Evergreen goat fodder | Dry Fodder For Goats | Low cost Chara | Stall feeding Goat Farming | Goat
Вставка
- Опубліковано 27 сер 2024
- Evergreen goat fodder
Super food for goats
Dry Fodder for goats
Low cost Chara
Stall feeding Goat Farming
Goat Feed
Fodder for goats
Bakri ka Sasta Charah
Cheapest fodder for animals
Bakri ki khorak
Best fodder for goats & sheeps
Wanda formula
Best goat feed
Gandam ki tiori
Gandam ka bhinsa
Wheat straw
Bakri ko kiya Khorak Khelain
Bakri ki khushk khorak
Bakri ka khushk charah
Sada bahar Chara
Sasta Chara
Business plan with goat Farming
Small Business ideas
Goat Goat
HB Business TV
Business TV
Apna karobar
Goat Farming
Goat Farming Business
Goat Farming In Pakistan
#Evergreen_goat_fodder
#lowcostgoatfodder
#dryfodderforanimals
#goatfeed
#super_food_for_goats
#farming
#hbbusinesstv
#animals
#goatfarming
#bakri
#charah
#bestfeedforgoats
❤❤❤lovely video ❤❤❤
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Ok
Good sr
❤️🌹
Bilkul 100% Such baat hy
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
ماشاءاللہ بہت خوب اور نہایت عمدہ طریقہ
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
جو بھای بکری فارمینگ کر رہے ہیں یہ چارہ لازمی کھیلایا کیجیے سستا بھی ہے اور فایدہ مند بھی ❤
صحیح کہا ❤️
Good Information chcaaa
شکریہ 🌹
Sir mugha what's app group pa add karlai
Mugha baat Karni hai zaroori
Mashwara Karna thaa
Karachi sa hoo
اسلام و علیکم۔۔ اللہ آپ کو خوش رکھے بہت ہی بہترین اور سچی بات بتاتے ہیں آپ۔۔ مجھے آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ کیا بکریوں کے ساتھ ساتھ بکروں کو بھی یہ چارہ دے سکتے ہیں ؟ رہنمائی فرمائیں ۔۔ جزاک اللہ
Quetta
ویلکم
Bohaat acha chara he allah aapko khosh rahey Ameen
آمین شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Mashallah bhai jan thankx
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Mashallah sir g Anwar subhani Kuwait
شکریہ 🌹❤️ سلامت رہیں
Mashallah great Habib Bhai Allah Pak ap ko salamat rkhyn ameen
آمین شکریہ سلامت رہیں
MashaAllah stay blessed
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Allah pak apko sehaat say rakhay ameen
آمین سلامت رہیں
Bhai jan apna dera ki video bna
چینل پہ ویڈیو موجود ہے
mashallah EJAZ from faisalabad habib bhai pehly apka bht bht shukriya meri bakri ka aik than band ho gaya tha apny dahi sarsu oil aur laal mirch btai thi alhamdullilah us than sy doodh any lag gaya 🌹
habib bhai us ka than chota reh gaya hai ab kya du usy ghaban nahi hai khali hai
دیسی گھی دو چمچ اور کالی مرچ 10 دانہ روزانہ تیس دن لگاتار ایک مہینہ۔ سو فیصد تو مشکل ہے لیکن ان شاءاللہ کافی حد تک برابر ہو جائے گا
@@hbbusinesstv thanks a lot habib bhai
MashaAllah
شکریہ 🌹
بکری کے شوقین مجھے فالو کریں ❤😊
❤❤❤ nice 👍
شکریہ 🌹
بھائی لیکچر زیادہ دیتے ہو پوئنٹ کی باتیں صرف دو تین منٹ ہوتے ہیں
برداشت کیا کریں بھائی ۔۔ آپ ہی فائدہ ہوتا ہے
Good
شکریہ 🌹
گندم خشک ہو یا بھگو کر۔
اگر خشک ہو کیا نیو کراس یا گھبن کو بھی دے سکتے
گھبن کو گندم کا دلیہ استعمال کروائیں
Habib bhai pani isk sath har waqat para rahy dana hota h isme to masla to ni hota pani har waqt rakhny sy?
پہلے دس پندرہ دن ایک گھنٹہ بعد پلائیں اسکے بعد بیشک پڑا رہے
❤❤❤
بھائی جان باکستان میں اس وقت مہنگائی بہت زیادہ ہے کیا اس وقت جانوار آسانی سے سیل ہو جاتے ہیں کیونکہ اس وقت باکستان میں حالات بہت خراب ہیں اس بارے میں آپ کیا کہتے ہیں
آسانی سے فروخت ہو جاتے ہیں ۔ بلکہ اس عید پہ تو آخری دنوں قربانی کے لیئے جانور بھی نہیں مل رہا تھا
@@hbbusinesstv بھائی جان میرا ارادہ ہے کہ ہر چھ ماہ کی عمر میں سیل کرنے کا گوشت کہ حساب سے کیا آسانی سے سیل ہو جائے گے اور کہاں سیل ہو گے
Alhumdullilah Meri Goats isper lag Gaye Hein. Habib Bhai Apka Bohat Shukria, Sub sy Bara Masla hota hi Charay ka Hy.
Acha Result Hy iska bus Mery pass Tori Store Karny Ki Jaga Nahin Hy.
پلاسٹک کے بڑے بورے فل کرکے گھر کی چھت پہ رکھ دیں اور واٹر پروف ترپال سے ڈھک دیں
@@hbbusinesstv Ma Sha Allah. Zabardast. Habib Bhai Kiya Zabardast idea Diya. Allah Apko Khush Rakhy. Mera tu Masla hi hul hogaya Hy. In Sha Allah mein yeh Zaroor Karon ga.
❤❤
السلام علیکم جناب میری بکری دودہ کم دیتی ہے اکثر بیمار رہتی ہے خا موش کھڑی رہتی ہے کیا دوں؟
جزاک اللہ
❤❤❤❤❤
🌹
Kia Sheep ke ley bhi ye chara thek hay
بالکل زبردست
سر 9 منٹ کی اصل 5:00 سے شروع۔ باقی ایویں
مچ مچ کوئی گل نئیں
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
🌹🌹
آپ کی لوکیشن کہاں ہیں ۔۔۔۔میں وزٹ کرنا چاہتا ھوں سٹارٹ کرنے سے پہلے ۔۔۔اپ سے ملنا چاہتا ھوں
السلام وعلیکم آپ کہاں سے
بھای زبردست کام آپ بس TMR ڈالے کہ نہین
صرف گھبن بکری کو آخری دو ماہ ڈالیں باقیوں کے لیئے یہی کافی ہے
Chacha Kahn se ho
ڈسٹرکٹ خوشاب
hum 1 saal sy yehi khila rahy h, bakriyan din ba din kamzor horahi. kisi ny bola tori garm hoti h yeh bakri sokha dyti h. aesa horaha bakriyon k sath
غلط کہا جس نے بھی کہا ۔ تیل دیا کریں ہفتہ میں ۔اور ڈیورمنگ کریں
@@hbbusinesstvسر آپ ساتھ یہ بھی گائڈ کرا کرہن کہ تیل لازمی دیں اور ساتھ ہاضمہ مصالحہ
Ji Bhai Jan shed Ka farsh agar Kacha bhi ? ho Tu sardion may sookhta Nahi Kia karain
اب بکریوں کی مینگنیاں سٹاک کرلیں دھوپ پہ سردیوں تک گل سڑ جائیں گی ہم وہ ڈالتے ہیں ۔ گرم بھی ہوتی ہے اور یورن وغیرہ جذب کرنے کی گنجائش کافی زیادہ ہوتی ہے
Assalam O Alikum janab pochna tha k Sialkot me zare zameen par goat farm banaya ja sakta ha.
بالکل بنا سکتے ہیں
Thank you
Aishwarya hai ki bakri ko jabardasti bakre ne cross Kar Diya hai bar bar heat per a jaati hai Amar nahin tha Raha si bakri ka kya kiya jaaye
Plz nmk or soda ki mqdar?
آدھا چمچ میٹھا سوڈا فی جانور اور ایک چمچ نمک فی جانور
Bakri ko jabardasti bakre ne cross kar diya hai barbar hit per a jaati hai si bakri ka kya kiya jaaye Amar nahin tha Raha aisi bakri ka kya kiya jaaye
چینل پہ جائیں ویڈیو موجود ہے
سر اپکا نمبر مل سکتا ہے کیا اپکا فیس بک ہے یا نہیں اگر ہے تو پلیز ضرور بتا دیں
Only voice message wtsapp please not attended call 03456814489
Bhai apka number mill jayega
Sir ap ka number chwa
chat.whatsapp.com/HyULhsuZF7WC2eynp2CV66
اسلام و علیکم۔۔ اللہ آپ کو خوش رکھے بہت ہی بہترین اور سچی بات بتاتے ہیں آپ۔۔ مجھے آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ کیا بکریوں کے ساتھ ساتھ بکروں کو بھی یہ چارہ دے سکتے ہیں ؟ رہنمائی فرمائیں ۔۔ جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
بالکل کھلا سکتے ۔
سلامت رہیں شکریہ 🌹