شاہ جی آپ کہنا کیا چاہتے ہیں کسی ایک صحابی رضه کا بغض دل میں رکھ کر اہل بیت رض سے محبت مردود ہے اور نہ ہی یہ مودت ہے بلکہ ان نفوس قدسیہ کی مخالفت اور خود ان کے عقائد کے خلاف ہے
شاہ جی نے کون سی بغض کی بات کی ہے؟ ؟ یا آپ علم غیب جانتے ہیں شاہ جی کے دل میں بغض ہے؟؟ یا آپ اھلبیت ع کے بغض میں اندھے ہیں؟؟ جو ہر طرف تمہیں اندھیرا نظر آرہا ہے؟
دبے لفظوں میں جن پر آپ نکتہ چینی کر رہے ہیں ان کے بارے میں خود اہلیت عظام رض کا کیا موقف تھا جو آپ کا ہے یا معاملہ اس کے برخلاف ہے اہلسنت کی صحیح روایات کی روشنی میں ثابت تو کرو ورنہ مانو کہ اہل بیت اور متقدم آل رسول کا وہی موقف تھا جو اہلسنت کا ہے اور آپ شاہ جی اپنے بڑوں کومت چھوڑیں اسی میں عزت ہے انہی کا موقف درست ہے آپکے مقابلے میں
اپ بھی ذرا اندھی محبت چھوڑ کر انصاف کی کسوٹی پر بیتھ کر قران اور تاریخ کا صحیح مطالعہ کریں. شاہ جی کا مطالعہ بالکل وسیع ہے اوور سوفیصد ٹھیک ہے. صحیح حدیث کے مطابق انھوں نے بیان.فرمایا ہے.
رسول ص نے صحابیوں کا نہیں فرمایا بلکہ. اپنی آل عترت کا فرمایا ہے جو ان سے بغض رکھے وہ مردود ہے. نہ صحابیوں سے ..اگر صحابیون سے بغض رکھنے مردود ہوتا سب سے پہلے معاویہ مردود ہوجاتا ہے جو حضرت علی ع سے بغض رکھتا تھا پھر حضرت عثمان مردود ہوجاتا ہے جو حضرت عمار یاسر سے بغض رکھتا تھا.. ذرا کتاب مشاجرہ صحابہ پڑھ کر دیکھیں. اور انصاف کریں. اندھی محبت اور اور اندھا بغض. انسان کو حق سے دور کردیتی ہے. شاہ جی کا موقف باالکل قرآن حدیث اور تاریخ کی روشنی میں سوفیصد صحیح ہے.
سلام یا اہلبیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤❤❤❤❤
اللھم صل علی محمد و آلہ و عترتہ و بارک وسلم
الصلوات و سلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤❤❤❤
Ma sha Allah subhan Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤
Very very impressive may Allah subhan give you reward ameen beautiful and attractive byan by Syed tayyab shah SB nation proud on you ❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ بیشک
سبحان اللہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah. SubhanAllah
ماشاءاللہ جی بیشک ❤
Bht aala g sarkar subhan Allah.❤❤❤❤❤
Subhanallah
Sada Geo shah g slam at rhain
MASHA ALLAH, SUBHAN ALLAH
اللہ تعالیٰ محمد وآل محمد علیہم السلام کے صدقے آپ کی زندگی کرے ❤
Mashallah LOVE you
❤❤❤❤❤
شاہ جی آپ کی عظمت کو سلام.
کیونکہ آپ اھلبیت ع کی عظمت کو بیان فرماتے ہیں.
Haq Ya Ali as
Huq ada karti hoon aga jan
Kashmir hind
سلا م یا اھلبیت علی حق
شاہ جی آپ کہنا کیا چاہتے ہیں کسی ایک صحابی رضه کا بغض دل میں رکھ کر اہل بیت رض سے محبت مردود ہے اور نہ ہی یہ مودت ہے بلکہ ان نفوس قدسیہ کی مخالفت اور خود ان کے عقائد کے خلاف ہے
شاہ جی نے کون سی بغض کی بات کی ہے؟ ؟
یا آپ علم غیب جانتے ہیں شاہ جی کے دل میں بغض ہے؟؟
یا آپ اھلبیت ع کے بغض میں اندھے ہیں؟؟
جو ہر طرف تمہیں اندھیرا نظر آرہا ہے؟
دبے لفظوں میں جن پر آپ نکتہ چینی کر رہے ہیں ان کے بارے میں خود اہلیت عظام رض کا کیا موقف تھا جو آپ کا ہے یا معاملہ اس کے برخلاف ہے اہلسنت کی صحیح روایات کی روشنی میں ثابت تو کرو ورنہ مانو کہ اہل بیت اور متقدم آل رسول کا وہی موقف تھا جو اہلسنت کا ہے اور آپ شاہ جی اپنے بڑوں کومت چھوڑیں اسی میں عزت ہے انہی کا موقف درست ہے آپکے مقابلے میں
اپ بھی ذرا اندھی محبت چھوڑ کر انصاف کی کسوٹی پر بیتھ کر قران اور تاریخ کا صحیح مطالعہ کریں.
شاہ جی کا مطالعہ بالکل وسیع ہے اوور سوفیصد ٹھیک ہے.
صحیح حدیث کے مطابق انھوں نے بیان.فرمایا ہے.
کسی ایک صحابی کا بعض لے کر مرگیا تو مردود ہوگیا
رسول ص نے صحابیوں کا نہیں فرمایا بلکہ.
اپنی آل عترت کا فرمایا ہے جو ان سے بغض رکھے وہ مردود ہے.
نہ صحابیوں سے ..اگر صحابیون سے بغض رکھنے مردود ہوتا سب سے پہلے معاویہ مردود ہوجاتا ہے جو حضرت علی ع سے بغض رکھتا تھا پھر حضرت عثمان مردود ہوجاتا ہے جو حضرت عمار یاسر سے بغض رکھتا تھا..
ذرا کتاب مشاجرہ صحابہ پڑھ کر دیکھیں.
اور انصاف کریں.
اندھی محبت اور اور اندھا بغض.
انسان کو حق سے دور کردیتی ہے.
شاہ جی کا موقف باالکل قرآن حدیث اور تاریخ کی روشنی میں سوفیصد صحیح ہے.
کونسی صحیح حدیث میں لکھا ہے؟؟
یا اپنی طرف سے اندھا دھند فائیر مارتے ہو؟؟
❤❤❤❤❤❤❤