bhai uske pannels per 9-10 baje dhoop aaye gi so tab he chale ga. apke moveable stands hain 7 baje dhoop aa jati ha to usi time bijli production shru ho jati ha. wo banda be pannels dhoop mein rakhy to 7 baje motor chla skta ha
Mirza nadeem ki mashori krny k liya glt info na do Dongyn company ka pump sb sy best pump hy hm ny 1 saal phly lgwa tha 4 inch delivery pr pory elaky sy hmri turbine ka pressue zyda hy in logo ki vfd ki setting ho jye or 24 solar panel hon tu full pressure ho ga ap ki 3 inch sy kaafi zyda presssure ho ga
@@FaizanRasheed563 میں نے 24 پینل لگا کر ڈونگ ین 10 ایچ پی سبمرسیبل ساتھ پمپ 12.5 ایچ پی کا لگایا 270 واٹر لیول سے دو انچ پانی پریشر سے دے رہی ہے پانچ ایکڑ باغ کو 14 پانی دیئے ہیں بہترین لانگ لائف موٹر ہے
بھائی جان میرے 16 سولر پینل ہیں 540 واٹ کے اور اس پر میرا کتنا پریشر ہے ان کے 16 سولر پینل ہیں 58 واٹ کے تو اس کا پریشر ہی نہیں ہے اب اپ خود بتائیں کہ یہ 24 پینل لگائیں جبکہ میرے 16 سولر پینل پر اتنا زیادہ پریشر ا رہا ہے باقی وی ایف ڈی کی سیٹنگ میں کر چکا ہوں کچھ بھی فرق نہیں پڑا
بھائی جان یہ ویڈیو ایک اکیلی نہیں ہے اس کے علاوہ بھی میں نے ڈونگ اینڈ کمپنی کے ایک اور ویڈیو بنائی تھی اس میں بھی ڈانگجن کا پاپ استعمال کیا تو اس کا پانی کا پریشر بھی اتنا ہی تھا تو میرے نزدیک یہ کوئی پریشر نہیں ہے جہاں پر میکو فلو کے ساتھ مرسبل پمپ لگے ہوئے ہیں اپ اگر ہمارے علاقے میں ہیں تو اپ کو دکھاؤں کہ پانی کا پریشر کس کو کہتے ہیں
@@dryasirmunir8127 bhai jaan aap gaur se dekhen jab 16 litre wine chal rahi thi tab sare solar panel dhup mein the use waqt tamam solar panel per roshani padh rahi thi
@@abdulhameed3099 بھائی جی میں نے انویٹر کی سیٹنگ مکمل کر کے دیکھی ہے لیکن کوئی مسئلہ حل نہیں ہوا اسی لئے تو ویڈیو بنا کر اپ کو بتایا ہے میں بھی سیٹنگ کرنا جانتا ہوں
بھائی جان میں خود بھی انورٹر کی سیٹنگ کر سکتا ہوں لیکن کر کے دیکھی ہے کوئی فرق نہیں پڑا اور بھائی میں کوئی چیز ایسے ہی نہیں دکھا رہا ہر چیز کا پروف اپ کے سامنے اپ کی انکھوں کے سامنے میں دکھا رہا ہوں کوئی لوکی چھپ پہ بات نہیں کر رہا
O bhai is banday ka pannels per syaya ha is waja say nahi chall reaha iska system jaldi or pura pani nahi nikal reaha 😂😂 ek plate per halka sa bhe saya a jaye to plate farag ha
@@goharalichaddhar5783 bhajan sadabahar se dekhen jab 16 turbine chal rahi thi tab sare solar panel per dhup thi sare solar panel dhup mein Hi pade the
نہیں بھائی میں اپ کا ہر کمنٹ پڑھتا ہوں اپ کا ہر سوال سمجھتا ہوں کہ اپ نے کیا پوچھا ہے میں اس کمنٹ کا اگر جواب نہ بھی دوں تو جو میری اگلی ویڈیو ائے گی اس میں میں اپ کے تمام تر سوالات کے جواب لازمی دیتا ہوں اپ خود دیکھ لیں میری یہ جو ویڈیو ائی ہے اس میں کافی جو کمنٹ تھے وہ زیادہ بتائے گئے ہیں تو اس وجہ سے میں کہہ رہا ہوں بعض اوقات کمنٹ کا جواب دینا مناسب نہیں ہوتا کیونکہ اس کا تفصیلا جواب میں اپ کو ویڈیو میں بتا دیتا ہوں بہت شکریہ اللہ حافظ
Ma ny kuch di pehly nadeem bhai sy 3 inch solar lgwai hai alhamdulillah ma satisfied hn
bhai uske pannels per 9-10 baje dhoop aaye gi so tab he chale ga. apke moveable stands hain 7 baje dhoop aa jati ha to usi time bijli production shru ho jati ha. wo banda be pannels dhoop mein rakhy to 7 baje motor chla skta ha
10ھارس پاور کو اتنے ہی وولٹج اور ایمپیر چاہیے ۔۔کیونکہ 746واٹ کا ایک ھارس پاور بنتا ہے اس حساب سے دیکھ لینا چاہیے
@@nawaz-ly9vz no water pressure
Very nice person nice video
@@KhadamBhatti-v1y thanks brother ❣️
@@KhadamBhatti-v1y بہت شکریہ بھائی جان اپ کی محبت کا
بھائی انورٹر کی سیٹنگ کا مثلہ ہے ۔اور کچھ بھی نہیں ہے۔سولر دھوپ میں رکھ کر چلاؤ یہی سسٹم اسی حالت میں چل جائے گا۔
@@zeeshanahmad279 nhi chala vfd ko setting ma na ki ha
@@zeeshanahmad279 is lia TU video bna kr ap ko btaya ha
her banda kehtaa main theek hoon hum kiss taraha best person find karain
Mirza nadeem ki mashori krny k liya glt info na do Dongyn company ka pump sb sy best pump hy hm ny 1 saal phly lgwa tha 4 inch delivery pr pory elaky sy hmri turbine ka pressue zyda hy in logo ki vfd ki setting ho jye or 24 solar panel hon tu full pressure ho ga ap ki 3 inch sy kaafi zyda presssure ho ga
@@FaizanRasheed563 میں نے 24 پینل لگا کر ڈونگ ین 10 ایچ پی سبمرسیبل ساتھ پمپ 12.5 ایچ پی کا لگایا 270 واٹر لیول سے دو انچ پانی پریشر سے دے رہی ہے پانچ ایکڑ باغ کو 14 پانی دیئے ہیں بہترین لانگ لائف موٹر ہے
بھائی جان میرے 16 سولر پینل ہیں 540 واٹ کے اور اس پر میرا کتنا پریشر ہے ان کے 16 سولر پینل ہیں 58 واٹ کے تو اس کا پریشر ہی نہیں ہے اب اپ خود بتائیں کہ یہ 24 پینل لگائیں جبکہ میرے 16 سولر پینل پر اتنا زیادہ پریشر ا رہا ہے باقی وی ایف ڈی کی سیٹنگ میں کر چکا ہوں کچھ بھی فرق نہیں پڑا
بھائی جان یہ ویڈیو ایک اکیلی نہیں ہے اس کے علاوہ بھی میں نے ڈونگ اینڈ کمپنی کے ایک اور ویڈیو بنائی تھی اس میں بھی ڈانگجن کا پاپ استعمال کیا تو اس کا پانی کا پریشر بھی اتنا ہی تھا تو میرے نزدیک یہ کوئی پریشر نہیں ہے جہاں پر میکو فلو کے ساتھ مرسبل پمپ لگے ہوئے ہیں اپ اگر ہمارے علاقے میں ہیں تو اپ کو دکھاؤں کہ پانی کا پریشر کس کو کہتے ہیں
اور اپ مجھے یہ بتائیں کہ اپ کی ٹربائن صبح سات بجے چل جاتی ہے
ماشاءاللہ
@@BilalAhmad-th4pb جزاک اللہ
بہت شکریہ بھائی جان اللہ اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
10 ایچ پی ڈانگ ین 270 فٹ سے بہترین پانی دے رہی ہے دو انچ پریشر کے ساتھ
اس کا حال تو اپ کے سامنے ہے
O bhi solar JB dhoop ma he ni hn to Kya volt da ga aga tree hn
@@dryasirmunir8127 bhai jaan aap gaur se dekhen jab 16 litre wine chal rahi thi tab sare solar panel dhup mein the use waqt tamam solar panel per roshani padh rahi thi
Us k panels pr chaon pr rahe hi
Aur Kuch ho na ho solar na sub ko v loger BNA dia haa
Kia bat ha
أپ کے موونگ سٹینڈ ہیں اس کے پینل سامنے پڑے ہیں. موٹر ڈانگ ین.. ہم بھی چلا رہے ہیں
G ma na b note Kiya wo chio ma pary ha is bahi waly dhop ma pary ha
جب سولر ٹیوب ویل چل رہی تھی اس وقت سارے سولر پینل پر دھوپ پڑ رہی تھی
جب سولڈ ٹیوب ویل چل رہی تھی اس وقت سارے سولر پینل پر اس کے بھی دھوپ پڑ رہی تھی اچھی خاصی
@@saadahmadofficialchann4710 درست ڈائرکشن میں نہیں پڑے تھے
Bhai g mco flow 7.5 hp moter or 46/4 pump kittny ka mily ga
بھائی جان میں نے ویڈیو میں ہر چیز تفصیل سے بتائی ہے ہر چیز کی قیمت بھی بتائی ہے اپ ویڈیو مکمل دیکھیں اپ کو پتہ چل جائے گا
Haha bhai mery 540 longi bifacial sticker wala 2 number mall hai
Us ky jinko genuine lg rahy hain 😂
Or koi masla ni hi
Panels k corner or darmyan End Clamps or Mid Clamps lga lain
Kia
بھائی pb.4,کو 100پر سیٹ کرو اپ کی فریکوئنسی جمنپ نہیں کریں گی
@@MureedHussein-p5d بھائی سب کچھ کر کے دیکھ لیا لیکن وی ایف ڈی کا کوئی مسئلہ سولو نہیں ہوا اسی لئے تو ویڈیو بنا کر اپ کو بتایا
ایک میٹ کی بات کو گھماکر پورے بیس میٹ کھا گیا۔۔۔لکن سیٹپ میں کوئی بھی خرابی نئیں ہے صرف ایک میٹ لگے گا انویٹر کی سیٹیگ کرنی ہے بس
@@abdulhameed3099 بھائی جی میں نے انویٹر کی سیٹنگ مکمل کر کے دیکھی ہے لیکن کوئی مسئلہ حل نہیں ہوا اسی لئے تو ویڈیو بنا کر اپ کو بتایا ہے میں بھی سیٹنگ کرنا جانتا ہوں
Inverter ki setting karo lain to problem solve ho Jay ga. Sirf views k chaker main baat ko bra chra ker parish ker raha ho.
بھائی جان میں خود بھی انورٹر کی سیٹنگ کر سکتا ہوں لیکن کر کے دیکھی ہے کوئی فرق نہیں پڑا اور بھائی میں کوئی چیز ایسے ہی نہیں دکھا رہا ہر چیز کا پروف اپ کے سامنے اپ کی انکھوں کے سامنے میں دکھا رہا ہوں کوئی لوکی چھپ پہ بات نہیں کر رہا
Bhi itnay lambi na kar
Bat samj a jae bis
Sir bjre wala bore thake ha ya simple please reply
4 inch tubewall py
چار انچ ٹیوب ویل پہ اپ بجری والا بور کروائیں نیچے کم سے کم اٹھ انچ کا
بھائی 240 فٹ پر پانی ہے اور 324 فٹ بور کی گہرائی ہے
8 انچ چوڑائی ہے
اب کونسی موڑ اور پمپ،انوینٹر لگاؤ
اور سولر پینلز کتنے لگیں گے
O bhai is banday ka pannels per syaya ha is waja say nahi chall reaha iska system jaldi or pura pani nahi nikal reaha 😂😂 ek plate per halka sa bhe saya a jaye to plate farag ha
@@goharalichaddhar5783 bhajan sadabahar se dekhen jab 16 turbine chal rahi thi tab sare solar panel per dhup thi sare solar panel dhup mein Hi pade the
580 Watt Plate Price Batana
15000
اگر اپ اچھے سولر پینل لیتے ہیں لونجی ہو گیا جن کو ہو گیا اور کینیڈین ان کی یہ قیمت چل رہی ہے
@@saadahmadofficialchann4710 Correct
Sir app ka bore bjre wala ha ya simpil
@@majidameen5153 simple
سادہ
Video lambi karne k liye bar bar ek baat repeat kar raha hai khota
@@beowolf9991 بھائی ہمارا مقصد اپ کو بات سمجھانا ہوتا ہے اپ ہماری دل ازاری نہ کریں اللہ اپ کو جزائے خیر عطا کرے
Sir help me maine instal karna hai towell .mujhy instaler ka number chye
@@QiratFatima76 یاد أ گیا تو بھیج دیں گے شکریہ ویڈیو دیکھتے رہو زیادہ سوال نہیں کرنے
@@QiratFatima76 وقت ملا تو بھیج دیا جائے گا
03065487951
نہیں بھائی میں اپ کا ہر کمنٹ پڑھتا ہوں اپ کا ہر سوال سمجھتا ہوں کہ اپ نے کیا پوچھا ہے میں اس کمنٹ کا اگر جواب نہ بھی دوں تو جو میری اگلی ویڈیو ائے گی اس میں میں اپ کے تمام تر سوالات کے جواب لازمی دیتا ہوں اپ خود دیکھ لیں میری یہ جو ویڈیو ائی ہے اس میں کافی جو کمنٹ تھے وہ زیادہ بتائے گئے ہیں تو اس وجہ سے میں کہہ رہا ہوں بعض اوقات کمنٹ کا جواب دینا مناسب نہیں ہوتا کیونکہ اس کا تفصیلا جواب میں اپ کو ویڈیو میں بتا دیتا ہوں بہت شکریہ اللہ حافظ
Bhai jaha se lagwaya hai uska number send kar dain plss
@@QiratFatima76 جی بھیج دیں گے دو سال صبر کرو
03065487951