جی بھائی جان ضرور کیوں نہیں اللہ پاک اپ کی والدہ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا کرے ماں باپ کے ساتھ ہی تو گھر کی رونقیں قائم ہیں انشاءاللہ صبح ٹائم ملا تو صبح جاؤں گا نہیں تو پرسوں جمعہ پہ ضرور جاؤں گا روزہ رسول پہ انشاءاللہ اپ کی والدہ کے لیے دعا کروں گا انشاءاللہ جلد صحت یاب ہو جائیں گے
MashaAllah
baray din bad apki bari video aai daykh k acha laga
Shukrya bhai
1 No stand sarfraz bro
Sir g karachi k lia b eik video bna do
❤❤❤❤❤❤
استاد جی لیٹ ویڈیو کیوں بناتے ہو ہم اپ کی ویڈیو کے انتظار میں ہوتے ہیں ہفتے میں دو تو بنایا کرو لازمی شکریہ💓
محمد وقاص مدینہ منورہ
Bhai Jan walida bemar hen in k Lia Dua krna..apka shukrya
جی بھائی جان ضرور کیوں نہیں اللہ پاک اپ کی والدہ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا کرے ماں باپ کے ساتھ ہی تو گھر کی رونقیں قائم ہیں انشاءاللہ صبح ٹائم ملا تو صبح جاؤں گا نہیں تو پرسوں جمعہ پہ ضرور جاؤں گا روزہ رسول پہ انشاءاللہ اپ کی والدہ کے لیے دعا کروں گا انشاءاللہ جلد صحت یاب ہو جائیں گے
جزاک اللہ ۔بھائ بہت شکریہ
کوہستان پنڈی کا کتنا کرایہ موٹروے کا اور کتنا ٹائم لے گی
5 ghante lag hi jate hen .kraya 900
جزاک اللّٰہ ،اور ایڈوانس بکنگ ہو جاتی ،اور کتنے ٹائم جاتے ہیں
Har ghante k baad
اڈوانس بکنگ بھی ہو سکتی ہے
Nice❤