Hazrat Hassan basri ka waqia | Tasawouf aur Buzurg khaniyan | Engineer Muhammad Ali Mirza
Вставка
- Опубліковано 9 лют 2025
- The topic of this video is Hazrat Hassan basri ka waqia | Tasawouf aur Buzurg khaniyan | Engineer Muhammad Ali Mirza
Engineer Muhammad Ali Mirza, a name synonymous with unwavering dedication to Islamic scholarship, Engineer Muhammad Ali Mirza has emerged as a beacon of enlightenment in the Muslim world. Engineer Muhammad Ali Mirza's profound commitment to the propagation of true Islamic principles and the unity of the Muslim Ummah sets him apart. Engineer Muhammad Ali Mirza's extensive research and scholarly pursuits have earned him acclaim as a leading authority. Engineer Muhammad Ali Mirza's quest for authenticity led him to study diverse sects, where he found common ground within the teachings of the Quran and Sahih Hadith. Engineer Muhammad Ali Mirza's mission extends beyond sectarian divisions, emphasizing respect and harmony within the Muslim community. Join us as we delve into the remarkable journey of Engineer Muhammad Ali Mirza, a true advocate for the pure essence of Islam.
Search keywords for your title:
Hazrat Hassan Basri Waqia
Hazrat Hassan Basri Story
Tasawouf Aur Buzurg Khaniyan
Hazrat Hassan Basri and Tasawouf
Buzurgon Ke Waqiyat
Islamic Stories of Hazrat Hassan Basri
Engineer Muhammad Ali Mirza Bayan
Engineer Muhammad Ali Mirza Tasawouf
Sufi Teachings of Hazrat Hassan Basri
Hazrat Hassan Basri Islamic History
Buzurg Khaniyan by Engineer Muhammad Ali Mirza
Hazrat Hassan Basri Ka Bayan
Islamic Spirituality and Tasawouf
Hassan Basri Life Lessons
Waqiat-e-Buzurgan Islam
#alimirza #engineermuhammadalimirza #muhammadalimirza #muhammadalimirzalatest #alimirzastatus #alimirzaengineer #alimirzanewbayan #alimirzalatestbayan
Great information thank you for this
Engineer Saib is Dor k bhot brha doom merasi hain😊
☪️
*صوفیانہ توحید*/ **اؤر* / *نبی صلّی اللہ* *علیہ وسلم کی*توحید* / * *ان* *دونوں میں* *فرق ہے* -
🟡
*کلمہ- لا الہ الااللہ* / *نبی صلّی اللہ علیہ وسلم کی توحید* *ہے*
🟠
*کلمہ- لا موجودہ اِلَّا اللّٰہُ*/ *صوفی* *مذہب کی توحید ہے ۔*
*( خالق )اور ( مخلوق) میں فرق کرنا* (*شرک ) ہے اور دونوں کو ایک ماننا* *توحید ہے اسے صوفیانہ توحید* *کہتے ہیں*
*اس لیےء صوفی حضرات ( نماز ) میں* ( *پیر* ) *کا تصور کرتے ہیں* ** *جسے فنا* *فی الشیخ کہتے ہیں**
☪️
*نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے* *600 سال بعد شیخ محی الدین ابن* *عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد* *ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ* *لکھا* ۔ *اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے* *لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا* *فی اللہ ) *کی نیء ڈیزائن پیش* *کی*
۔ *پھر** *کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا* *بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں* *موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ* *جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن* **گئے ۔ٹھیک ہے-*
*لیکن جس راستے* *پر** *چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی* *الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی* *صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔* *یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی* **کا اپنا خودساختہ* *فلسفہ ہے۔*
*جولوگ غیر نبی** *کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی* *ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے* ۔
*صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ* *ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم* *ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے* ۔
*صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء* *صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور* *فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول* *کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق* ) *میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید* *بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک* *ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی* *مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے* *صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا* *رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل* ) **اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔*
*جس** *طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک* *ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا* *ہے* - *اسے ( وحدت الوجود ) کا فلسفہ کہتے ہیں ۔*
*اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق )* *اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک* *ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید* *ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس* *لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی* *مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا* *مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔*
*یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود* *سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی* *بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا* *جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ* *کی اللہ سے شادی کی سالگرہ* -
*تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب* *میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت* *الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے* *مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت* *الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत* *वेदांत का* *सिद्धांत* *کہتے ہیں ۔ اور* *انگریزی میں* *Non Dualism* *Theory ** *کہتے ہیں** ۔
*تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ* *محی الدین ابن عربی کے ( وحدت* *الوجود ) کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی* *عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے* (*واحدہٗ لاشریک ،)کے فلسفے پر *کھڑی ہے ۔*
*ہمارے** *مفتی مولوی اور علامہ *حضرات* ( *وحدت** *الوجود ) کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں* *اور ( واحدہٗ لاشریک ) کو بد عقیدہ اور بد* *مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں* *کو بتانا چاہیےء* ۔
*حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ* *محی الدین ابن عربی*
*अद्वैत वेदांत दर्शन* - *مصنف آدی شنکر اچاریہ*
🟡
*تصوف کی کتابوں میں ختمِ نبوت کا* *عقیدہ*
*ابنِ عربی فرماتے ہیں* -
*(* 1 *)*
*فّاِنٌ النبوۃ التی انقطعت باوجود رسول* *اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم اِنّما* *ھیِ نبوہ التشریع لا مقامھا* -
*ترجمہ -*
*جو نبوت نبی صلّی اللہ علیہ وسلم پر* *ختم ہویء وہ محض تشریعی نبوت* *ہے ( یعنی فقط شریعت لانے والے* *نبی کی نبوت ہے ) لیکن نبوت* *کا مقام اب بھی باقی ہے* -
( 2 )
*فلا شرع یکون ناسخاً لشرعہ صلیٰ *اللہ* *علیہ وسلم - ولا یذید فی حکمہ** *شرعاً* *آخر*
*ترجمہ* -
*نبوت کے ختم ہونے کا مطلب یہ ہے کہ* *-اب کویٔ نیء شریعت نبی صلّی اللہ* *علیہ وسلم کی شریعت کو نہ* *منسوخ کریگی اور نہ آپ صلّی اللہ علیہ* *وسلم کے قانون میں نےء قانون ** *کا اضافہ کریگی** -
( 3 )
*ای لا نبیٌ بعدی یکون علٰی شرع بخالف ** *شرعی - بل اذا کان یکون* *تحت* *حکم شریعنبی** -
*ترجمہ*
*نبی صلّی اللہ علیہ ** *وسلم کے بعد* *جو** *بھی نبی ہوگا وہ نبی صلّی* *اللہ علیہ وسلم کی شریعت* *کا* *پابند ہوگا* -
*حوالہ کتاب - فتوحات مکیہ *-صفحہ* **نمبر 6* -
*مصنف - ابنِ عربی***
🟡
*🎖️🟢🟢
*ختم نبوّت کا فلسفہ -*
*ختم نبوّت کا آسان ترین مطلب یہ ہے کہ *نبی* *صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالٰی کے* *آخری* *نبی ہیں - اور آپ صلّی اللہ علیہ* *وسلم* *کے بعد اب کویٔ نبی نہیں* ہے* -
*لیکن ختم نبوّت کا ایک اور دوسرا مطلب بھی* *ہے جو قرآن میں سورہ الشوریٰ آیت* *نمبر* - *51 میں واضح کیا گیا ہے - وہ یہ ہے* *کہ* -
*نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی* (*غیرنبی ) کی یہ شان ہی نہیں ہے کہ اللہ ( ان سے )* *کلام کرے* -
*اللہ اور فرشتوں سے ڈایریکٹ بات چیت کرنے* *کا* *PROTOCOL صرف نبی اور* *رسول کے لےء ہی خاص ہے* -
*اگر کویء ( غیر نبی ) یہ کہے کہ - میرا اللہ سے* *رابطہ ہے - اور - مجھ پر اللہ تبارک* *وتعالیٰ اپنے آسمانی علوم إلقاء فرماتے ہیں* -
*میری تایٔید میں ( غیب ) سے ندا آتی ہے* - *غیب سے ( آواز ) آتی ہے* *تو سمجھ لیں کہ وہ شخص ( نبی ) ہونے* *کا دعویٰ کر رہا ہے* -
👆🏾👆🏾
* * *دھیان رہے کہ*
*ختم نبوت کا اصل real مطلب ( یہی) ہے** *
۔
🟢🟢
😂 Engineer sahab ne sahi dalil se Sara Tassauf aur Shirk aur Biddat ka jadd hi kaat diya 😂 aapki jurrat ko salam 😂😂😂😂😂
Ye kia kis tarah logon ko bewaqoof banaya jaraha hai Deen e taswuf ke Naam per
g bilkul asa e ha
🟡
*ابو بکر شبلی رحمۃ اللہ علیہ*
🟡
*334 ھ۔تبع تابعین میں سے تھے اؤر* *جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ کے* (*مرید )تھے -* *انتہائی ریاضت* *ومجاہدہ کے بعد وہ بھی* (*درجۂ کمال ) کو پہنچ گےء*
*ان کے متعلق ** *جنید بغدادی رحمۃ** *اللہ علیہ نے کہا* *کہ* -
-" *ہر قوم کا* *ایک تاج ہوتا ہے ۔اور اس قوم کا* *تاج شبلی ہے -*
*ان کے مندرجہ ذیل اقوال سے - ( " وحدت الوجود -" )*یعنی *अद्वैत वेदांत के सिद्धांत* *کی( تایٔید ) ہوتی ہے**
🟠
*لوگوں نے ان سے پوچھا* -
*"توحید مجرد کا حال کیا ہے ؟-"*
*( یعنی کلمہ لا الہ الا اللہ کا حال کیا* *ہے* *؟* )
*تو*انہوں نے*کہا :*
*توحید مجرد کا حال بتانے والا (ملحد)* *ہے**
*اس کی طرف اشارہ* *کرنے *والا( مشرک) ہے*اؤر* *اس کی طرف* *ایما کرنے والا ( *بت پرست* ) *ہے**
*اس کے بارے میں بات کرنے والا غافل* *ہے*
*وفات سے پہلے لوگوں نے ان سے کہا* -
*حضرت جی کلمہ لا الہ پڑھیےء* - *تو* *انہوں نے انکار کردیا - اؤر کہا*
" *جب غیر کا *وجود ہی نہیں تو نفی کس کی کرؤں ؟* -"
*
-*
*حوالہ کتاب ۔فلسفہ وحدت الوجود*
*صفحہ نمبر* *44* / *45*
☪️☪️
🟢
*صوفی اولیاء اللہ*
*تصوف کی تمام Text Books میں* *طریقت معرفت الٰہی کے نام سے جو* *نصاب ڈیزائن کیا گیا ہے وہ نصاب* *وحدت الوجود کا کلمہ لا موجودہ اِلَّا* *اللّٰہُ کے فارمولے پر ڈیزائن کیا گیا* *ہے . اؤر یہی کلمہ صوفی مذہب* *کی اصل پہنچان ہے* ۔
*اس لیےء صوفی کی نماز نماز نہیں ہے *_ _*_بلکہ نماز کی شکل میں مراقبہ_*_ _*_ہے_** ۔ مراقبہ میں فنا فی الشیخ کا* *تصور ہے ۔*
*حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی فرماتے* *ہیں کہ تُو اپنے شیخ کے تصور* *میں اس طرح گم ہوجا کہ تیرا شیخ* *تیرے دل میں جلواگر ہوجائے* ۔
*تصور شیخ میں ڈبکی لگاکر صوفی* *پر کشف طاری ہوتا ہے ۔ اپنے اس کشف* *کے ذریعے صوفی ایک لاکھ* *چوبیس ہزار پیغمبروں کو انتہائی* *قریب سے دیکھتا ہے* ۔
*یہ سہانا منظر دیکھ کر* *صوفی پر* *مدہوشی طاری ہوتی ہے ۔ مدہوشی* *کے آلم میں صوفی کبھی* *حالت سُکر تو کبھی حالت سہو میں* *چلے جاتا ہے* ۔
*صوفی کی نماز نماز نہیں بلکہ نماز* *کی شکل میں مراقبہ ہوتا ہے* ۔
*مراقبہ میں صوفی اللہ تعالٰی کے نام* *کی مالا جپتا ہے ۔ " اللہ اللہ* *اللہ ..."- لہزا اللہ اللہ کی تسبیح کرنے ** *سے صوفی اور اللہ کے* *درمیان* ( *خالق* ) *اور ( مخلوق* )* *کا ( فرق ) دھیرے* *دھیرے مٹنے لگتا ہے* ۔
*صوفی جس صفت کے ساتھ اللہ تعالٰی ** *کا ذکر کرتا ہے اللہ تعالٰی کی* *وہ** *تمام صفات کی استعداد صوفی کے اندر بالفعل جاری ہونے لگتی* *ہے* ۔ *اؤر اللہ تعالٰی اپنی تمام زات* *وصفات کے ساتھ صوفی پر اپنی* *تجلی فرماتا ہے . جس سے* *صوفی ذاکر اللہ تعالٰی کے ذاتی انوار کا* *اپنے اندر مشاہدہ کرتا ہے ۔ یعنی کہ* *صوفی اللہ تعالٰی کا ( جُز ) بن* **جاتاہے ۔*اللہ ( کل ) ہے ۔ صوفی ( جُز ) ہے ۔*
*
*انڈیا بنگلہ دیش پاکستان اؤر افغانستان* *میں موجود / چشتیہ* / *قادریہ / غوثیہ / جنیدیہ /* *نقشبندیہ / سہروردیہ / صابریہ وغیرہ* *سلسلے والے سارے لوگ اسی* *نہج پر اللہ تعالٰی کے ( جُز ) بنے ** *ہیں** -
*حوالہ کتاب ۔ شرح فتوح الغیب*
🟢
❇️❇️❇️
*شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ* *کی مزار کی تاریخی حقیقت -*
*- ہجری سن 490 کی دہائی کے زمانے* *میں - عباسی سلطنت میں - ابو المظفر* *جلال الدین عبیداللہ - ایک* *مشہور حکمران ہو گزرے ہیں* -
*انکے یہاں - ان کی فوج میں - ایک ** *فوجی جرنیل بھی ہوا کرتے* *تھے** *جن کا نام تھا - ابنِ یونس* *حنبلی* -
*ابنِ یونس حنبلی کی ظالمانہ کارگزاریاں* *عباسی سلطنت کی تاریخ* *میں درج ہیں* ۔
*یہ وہ تاریخی شخص ہے جس نے* - *حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمت* *اللہ علیہ کی وفات کے چند* *سالوں بعد - ان کے مکان کو مسمار* *کر کے ان کے فیملی کو دربدر کر دیا*
*- اتنا ہی نہیں اس نے عبدالقادر جیلانی* *کی قبر تک کھود ڈالی - اؤر ان* *کی ہڈیاں دریاےء دجلہ میں پھینک* *دیں* -
*یہ واقعہ عباسی سلطنت کی - تاریخ کی* *مستند کتابوں میں موجود ہیں* -
*لہٰذا آج بغداد میں - شیخ عبدالقادر* *جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کا جو مزار ہے* *وہاں ان کی قبر میں کچھ نہیں ہیں* *وہ قبر ( خالی ) ہے* ۔
**حوالہ کتاب - باالذیل علی الروضتین*
*عباسی سلطنت کی مستند تاریخ* *کی کتاب - عربی متن* - *صفحہ نمبر - 12*
*کتاب - غوث الثقلین میں بھی اس واقعہ* *کو ذکر کیاگیا ہے*
*کتاب قلاید الجواہر صفحہ نمبر 56*
❇️❇️❇️
😂😂😂😂 ittna bada over acting to hindi filmon ke Hero bhi nahi karte, jitna over acting karaamat ke naam par peer baba kar rahe hain 😂😂😂😂
🟢
*صوفی اولیاء اللہ*
*تصوف کی تمام Text Books میں* *طریقت معرفت الٰہی کے نام سے جو* *نصاب ڈیزائن کیا گیا ہے وہ نصاب* *وحدت الوجود کا کلمہ لا موجودہ اِلَّا* *اللّٰہُ کے فارمولے پر ڈیزائن کیا گیا* *ہے . اؤر یہی کلمہ صوفی مذہب* *کی اصل پہنچان ہے* ۔
*اس لیےء صوفی کی نماز نماز نہیں ہے *_ _*_بلکہ نماز کی شکل میں مراقبہ_*_ _*_ہے_** ۔ مراقبہ میں فنا فی الشیخ کا* *تصور ہے ۔*
*حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی فرماتے* *ہیں کہ تُو اپنے شیخ کے تصور* *میں اس طرح گم ہوجا کہ تیرا شیخ* *تیرے دل میں جلواگر ہوجائے* ۔
*تصور شیخ میں ڈبکی لگاکر صوفی* *پر کشف طاری ہوتا ہے ۔ اپنے اس کشف* *کے ذریعے صوفی ایک لاکھ* *چوبیس ہزار پیغمبروں کو انتہائی* *قریب سے دیکھتا ہے* ۔
*یہ سہانا منظر دیکھ کر* *صوفی پر* *مدہوشی طاری ہوتی ہے ۔ مدہوشی* *کے آلم میں صوفی کبھی* *حالت سُکر تو کبھی حالت سہو میں* *چلے جاتا ہے* ۔
*صوفی کی نماز نماز نہیں بلکہ نماز* *کی شکل میں مراقبہ ہوتا ہے* ۔
*مراقبہ میں صوفی اللہ تعالٰی کے نام* *کی مالا جپتا ہے ۔ " اللہ اللہ* *اللہ ..."- لہزا اللہ اللہ کی تسبیح کرنے ** *سے صوفی اور اللہ کے* *درمیان* ( *خالق* ) *اور ( مخلوق* )* *کا ( فرق ) دھیرے* *دھیرے مٹنے لگتا ہے* ۔
*صوفی جس صفت کے ساتھ اللہ تعالٰی ** *کا ذکر کرتا ہے اللہ تعالٰی کی* *وہ** *تمام صفات کی استعداد صوفی کے اندر بالفعل جاری ہونے لگتی* *ہے* ۔ *اؤر اللہ تعالٰی اپنی تمام زات* *وصفات کے ساتھ صوفی پر اپنی* *تجلی فرماتا ہے . جس سے* *صوفی ذاکر اللہ تعالٰی کے ذاتی انوار کا* *اپنے اندر مشاہدہ کرتا ہے ۔ یعنی کہ* *صوفی اللہ تعالٰی کا ( جُز ) بن* **جاتاہے ۔*اللہ ( کل ) ہے ۔ صوفی ( جُز ) ہے ۔*
*
*انڈیا بنگلہ دیش پاکستان اؤر افغانستان* *میں موجود / چشتیہ* / *قادریہ / غوثیہ / جنیدیہ /* *نقشبندیہ / سہروردیہ / صابریہ وغیرہ* *سلسلے والے سارے لوگ اسی* *نہج پر اللہ تعالٰی کے ( جُز ) بنے ** *ہیں** -
*حوالہ کتاب ۔ شرح فتوح الغیب*
🟢