اللہ لو اکیلے پکارو تمہارا رب کہتا ہے مجھے پکارو ،میں تم کو جواب دوں گا ، ہرگز جو میری عبادت سے تکبر کرتے ہیں ،وہ جہنم میں ذلت کی حالت میں داخل ہوں گے (القران سورة المومن 40اية 60) اسلام علیکم یہ کتابچہ مسلمان ک بلالی اور نیک نیتی کے ساتھ لکہا جارہا ہے بیت سے مسلمان آس مسلے کو ہلکا سمجھتے ہیں لیکن حقیقت میں یہ انسان کا جہنم میں ہمیشہ رہنے كا سبب بن سکتا ہے ،وہ مسئلہ یہ ہے کے،، مدد کیلئے اللہ کو اکیلے نہ پکارنا، میرے پیارے بھائیو اللّہ ہمارا خالق اورمالک ااس نے ہم کو پیدا کیا ہے ایک خاص مقصد کیلئے میں نے نہیں پیدا کیا جن اور انسان کو سوائے اپنی عبارت کے لۓ ،،(سورت الذاریات 51۔56) عبارت صرف سجدے کا نام نہیں ہے ،بلکہ دعا اصل عبارت ہے ، جیسے ک حدیث میں مذکور یے ،،الدعا هو العبادة (ابو داود حديث 1479) سجده الله سبحان وتعالي نے تعظیم کیلے (عبارت کیلے نہیں) کسی خاص موقعوں پر جائز قرار دیا تہا(اب نہیں اس بات امت کا اتفاق ) جیسے ادم علیہ سلام کو ملائكة كا سجده يا يوسف عليه سلام كو انكے بھائیوں کا سجدہ مگر دعا ،،پکار،، ہمیشہ اللہ کیلے تہی ، کہا جاتا ہے ک پورے قرآن کا نچہوڑ سورة الفاتحة ہے اور سورة الفاتحة کا نچوڑ ،،اياك نعبد وإياك نستعين,, ،،ہم صرف تیری پی عبادت کرتے ہیں اور تہج پی سے مدد مانگتے ہیں ،، قرآن کی ايات اس موضوع پر ، اياك نعبد و اياك نستعين، نستعين لفظ استعان سے بنا ہے ، جس کا مطلب ہے ، اس نے مدد طلب کی ،اور نستعین کا مطلب ہے ،،ہم مدد کرتے ہیں، اور ،،ايا ،، كا مطلب ہے ،،صرف،، اور ،، ك،، کا مطلب ہے تم واياك نستعين. ،، اور ہم صرف تم سے مدد کرتے ہیں،، پیار ے بہایو اور بہنوں الله نے ہم کو حکم دیا ہے کہ ہم اس کو اکیلے پکار رہیں اور اس ک ساتھ کسی کو شریک نہ کریں ،نہ کسی نبی کو ،نہ کسی بزرگ کو اور نہ ہمارے پیارے نبی کو (صلاة وسلام ان پر) اللہ فرماتا ہے سورت جن میں72،18 ترجمہ ،، اور مساجد اللہ کی کے لیئے ہیں پس تو نہ پکارو اللہ ساتھ کسی اور کو لفظ ،،فلا تدعو ، ہے ، تم ،نہ پکارو،، اور اللہ مزید اس سورت میں فرماتا ہے ترجمہ ،،فرما میں (نبی عليه صالاة وسلام )صرف اللہ کو پکارتا ھوں ،، ادعو ،،اور اس کے ساتھ کسی اور کو شریک نہیں کرتا 72،20 اس کا مطلب ہے کے جب بی کوئی انسان دوسرے انسان کو غیب میں پکارتا ہے تو وہ اس کو اللہ ساتھ شریک کرتا ہے کیونکہ جب ہم اللہ کو اکیلے پکار تے ہیں تو ہم اللہ کی عبادت کرتے ہیں ،، جیسے کہ اللہ فرماتا سورت انعام میں 6،56 ترجمہ ،،فرما مجھےکو منعا کیا گیا ہے ک میں عبادت کروں ان کی جن کو تم ''تدعون'' پکار تے ہو ،، میرے پہن بھائیو ،شرک ايسا جرم ہے کہ اگر انسان اس پر مر جائے بغیر توبہ ک تو وہ ہمشیہ ہمشیہ جہہم میں جلتا رہے گا (استغفرالله) اس لئے مسلمان ہر نماز میں یہ تلاوت کرتا ہے اياك نعبد واياك نستعين ترجمہ ،، ہم صرف تیری عبادت کرتے ہیں اور ہم صرف تجھہ ہی سے مدد مانگتتے ہیں،، الله فرماتا هے ،، إِنَّ الَّذِينَ تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ عِبَادٌ أَمْثَالُكُمْ ۖ فَادْعُوهُمْ فَلْيَسْتَجِيبُوا لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِينَ (7-194۔) ہرگز جن کو تم پکار تے ہو بندے ہیں تمہارے جیسے پس پکارو انکو اور جواب دینے دو تم کو، اگر تم س تو پیارے بھائیو صرف یا اللہ کہو کرو اور کو یا نہیں اللہ ہم سب کو ایمان اور پیارے رسول ( عليه صلاة وسلام) کی محبت پر قائم ودائم رکے اور اسلام اور رسول (علیہ صلاة وسلام ) کے دشمنوں کو دینا اور آخرت میں ذلیل کرے امین اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور اہل بہت سے مہبت میں اضافہ کرے صحیح مسلم کی روایت میں جابر رضي اللّٰہ عنہ نہی رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم أن یجصص القبر وأن یعقد علیہ وأن یبنی علیہ۔ (صحیح مسلم ۱/۳۱۲، سنن أبي داوٴد ۲/۴۶۰، سنن الترمذي ۱/۲۰۳، سنن النسائي ۱/۲۲، حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے قبروں کو پختہ بنانے يا ا اس پر بیٹھنا يا اس پر تعمیر کرنے سے ممانعت فرمائی ہے؛
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔ شان اولیاء اللہ زندہ باد۔یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تیرے چاہنے والوں کی خیر ہو ۔
SAWW pak bi likhte hain
O@@Ahmadhassan-lj2of
Ààsàaaťaģ7bgb7 '
453258'
'''Xvk
X@@Ahmadhassan-lj2of
❤
Ameen Suma jizakillah ya bat sach haa bohat sukun hasal huwa haa
Subhan Allah subhan Allah bashak Bohat Khub surat Bat haa MashAllah
Dill ka sakoom Hafiz Imran Asi Sahb 😍🥰
Mashallah hafiz sahab ka bayan bohat acha hata hai❤💚💙
Subhan Allah bohat khub surat bat haa MashAllah
Mashalla sobhanallha
Subhan Allah subhan Allah bashak
Ameen Suma ameen
سبحان اللہ
Subhan Allah subhan Allah
beautiful beyaan
So beautiful
à
q
S. A. Pak
Ma Sha Allah
ماشاءالله ماشاءالله
Ryt
Mashaallha
MashAllah
ماشااللہ
SAWW pak razi ALLAH anho pak razi ALLAH anha pak razi Allah anham pak rehmtulahallah
Mashallah..subhanallah
Allah Pak. Hayati dy
ماشاءاللّٰه
Mashallah
Mashallah subhanallah
Mashallah ❤❤❤
♥
Ayeat la number
MashAllah subhanallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
4
⁰
Plz bta dain jo ayat pari he asi sahib ne wo knock he
Ayeat number kia he plz
Hi
Lol vlllllllvllvllllllllllllllllllllllllllillllllllll
اللہ لو اکیلے پکارو
تمہارا رب کہتا ہے مجھے پکارو ،میں تم کو جواب دوں گا ، ہرگز جو میری عبادت سے تکبر کرتے ہیں ،وہ جہنم میں ذلت کی حالت میں داخل ہوں گے
(القران سورة المومن 40اية 60)
اسلام علیکم
یہ کتابچہ مسلمان ک بلالی اور نیک نیتی کے ساتھ لکہا جارہا ہے
بیت سے مسلمان آس مسلے کو ہلکا سمجھتے ہیں لیکن حقیقت میں یہ انسان کا جہنم میں ہمیشہ رہنے كا سبب بن سکتا ہے ،وہ مسئلہ یہ ہے کے،،
مدد کیلئے اللہ کو اکیلے نہ پکارنا،
میرے پیارے بھائیو اللّہ ہمارا خالق اورمالک ااس نے ہم کو پیدا کیا ہے ایک خاص مقصد کیلئے
میں نے نہیں پیدا کیا جن اور انسان کو سوائے اپنی عبارت کے لۓ ،،(سورت الذاریات 51۔56)
عبارت صرف سجدے کا نام نہیں ہے ،بلکہ دعا اصل عبارت ہے ، جیسے ک حدیث میں مذکور یے ،،الدعا هو العبادة
(ابو داود حديث 1479)
سجده الله سبحان وتعالي نے تعظیم کیلے (عبارت کیلے نہیں) کسی خاص موقعوں پر جائز قرار دیا تہا(اب نہیں اس بات امت کا اتفاق ) جیسے ادم علیہ سلام کو ملائكة كا سجده يا يوسف عليه سلام كو انكے بھائیوں کا سجدہ مگر دعا ،،پکار،،
ہمیشہ اللہ کیلے تہی ،
کہا جاتا ہے ک پورے قرآن کا نچہوڑ سورة الفاتحة ہے اور سورة الفاتحة کا نچوڑ ،،اياك نعبد وإياك نستعين,,
،،ہم صرف تیری پی عبادت کرتے ہیں اور تہج پی سے مدد مانگتے ہیں ،،
قرآن کی ايات اس موضوع پر ،
اياك نعبد و اياك نستعين،
نستعين لفظ استعان سے بنا ہے ،
جس کا مطلب ہے ، اس نے مدد طلب کی ،اور نستعین
کا مطلب ہے ،،ہم مدد کرتے ہیں، اور ،،ايا ،، كا مطلب ہے ،،صرف،، اور ،، ك،، کا مطلب ہے تم
واياك نستعين. ،، اور ہم صرف تم سے مدد کرتے ہیں،،
پیار ے بہایو اور بہنوں الله نے ہم کو حکم دیا ہے کہ ہم اس کو اکیلے پکار رہیں اور اس ک ساتھ کسی کو شریک نہ کریں ،نہ کسی نبی کو ،نہ کسی بزرگ کو اور نہ ہمارے پیارے نبی کو (صلاة وسلام ان پر)
اللہ فرماتا ہے سورت جن میں72،18 ترجمہ ،، اور مساجد اللہ کی کے لیئے ہیں پس تو نہ پکارو اللہ ساتھ کسی اور کو
لفظ ،،فلا تدعو ، ہے ، تم ،نہ پکارو،، اور اللہ مزید اس سورت میں فرماتا ہے
ترجمہ ،،فرما میں (نبی عليه صالاة وسلام )صرف اللہ کو پکارتا ھوں ،، ادعو ،،اور اس کے ساتھ کسی اور کو شریک نہیں کرتا 72،20
اس کا مطلب ہے کے جب بی کوئی انسان دوسرے انسان کو غیب میں پکارتا ہے تو وہ اس کو اللہ ساتھ شریک کرتا ہے
کیونکہ جب ہم اللہ کو اکیلے پکار تے ہیں تو ہم اللہ کی عبادت کرتے ہیں ،،
جیسے کہ اللہ فرماتا سورت انعام میں 6،56
ترجمہ ،،فرما مجھےکو منعا کیا گیا ہے ک میں عبادت کروں ان کی جن کو تم ''تدعون''
پکار تے ہو ،،
میرے پہن بھائیو ،شرک ايسا جرم ہے کہ اگر انسان اس پر مر جائے بغیر توبہ ک تو وہ ہمشیہ ہمشیہ جہہم میں جلتا رہے گا (استغفرالله)
اس لئے مسلمان ہر نماز میں یہ تلاوت کرتا ہے
اياك نعبد واياك نستعين
ترجمہ
،، ہم صرف تیری عبادت کرتے ہیں
اور ہم صرف تجھہ ہی سے مدد مانگتتے ہیں،،
الله فرماتا هے ،،
إِنَّ الَّذِينَ تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ عِبَادٌ أَمْثَالُكُمْ ۖ فَادْعُوهُمْ فَلْيَسْتَجِيبُوا لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِينَ
(7-194۔)
ہرگز جن کو تم پکار تے ہو بندے ہیں تمہارے جیسے پس پکارو انکو اور جواب دینے دو تم کو، اگر تم س
تو پیارے بھائیو صرف یا اللہ کہو کرو اور کو یا نہیں
اللہ ہم سب کو ایمان اور پیارے رسول ( عليه صلاة وسلام) کی محبت پر قائم ودائم رکے اور اسلام اور رسول (علیہ صلاة وسلام ) کے دشمنوں کو دینا اور آخرت میں ذلیل کرے امین
اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور اہل بہت سے مہبت میں اضافہ کرے
صحیح مسلم کی روایت میں
جابر رضي اللّٰہ عنہ نہی رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم أن یجصص القبر وأن یعقد علیہ وأن یبنی علیہ۔ (صحیح مسلم ۱/۳۱۲، سنن أبي داوٴد ۲/۴۶۰، سنن الترمذي ۱/۲۰۳، سنن النسائي ۱/۲۲،
حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے قبروں کو پختہ بنانے يا ا اس پر بیٹھنا يا اس پر تعمیر کرنے سے ممانعت فرمائی ہے؛
Mashallah
Subhan Allah
Ma Sha Allah
Ma Sha Allah
Subhan Allah
Mashallah
Ma Sha Allah