Розмір відео: 1280 X 720853 X 480640 X 360
Показувати елементи керування програвачем
Автоматичне відтворення
Автоповтор
Mashalla g bhai
❤️
Mashallah nice
Ma Shah Allah bhi g
❤️❤️
ماشاءاللہ اللہ پاک برکت دے
آمین ۔❤️❤️
زبردست آج افتتاح کر ہی دیا پھر
جی ایک ہی دن اپنی نکالی ۔اب روک دی۔
good
Nice
❤❤
کیا بات ہے حیدر صاحب دی جناب تھوڑا ٹائم کڈہ کے چکوال دا وزٹ بھی کرو ادھر موم پھلی کی کیا پوزیشن ہے شکریہ
جی انشاءاللہ بھائی ۔
یہ مورت گاؤں نکہ کہوٹ کے ساتھ ہے
جی بھائی
سر مونگ پھلی کے پھوسہ کا ریٹ فی من کیا ہے مونگ پھلی کا ریٹ فی من کیا ہے
پریس پر اوپر نیچے ہوتا رہتا ہے ذمیندار سے پانچ ہزار سے لے کر دس ہزار تک چار کنال کا ریٹ ہے ۔
Red or hard zameen py lagie ja skti h
سر نکالنے میں پریشانی ہوتی ہے اور اس کا کلر بھی اچھا نہیں ہوتا ۔
Asslam u alaekm bhae
جی وعلیکم السلام ۔❤️❤️❤️
Asalam o alikum bhai ap sa milna ho to kahan ana ho ga
جی بھائی ویلکم.... رابطہ کر کے آئیے گا. کیونکہ میں ادھر ادھر نکلا ہوتا ہوں. نمبر 03005781024
Haider shb kitni jaga patai ki hai ek din mein, or kia ye bari 16 hai?
جی باری سولہ نہیں ہے ۔دیسی اور باری گیارہ ہے۔دیسی 65 ۔70 پرسنٹ اور باری گیارہ 30۔35 پرسنٹ ۔۔۔۔۔۔۔دو ایکڑ کے قریب ہی ہو گی ۔ایوریج کم ہے تقریباً چھ بوری کے لگ بھگ ۔۔۔۔۔
سر ایک ہی دن پٹائی اور گواہی کر سکتے ہیں یا دوسرے دن گواہی کرے
بھائی جان ہم نے صبح پٹائی کی اور شام کو تھریشر لگا دیا۔ہمارے علاقے میں اکثر ایسے ہی کر رہے ہیں ۔
@@haidervlogsmourat 14000پر کنال میں نے سیل کر دی
@@adeelawan4241 اچھا۔
Sir ap ki mongphli too kafi sabz hi ..15/20 din aram nal kud c
جی بھائی آدھی تھوڑی سی خراب تھی اس جگہ میں ۔تو اس وجہ سے پٹائی کی ۔اب انشاءاللہ کچھ دن اور دیکھیں گے ۔کیونکہ بارش کی بھی پیشنگوئی ہے۔
Wahhh sir kbb sy
Hmary ilaqy mn b ik video bnyen mn khaur k pas ik gawon hi sehwal .kamrial k pas ..
@abdulsamad-fb8ec یہ کل نکالی تھی ۔
Sir g priss ki vadio bno or bata bosa da bara
جی بھائی ویڈیو میں ریٹ بھی بتائے تھے ۔کل انشاءاللہ ریٹ کی بھی ویڈیو آئے گی
fe acar kitni man paidawar aa rahe ha?
جی بھائی بیچی نہیں ہے گھر لے کر آئے ۔امید ہے کہ سات من پر چار کنال تو ہو گی شاید
Sir yea phog gand (residue) hai mongphali Kitna ka sale hoga 4 kanal ka?
سر میں کچھ کہ نہیں سکتا. مونگپھلی کی جگہ میں جا کر ہی پتہ چلتا ہے. 40 ہزار کے لگ بھگ ادھر بک رہا ہے.
اس جگہ کی اوسط پیداوار بتائیے گا اور ساتھ میں اس جگہ پر کھاد کی فی ویگہ مقدار بوری اور کون سی کھاد استعمال کی تھی یہ بھی بتائیے گا
تقریباً چھ بوری کے لگ بھگ ۔۔۔۔۔کھاد sop پہلے دی تھی۔بعد میں گوڈی ۔۔۔۔پھر۔۔۔اوپر ہیلتھ والا سپرے ۔۔۔۔۔۔طاقت کے لئے ۔۔۔۔۔۔
@@haidervlogsmourat ایس او پی کھاد فی ویگہ کتنی بوری رکھی تھی؟
@ishaqmalik1414 سر اس جگہ پر دو ایکڑ تے ایک ںوری
@@haidervlogsmourat دو ایکڑ پر یا دو ویگہ پر ؟اگر دو ایکڑ پر ایک بوری ایس او پی ڈالی ہے تو کھاد کم نہیں ڈالی؟
@@ishaqmalik1414 جی بھائی وگہ پر یعنی ایک ایکڑ پر......
8بجہ آنا چاہیے
کیا چیز بھائی سمجھا نہیں ۔
بھائی جان یہ بیچ کون سا ہے
جی بھائی باری گیارہ تیس پرسینٹ اور ستر پرسینٹ دیسی۔۔۔۔۔
Ap Kay 50 acre ki katai ka Liya Kitna ghantay lagtay hai?
جی بھائی جان میرے پاس تقریباً چالیس بگھہ ہے مونگپھلی ۔۔۔۔۔۔آپ کس طرح ٹائم پوچھ رہے ہیں ۔تھریشر کا یا بلیڈ کا ۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
@@haidervlogsmourat blade ka?
@@justindividual7496 جی چار وگہے پر تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ لگتا ہے تقریباً
بھائی جان یہ جگہ کتنے کنال ے
بھائی یہ تقریباً سولہ کنال تک تو ہو گی ۔
Blade oper rakha krin taa k jurr kati jaye
جی کٹر اچھا کام کرتا ہے۔اگر تھوڑا اوپر کیا جائے تو پھر کٹر کٹائی کم کرتا ہے
Busa wlo k number da hm ne sell krna ha
نمبر بھائی کس کا دوں ۔ادھر سے بھی لینا بند کر دیا انھوں نے ۔۔۔۔۔۔۔۔جب کوئی لے گا تو نمبر دوں گا ۔بلکہ ویڈیو دوں گا اس کی۔۔۔۔۔۔
Mashalla g bhai
❤️
Mashallah nice
❤️
Ma Shah Allah bhi g
❤️❤️
ماشاءاللہ
اللہ پاک برکت دے
آمین ۔❤️❤️
زبردست آج افتتاح کر ہی دیا پھر
جی ایک ہی دن اپنی نکالی ۔اب روک دی۔
good
❤️❤️
Nice
❤️❤️
❤❤
❤️❤️
کیا بات ہے حیدر صاحب دی جناب تھوڑا ٹائم کڈہ کے چکوال دا وزٹ بھی کرو ادھر موم پھلی کی کیا پوزیشن ہے شکریہ
جی انشاءاللہ بھائی ۔
یہ مورت گاؤں نکہ کہوٹ کے ساتھ ہے
جی بھائی
سر مونگ پھلی کے پھوسہ کا ریٹ فی من کیا ہے
مونگ پھلی کا ریٹ فی من کیا ہے
پریس پر اوپر نیچے ہوتا رہتا ہے ذمیندار سے پانچ ہزار سے لے کر دس ہزار تک چار کنال کا ریٹ ہے ۔
Red or hard zameen py lagie ja skti h
سر نکالنے میں پریشانی ہوتی ہے اور اس کا کلر بھی اچھا نہیں ہوتا ۔
Asslam u alaekm bhae
جی وعلیکم السلام ۔❤️❤️❤️
Asalam o alikum bhai ap sa milna ho to kahan ana ho ga
جی بھائی ویلکم.... رابطہ کر کے آئیے گا. کیونکہ میں ادھر ادھر نکلا ہوتا ہوں.
نمبر 03005781024
Haider shb kitni jaga patai ki hai ek din mein, or kia ye bari 16 hai?
جی باری سولہ نہیں ہے ۔دیسی اور باری گیارہ ہے۔دیسی 65 ۔70 پرسنٹ اور باری گیارہ 30۔35 پرسنٹ ۔۔۔۔۔۔۔دو ایکڑ کے قریب ہی ہو گی ۔ایوریج کم ہے تقریباً چھ بوری کے لگ بھگ ۔۔۔۔۔
سر ایک ہی دن پٹائی اور گواہی کر سکتے ہیں یا دوسرے دن گواہی کرے
بھائی جان ہم نے صبح پٹائی کی اور شام کو تھریشر لگا دیا۔ہمارے علاقے میں اکثر ایسے ہی کر رہے ہیں ۔
@@haidervlogsmourat 14000پر کنال میں نے سیل کر دی
@@adeelawan4241 اچھا۔
Sir ap ki mongphli too kafi sabz hi ..15/20 din aram nal kud c
جی بھائی آدھی تھوڑی سی خراب تھی اس جگہ میں ۔تو اس وجہ سے پٹائی کی ۔اب انشاءاللہ کچھ دن اور دیکھیں گے ۔کیونکہ بارش کی بھی پیشنگوئی ہے۔
Wahhh sir kbb sy
Hmary ilaqy mn b ik video bnyen mn khaur k pas ik gawon hi sehwal .kamrial k pas ..
@abdulsamad-fb8ec یہ کل نکالی تھی ۔
Sir g priss ki vadio bno or bata bosa da bara
جی بھائی ویڈیو میں ریٹ بھی بتائے تھے ۔کل انشاءاللہ ریٹ کی بھی ویڈیو آئے گی
fe acar kitni man paidawar aa rahe ha?
جی بھائی بیچی نہیں ہے گھر لے کر آئے ۔امید ہے کہ سات من پر چار کنال تو ہو گی شاید
Sir yea phog gand (residue) hai mongphali Kitna ka sale hoga 4 kanal ka?
سر میں کچھ کہ نہیں سکتا. مونگپھلی کی جگہ میں جا کر ہی پتہ چلتا ہے. 40 ہزار کے لگ بھگ ادھر بک رہا ہے.
اس جگہ کی اوسط پیداوار بتائیے گا اور ساتھ میں اس جگہ پر کھاد کی فی ویگہ مقدار بوری اور کون سی کھاد استعمال کی تھی یہ بھی بتائیے گا
تقریباً چھ بوری کے لگ بھگ ۔۔۔۔۔کھاد sop پہلے دی تھی۔بعد میں گوڈی ۔۔۔۔پھر۔۔۔اوپر ہیلتھ والا سپرے ۔۔۔۔۔۔طاقت کے لئے ۔۔۔۔۔۔
@@haidervlogsmourat ایس او پی کھاد فی ویگہ کتنی بوری رکھی تھی؟
@ishaqmalik1414 سر اس جگہ پر دو ایکڑ تے ایک ںوری
@@haidervlogsmourat دو ایکڑ پر یا دو ویگہ پر ؟
اگر دو ایکڑ پر ایک بوری ایس او پی ڈالی ہے تو کھاد کم نہیں ڈالی؟
@@ishaqmalik1414 جی بھائی وگہ پر یعنی ایک ایکڑ پر......
8بجہ آنا چاہیے
کیا چیز بھائی سمجھا نہیں ۔
بھائی جان یہ بیچ کون سا ہے
جی بھائی باری گیارہ تیس پرسینٹ اور ستر پرسینٹ دیسی۔۔۔۔۔
Ap Kay 50 acre ki katai ka Liya Kitna ghantay lagtay hai?
جی بھائی جان میرے پاس تقریباً چالیس بگھہ ہے مونگپھلی ۔۔۔۔۔۔
آپ کس طرح ٹائم پوچھ رہے ہیں ۔تھریشر کا یا بلیڈ کا ۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
@@haidervlogsmourat blade ka?
@@justindividual7496 جی چار وگہے پر تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ لگتا ہے تقریباً
بھائی جان یہ جگہ کتنے کنال ے
بھائی یہ تقریباً سولہ کنال تک تو ہو گی ۔
Blade oper rakha krin taa k jurr kati jaye
جی کٹر اچھا کام کرتا ہے۔اگر تھوڑا اوپر کیا جائے تو پھر کٹر کٹائی کم کرتا ہے
Busa wlo k number da hm ne sell krna ha
نمبر بھائی کس کا دوں ۔ادھر سے بھی لینا بند کر دیا انھوں نے ۔۔۔۔۔۔۔۔
جب کوئی لے گا تو نمبر دوں گا ۔بلکہ ویڈیو دوں گا اس کی۔۔۔۔۔۔