Parachinar, aik baar phir? | Nuqta Nazar | Episode 5

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 25 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 62

  • @SayedAshabali
    @SayedAshabali 23 дні тому +3

    لبیک یا امام مہدی علیہ السلام imam Mahdi Zahoor دعا ❤

  • @muntzarhussain4133
    @muntzarhussain4133 2 дні тому

    LOVE FROM LAHORE

  • @yuhibhussain5221
    @yuhibhussain5221 22 дні тому +1

    ماشاءاللہ جزاك الله جزاك الله جزاك الله
    اللہ تعالی آپکو سلامت رکھیں

  • @SyedMohammad-v4u
    @SyedMohammad-v4u 2 дні тому

    نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
    ✌ 🇮🇷 🇮🇶 🇸🇾 🇱🇧 🇾🇪🇵🇸✌️
    اللهم احفظ قائدنا الامام الخامنه ای
    الی قیام مولانا المهدی عليه السلام

  • @MuhammadBakhshBaloch-mahdvi
    @MuhammadBakhshBaloch-mahdvi 20 днів тому

    M dera ghazi Khan se hoon

  • @javidturi-vr8hs
    @javidturi-vr8hs 24 дні тому

    ماشاءاللہ آغا صاحب مولا سلامت رکھے بہترین گفتگو فرمائی آپنے حق پر مبنی ہے بالکل سچ کہا ہے سلامتی ہو اخلاق آغا صاحب پر ❤

  • @abbasali-ni3wm
    @abbasali-ni3wm 17 днів тому

    ❤❤❤ mshailh jeo

  • @top10m.speakers69
    @top10m.speakers69 25 днів тому +1

    Mashallah agha Jan ❤

  • @kamilhussain3324
    @kamilhussain3324 24 дні тому

    Mash Allah
    Agha Sahib

  • @sayednoor6723
    @sayednoor6723 23 дні тому

    ماشاء اغا صاحب سلامت رہے

  • @MuhammadSaqlain-x8b
    @MuhammadSaqlain-x8b 24 дні тому

    Bahud zabardast ❤

  • @iftikharking1909
    @iftikharking1909 24 дні тому

    Masha Allah

  • @SayedAshabali
    @SayedAshabali 23 дні тому

    Imam Mahdi Zahoor دعا ❤

  • @yuhibhussain5221
    @yuhibhussain5221 22 дні тому

    سلامت رھیں

  • @mukaramali8670
    @mukaramali8670 24 дні тому

    ماشاءاللہ

  • @Maulana_Fida_Hussain_Toheedi
    @Maulana_Fida_Hussain_Toheedi 24 дні тому

    ❤❤ماشاءاللہ❤❤

  • @malikmushahid8299
    @malikmushahid8299 24 дні тому

    Kamaaaaaal guftago ❤❤❤❤❤❤

  • @faizaabbas8488
    @faizaabbas8488 24 дні тому

    Great job ...stay blessed alwsys 111

  • @shabbirraza8626
    @shabbirraza8626 23 дні тому

    فوج کے ہوتے ہوئے کسی کی ضرورت ہی نہیں ہے ۔۔۔۔سارے فسادات کی جڑ صرف اور صرف فوج ہے

  • @Ramzee__Ali
    @Ramzee__Ali 22 дні тому

    ❤❤❤

  • @malikmushahid8299
    @malikmushahid8299 24 дні тому +1

    Dai e wahadat agha jawad Naqvi zinda bad❤❤❤❤❤

  • @Luqi-m4r
    @Luqi-m4r 17 днів тому

    Mashallah aga sb

  • @NaseemeSubh
    @NaseemeSubh 23 дні тому

  • @easyeurup
    @easyeurup 16 днів тому +1

    Tum logo ne kon si qurbani di hai...?😅

    • @Fizzabatooltrt123
      @Fizzabatooltrt123 День тому

      انھوں نے جانوں کی قربانیاں دی ہیں اور کیا چاہیئے تمھیں ، اس کے علاؤہ یہ اپنی انا حقوق اور وسائل بھی قربان کرتے ہیں تم لوگ مسلمانوں کے بیچ میں اتحاد سے مرتے کیوں ہیں

  • @اشھد_ان_علی_ولی_الله5

    شیعہ کو خود اپنی حفاظت کرنی ہو گی کوئی ایسی تنظیم بنائیں جو ان خوارج کو جنہم واصل کریں

  • @Ro84166
    @Ro84166 22 дні тому +3

    Measam Ali Tori
    *ایران کی حالیہ تاریخ*
    *▪️21 مئی 2016* کو طالبان سربراہ ملا اختر محمد منصور ایران سے واپس افغانستان جا رہے تھے کہ میزائیل حملے میں شہید کر دئیے گئے۔
    *▪️2 جنوری 2024* کو حماس کے نائب سربراہ صالح العروری لبنان میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ سے مل کر واپس اپنے اپارٹمنٹ آئے تو میزائل حملے میں شہید کر دئے گئے۔
    ▪️ آج *31 جولائی 2024* کو حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور صدر مسعود سے مل کر اپنے اپارٹمنٹ میں واپس آئے تو میزائل حملے میں شہید کر دئیے گئے۔
    *کیا سمجھ آیا؟؟؟*

    • @TheFriend02
      @TheFriend02 6 днів тому +1

      Is se hum ye samjhay k Amrika kisi ko b Iran k qareeb jatay huway nahi dekh sakta

    • @Fizzabatooltrt123
      @Fizzabatooltrt123 День тому

      سمجھ یہ آیا کہ دشمن ہے جو مسلمانوں کا آپس میں اتحاد برداشت نہیں کر سکتے ، ریجن میں فساد ایران کے حق میں ہے ہی نہیں یہ امریکہ و اسرائیل کے حق میں ہے مگر تم جیسے صرف فتنے کے چکر میں رہتے ہیں ، اسماعیل ہانیہ کی شہادت کا تو اسرائیل نے کھلم کھلا انتظام کیا

  • @RanaAbdulrazzaq-u4s
    @RanaAbdulrazzaq-u4s 22 дні тому +1

    آپکواپنی پوڈ کاسٹ میں کسی سنی عالم کوبھی بیٹھاناچاہیےتھا تاکہ بات مکمل واضح ہوتی

    • @Fizzabatooltrt123
      @Fizzabatooltrt123 День тому

      دعا کرو انھیں نہ سنو ورنہ اپنی اس خواہش پہ افسوس کرو گے

    • @mehmoodkhan7707
      @mehmoodkhan7707 День тому

      Rana Bhai tik kaha ap na ❣️

  • @The_Islam_n_Muslims
    @The_Islam_n_Muslims 24 дні тому +2

    یہ تو ایک طرفہ بیان ہے۔ دوسری طرف سے بھی بات سننی چاہئے۔😊
    دوسری بات یہ کہ اس چینل کا نام ایران پہ کیوں ہے اگر ایران سے ان کو پاکستان زیادہ پیارا ہے؟
    اور یہ چینل پہ 111 کا لوگو بھی کوئی خاص تنظیم کی نشاندہی کر رہاہے۔
    باقی میں دل سے چاہتا ہوں پاراچنار میں امن قائم ہو۔

    • @javidturi-vr8hs
      @javidturi-vr8hs 24 дні тому +2

      یہی آپ لوگوں کی کمزوری ہے کہ حق کو تسلیم نہیں کرتے کتنی پیاری اور حق پر مبنی گفتگو کی گئ ہے

    • @MuhammadSaqlain-x8b
      @MuhammadSaqlain-x8b 24 дні тому

      علامہ صاحب کی باتیں نہ شیعہ کے فیور میں ہے اور نہ سنی کے بلکہ دونوں کی طرف سے بات کر رہے ہیں
      علامہ صاحب تو صرف تکفیریوں کی بات کرتے ہیں کہ انہوں نے ہماری لے سارے مسئلے مسائل بنائے ہوئے ہیں اور ان کے ساتھ ریاست بھی ملی ہوئی ہے
      پتہ نہیں اپ اس کو کیوں ایک طرف بات سمجھ رہے ہیں جبکہ وہ بار بار کہتے ہیں کہ اہل سنت کے لوگ ہمیں بھائی سمجھتے ہیں اور اپنی جان سمجھتے ہیں لیکن پھر بھی کچھ ایسے لوگ ہیں جو تکفیر کرتے ہیں اور فرقہ وران فضا بناتے ہیں جس کی وجہ سے دونوں کو مسئلے مسائل ہوتے ہیں اپ تم خود بتاؤ کہ اگر جنگ ہو تو جنگ میں صرف اور صرف شیعوں کا نقصان ہے یا سنیوں کو بھی مسئلے مسائل ہوں گے اور یہ نقصان تکفیروں کا کم شیعہ اور سنی دونوں کا زیادہ ہوتا ہے

    • @MuhammadSaqlain-x8b
      @MuhammadSaqlain-x8b 24 дні тому +4

      ہاں اپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ میڈیا پر شیعہ اور سنی دونوں بیٹھ کر اسی حوالے سے گفتگو کریں تاکہ پتہ چل جائے کہ کون صحیح بول رہا ہے اور کون غلط

    • @Ro84166
      @Ro84166 22 дні тому +1

      چند ہفتے پہلے پارہ چنار کے شیعہ بھائیوں نے زینبیون، فاطمیون برگیڈ، مہدی ملیشیا اور دیگر عسکری تنظیموں اور جدید ترین ایرانی اسلحوں کی مدد سے سنی بھائیوں کا قتل عام کیا تھا اور اگر آج مقامی طالبان نے دیگر تنظیموں لے ساتھ ملکر شیعہ بھائیوں کا قتل عام کیا ہے ہم سب کی مذمت کرتے ہیں۔ ملک عزیز میں ہر کسی کو امن کیساتھ جینے کا حق ملنا چاہیے۔

    • @Ro84166
      @Ro84166 22 дні тому +1

      ​@@MuhammadSaqlain-x8bچند ہفتے پہلے پارہ چنار کے شیعہ بھائیوں نے زینبیون، فاطمیون برگیڈ، مہدی ملیشیا اور دیگر عسکری تنظیموں اور جدید ترین ایرانی اسلحوں کی مدد سے سنی بھائیوں کا قتل عام کیا تھا اور اگر آج مقامی طالبان نے دیگر تنظیموں لے ساتھ ملکر شیعہ بھائیوں کا قتل عام کیا ہے ہم سب کی مذمت کرتے ہیں۔ ملک عزیز میں ہر کسی کو امن کیساتھ جینے کا حق ملنا چاہیے۔

  • @Ro84166
    @Ro84166 22 дні тому

    چند ہفتے پہلے پارہ چنار کے شیعہ بھائیوں نے زینبیون، فاطمیون برگیڈ، مہدی ملیشیا اور دیگر عسکری تنظیموں اور جدید ترین ایرانی اسلحوں کی مدد سے سنی بھائیوں کا قتل عام کیا تھا اور اگر آج مقامی طالبان نے دیگر تنظیموں لے ساتھ ملکر شیعہ بھائیوں کا قتل عام کیا ہے ہم سب کی مذمت کرتے ہیں۔ ملک عزیز میں ہر کسی کو امن کیساتھ جینے کا حق ملنا چاہیے۔

    • @mohdyousufdar4224
      @mohdyousufdar4224 День тому

      Gerga is best way to settle the dispute to ensure peace and prosperity in the area.

    • @Fizzabatooltrt123
      @Fizzabatooltrt123 День тому

      یہ تکفیریت ضیا الحق کی پیداوار ہے یعنی فوج کی

  • @SajidHussain-x5h
    @SajidHussain-x5h 4 дні тому

    Aaj Parachinar KPK k convoy per dehshat gardon ka hamla 82 shaheed hoye hain security agencies k naqami nanayqey hai 77 salon say bhekari

  • @SajidHussain-x5h
    @SajidHussain-x5h 10 днів тому

    77 salon say KPK aur Balochistan ma khalaye makhlooq k dehshat gardi khattam honey chaheye kaisey state hai k awaam l jano maal k hifazat ma naqam hain nalayeq

  • @pindibar9110
    @pindibar9110 22 дні тому

    ماشاءاللہ

  • @Hussain2288aaaaaaaaaa
    @Hussain2288aaaaaaaaaa 23 дні тому

    Mashallah agha Jan❤

  • @Saqib_Hussain_bangash
    @Saqib_Hussain_bangash 17 днів тому

    ❤❤

  • @SajidHussain-x5h
    @SajidHussain-x5h 10 днів тому

    77 salon say KPK aur Balochistan ma khalaye makhlooq k dehshat gardi khattam honey chaheye kaisey state hai k awaam l jano maal k hifazat ma naqam hain nalayeq

    • @TheFriend02
      @TheFriend02 6 днів тому

      Apni fikr karo Janab.

    • @SajidHussain-x5h
      @SajidHussain-x5h 6 днів тому

      @TheFriend02 apni fiqar keya karen gaye hamaray alaqay to convoy ma jana parta hai state k andhar dehshat gardon k state banay hoye hain koye mehfooz nahi

  • @SajidHussain-x5h
    @SajidHussain-x5h 10 днів тому

    77 salon say KPK aur Balochistan ma khalaye makhlooq k dehshat gardi khattam honey chaheye kaisey state hai k awaam l jano maal k hifazat ma naqam hain nalayeq