۔80 فیصد فائنل، باقی پر بات چیت؟ جنرل عاصم منیر PTI ڈائریکٹ مذاکرات

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 27 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 405

  • @ChanchanSultan
    @ChanchanSultan 12 днів тому +2

    صابر شاکر صاحب سلامت رہو یار فخرے پاکستان یہ ہے حقیقت میرے پاکستانیوں 🇵🇰🌷

  • @gheverpathan3183
    @gheverpathan3183 13 днів тому +29

    ہر برائی کی جڑ آخر میں فوج کے ساتھ جاکے ملتی ہے نہ رہے فوج اور نہ رہےگی برائیاں۔

  • @gheverpathan3183
    @gheverpathan3183 13 днів тому +28

    حقیقی آذادی اور اسلامی انقلاب کے لیے عوام کو عمران خان کے علاوہ کسی لیڈرپر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے اور خود باہر آنا ہوگا نہیں تو یہی ذلالت ہمارا مقدر ہے

  • @ShahidIbrar-bs2ct
    @ShahidIbrar-bs2ct 13 днів тому +21

    زبردست تجزیہ نگار ہیں آپ شاباش ❤

  • @IsmailKhanlakhwera
    @IsmailKhanlakhwera 13 днів тому +36

    حق بات عوام تک پہنچانا کسی جہاد سے کم نہیں انشاللہ فتح عمران خان کی ہو گی

  • @KyaHamAazaadHain
    @KyaHamAazaadHain 13 днів тому +10

    عوام ستتر سالوں کا سرکل توڑنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں اور اس سرکل کو توڑے بغیر ممکن نہیں کہ ملک و قوم کی ترقی ھو لوٹے ٹھاہ لٹیرے ٹھاہ اب راج کرے گی خلق خدا ❤انشاءاللہ ❤

  • @shahnawazsidhu-5563
    @shahnawazsidhu-5563 13 днів тому +10

    I. Love Imran Khan

  • @bashirahmedahmedbashir-ev2ld
    @bashirahmedahmedbashir-ev2ld 13 днів тому +6

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ قانون کے مطابق سب کچھ ھونا چاھئے عمران خان زندہ باد

  • @SalahUddin-pz5oq
    @SalahUddin-pz5oq 13 днів тому +8

    Good 💯 true zindabad

  • @MohammadYaseenShah-h8i
    @MohammadYaseenShah-h8i 13 днів тому +2

    SABIR SAHAB : WAH... MASHA ALLAH... VERY VERY APPLAUSE FOR YOU FOR GIVING SUCH AN HIGHLY IMPRESSIVE, EFFECTIVE AND A GOOD INTENTION_BASED ADVICE OR CONSULTATION TO ASIM MUNIR WHICH, IF HE ABIDES_BY IT, WILL, CERTAINLY, PROVE A SUBSIDIARY INITIATIVE FOR RESTORATION OF PROCESS OF RULE OF LAW AND SUBLIMATION OF REAL DEMOCRACTIC SYSTEM IN PAKISTAN LIKE OURCOUNTRY INDIA WHICH IS A SHINIG MINORATE OF UNPRECEDENTED DEMOCRACY IN THE WORLD.

  • @zamirhasan1350
    @zamirhasan1350 13 днів тому +17

    جب تک جنرلوں سمیت ہر کوئی قانون کے نیچے نہیں آتے سزائیں نہیں ہوتیں کچھ فرق نہیں پڑے گا

    • @syedkhursheed4853
      @syedkhursheed4853 13 днів тому

      بلکل درست فرمایا آپ نے 💯 فیصد صحیح " جب تک ملک میں آئین وقانون کی حکمرانی نہیں ہوتی ملک ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہو گا "

  • @UzairAftab-w6m
    @UzairAftab-w6m 13 днів тому +14

    ❤❤❤❤ Imran Khan zindabad ❤️💕💖💞💕💖💞💞💕💕💕💖💕💕💖💕💕💖💕💖💕💕💖💕💕💖💕💕

  • @nizamdin6383
    @nizamdin6383 13 днів тому +6

    You are very correct that Noon League, PPPP and other PDM Parties have no more value than Tissue papers.

  • @gulmuhammad1347
    @gulmuhammad1347 13 днів тому +9

    صابر شاکر صاحب یہ سب ذر۔۔اور۔۔شر۔۔کے ڈالرز کا کمال ہے

  • @sabazarrar3985
    @sabazarrar3985 13 днів тому +12

    خان کا شکریہ کرنا چاہیے کہ شعور دیا پتا چلا کہ بھٹو کو قتل کیا گیا تھا

  • @HajiSahab-o3i
    @HajiSahab-o3i 13 днів тому +5

    اج تو ماشاء اللہ بہت فریش نظر ارہا ہے رانا صاحب

  • @mazharalibhatti9869
    @mazharalibhatti9869 13 днів тому +4

    Masha Allah zabardust Release Imran Khan zinda Abad

  • @raah-e-solook4691
    @raah-e-solook4691 13 днів тому +1

    W salam bhae mashalah good work

  • @fauziakhan6482
    @fauziakhan6482 12 днів тому

    بہترین تجزیہ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ عمران ایک حقیقت ہے ساری قوم عمران خان کے ساتھ ہے الحمدوللہ ❤

  • @Nadeem1980-f2h
    @Nadeem1980-f2h 13 днів тому +11

    اللہ پاک عمران خان کے ساتھ ہیں اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے اللہ پاک عمران خان کی مدد فرمائے آمین ثم آمین 804❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤زندہ آباد 804❤

    • @angel-ko2rd
      @angel-ko2rd 13 днів тому +1

      Ameen soma Ameen 🙏🏻 🤲🏻

  • @mumtazhussain7891
    @mumtazhussain7891 13 днів тому +3

    Pakistan Zindaabad ❤❤❤

  • @alihussainbokhari3020
    @alihussainbokhari3020 13 днів тому +6

    Imran Khan is an Honest and Sincere Leader !!!! is liay company sab kuchh krny k bawajood mun'h k bal giri hui hy .....

  • @chkhizerwarraich4330
    @chkhizerwarraich4330 13 днів тому +8

    Sabir shaker ZINDA BAD 🎉❤

  • @KyaHamAazaadHain
    @KyaHamAazaadHain 13 днів тому +3

    جناب عالی یہ ھار تو انھیں کے گلے میں انھوں نے خود ھی ڈالا ہے اور تاریخ میں تو کبھی بھی نہیں اترے گا یہ ھار سب سے اچھی بات عوام کی اکثریت کا فیصلہ جتنی جلدی مان لیا جائے ان کے لیے بھی اور ملک و قوم کے لئے بھی بھتر ھو گا انشاءاللہ ❤

  • @rubinaatif4317
    @rubinaatif4317 13 днів тому

    Thank you sabir bhai, you have nicely explained all facts, I hope we all understand and appreciate that we have a leader who did not compromise ♥️♥️♥️♥️

  • @mumtazhussain7891
    @mumtazhussain7891 13 днів тому +3

    Imran khan Zindaabad ❤❤❤❤❤

  • @muhammadfarooqshah4877
    @muhammadfarooqshah4877 13 днів тому +9

    عمران خان صاحب نے ملکی قومی مفادات کو ترجیح دے کر لازوال قربانیاں دیتے ہوئے حقیقی معنوں میں عوامی لیڈر ہونے کا ثبوت دیا عمران خان زنداباد اور
    بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے آواز بلند کرنے والے اوور سیز پاکستانی اور عالمی رہنما زنداباد اور
    ملکی قومی مسائل حل کرنے کی نیت صلاحیت اور اہلیت نہ ہونے کے باوجود اختیارات اور قومی خزانے کا ناجائز استعمال کر کے ریاستی طاقت کا بیدریغ استعمال کرتے ہوئے ظلم جبر جھوٹ فریب مکاری ڈھٹائی بغیرتی بشرمی اور ناانصافی کی بنیاد پر ملک پاکستان کو ترقی پزیر اور پاکستانی قوم کو پسماندہ اور غلام در غلام رکھ کر اپنی بالادستی کو تسلیم کروانے کے لیے ہر آئینی قانونی دستوری اصولی اخلاقی سیاسی سماجی اور جمہوری حد کو کراس کر کے بنیادی انسانی حقوق کا قتل عام کرنے اور کروانے والے موجودہ حکمران اور ان کے سرپرست مرداباد
    بنیادی انسانی حقوق پر ڈاکہ ڈال کر عمران خان صاحب اور تحریک انصاف کے تمام بے گناہ پاکستانیوں کو جیل میں قید رکھ کر ظلم جبر جھوٹ فریب مکاری ڈھٹائی بغیرتی بشرمی اور ناانصافی سے حاصل کی ہوئی فارم سنتالیس والی جعلی حکمرانی کو بچانے کے لیے اختیارات اور قومی خزانے کا ناجائز استعمال کر کے ریاستی طاقت کا بیدریغ استعمال کرتے ہوئے ٹیکس کی مد میں ریاست کو طاقت فراہم کرنے والے پاکستانیوں سے حق زندگی چھیننے کے بعد
    بنیادی انسانی حقوق کے حصول کے لیے ظلم جبر جھوٹ فریب مکاری ڈھٹائی بغیرتی بشرمی اور ناانصافی کے خلاف پور امن احتجاج کرنے والے پاکستانیوں سے پور امن احتجاج کا آئینی قانونی اور جمہوری حق بھی چھیننے کے لیے اختیارات اور قومی خزانے کا ناجائز استعمال کر کے ریاستی طاقت کا بیدریغ استعمال کرتے ہوئے نہتے معصوم پور امن مظاہرین پر جان لیوا سٹیٹ فایرنگ کروا کر لاتعداد پور امن مظاہرین کا قتل عام کرنے اور کروانے والوں کو حساب دینا پڑے گا اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی
    ظلم جبر جھوٹ فریب مکاری ڈھٹائی بغیرتی بشرمی اور ناانصافی کا نظام کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہو گا اور نا ہی تسلیم کیا جائے گا انشاء اللہ
    بنیادی انسانی حقوق کے حصول کے لیے ظلم جبر جھوٹ فریب مکاری ڈھٹائی بغیرتی بشرمی اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرنے والے تحریک انصاف قیادت زیماداران وکلاء طلباء صحافی اور اوور سیز پاکستانیوں سمیت تمام پاکستانیوں کو اللہ پاک ہمت جرت استقامت عطا فرمائے اور حفاظت فرمائے اور اللہ پاک ان موجودہ ظالم منحوس حکمرانوں اور ان کے سرپرستوں کے ظلم اور نحوست سے تمام پاکستانیوں کو محفوظ فرمائے

  • @imambakhsh3193
    @imambakhsh3193 13 днів тому +3

    Good job

  • @SALARKHALID-786
    @SALARKHALID-786 13 днів тому +3

    G.mashaala

  • @Sa-ee5cr
    @Sa-ee5cr 13 днів тому +2

    Masha allh

  • @nizamdin6383
    @nizamdin6383 13 днів тому

    Excellent analysis.

  • @noorulamin2406
    @noorulamin2406 13 днів тому +3

    پاکستان کی بقا صرف اور صرف مکمل اسلامی نظام عدل کے نفاذ میں ھے۔

  • @mohammadfarooq1369
    @mohammadfarooq1369 13 днів тому +5

    insha'Allah everything will be fine believe in Allah swt

  • @talatsyed6448
    @talatsyed6448 13 днів тому

    Allah SWT Khan Sahb ki Hafazat farmahy Ameen 🤲

  • @chkhizerwarraich4330
    @chkhizerwarraich4330 13 днів тому +2

    Hakmiat e ahla ALLAH ki hy

  • @Amanullah-v5v
    @Amanullah-v5v 13 днів тому +2

    عمران خان ہمارا ♥️ ہے

  • @mubasharalimuhammad7982
    @mubasharalimuhammad7982 13 днів тому +1

    Drust farmaya app Salamat rahoo shaker sb ❤

  • @sahilrj4627
    @sahilrj4627 13 днів тому +3

    Great murshad ✌️💪🏏

  • @AshiqKamal
    @AshiqKamal 13 днів тому +4

    Good news

  • @abdulhannanquraishi2719
    @abdulhannanquraishi2719 13 днів тому

    Very objective analysis by Sabir Shakir.

  • @shaziamansoor2057
    @shaziamansoor2057 13 днів тому +6

    عمران خان اور عوام ایک پیچ پر ہیں انشاء اللہ جیت عوام کی ہوگی عمران خان کی جیت ہوگی💖💕🇵🇰🇧🇫✌️

  • @NazeerAhmed-r7q
    @NazeerAhmed-r7q 12 днів тому

    ماشااللہ زبردست بلکل درست فرمایا انشاللہ عمران خان صاحب کامیاب ہونگے انشاللہ عمران خان زندہ باد ❤️❤️🌹

  • @nawaznawaz1263
    @nawaznawaz1263 13 днів тому

    عمران خان پاکستان زندہ باد جیتے گا انشا اللہ ❤❤❤❤❤

  • @humayunsunny1829
    @humayunsunny1829 13 днів тому +6

    السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ جی جناب شاکر صابر صاحب، شاکر صابر صاحب آج تو آپ بھی چھکے مار رہے ہیں اور دل کھول کر حقیقت بیان کر رہے ہیں۔

  • @SyedUsman-q6i
    @SyedUsman-q6i 13 днів тому

    Great man Sabir Shakir

  • @Shahzaman-s9x
    @Shahzaman-s9x 13 днів тому +2

    Only Great Imran Khan Zindaabad 💚❤️🇵🇰✌️

  • @ziakwt4400
    @ziakwt4400 13 днів тому +7

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

  • @fauziakhan6482
    @fauziakhan6482 12 днів тому

    جیت عمران خان ہی کی ہوگی انشاءاللہ اسلئے وقت ضائع مت کیجئے پاکستان کا مزید نقصان مت کیجئے۔

  • @sabirali4458
    @sabirali4458 13 днів тому +2

    Best satement

  • @AadilwaniAadilwani-w7w
    @AadilwaniAadilwani-w7w 13 днів тому

    Sabbir Shakir ❤ from Srinagar Kashmir

  • @suhailakbar1538
    @suhailakbar1538 13 днів тому +9

    اسلام آباد کی جڑوں میں کہیں طوائفیں،شراب,شباب کی محفلیں دفن تو نہیں ہیں

    • @syedkhursheed4853
      @syedkhursheed4853 13 днів тому +1

      بلکل درست فرمایا آپ نے 💯 فیصد صحیح " شراب ،شباب اور طوائف اسلام آباد کی جڑوں میں شامل ہیں "

  • @Engr.92
    @Engr.92 13 днів тому

    Live long Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤

  • @AttaullahKhan-s7m
    @AttaullahKhan-s7m 13 днів тому

    Allah Pak may Help IMRAN KHAN and Pakistani nation Ameen

  • @saqibyounus2459
    @saqibyounus2459 13 днів тому +4

    ہر بات تین مرتبہ کی جاتی ہے۔
    10 فیصد خبریں اور 90 فیصد تجزیہ۔

  • @IlyasHans
    @IlyasHans 13 днів тому +5

    Walikumsalam

  • @Pk999games
    @Pk999games 13 днів тому +3

    Nice 👍👍👍👍👍👍👍👍👍

  • @mohammedrafihakim7654
    @mohammedrafihakim7654 13 днів тому +1

    Zabardast

  • @waheedaslam1109
    @waheedaslam1109 13 днів тому +3

    ❤❤❤❤❤tanks❤❤❤❤

  • @qazinasirwahsubhanallah9155
    @qazinasirwahsubhanallah9155 13 днів тому +1

    thanks sir

  • @iqbalkhan-om8qv
    @iqbalkhan-om8qv 13 днів тому

    مرشد عمران خان زندا باد ❤

  • @Fatir-p3028
    @Fatir-p3028 13 днів тому +2

    Masha Allah great Leader Imran khan I Love you Saber Brother

  • @AmirShah-n8e
    @AmirShah-n8e 13 днів тому

    Imran Khan zinda abad Love imran Khan

  • @SajidaSaddique-n3w
    @SajidaSaddique-n3w 13 днів тому +3

    Ameen

  • @mehboobelahi9517
    @mehboobelahi9517 13 днів тому

    جزاک اللہ خیرا جناب صابر شاکر بھائی سدا خوش رہیں اور سلامت رہیں آمین بہت بہت شکریہ ❤❤❤

  • @farzanazain6080
    @farzanazain6080 13 днів тому +1

    ALLAH IMRAN KHAN ko apni hifzoamaan mey rakhey kamiyab surkhuro krey AMEEN IMRAN KHAN SACHCHA MOHIBBEWATAN LEADER hey qoom ki duaean IMRAN KHAN kesath hean corrupt Asim munir apni corruption bchaney keliye IMRAN KHAN ko raste sey hatana chahta hey ALLAH IMRAN KHAN ki madad farmaye AMEEN

  • @yasibujjan3889
    @yasibujjan3889 13 днів тому

    True democracy or SHARIAH.

  • @muhammadzafarbutt1683
    @muhammadzafarbutt1683 13 днів тому +4

    Excellent
    👏👏👏👏👏👏❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️👍👍

  • @faridakhalifa1939
    @faridakhalifa1939 13 днів тому

    Free Free Free Imran Khan InshAllah ameen.

  • @rasheedqureshi186
    @rasheedqureshi186 13 днів тому

    Imran khan zindabad

  • @JamshidanwarUlhakue
    @JamshidanwarUlhakue 13 днів тому +2

    ❤❤❤G right❤❤❤

  • @AbdulJabbar-k8u
    @AbdulJabbar-k8u 13 днів тому

    Sabir shaker zinda bad ❤❤❤khan zinda bad

  • @khalilqureshi8524
    @khalilqureshi8524 13 днів тому +4

    جنرل عاصم منیر کے لٸیے۔۔۔
    تمام پیڑ جلاکر خود آپنے ہاتھوں سے
    عجیب شخص ہے سایا تلاش کرتا ہے۔

  • @ZafarKhan-g9d
    @ZafarKhan-g9d 13 днів тому +2

    G Bashak asa hi hia ap ghazi Mujahid ap ko Salam Khan sb Zindabad jaranawala

  • @InternetAunt
    @InternetAunt 13 днів тому

    Good analysis ❤

  • @ZainabAhsan-ez5wd
    @ZainabAhsan-ez5wd 13 днів тому +5

    Pti ❤❤❤❤❤❤

  • @shaqaibnawaz1842
    @shaqaibnawaz1842 13 днів тому

    Well said mr sabir shakir

  • @riffatyasmin7281
    @riffatyasmin7281 13 днів тому

    Your balanced analysis are praise worthy. Prayers for my leader imran khan and people like you who are standing by the righteous.

  • @muttaqibhaioldnohay8712
    @muttaqibhaioldnohay8712 13 днів тому +3

    Time poora karte han bas sabir Bhai.

  • @Tahir_Malik786
    @Tahir_Malik786 13 днів тому +1

    یا اللّٰہ 🤲🕋🤲 پاکستان 🇵🇰پر رحم فرما
    وطن عزیز پر جو ظالم و جابر بدمعاش چور حکمران زبردستی قبض ہیں ان لوگوں سے پاکستانی مظلوم عوام کی ہمیشہ ہمیشہ کیلئے جان چھڑا دیں.

    • @syedaizazsohail9975
      @syedaizazsohail9975 13 днів тому

      آپ نے صحیح لکھا ۔ ان کو قبض ھو گیا ھے۔

  • @muhammadazharkhalid9449
    @muhammadazharkhalid9449 13 днів тому +2

    Centre is always One and Open as in the World ......Over Practices ..... ..

  • @khanbaig2812
    @khanbaig2812 13 днів тому

    Sada Jeo Khan Imran Khan Zandabad Pakistan Zandabad

  • @jonygamer4947
    @jonygamer4947 13 днів тому +1

    ہس شک خو نشتہ !!! عمران خان جیسے عظیم لیڈر صدیوں میں پیدا ھوتے ھیں اور ایسے لیڈر اللّٰہ پاک ک چنیدہ ھوتے ہیں!!! عمران اور عوام آج اس نحج پر پہنچ چکے ہیں کہ اب ان ہی کے فیصلے قبول کرنے پڑیں گے!!!! سب مل بیٹھ کر پاکستان کو بچایا جا سکتا ھے!!! چوروں اور ڈاکوؤں کا دور ختم؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

  • @AdnanrazaSajjadHussainbukhari
    @AdnanrazaSajjadHussainbukhari 13 днів тому

    Pakistan ka dil Imran khan

  • @ijjatkhan-g4o
    @ijjatkhan-g4o 13 днів тому

    صرف او صرف عمران خان زندہ باد

  • @AbdulRehman-u1g1j
    @AbdulRehman-u1g1j 13 днів тому +2

    ایبٹ آباد ہونا چاہیے

  • @Engr.92
    @Engr.92 13 днів тому

    Salaam dear sabir shakir sb 🎉

  • @UueuhdbBdnnd
    @UueuhdbBdnnd 13 днів тому

    Salam ap ko very happy for your information

  • @shafiqkhan6433
    @shafiqkhan6433 13 днів тому +1

    Good ❤❤❤❤❤

  • @IltafAbbasi-s8w
    @IltafAbbasi-s8w 13 днів тому +1

    AP ki jurat ko .Salam geo 1000 sall ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @alihussainbokhari3020
    @alihussainbokhari3020 13 днів тому +4

    Karachi Capital City rehta tou Military Establishment itni Mun'h Zor na hoti !!!!

  • @zarinajabir4448
    @zarinajabir4448 13 днів тому

    عمران خان ہر پاکستانی کے دل میں بستا ہے۔❤❤❤❤

  • @shahzadmustafa7597
    @shahzadmustafa7597 13 днів тому +6

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @afshanawan7386
    @afshanawan7386 13 днів тому

    فخر پاکستان عمران خان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد🇵🇰🤲🏼✊🏼🇵🇰

  • @naveedasim1133
    @naveedasim1133 13 днів тому +1

    Walyqum aslam sir

  • @QasimChandio-p7p
    @QasimChandio-p7p 13 днів тому

    Imran Khan zaindabad ❤️🥰❤️🥰❤️🥰❤️

  • @FatemaJaan2020
    @FatemaJaan2020 13 днів тому

    Mery khuda imran.khan ko kamyab karna ameen

  • @Belix.Official
    @Belix.Official 13 днів тому +2

    Islamabad is rightfully Capital. It’s bridge between 4 Provinces. Punjab, KPK, AJK, GB.

  • @fourstar9647
    @fourstar9647 13 днів тому +2

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @saminasaleem3827
    @saminasaleem3827 13 днів тому

    Wah khan wah jitay rahiye

  • @yasibujjan3889
    @yasibujjan3889 13 днів тому

    Zillay Shah is our HERO who supported KAPTAN unconditionally..❤❤❤