Purification, Beauty and Zaheen Shah Taji تزکیہ، جمال اور ذہین شاہ تاجی - Ahmad Javaid
Вставка
- Опубліковано 12 січ 2025
- تصوف کی جمالیاتی اور عقلی اساس پر بابا ذہین شاہ تاجی کی شخصیت کے ضمن میں گفتگو
از احمد جاوید صاحب
احمد جاوید صاحب کے مجموعۂ کلام اور تزکیے کے موضوع پر احمد جاوید صاحب کی کتب کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
/ ahmadjavaid
👉🏻 𝐅𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤 𝐏𝐚𝐠𝐞
/ ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
/ ajavaidofficial
👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
/ ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
/ _created
👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
/ @khayalhkj
#Ahmad_Javaid
#احمد_جاوید
#تزکیہ
#Tazkia
اللہ کا صد ہزار شکر کہ ہمارے پاس احمد جاوید جیسے اسکالر موجود ہیں۔ ہر بات ایک سےبڑھ کر ایک قیمتی
اللہ حضرت زهین تاجی کے صدقے ہم سب کی پریشانیاں دور فرمادے ۔آمین ثم آمین
میرے نانا بابا ذہین شاہ تاجی کا سے احمد جاوید صاحب کی کافی ملاقاتیں رہیں ہیں امید ہے کہ ان ملاقاتوں کا احوال بھی کچھ سننے کو ملے گا۔انشااللہ
Jazak Allah khair 🤲🏼🕋❤️
ع خود پہنچ جائے گی جو چیز جہاں سے آئی
چوکھٹ آباد دولت زیادہ، سلامت رہیں باکرامت رہیں، احمد جاوید صاحب !
Jo apnay ikhfa mai Haq hai, apnay izhar mai Jamal hai, aur apni taseer mai Khair hai. Allah ap ko khair o afeat k saay mai rakhay amen.
Aameen #rehbrtalk
حق کو اخفا میں رکھنے کی کیا،مصلحت ہے؟ کیا بہتر نہ ہو گا اگر حق ظاہر ہو؟
@@nomanvardag1تاکہ حق کو تلاش کیا جائے ۔۔۔۔
سبحان اللّٰہ جزاک اللّٰہ الخیر ،حضرت
اللہ اللہ۔۔۔۔۔۔کیا قیمتی باتیں ہیں۔۔۔۔
wah wah SubhanAllah
الھم بارک فی علمک وعملک
There must be an effort of transcription of Ahmad sahab's lectures . . . It would be a great favour and effort for the preservation of the lectures in verbal and print form . . .
The speech from 3.19 to 5.50 is a great motivation for seekers of TAZKIYA
سبحان اللہ 💫💫💫
Salam Sir, Allah aap ko eeman pay istaqamat ata farmain ( aameen).... Aap ko sehat kay saath draz umar ata farmain, Ameen
سبحان اللہ
Baba Zaheen shah Taji par ho sake toh detail lecture upload kare badi meharbani hogi...
ماشاءاللہ
jazakaAllah khair, Allah app ko hamesha salamat rakhen ameeen. App k in clips say jo faida ho raha unimaginable ha.
Inqilab e azeem.. فحاشی کا ممنوع ہونا جمالیاتی ذوق کی حفاظت کے لئے ہے
بہت اعلٰی
کمال
Zauqi pasti se niklny ki tdbeer agr kahin btaean hy javed sb ny...plzz wh share krdain...agr ni kean tou plz uspy lecture record krwa dain....
❤❤❤❤❤
Kindly do a video on Hazart Wasif Ali Wasif thanks
Basic values/principles : Haq, Khair & Husan; Tazkia - transcendence force ..getting taller - the source of real evolution; Every feelings/thought inside the human get meaningless in few days -need contimeuous refreshment ..one thought should generate more thoughts
بیسٹ
بہت خوب۔۔
احمد جاوید صاحب کے ہونے والے لیکچرز کی تمام ویڈیوز ضرور ہم تک پہنچاتے رہیں۔۔۔ایک بہت بڑا زخیرہ چینل پر موجود بھی ہے اگر اس سے زائد بھی میسر ہوں تو ضرور اپلوڈ کرتے رہئے۔۔
یہ وہ ہستی ہیں جن کے الفاظ اور خیالات برسوں زندہ رہنے کے لائق ہیں۔۔۔ان کے علم کا کوئی گوشہ ایسا نہ ہو جو کہیں پنہائی میں رہ گیا ہو۔۔ایسے لوگ بار بار نہیں کسی قوم کو ملتے۔
مزید لیکچرز جلد ہی اپلوڈ کیے جائیں گے۔
احمد جاوید صاحب کے کچھ لیکچر اس چینل پر بھی اپلوڈ کیے جاتے ہیں۔
ua-cam.com/channels/Ml--NidCHFC7uel-bW2xZw.html
ایڈمن۔
سوال: اپنے نفس سے بلند ہونے سے کیا مراد ہے؟ اور ذہنی طاقت سے خواہش پر قابو کیوں نہیں پا سکتے؟
اسلام و عليكم و رحمته الله
بابا ذہین شاہ تاجی کی کتب کہاں سے مل سکتی ہیں؟
السلام علیکم
بھائی جان احمد جاوید صاحب کے فلسفہ پر لیکچرز ہیں ؟؟ خاص کر مبتدیوں کے لیے جو بیان کی گئے ہوں
Can somebody type here the verse recited at 54:00
حیف است بر آں دیدہ کہ روئے تو ندید است
یا دید و بعد از تو بروئے دیگر نظرید است
نگریدست
حیف است بر آن دیدہ کہ روئے تو ندیدہ است
یا دیدہ و بعد از تو بروئے نگریدہ ست
افسوس بر آن دیده که روی تو ندیده ست
یا دیده و بعد از تو به رویی نگریده ست
#غزل 41، غزليات سعدي، گنجور
JazakAllah bhai @@muhammadjavaid9619
ان کی محفل میں کیسے شرکت کر سکتے ہیں؟
السلام علیکم ورحمۃاللہ
آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں۔
+923224721959
ایڈمن
Baba.zahain.sha.tagi.ki.kutab.kahan.see.melai.gii
I can't understand your lacture
❤❤😘😘😘
App Samjh rahy hain na ? allah hum ko samjhne ki toufeeq ata farmaye..
AsSalamo Alyekum : Baraye meharbani Javaid sahab tu mera yeh message pohcha dain keh Fussos ul Hikam ka na mukammal sabaq poora na karney ki kiya wajeh hai. ilm ki piyaas ka taqaza pora karna chahta houn. Kuch Allah ke wastey muddad kardain. InshaAllah Allah woh atta karey ga jis ki khuwahish bhi nahi ki hogi.
Kuch batein samjh nahin a rahi
Hay ghalat gar gumaan main kuch hay...tujh sewa bhi jehaan main kuch hay..
llllllllllllllllpppp