Bhod khushi ki bat hai aub sukkur city main bi bhod ache food center open ho rahe he main karachi main mustaqil re raha hu 24 sal se magar mera taluq sukkur se he wahi peda hua education hasil ki magar 2000 se karachi shift ho gya
میں کھانے پینے کی ویڈیو خاص کر کراچی کی دیکھتا تھا تو میرا دل روتا تھا اور میں سوچتا تھا کہ سکھر میں بھی تو کھانے پینے کی بہت اچھی اچھی شاپ موجود ھیں لیکن یہ یوٹیوب پر کیوں نہیں آتی تو پھر میں نے ویڈیو بنانی شروع کردی شروع میں تو میرے سبسکراٸبر 18 تھے اور میں جب کہیں ویڈیو بنانے جاتا تھا تو لوگ میرا مزاق بناتے ابے تیرے پاس تو صرف 18 ھیں فلاں کو دیکھو اس کے تو ھزاروں میں ھیں تم جاٶ یا ھم نے اپنی شاپ کی ویڈیو نہیں بنوانی اور میں دل ھی دل میں بہت روتا تھا لیکن اب میرے پاس 181 سبکراٸبر موجود ھیں میں اللہ کے سہارے نکلا ھوں اپنے سکھر شہر کو اوپر لانے کے لیے سفر بس آپ دعا کریں
Zbrdstt😍👍
Apne shair ki taraqi dek ker bhod acha laga ap ase hi ache video bante rahe meri puri support ap keh sat he humesha
اسلام علیکم آپ کی بہت بہت مھربانی جو آپ نے مجھے اتنے اچھے کمینٹس لکھے اور میرا حوصلہ بڑھایا میں آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ھوں
Nice bhii 😍😍😍
Bhod khushi ki bat hai aub sukkur city main bi bhod ache food center open ho rahe he main karachi main mustaqil re raha hu 24 sal se magar mera taluq sukkur se he wahi peda hua education hasil ki magar 2000 se karachi shift ho gya
میں کھانے پینے کی ویڈیو خاص کر کراچی کی دیکھتا تھا تو میرا دل روتا تھا اور میں سوچتا تھا کہ سکھر میں بھی تو کھانے پینے کی بہت اچھی اچھی شاپ موجود ھیں لیکن یہ یوٹیوب پر کیوں نہیں آتی تو پھر میں نے ویڈیو بنانی شروع کردی شروع میں تو میرے سبسکراٸبر 18 تھے اور میں جب کہیں ویڈیو بنانے جاتا تھا تو لوگ میرا مزاق بناتے
ابے تیرے پاس تو صرف 18 ھیں فلاں کو دیکھو اس کے تو ھزاروں میں ھیں تم جاٶ یا ھم نے اپنی شاپ کی ویڈیو نہیں بنوانی اور میں دل ھی دل میں بہت روتا تھا لیکن اب میرے پاس 181 سبکراٸبر موجود ھیں
میں اللہ کے سہارے نکلا ھوں اپنے سکھر شہر کو اوپر لانے کے لیے
سفر
بس آپ دعا کریں
Nice Khan baba
کمینٹس دینے کا شکریہ
Keep Growing Brother 👍
کمینٹس کرنے اور میرا حوصلہ بڑھانے کا شکریہ