نوحہ کناں ہئے زینب مضطر علی کے بعد نوحہ کناں ہئے زینب مضطر علی خے بعد کہرام ہئے مچا ہوا گھر گھر علی کے بعد محراب غمزدہ ہئے نمازی کدھر گیا ویران ہئے رسول کا ممبر علی کے بعد بیوایں اور یتیم رہے انتظار میں کتنے غریب بیٹھے ہیں در پر علی کے بعد کلثوم اپنے بابا کو جی بھر کے دیکھ لو سحری نہ ہوگی ایسی میئسر علی کے بعد زینب کی زندگی میں نہ آئی کوی خوشی بگڑا کچھ اسطرح سے مقدر علی کے بعد شہزادی بن کے آئی تھی کوفے میں کل یہی در در پھری ہئے زینب مضطر علی کے بعد منظر ابھر کے آگیا بازار ے شآم کا زینب کے سر سے جب گری چادرعلی کے بعد دیکھو ستم زمانے کے زندان شام میں روتی رہی ہئ آل پیمبر علی کے بعد سب رونقیں بھی ہوگئیں رخصت علی کےساتھ سونا کچھ اسطرح سے ہوا گھر علی کے بعد عباس رورہے ہیں سمبھالے ہوے علم گھر میں تھا ایک حشر کا منظر علی کے بعد کس دل سےاب حسین پڑھیںگے نماز ے عید مسجد میں جا کے روئینگے شبر علی کے بعد کچھ خون مرتظی کی ہئے کچھ کربلا کی ہئے سرخی جو چھا رہی ہئے فلک پر علی کے بعد دیکھو ستم زمانے کے زندان شام میں روتی رہی ہئے آل پیمبر علی کے بعد زینب یہ کہہ کے سوئے مدینہ چلیں ظفر ہم کیا کرینگے کوفے میں رہ کر علی کے بعد
SAJID JAFRI OFFICIAL MUSLIM JAFRI OFFICIAL .. Bhai as me sharm ki Kya bt ha ... Ap ne bhi mola ko pursa diya hai or #Ali.bhai ne mola ko pursa diya hai ....
SAJID JAFRI OFFICIAL MUSLIM JAFRI OFFICIAL May Allah give you HIDAYAT, in fact shame on you for criticizing a Syed for reciting a Noha, are you really a Shia?
نوحہ کناں ہئے زینب مضطر علی کے بعد نوحہ کناں ہئے زینب مضطر علی خے بعد کہرام ہئے مچا ہوا گھر گھر علی کے بعد محراب غمزدہ ہئے نمازی کدھر گیا ویران ہئے رسول کا ممبر علی کے بعد بیوایں اور یتیم رہے انتظار میں کتنے غریب بیٹھے ہیں در پر علی کے بعد کلثوم اپنے بابا کو جی بھر کے دیکھ لو سحری نہ ہوگی ایسی میئسر علی کے بعد زینب کی زندگی میں نہ آئی کوی خوشی بگڑا کچھ اسطرح سے مقدر علی کے بعد شہزادی بن کے آئی تھی کوفے میں کل یہی در در پھری ہئے زینب مضطر علی کے بعد منظر ابھر کے آگیا بازار ے شآم کا زینب کے سر سے جب گری چادرعلی کے بعد دیکھو ستم زمانے کے زندان شام میں روتی رہی ہئ آل پیمبر علی کے بعد سب رونقیں بھی ہوگئیں رخصت علی کےساتھ سونا کچھ اسطرح سے ہوا گھر علی کے بعد عباس رورہے ہیں سمبھالے ہوے علم گھر میں تھا ایک حشر کا منظر علی کے بعد کس دل سےاب حسین پڑھیںگے نماز ے عید مسجد میں جا کے روئینگے شبر علی کے بعد کچھ خون مرتظی کی ہئے کچھ کربلا کی ہئے سرخی جو چھا رہی ہئے فلک پر علی کے بعد دیکھو ستم زمانے کے زندان شام میں روتی رہی ہئے آل پیمبر علی کے بعد زینب یہ کہہ کے سوئے مدینہ چلیں ظفر ہم کیا کرینگے کوفے میں رہ کر علی کے بعد
Like share comment Subscribe our channel also
😭😭👌
Mashaallah mola aap ko salamath rakhe .mola ke katil par lanath beshumar
JazakAllah
Thank you so much for your comment
Please this with All
MASHA ALLAH
Thank you So much for your comment
Please share with All
JAZAKALLH
alahumma laanaa qatalatal ameeral momineen
Thank you So much for your comment
Please share with All
JAZAKALLH
Masha Allah subhanallah
Thank you So much for your comment
Please share with All
JAZAKALLH
Mashallah
Thank you So much for your comment
Please share with All
JAZAKALLH
اللهُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ😭
Thank you So much for your comment
Please share with All
JAZAKALLH
Credits to Great *Amjad Sabri*
ist reciete this Sajid Jafri
Thank you So much for your comment
Please share with All
JAZAKALLH
نوحہ کناں ہئے زینب مضطر علی کے بعد
نوحہ کناں ہئے زینب مضطر علی خے بعد
کہرام ہئے مچا ہوا گھر گھر علی کے بعد
محراب غمزدہ ہئے نمازی کدھر گیا
ویران ہئے رسول کا ممبر علی کے بعد
بیوایں اور یتیم رہے انتظار میں
کتنے غریب بیٹھے ہیں در پر علی کے بعد
کلثوم اپنے بابا کو جی بھر کے دیکھ لو
سحری نہ ہوگی ایسی میئسر علی کے بعد
زینب کی زندگی میں نہ آئی کوی خوشی
بگڑا کچھ اسطرح سے مقدر علی کے بعد
شہزادی بن کے آئی تھی کوفے میں کل یہی
در در پھری ہئے زینب مضطر علی کے بعد
منظر ابھر کے آگیا بازار ے شآم کا
زینب کے سر سے جب گری چادرعلی کے بعد
دیکھو ستم زمانے کے زندان شام میں
روتی رہی ہئ آل پیمبر علی کے بعد
سب رونقیں بھی ہوگئیں رخصت علی کےساتھ
سونا کچھ اسطرح سے ہوا گھر علی کے بعد
عباس رورہے ہیں سمبھالے ہوے علم
گھر میں تھا ایک حشر کا منظر علی کے بعد
کس دل سےاب حسین پڑھیںگے نماز ے عید
مسجد میں جا کے روئینگے شبر علی کے بعد
کچھ خون مرتظی کی ہئے کچھ کربلا کی ہئے
سرخی جو چھا رہی ہئے فلک پر علی کے بعد
دیکھو ستم زمانے کے زندان شام میں
روتی رہی ہئے آل پیمبر علی کے بعد
زینب یہ کہہ کے سوئے مدینہ چلیں ظفر
ہم کیا کرینگے کوفے میں رہ کر علی کے بعد
you should be ashamed of doing this,you should have taken permission fron the official recitor of this noha before recording it! #alitafseer_shame
SAJID JAFRI OFFICIAL MUSLIM JAFRI OFFICIAL ..
Bhai as me sharm ki Kya bt ha ... Ap ne bhi mola ko pursa diya hai or #Ali.bhai ne mola ko pursa diya hai ....
SAJID JAFRI OFFICIAL MUSLIM JAFRI OFFICIAL May Allah give you HIDAYAT, in fact shame on you for criticizing a Syed for reciting a Noha, are you really a Shia?
Thank you so much for your comment
Please share wih all
JazakAllah
Thank you so much for your comment
Please share wih all
JazakAllah
Thank you so much for your comment
Please share wih all
JazakAllah
نوحہ کناں ہئے زینب مضطر علی کے بعد
نوحہ کناں ہئے زینب مضطر علی خے بعد
کہرام ہئے مچا ہوا گھر گھر علی کے بعد
محراب غمزدہ ہئے نمازی کدھر گیا
ویران ہئے رسول کا ممبر علی کے بعد
بیوایں اور یتیم رہے انتظار میں
کتنے غریب بیٹھے ہیں در پر علی کے بعد
کلثوم اپنے بابا کو جی بھر کے دیکھ لو
سحری نہ ہوگی ایسی میئسر علی کے بعد
زینب کی زندگی میں نہ آئی کوی خوشی
بگڑا کچھ اسطرح سے مقدر علی کے بعد
شہزادی بن کے آئی تھی کوفے میں کل یہی
در در پھری ہئے زینب مضطر علی کے بعد
منظر ابھر کے آگیا بازار ے شآم کا
زینب کے سر سے جب گری چادرعلی کے بعد
دیکھو ستم زمانے کے زندان شام میں
روتی رہی ہئ آل پیمبر علی کے بعد
سب رونقیں بھی ہوگئیں رخصت علی کےساتھ
سونا کچھ اسطرح سے ہوا گھر علی کے بعد
عباس رورہے ہیں سمبھالے ہوے علم
گھر میں تھا ایک حشر کا منظر علی کے بعد
کس دل سےاب حسین پڑھیںگے نماز ے عید
مسجد میں جا کے روئینگے شبر علی کے بعد
کچھ خون مرتظی کی ہئے کچھ کربلا کی ہئے
سرخی جو چھا رہی ہئے فلک پر علی کے بعد
دیکھو ستم زمانے کے زندان شام میں
روتی رہی ہئے آل پیمبر علی کے بعد
زینب یہ کہہ کے سوئے مدینہ چلیں ظفر
ہم کیا کرینگے کوفے میں رہ کر علی کے بعد