آپ لوگوں کا ایک کلک لگنا ہے اور ہو سکتا مجھ جیسے غریب کی زندگی بدل جائے۔ اللہ پاک اس سال 2022 میں ہی آپ کی تمام نیک حاجات کو پورا فرمائے اور آپ کے والدین کو ہمیشہ خوش رکھے آمین🤲🤲
Duck farming is important for our farmers as they can have a lot of protein. Secondly the can easily survived in pounds and canals the meat is another source of protein against check chicken Mafia. Please promote this concept Pakistan can export it by halal label. China is one of the top producer of duck 🦆 meat.
اس میں کوئی شک نہیں کہ ڈک کی قوت مدافعت بہت اچھی ہے ۔ انڈے سے بچہ نکلنے سے دو ماہ تک اگر بچے کو اچھی خوراک اور صاف پانی کے ساتھ ٹمپریچر کا خیال کیا جائے تو مورٹیلٹی بہت کم ہوتی ہے
Asal masala to product k mode of sale ka hota hai k kis platform pr kese easy sale hoga. Log na anda khate hai na hi gosht halanke ye halal hai. To phr easy sale kese?????? Sawal yo please ese kren k logon ko bat samjh ae ap k sawalat to bs!!!!!
اگر یہ ایسا ہی کم فیمس کاروبار ہے تو آپ اسے میڈیا پر کیوں لے آئے؟ بطخ کا عام طور پرنہ انڈہ استعمال ہوتا ہے نہ گوشت نہ ہی کوئی گھر میں پالتا ہے اسلئے فارغ ۔۔۔
You should display cell no and location and address clearly twice on the screen for three to four seconds other wise useless exercise do not waste time.
بطخ سخت جان ھے لیکن خوراک مرغی کی نسبت زیادہ کھاتی ہے فضول بات ہے کہ گھاس کھا کر انڈا دے گی۔اس کا انڈا بازار میں نھی بگتا۔کوئی بھی نہیں خرید تا۔اگر صرف اپنے گھر کے لئے رکھے پھر ٹھیک ہے
ہم تو ڈوبے ہیں صنم ،کیوں نا تمہیں بھی لے ڈوبے اس کی بات جو سمجھ آئی ہے مجھے۔۔۔ کچھ لوگوں جو جانوروں کا بزنس کر رہیں ہیں وہ لوگ شروع کر سکتے ہیں جوڑ لیکر چھوڑ دے وہ پھلتا پھولتا رہے گا اسپیشل بزنس ناممکن ہے۔۔۔
پیسے تو آپ کما رھے ہو اور کماؤ لیکن انکے لیے پانی کا انتظام تو کیا نہیں اور ناں ھی انہیں مناسب کھلی جگہ اور گھاس مہیا کی ھے جو ظاہر ھے ان بے زبان پرندوں پہ ظلم ھے۔۔۔۔۔ یہاں وائلڈ لائف والوں نے تو خیر آپ کو کیا کہنا ھے لیکن یہ بات اصول کے خلاف ھے اور آپ کسی اچھے ملک میں ہوتے تو وہ آپ کو بتاتے کہ آپ کتنی زیادتی کر رھے ہیں۔۔ باقی آپکی مرضی کیونکہ پاکستان میں قانون تو ھے کوی نہیں۔۔
Logo ko bewakoof bnana band krein. In ki khuraakh bohat ziyada hy.muhla poora preshan hoga badbu sy. Shor bhi har waqt krhi. Ye banda video bna k mall baichna cha ra bx.
نہ اس کا انڈہ لوگ پسند کرتے ہیں اور نہ ہی گوشت، اسی لئے اس میں کمپیٹیشن نہیں ہے
سر میں نے رکھی تھیں ان کی خوراک ماشااللہ اتنی زیادہ ہے کہ اس مہنگائ میں پوری نہیں کرسکتا
آپ لوگوں کا ایک کلک لگنا ہے اور ہو سکتا مجھ جیسے غریب کی زندگی بدل جائے۔ اللہ پاک اس سال 2022 میں ہی آپ کی تمام نیک حاجات کو پورا فرمائے اور آپ کے والدین کو ہمیشہ خوش رکھے آمین🤲🤲
Good
Aameen
گاؤں وغیرہ میں کھلی جگہ پر تو یہ سستی پڑتی ہیں لیکن اگر اپ چھت پہ رکھ کر خوراک پر پالیں تو یہ بہت مہنگی پڑتی ہیں
Bilkul esa hi hay brother 💯
Duck farming is important for our farmers as they can have a lot of protein. Secondly the can easily survived in pounds and canals the meat is another source of protein against check chicken Mafia. Please promote this concept Pakistan can export it by halal label. China is one of the top producer of duck 🦆 meat.
اس حافظ صاحب کی جتنی وڈیو بنی ھیں سب لاکھوں اور کروڑوں کی بچت ھوتی ھے سب جھوٹ ھے۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ ڈک کی قوت مدافعت بہت اچھی ہے ۔ انڈے سے بچہ نکلنے سے دو ماہ تک اگر بچے کو اچھی خوراک اور صاف پانی کے ساتھ ٹمپریچر کا خیال کیا جائے تو مورٹیلٹی بہت کم ہوتی ہے
Zabrdast
MashaAllah stay blessed
Very good information👌👌
ھریلو حد تک شوق سے پالے تو اچھا ہے مرغی بطخ اپنے گھر کے بچے کچے سے پانچ دس پل جاتے ہے ۔
yar bhot acha prinda hai andy b sehtmand hoty hain ghosht b tasty hota haibemari b km ati hai likn jaga k msla na ho tu best bsns hai
اس کاگوشت کیسے ہوتا ہے دیسی مرغی کی طرح یا جنگلی پرندے کی طرح جنگلی پرندے کا گوشت بہت ٹیسٹی ہوتا ہے
MashaAllah.very nice
MASHA ALLAH ♥️
Lâu lắm rồi mới được nghe lại bài này. Hay lắm ạ 😘
بھائی جان لوگوں کو گمراہ کرنے والی ویڈیو مت بناو بطخ ایک دن میں آدھا کلو خورک لازمی کھاتی ھے اگر خورک کم دیں گے تو کمزور ھوکے انڈا بھی نھیں دے گی
Wrong info dy rahy ap.
65 ducks hn daily ki 5 kg feed khati.
ماشاءاللہ سب جھوٹ۔ نہ بطح سیل ھوتی ھے اور نہ اسکا انڈہ
Kese kehsaktay hain aap yeh
@@Faari1498
فینسی برڈ صرف شوقین لوگ لیتے ھیں۔ مہینے میں ایک دو برڈ سیل ھو جاتے ھیں زیادہ نہی۔
Oo Bhai is moulvi ko bs videos banany se mtlb ha....logon ko Bewakoof Bnai jao note Chapi jao
Main mlashia hun edr to saal hota h
Ma Sha Allah
ماشاءاللہ 🌹
Waqie December mai b meri 2 duck open asaman k nechay bethi rehti hain
انڈے اور گوشت خود کھائیں
پہلے انڈے اور گوشت فری محلے والوں کو دیں پھر پیسے لینا شروع کر دینا
Kia is ka anda khane k liye bik skta he
یہ بھی ٹھیک ہے😂۔
پاکستانیوں کے نخرے بہت ہیں۔
Asal masala to product k mode of sale ka hota hai k kis platform pr kese easy sale hoga.
Log na anda khate hai na hi gosht halanke ye halal hai. To phr easy sale kese??????
Sawal yo please ese kren k logon ko bat samjh ae ap k sawalat to bs!!!!!
Beautiful video full watch12👗👉🥰👕🛍
Interesting programme.
اگر یہ ایسا ہی کم فیمس کاروبار ہے تو آپ اسے میڈیا پر کیوں لے آئے؟ بطخ کا عام طور پرنہ انڈہ استعمال ہوتا ہے نہ گوشت نہ ہی کوئی گھر میں پالتا ہے اسلئے فارغ ۔۔۔
Anda backery waly ly jaty hain
اس کی خوراک. پوری کرنا انتھای مشکل ھے
یار ان کو پانی میں نہ چھوڑنا ان کے ساتھ ظلم ہے کیونکہ یہ پانی میں بہت خوش رہتے ہیں
Yes
Toh jab paani mai khush
Rahtay hai
Phir aap kiu mana kar rahai hai
@@tastycookingforall mana nhi kia
Yes. Matlab k wo Pani me hi Khush rehty
Hen
@@tastycookingforall Dear perhaps you could not understand the meaning of the words
@@tanveerhussain9335
Really ?
بطخ پانی کا پرندہ ہے ۔ اسے بغیر پانی رکھنا ناجائزی ہے
اور بزنس کے حوالے سے کوئی مارکیٹ نہیں ۔
نہایت چھوٹے پئمانے سے شروع کرنی چاہئے
سبحان اللہ ماشااللہ سبحان اللہ❤
Nice sharing
Janab mai India se hoon aap se koe maalomaat kaisey hasil ki ja sakti hai
اتنا نفع ہے خود کیوں نہیں کر لیتا یہ کام جنکی مشہوری کروا رہا ہے
Kioke khud is moulvi ko farigh beth ky khany ki aadat pari hui ha....
وڈیو پر چلنے والے اشتہارات سے جو کمائی ہو رہی ہے کیا وہ کم ہے؟
نواز نے والی ساتھ صرف اللہ تعالی کی ہے اللہ تعالیٰ کی بس
v nice
Nice
Duck Ka anda aur goosht koi nai leta its total floop bussines
Bakery wale lete hein
ویری نائس
Great to see Maulvis in Media and business sectors
If you have beard it does not means that he is molvi
Han g q k baniya party ka he haq ni na sb krny ka. Or insano ko b pora haq h
@@ChemistryofLife haha good reply
Now a days Molvis are everywhere sir.
And this is sunnah for every Muslim
@ vikasb1400 dikha di na hi Diana soch.tari galti nai hy
Well done
Mashallah nice 👌
Aik swal dus dfa bar pochte hain anchor sahib
Lopa
Good Work
thanks
بھائی بطخ پانی کے بغیر کیونکر پرورش کر سکتے ھیں
"Nice business"
Nice business
Bhut profit? Eggs kis jageh sale kro gay ?
Ye sirf ek shouq hai, koi business nahi hai.
@@PakPunjabi Dear Tittle main Osi ny Likha NA KHURCHA BUT PAISA HI PAISA"
بطخاں ساڈی جند پر ساڈے کول جگہ نیہں 😔😔 پر سر 👍👍👍🤲🤲🤲😍😍😍🥰🥰🥰💕💕💐💐
good
You should display cell no and location and address clearly twice on the screen for three to four seconds other wise useless exercise do not waste time.
Janab aap hamey jaroor bataey aap ki meharbani hogey
Black cyuga our white pekin k chicks konsy mosim mein mil jaty hen
❤❤
Some friends need at lhr , ikara, kasur
wat a blck beauty duck wase tu sub karobar hi pit chuky
خریدے گا کون ؟
🎉😂😂 اس سوال کا جواب آپ نے خود ڈھونڈنا ہے 😂😂😂 5:08
Mashallah
Can we farming for get the meat?
Molting kiss maheenay me ho to hay
بطخ سخت جان ھے لیکن خوراک مرغی کی نسبت زیادہ کھاتی ہے فضول بات ہے کہ گھاس کھا کر انڈا دے گی۔اس کا انڈا بازار میں نھی بگتا۔کوئی بھی نہیں خرید تا۔اگر صرف اپنے گھر کے لئے رکھے پھر ٹھیک ہے
great
اسلام علیکم بھائی اپ نے پاپڑ کا کارخانے دکھایا تھا مجھے اپ کا موبائیل نمبر چاہھے
niri drd sri shor itna krti hen dimag kha jayn gi phir itny mehngy bdam khany pren gy wo bill kis khaty men jay ga
ہاں یہ بات میں بھی سوچ رہا تھا۔
🦆🦆 Duck KO _،10 mein bi Koi masla Nahi
Same location ma bi chakri road per hi rahta hun
Main b
He should built water pond they need it
بطخ کا گوشت لوگ پسند ہی نہیں کرتے
فارم بنا کہ کیا کرے
السلام و علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ،، اسکی مارکیٹ ویلیو کیا ہے یعنی برائیلر کے گوشت کی طرح اسکا گوشت بکتا ہے
bhi Ancona Duck ki farming shuro krni hai koi idia dey
But ducks are very noisy. Not a good idea to keep them in residential area.
Abhee aap naay mairee parosan nahee dhekee.
Ha ha ha ha 😂 😆 😄 🤣 😜 😀 😂 😆
Kia rate ha.....?
Can it sale easily in Karachi?
Oye..in k lia pani khider hia ..?
اس کے لیے نہری پانی دریا کنارہ اور یہ ٹھنڈے علاقے میں رکھی جاتی ہے......
Ducks ka egg sale kdr krna h bhai markeet ing ni h
Sir en k eggs log like nhe krty
Tell me sargodha Mai kha en k eggs sale krny h
Pr pire rate??
bhai rate ap k ziada hain
ہیلو حافظ اکرام کیسے ہیں برادر
سبز باغ
Sale krny me problem ati hy na
یہ فقرہ غلط کہا آپ نے یہ کفریہ اور شرکیہ فقرہ کہا آپ نے کہ اس نے مرنا ہی نہیں💔نظر ثانی۔۔قُرآن کریم فرماتا ہے کُلِ نفس ذائقة الموت
ASLAM ULKM JANAB.
KARACHI MEA KHA BATAKH FARMING KAMYAB HEA DESI MURGI KEA EGG SALE NAHI HUTA.
Agar Dak unday na de to uska Kya tarika hai
People dislike to eat duk eggs!only few people can use meat & eggs!
Sir par day fide ktni khat I ha
مولوی صاحب بطخ خوراک کے مقابلے میں انڈے پورے نہیں کرتی نقصان ہی نقصان ہے کھاتی زیادہ ہے اور انڈے کم دیتی ہے
Sir mujay ghar kay liay 5 chaiy kia app dey gey
Laikin Paani K baghair rakhna acha nahee.
Saffi or in ky ly floor kasa hona chy
Chicks mil sakty ha abi cargo ka zaray
Joht hy
ہم تو ڈوبے ہیں صنم ،کیوں نا تمہیں بھی لے ڈوبے
اس کی بات جو سمجھ آئی ہے مجھے۔۔۔
کچھ لوگوں جو جانوروں کا بزنس کر رہیں ہیں وہ لوگ شروع کر سکتے ہیں جوڑ لیکر چھوڑ دے وہ پھلتا پھولتا رہے گا
اسپیشل بزنس ناممکن ہے۔۔۔
Ande se bacha kese niklta ke Kia duk andoon p bethti he ya koi or taika he
Kuch khuda ka khoaf Khao bs
پیسے تو آپ کما رھے ہو اور کماؤ لیکن انکے لیے پانی کا انتظام تو کیا نہیں اور ناں ھی انہیں مناسب کھلی جگہ اور گھاس مہیا کی ھے جو ظاہر ھے ان بے زبان پرندوں پہ ظلم ھے۔۔۔۔۔ یہاں وائلڈ لائف والوں نے تو خیر آپ کو کیا کہنا ھے لیکن یہ بات اصول کے خلاف ھے اور آپ کسی اچھے ملک میں ہوتے تو وہ آپ کو بتاتے کہ آپ کتنی زیادتی کر رھے ہیں۔۔ باقی آپکی مرضی کیونکہ پاکستان میں قانون تو ھے کوی نہیں۔۔
bhai jaan in bathkhoo ko ankh ya tangoo ki bemari ho jati ha
lekin death nai hoti in ki
Buht mahingay hn
Logo ko bewakoof bnana band krein. In ki khuraakh bohat ziyada hy.muhla poora preshan hoga badbu sy. Shor bhi har waqt krhi. Ye banda video bna k mall baichna cha ra bx.
These people have been entrapped and not get out of it. OK as fancy bird farming. Very difficult to market or sell them.
Dear Ducks k saath Sharith k Maamla ha. Ye Makroh ha. Es liye Duck farming kaam ha
Kis ny bola hy makroh hy
100% halal bird hy
Serf wo parindy haram hy jo shikar kerty hn or cher phar karty hn