New Manqabat Usman-e-Ghani 2023 | Ba Haya O Ba Wafa Hazrat E Usman | Hafiz Tahir Qadri

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 7 жов 2024
  • New Manqabat Usman-e-Ghani 2023 | Ba Haya O Ba Wafa Hazrat E Usman | Hafiz Tahir Qadri
    #BaHayaOBaWafaHazratEUsman #manqabat #hazratusmanghani #18zilhaj #hafiztahirqadri #islam #naat #tahirqadri #hafizahsanqadri #NewManqabatUsman-e-Ghani2023#2023
    Credits :
    Track : Ba Haya O Ba Wafa Hazrat E Usman
    Naat Khuwan : Hafiz Tahir Qadri
    Naat Khuwan : Hafiz Ahsan Qadri
    Audio : Rao Wassay (RWDS)
    D.O.P : Syed Muhammad Bilal Sani
    Video : Ajwaa Production
    Edit & Post : Qazi Shaheer Ahmed Qadri
    Lyrics : Asim Ul Qadri Muradabadi
    Label : TQ Productions
    🌹۔۔۔۔۔۔۔مقبتِ مولی عثمان غنی۔۔۔۔۔۔۔۔🌹
    یا امیرالمومنین ،یا امیرالمومنین
    یا امیرالمومنین ،یا امیرالمومنین
    کس قدر اعلیٰ ہے رتبہ حضرتِ عثمان کا😊
    ہے نبی کےلب پہ چرچہ حضرتِ عثمان کا😊
    با حیا و با وفا حضرت عثمان(رضی اللہ عنہ)
    با حیا و با وفا حضرت عثمان(رضی اللہ عنہ)
    مصطفی بھی خود حیا فرما تے تھے عثمان سے💖
    اللہ اللہ وہ تھا تقوی حضرتِ عثمان کا💖
    با حیا و با وفا حضرت عثمان(رضی اللہ عنہ)
    با حیا و با وفا حضرت عثمان(رضی اللہ عنہ)
    آپ ہیں ایسے سخی جس کا نہیں کوئی جواب✨
    ہے گھرانہ جود والا حضرتِ عثمان کا✨
    وہ صحابی اور خلیفہ ہیں رسول اللہ ﷺ کے🌙
    اس لیے لب پر ہے نغمہ حضرت عثمان کا🌙
    یا امیرالمومنین ،یا امیرالمومنین
    یا امیرالمومنین ،یا امیرالمومنین
    با حیا و با وفا حضرت عثمان(رضی اللہ عنہ)
    با حیا و با وفا حضرت عثمان(رضی اللہ عنہ)
    حضرتِ مولی علی بھی کرتے تھے ان کا ادب🌷
    اس قدر پیارا تھا اسوہ حضرت عثمان کا🌷
    با حیا و با وفا حضرت عثمان(رضی اللہ عنہ)
    با حیا و با وفا حضرت عثمان(رضی اللہ عنہ)
    ایک مدت سے مرے سینے میں ہے یہ آرزو🤲
    یا خدا دیکھوں میں جلوہ حضرتِ عثمان کا🤲
    آسماں کے سینے میں جیسے چمکتا چاند ہے🌙
    اس طرح چمکے ہے روضہ حضرت عثمان کا🌙
    یا غنی ،(رضی اللہ عنہ)یا غنی،(رضی اللہ عنہ)
    کس قدر اعلیٰ ہے رتبہ حضرتِ عثمان کا
    ہے نبی کےلب پہ چرچہ حضرتِ عثمان کا
    با حیا و با وفا حضرت عثمان(رضی اللہ عنہ)
    با حیا و با وفا حضرت عثمان(رضی اللہ عنہ)
    ان کا دشمن دونوں عالم میں ذلیل و خوار ہو😊
    اور عزت پائے شیدا حضرتِ عثمان کا😊
    با حیا و با وفا حضرت عثمان(رضی اللہ عنہ)
    با حیا و با وفا حضرت عثمان(رضی اللہ عنہ)
    حشر میں عاصم شفاعت پاؤگے سرکار ﷺکی✍️
    تم لگاتے جاؤ نعرہ حضرتِ عثمان کا❤️
    یا امیرالمومنین ،یا امیرالمومنین
    یا امیرالمومنین ،یا امیرالمومنین
    با حیا و با وفا حضرت عثمان(رضی اللہ عنہ)
    با حیا و با وفا حضرت عثمان(رضی اللہ عنہ)
    یا امیرالمومنین ،یا امیرالمومنین
    یا امیرالمومنین ،یا امیرالمومنین
    مصطفیٰﷺ کی جان ہے عثمان ہے
    دین کی پہچان ہے عثمان ہے
    ------------------------------------------------
    Official Facebook page : / hafiztahirqadri
    Official Tiktok Account : / hafiz.tahir.q. .
    Official Instagram Account : / hafiztahirq. .
    Official Twitter Account : / realtahirqadri

КОМЕНТАРІ • 718