому

    علی بھائی لو یو۔ ❤❤❤❤❤

  • @roshankhan190
    @roshankhan190 9 місяців тому

    ان کے اصول کرخی کو بھی highlight کیا جانا چاہئے محمد علی صاحب ۔
    حکایات اولیاء کی حکایت نمبر 21 میں ان کی اللّٰہ کے متعلق حرکت بھی دیدنی ہے۔

  • @NisarShaikh-n9h
    @NisarShaikh-n9h 10 місяців тому +2

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے اس لیےء وحدت الوجود صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔
    یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔
    تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔
    حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی ۔ تصوف کی دنیا ف صوفی مذہب کے جلیل القدر صوفی ہیں ۔
    آدی شنکر اچاریہ/ مصنف / अद्वैत वेदांत दर्शन

  • @amazonproducts9610
    @amazonproducts9610 7 місяців тому

    Ulmae Ahle Deoband Dimagh Band! Zindabad! ❤😂

  • @idreesmengal237
    @idreesmengal237 8 місяців тому

    Dewbandi Brelvi Raiwindi a East lndia company ka banna hoa han A ferka baqi dunnaya is sa pak

  • @faridSk-nc7ln
    @faridSk-nc7ln 11 місяців тому +1

    Engineer ali mirza ko.dis salam.may india se hoon

    • @NisarShaikh-n9h
      @NisarShaikh-n9h 10 місяців тому

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے اس لیےء وحدت الوجود صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔
      یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔
      تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔
      حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی ۔ تصوف کی دنیا ف صوفی مذہب کے جلیل القدر صوفی ہیں ۔

  • @industryline6565
    @industryline6565 Місяць тому

    بابوں کا پروگرام تو وڑ گیا 😂😂😂😂

  • @mohammadiqbalnaik2273
    @mohammadiqbalnaik2273 10 місяців тому +1

    Manji thoakh de.

  • @mohammadiqbalnaik2273
    @mohammadiqbalnaik2273 10 місяців тому

    Engineer is haqq go.
    Ullemaechanda make fake stories and JUHLA trust them.

  • @theking2915
    @theking2915 Місяць тому

    Engineer samjha nai hai ye ek chaal ka shikar hai ye topic public me bool diya hai damage has ben done lekin every few dys me same topic waqt ki barbadi iska talent aur kaam dekh kar yahood aur nasara dar chukey thay aise trap kya hai isku isme hi laga kar rakh diye warna mushkil thi unloog ke liye deen ki asal khidmath me lag gaya to phir masla tha unke liye aur who chaal me almost kamiyab hai bas Engineer baith kar dua mandi kar sunche karna kya tha kar kya raha hun 10yrs sey

  • @t.d.k..4133
    @t.d.k..4133 9 місяців тому

    Faltu engineer ki Faltu video.
    Engineer ki videos mirch v masala ki dukan chalti he.Hafiz.zuber ka khawab sachha ho raha he.

  • @dawoodsk5246
    @dawoodsk5246 11 місяців тому

    Ye bewakuf tha kaun jo aisa khwaab aur aisa bedari ka mamla so called huzur ko khat ke zarye bta raha hai ?
    Kya aisa nahi ho sakta ke asharf ali ne apni piri chamkane ke liye khud hi khat gadh liya ho ?

    • @muhammadtasleemghosi2812
      @muhammadtasleemghosi2812 10 місяців тому

      Phir bhi mujrim hai, jo waqya hua wohi true hai baat yeh hai ke yeh sab badakal hote hain itna inka jahen nahi hota, yeh sab majak samjh rahe hote hain

  • @yunusdokadia1750
    @yunusdokadia1750 5 місяців тому

    میں کٹر دیوبندی ھو اور آپ کو بڑے غور سے سنتاھو۔اچھا بھی لگتاھے۔آپ کیلئے دعاء بھی کرتاھوں۔میرا ایک مشورہ ھے آپ کبھی کسی دیوبندی سے پوچھ لو کیا اشرف علی رسول اللہ کہتا ھے وہ ؟ بات یہاں ختم ھوجاتی ھے کوئ بھی اس کا قائل نہیں ھے۔اور بریلوی بھی چشتی رسول اللہ کا قائل نہیں ھے۔آپ سمجھنے کی کوشش کرے۔آپ گھسی پیٹی بات کو دہراتے رہتے ھو۔باربار