Ap sab fans se meri guzarish hai keh in sahib keh clips zayda se zayda share karan or ahbab ko bhi bolan . Or in sahib ki batu or logics se mjy Bot si batan clear hu gain thanks so much . ALLAH sab ko hidayat dy or ap ko nabi Akram SAW or sahaba ahly bait keh sath jaga dy ameen ya rab
جزاک اللّہ خیر یا شیخ۔ ایسا لگ رہا ہے کہ ایک عرصہ ہوگیا آپکو دیکھے ہوئے۔ آپ کا ردِ لاجواب ہوتا ہے۔ ہم پر آپکا احسان ہے۔ واللہ ہمسے پوچھے علماء کی کتنی ضرورت ہے۔ جو مرزا اور غامدی جیسے گمراہ لوگوں سے علم حاصل کرتے ہے اُنکے لیے افسوس ہیں۔ ذرا ہمسے کوئی پوچھے ہماری جان قربان ہو حق گو علماء پر، جنہوں حرف بہ حرف صحیح بُخاری پڑی ہے۔ حرف بہ حرف ہر ہر کتاب اپنے استادوں سے پڑی ہے۔ اللہ ہم پر علماء کا سایہ بنائے رکھے۔ امین
Muhammad Ejaz Bhai, hamain Allah Kay liye aap say buhat buhat muhabbat hai, Allah Pak apko har sharr say mehfooz rakhay aur aisay hi Deen ki khidmat ki taufeeq ata kartay rahay, Aameen ya Rabbalaalameen
MaShaAllah sheikh! Really an amazing discourse backed by irrefutable proof; if this doesn't serve as an eye opener for the people fallen for Mirza's gibberish what else can? May Allah accept your efforts and reward you in both the worlds! Ameen.
Mashallah sheikh bht wazy krdia hai apny sub kuch ab bhi logo ki ankhein na khuly to phr wo pakki gumrai me hai Allah tamam musalmano to sahi deen samajny ki tofeeq ata farmay Ameen.
صحیح بخاری کتاب: انبیاء علیہم السلام کا بیان باب: باب: انصار سے محبت رکھنے کا بیان۔ حدیث نمبر: 3783 حدیث نمبر: 3783 حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَوْ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْأَنْصَارُ لَا يُحِبُّهُمْ إِلَّا مُؤْمِنٌ، وَلَا يُبْغِضُهُمْ إِلَّا مُنَافِقٌ، فَمَنْ أَحَبَّهُمْ أَحَبَّهُ اللَّهُ، وَمَنْ أَبْغَضَهُمْ أَبْغَضَهُ اللَّهُ. ترجمہ: ہم سے حجاج بن منہال نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، مجھے عدی بن ثابت نے خبر دی، کہا کہ میں نے براء (رض) سے سنا وہ کہتے تھے کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے سنا یا یوں بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا انصار سے صرف مومن ہی محبت رکھے گا اور ان سے صرف منافق ہی بغض رکھے گا۔ پس جو شخص ان سے محبت کرے اس سے اللہ محبت کرے گا اور جو ان سے بغض رکھے گا اس سے اللہ تعالیٰ اس سے بغض رکھے گا (معلوم ہوا کہ انصار کی محبت نشان ایمان ہے اور ان سے دشمنی رکھنا بےایمان لوگوں کا کام ہے) ۔
ماشاءاللہ! آپ نے بہت باریکی سے جائزہ لیا ہے۔ صحیح طریقے سے اہل بیت کرام اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی عزت و ناموس کی حفاظت کرتےرہتےہیں آپ۔ اسی طرح سے سب کا ایمان محفوظ رہ سکتا ہے۔
Jabtak ek bhi ahke hadis duniya me maujood rahega in saare batilon se ladta rahega inko benaqaab karta rahega Allah hafiz sahab aur sare ulemaye haqq ko salamat rakhe Aaaaaaameeeeen
صحیح بخاری کتاب: انبیاء علیہم السلام کا بیان باب: باب: انصار سے محبت رکھنے کا بیان۔ حدیث نمبر: 3784 حدیث نمبر: 3784 حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَبْرٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: آيَةُ الْإِيمَانِ حُبُّ الْأَنْصَارِ، وَآيَةُ النِّفَاقِ بُغْضُ الْأَنْصَارِ. ترجمہ: ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے عبدالرحمٰن بن عبداللہ بن جبیر نے کہا اور ان سے انس بن مالک (رض) نے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ایمان کی نشانی انصار سے محبت رکھنا ہے اور نفاق کی نشانی انصار سے بغض رکھنا ہے۔
Faytaz Hussain. Dear Abdullah bin Obai oar os k 300 sathi bhi Ansari they. Oar ibne Obai ne Beaate Rizvan bhi ki thi. Ht. Abu Bakar ki khilafat Saqifa bni Saida me qaim hui. Jo Ibne Obai ki hi ( bethak) thi. Phr Quran me Surae Tauba ki Ayat No. 101, ko bhi samjhen Jis me Allah ne (Madina k esay munafeqin) ki nishan dahi ki hey jin ko( Rasul.S, ) bhi nahi jantay they. Allah janta hey. Zahir hey ye log to (yaqinan) sehaba ki jamaat me hi hon gey. Na k Ibne Obai ki jamaat me. Onhen to Rasul.S, jantay they. Aap ne Jo hadis pesh ki ye bhi baad me ghrhi gai. Ansariyon ki skin safe krnay k liay.
حضور نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں، جو شخص اِن دونوں سے تمسّک رکھے گا وہ یقیناً نجات یافتا ہے اور جس نے دوری اِختیار کی وہ یقیناً ہلاک ہو جائے گا، جب تک اِن دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن کا تعلق قبیلہ قریش سے ہو گا اور اِن میں آخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)-
جزاک اللہ خیرا کثیرا شیخ محترم پلمبر مرزا جہلمی داہری کی اصلیت سامنے لانا اور وہ بھی واضح دلائل سے موجودہ دور کی اہم ترین ضرورت ہے اللہ تعالیٰ آپ کو مزید استقامت عطا فرمائے اور آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے آمین
Allah aap ko jazaaye khair de hafiz sahab. Shayed hi koi clip hogi Mirza sahab ki jo main ne na suni ho.main unka badha mutaaqid tha.par aap ki clip ki wajha se unki galat taaweel aor istadlaal se aashna huwa.Allah aap ke ilm men izafa kare.
Alhamdulillah, Rafzi Junior Ali Mirzai Nasbi Jahil k pas itna Ilm kahan! Allah aap k Ilm o Sehat main barkat de. Or hm sb ko or Ali ko Hidayat de. Aameen
وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا. اور کہہ دو کہ حق آگیا اور باطل نابود ہو گیا۔ بے شک باطل نابود ہونے والا ہے۔(الإسرا ٨١)
کہ اللہ کی نظر میں انسانی رشتوں کو نہیں بلکہ کردار کو فضیلت حاصل ہے‘ جس طرح اللہ نے زوجہ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لیے نشانی فرار دیا (سورہ تحریم آیت-11) اور دو نبیوں حضرت نوح اور لوت (علیہ سلام) کی بیویوں کو کافروں کے لے نشانی (سورہ تحریم آیت-10 - اسی نظر سے صحابہ کا احترام کرتے ہیں- ۔
F وارثانِ قُرآن بہ نفسِ قُرآن قُرآن میراث ہے اور اللہ نے اِس کے وَارث مصطفے بندوں کو بنایا (سورة فاطرآیت-32)- کیونکہ وارث ہمیشہ میراث سے اَفضل ہوتا ہے اِسی لیئے اگر وَارث پر مصیبت آجائے تو جان بچانے کے لیئے پنی میراث (یعنی جائداد، مال و دولت) کو صرف کر دیتا ہے اِسی افضلیت کے تناظر میں جہاں قُرآن اَلعِلم ہے (سورة آل ِ عِمراَن آیت-61)، وہاں وارثانٍ قُرآن بابُل عِلم، رَّاسِخُونَ فِي الْعِلْمِ اور أُوتُوا الْعِلْمَ (جنہیں عِلم سے نوازا گیا) ہیں قُرآن کا حقیقی مفہوم اللہ کے علاواہ عِلم میں راسخ ہستیاں جانتی ہیں (سورة آل ِ عِمراَن آیت-7) ”۔ ۔ ۔ اگر تم نہیں جانتے تو اہلِ ذکر سے پوچھو‟ (سورة النّحل آیت-43) قُرآن ذکر ہے (سورة الحِجر آیت-9) اور وارث اہلِ ذکر ”اگر کوئی قُرآن ہوتا جس کے وسیلے پہاڑ چلاے جاتے یا زمین کے فاصلے طے کیئےجاتے یا مرُدوں سے کلام کیا جا سکتا تو یہ قُرآن ہے ۔ ۔ ۔‘‘ (سورة الرّعد آیت-31) قُرآن کی اصل جگہ أُوتُوا الْعِلْمَ کے سینے ہیں (سورة انکبوت آیت-49)، یعنی أُوتُوا الْعِلْمَ قُرآنی اوصاف کے مظہر ہیں ”أُوتُوا الْعِلْمَ کے دَرجات ہم بہت زیادہ بلند کر دیں گے‟ (سورة مُجادلہ آیت-11 )- قُرآن واضع نورِ ہدایت ہے (سورة النِّسَاء آیت-174) اور وارث مجسمِ نورِ ہدایت- قُرآن مُهَيۡمن (اَمین، غالب، حّاکم، محّافظ، نگہبان) ہے (سورة المَائدة آیت-48)، اور وارث اَمین، محّافظ، نگہبان اور اّلا کلُ ِغالب ہیں- قُرآن بے عیب ہے یعنی اِس ہیں کوئی کجی نہیں (سورة الزُّمر آیت-28)، اور وارث ہرعیب سے پاک قُرآن معصوم ہے یعنی باطل کا اِس کے پاس گزر ناممکن ہے (سورة فصِلَت آیت-42)، اور وارث بھی معصوم ہستیاں ہیں بہ کتاب بصیرت، حُجت، عقل اور فکر ہے (سورة الأعرَاف آیت-52)، اور وارث صاحبِ بصیرت اور حُتّ اللہ ہیں قُرآن وَاضح بیان اورمُسلمانوں کے لیۓ ہدایت، خوشخبری اور رحمت ہے (سورة النّحل آیت-89)، اور وارث نورِ ہدایت اور رحمت ہیں قُرآن حکمت سے سرشار ہے (سورة یٰس آیت-2)، اور وارث حِکمت کی معراج یہ کتاب برحق ہے یعنی اِس میں سچ کے سوا کچھ نہیں (سورة فَاطر آیت-31)، اور وارث اہلٍ حق کیونکہ 9 ہجری میں جب نجران کے عیسَایوں سے حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کی ولدیت کے مسعلے پر اتفاق نہ ہوسکا تو اللہ کے حکم پر حضور نے انھیں مباہلے کی دعوت دی (سورة آل ِ عِمراَن آیت-61)، اور اِس دعوتِ عام میں جو کہ جنگِ صداقت تھی آپ صرف صدیق ہستیوں (مولا علی، امام حسن و حسُین عَلَیْہ السَّلَام اور حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا) کو ساتھ لے کر مباہلے کے لیئےتشریف لائے؛ لیکن عیسَایوں کے بڑے پادری عبدل مسیح نے مباہلہ کرنے سے انکار کر دیا اور جزیہ دینا قبول کیا اِس واقعہِ مباہلے کو اللہ نے قصہِ حق کہا (سورة آل ِ عِمراَن آیت-62) قُرآن عظیم ہے یعنی بلند رتبے والا (سورة الحِجر آیت-87)، اور وارث نباءعظیم (عظیم خبر: غدیر خم میں اعلانِ ولایت مولا علی عَلَیْہ السَّلَام) قُرآن مبین ہے یعنی درخشاں اور مبالغے سے پاک کلام (سورة یٰس آیت-69)، اور وارث اِمام ِمبین (سورة یٰس آیت-12) یہ کتاب بے مثل ہبے یعن تمام جن و اِنس مل کر قُرآنی سورتوں کی مثل ایک سوره بهی نہیں لا سکتے (سورة یُونس آیت-38)، اور وارث بے مثلِ قُرآن مجید ہے یعنی جلیل اُلقدر (سورة ق آیت-1)، اور وارث پیکرِ اقدار ٍآعلیٰ- قُرآن تبیان ہے یعنی اَپنی بات منواتا ہے (سورة النّحل آیت-89)، اور وارث ہر محاز پر غالب رہنے والے- قُرآن فرقان ہے یعنی حق اور باطل میں فیصلا کرنے والا (سورة الفُرقان آیت-1)، اور وارث حق اور باطل کو عیاں کرنے والے وقعہ کربلا کے بعد سرِ مبارک اِمام حسین عَلَیْہ السَّلَام کا نوکٍ نیزہ پر قُرآن کی تلاوت کرنا اِس اَمر کی روشن دلیل ہے قُرآن کریم ہے یعنی بڑے رتبے والا (سورة الواقِعَة آیت-77)، اور وارث مرتبے کی معراج- قُرآن اہِلِ اِیمان کے لیئے شّفا (پیاس بجهانا) یعنی حاجت روا ہے (سورة فُصِلَت آیت-44)، اور وارث مالکِ شّفا- قُرآن کا مکمل سمھجنا مشکل ہے (سورة آل ِ عِمراَن آیت-7)، اور وارث مشکل کشا ہیں قُرآن طاہر ہے نیز اِس کی معنویت کی گہرائی تک نہیں پہنچ سکتا مگر طاہر (سورة واقعہ آیت-79)، اور طہارت کے زُمرے میں اہلِ بیت کا مقام بلند ترین ہے کیونکہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا، مولا علی، اِمام حسن اور حسُین عَلَیْہ السَّلَام حضور کے ساتھ چادر کے اندر موجود تھے جب ارشاد ہوا: ”۔ ۔ ۔ اللہ نے یہ ارادہ کر لیا کہ صرف اور صرف اے اہلِ بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے‟ (سورة الأحزاب آیت-33)-
قربان جاؤں علی رضي الله عنه پر جنہوں ہمیں اہل السنہ کا عقیدہ سکھا دیا۔ قربان جاؤں اس علی رضي الله عنه پر جس نے ہمیں ابو بکر اور عمر اور عثمان رضي الله عنهم سے محبت کرنا سکھایا۔ حیران ہوں کہ روافض ابھی بھی سمجھ نہیں پاتے کہ جنہیں علی رضي الله عنه نے خود خلیفہ تسلیم کردیا انکو یہ روافض غالی دیتے ہیں۔ اللہُ المستعان
Asslamu alikum! Eng. Mirza sahib jo dosry masaiyle btaty h wo to tekh hn jesy un ki waja se Mera Hazir o Nazir ka Aqeeda clear hua or b dosry es trah k masly jo dosry Molana etna discuss nh krte or wo qurano sunnat
اسلام علیکم محترم آ پ اس کی بجائے لوگوں کو اس بات کی طرف توجہ دلائیں کہ کون سے اعمال کرنے اور کن سے بچنا ہے جس سے ھم قیامت کے دن سرخرو ھو سکیں اور اللّٰہ کی رحمت کے حقدار ھو کر جنت میں داخل ھوں اور جہنم کی آگ سے بچ سکیں آ مین
10ہجری میں حج سے واپسی پر حضور کو حکم ہوا،” اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورة لمَائدة آیت-67)- لِہٰذا غدیرِ خم میں حضور نے حاجیوں کے بڑے مجمعے میں اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حَاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- اعلانِ غدیر پر اللہ نے فرمایا،”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائد ة آیت-3)-
اللہ رب العزت میرے بھائی یحیی نور پوری حفظہ اللہ تعالی کے علم و عمل عمر ایمان عزت رزق مال جان ہر چیز میں برکتیں عطا فرمائے اللہ جی یہ تیرا بندہ ہمیں تیری رحمت کے ساتھ صحیح تعلیمات سے شناسائی کروا رہا ہے اللہ جی توں اس بندے کو ہمیشہ خوش و خرم اور اپنی خاص خاص خاص خاص حفاظت میں رکھنا اللہ جی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی توں نے کافروں کی سازشوں سے اپنی حفاظت میں رکھا اللہ جی اسی طرح تیرے مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ امتی اللہ جی تیرے دین کا داعی اللہ جی لوگوں کو راہ راست پہ گامزن کرنے والا تیرا یہ بندہ اللہ جی آپ اس کی حفاظت فرمانا اللہ جی ہم 2020 میں چند ماہ میں پہلے ہی چار بڑے علمائے دین کے علم سے محروم کر دئیے گئے ہیں اللہ جی فوت شدگان کی قبروں کو جنت کا باغیچہ بنانا اور اس ہمارے بھائی کو اور اس چینل میں جو میرے معاونین بھائی ہیں ان سب کی حفاظت فرمانا اور خالصتا اللہ تیری رضا اور خوشنودی کے لیے جو کام کیا جا رہا ہے اس کو قبول فرما کر لوگوں کے لیے ہدایت کا سبب بنانا اللہ میری جی قبولیت کا وقت ہے اللہ میری پکار کو سن لے اللہ توں خود ہی تو فرماتا ہے کہ میرے سے دعا کرو میں دعا کو قبول کرنے والا ہوں اللہ توں میری دعا کو سن لے اللہ تیری رحمت بڑی ہی وسیع ہے اللہ جی توں میری دعا اپنے چینل والے بھائیوں اور میرے بھائی یحیی نور پوری حفظہ اللہ تعالی کے حق میں خاص خاص خاص طوت پہ سن لے اللہ تیرے سوا نہ کبھی مانگا کسی سے نہ ہی مانگنا آتا ہے اور نہ ہی توں توفیق دینا غیر سے مانگنے کی جب توں ہی احد الصمد لم یلد ولم یولد و لم یکن لہ کفوا احد ہے تو تیرے سے ہی مانگتا ہوں اللہ میری پکار کو سن لے اللہ میری پکار کو سن لے اللہم صل علی محمد وعلی آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ جی درود والی دعا توں قبول فرماتا ہے نا مفھوم: تیرے مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان اطہر سے یہ سنہری بات صادر ہے کہ اللہ کی حمد اور درود کے بعد جو بھی مانگا جاتا ہے توں اس دعا کو رد نہیں کرتا اللہ میری دعا کو قبول و منظور فرما آمین آمین آمین اللہم یا رب العالمین و یارب المستضعفین بندہ آثم کی پکار پہ آمین بول دیں گے تو ہو سکتا ہے میری گناہ گار کی بھی آپ نیک بھائیوں کے ساتھ بخشش کا سامان ہو جائے ان شاء اللہ
کہاں شیخ بدیع الدین راشدی رحمہ اللہ کے شاگرد شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ، شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے شاگرد علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر حفظہ اللہ، شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر حفظہ اللہ کے شاگرد حافظ ابو یحییٰ نورپوری حفظہ اللہ۔ اور پھر کہاں غامدی فتنہ کا مقلد مرزا رافضی ۔ کوئی عقل والا نہیں ہے؟ کیا مرزا کے ۱۱ لاکھ پیروکار یہ سمجھ نہیں پا رہے؟
Warisan Quran Part 2 قُرآن اَمر ہے (سورة الطّلاَق آیت-5)، اور وارث اُولِی الْأمر- ”اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأمر کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ اور رسول کی بہ نفس قُرآن نہیں ہو سکتا اُولِی الْأمر مگر عِلم میں رَاسخ اور معصوم (حوالہ: مضمون اِطاعت بہ نفسِ قُرآن) حضور نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں، جوشخص اِن دونوں سے تمسّک رکھے گا وہ یقیناً نجات یافتا ہے اور جس نے دوری اختیار کی وہ یقیناً ہلاک ہو جائے گا، جب تک ان دونوں سے تمسّک رکھو گے ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن سب کا تعلق قبیلہ قریش سے ہو گا اور اِن میں آخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ) ”اے ایمان والو! ﷲ سے ڈرتے رہو اور اہلِ صدق (کی معیّت) میں شامل رہو‟ (سورة توبہ آیت-119) کیا وہ اِس کے سوا اور کسی بات کے منتظر ہیں کہ اُن کے پاس فرشتے آئیں یا خود تمہارا پروردگار آئے یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں (مگر) جس روز تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں گی تو جو نفس پہلے ایمان نہیں لایا ہوگا یا اُس نے ایمان لانے کے بعد کوئی بھلائی نہیں کی اُس کے ایمان کا کوئی فائدہ نہ ہوگا، (پیغمبر اُن سے) کہہ دو کہ تم بھی انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں‟ (سورة الأنعَام آیت-158) حضور نے فرمایا،” میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہوگا تو آسمان سے عیسَیٰ (وارثِ انجیل) آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی (وارثٍ قُرآن) کے پیچھے‟ (صحاح ستہ)
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فر مائے حضرت
میں دیوبندی ہوں لیکن آپ کے کلپ سنتا رہتا ہوں
Ap sab fans se meri guzarish hai keh in sahib keh clips zayda se zayda share karan or ahbab ko bhi bolan . Or in sahib ki batu or logics se mjy Bot si batan clear hu gain thanks so much . ALLAH sab ko hidayat dy or ap ko nabi Akram SAW or sahaba ahly bait keh sath jaga dy ameen ya rab
شیخ محترم آپ کو سن کر
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان ھماری آنکھیں بھی بھیگ جاتی ہیں۔
MashaLLLah ALLAH Bless you sir I also was indulged in this fitnah MashaAllah Ahluhadees
are tha true Muslims
شکر ھے آپ کی عاجزانہ کوششوں سے بہت سے لوگ گمراھی سے بچ گۓ ان میں میں بھی شامل ھوں میں مرزا کزاب کے بارے میں نرم رویہ رکھتاتھا
شکر ھے اللہ پاک کا جو ہم ایسے علم سے دور ہیں بلک ھر فرقا سے بھی جو حکم قرآن پاک کا حکم ھے
tu sirf rafziyo ka zakiro ka londa ha bas isi ma khush reh. Quran or Hadith sa tujha koi matlab nahi
shukriya rahnumai ke kiye bht bht shukar guzar apka ALLAH apko issi trah sai aur haq bat krny ki tofeeq de
جزاک اللہُ خیراً
Allah hafiz Abu yhaya noorpuri sahab ke ilm me izafa Karen aur unhe Jannat ul firdaws naseeb Karen
ماشاءاللہ شیخ مرزا سمیت پوری شیعہ ملت کے پاس آپ کے اس لیکچر کا جواب نہیں الحمداللہ
اللہ کریم آپ کی جان مال اولاد عزت علم عمل میں برکت عطاء فرمائے آمین
ماشاءاللہ علیک یا شیخ
جزاک اللّہ خیر یا شیخ۔ ایسا لگ رہا ہے کہ ایک عرصہ ہوگیا آپکو دیکھے ہوئے۔ آپ کا ردِ لاجواب ہوتا ہے۔ ہم پر آپکا احسان ہے۔ واللہ ہمسے پوچھے علماء کی کتنی ضرورت ہے۔ جو مرزا اور غامدی جیسے گمراہ لوگوں سے علم حاصل کرتے ہے اُنکے لیے افسوس ہیں۔ ذرا ہمسے کوئی پوچھے ہماری جان قربان ہو حق گو علماء پر، جنہوں حرف بہ حرف صحیح بُخاری پڑی ہے۔ حرف بہ حرف ہر ہر کتاب اپنے استادوں سے پڑی ہے۔ اللہ ہم پر علماء کا سایہ بنائے رکھے۔ امین
Prophet Muhammad (S.A.W)
Ali se Muhabbat nahi rakhega magar Momin, or Ali se Bughz nahi rakhega magar Munafeeq.
Ali se Bughz...Munafiq,
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ شیخ محترم زبردست ما شاء اللہ
A@Alakum owais sahab
Kya aap kashmir say hai
From Kashmir india
From batmaloo too .. Hazrat
Muhammad Ejaz Bhai, hamain Allah Kay liye aap say buhat buhat muhabbat hai, Allah Pak apko har sharr say mehfooz rakhay aur aisay hi Deen ki khidmat ki taufeeq ata kartay rahay, Aameen ya Rabbalaalameen
MaShaAllah sheikh! ♥
میں دیوبندی ہوں لیکن میں اللہ کاشکراداکرتاہوں کہ آپ جیسےعلمابھی موجودہےجس کہ وجہ سےمیں رافضیت سےدوبارہ اہلسنت کہ عقیدہ پرآیا۔
Ma shiya sa ahlehaees hoo alhamdulillah
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے آمین
@@saeedali5057 Congrats bro❤
اللہ تعالی استقامت دے
Main flan se flan hua or flan se flan...koi ye nai kehta mai flan se muslim hua afsos ay muslman teri ye halat
آپکا ھم جیسے لوگوں پر بڑا احسان ہے شیخ مرزا کا رد اس ٹائم ایکدم ضروری تھا دیر سے آئے لیکن درست آئے
Allah ney meri hidayat ka bhi apko sabab banaya phely shuru shuru main engineer by main bhi fan hogaya tha ;par 2 sal phely apko suna Aur hidayat pai
Al hamdulillah
Allah ta'aala aap ku saheeh manhaj par isteqamat naseeb kare...
Ally hu Akbar
Main to recently mirza ke chungal se nikla Hon. Khair Der aaye par durust aayen. Allah ka lakh lakh shukar hai
MaShaAllah sheikh! Really an amazing discourse backed by irrefutable proof; if this doesn't serve as an eye opener for the people fallen for Mirza's gibberish what else can? May Allah accept your efforts and reward you in both the worlds! Ameen.
اللہ کریم جزائے خیر عطا فرمائے. حافظ صاحب آپ کا کام واقعی قابل تعریف ہے.
ALI Mirza ko fallow Karen wale bichare khud pareshan hen ke hum shia hen ya suni
Bilkul sahi kaha aap ne.
Bahut deep baat ki h aapne
Yai tu islam hai k ap na shia hai na suni han hum musalman han quraan main kitni jaga ayaa hai firkon main mat bato par is par koie gur nahi karta..
Hum sab sirf Muslim hain!
G ap ki isi baat ne ali mirza ka moqaf saaf kardia. Wo to firqawariyat k khilaaf ha jab k ap jaisa log firqawarana baatun se baaz na ain ga.
Allah Ap ke hifazat Karen
Masha Allah jazak Allah. Allah bless you sir Aameen.
ماشأاللہ
💝💝💝💝💝💝جزاک اللہ خیرا بھائی آپ نے فرمایا
Bahut zabardast bayan
Jazakallah ap nay is mirza maloon say nijat dilai illahi bux from larkana
Mashallah sheikh bht wazy krdia hai apny sub kuch ab bhi logo ki ankhein na khuly to phr wo pakki gumrai me hai
Allah tamam musalmano to sahi deen samajny ki tofeeq ata farmay
Ameen.
Best reply
صحیح بخاری
کتاب: انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب: باب: انصار سے محبت رکھنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 3783
حدیث نمبر: 3783
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَوْ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْأَنْصَارُ لَا يُحِبُّهُمْ إِلَّا مُؤْمِنٌ، وَلَا يُبْغِضُهُمْ إِلَّا مُنَافِقٌ، فَمَنْ أَحَبَّهُمْ أَحَبَّهُ اللَّهُ، وَمَنْ أَبْغَضَهُمْ أَبْغَضَهُ اللَّهُ.
ترجمہ:
ہم سے حجاج بن منہال نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، مجھے عدی بن ثابت نے خبر دی، کہا کہ میں نے براء (رض) سے سنا وہ کہتے تھے کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے سنا یا یوں بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا انصار سے صرف مومن ہی محبت رکھے گا اور ان سے صرف منافق ہی بغض رکھے گا۔ پس جو شخص ان سے محبت کرے اس سے اللہ محبت کرے گا اور جو ان سے بغض رکھے گا اس سے اللہ تعالیٰ اس سے بغض رکھے گا (معلوم ہوا کہ انصار کی محبت نشان ایمان ہے اور ان سے دشمنی رکھنا بےایمان لوگوں کا کام ہے) ۔
غالیت سے منع کیا گیا !
ماشاءاللہ! آپ نے بہت باریکی سے جائزہ لیا ہے۔ صحیح طریقے سے اہل بیت کرام اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی عزت و ناموس کی حفاظت کرتےرہتےہیں آپ۔ اسی طرح سے سب کا ایمان محفوظ رہ سکتا ہے۔
Jabtak ek bhi ahke hadis duniya me maujood rahega in saare batilon se ladta rahega inko benaqaab karta rahega Allah hafiz sahab aur sare ulemaye haqq ko salamat rakhe Aaaaaaameeeeen
Mirza Rafzi hai ye baat phele din se hi saaf hai. *Jo log Mirza ki Rafziyat ko nahi dekh pa rahay wo ilm se koray hai.*
صحیح بخاری
کتاب: انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب: باب: انصار سے محبت رکھنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 3784
حدیث نمبر: 3784
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَبْرٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: آيَةُ الْإِيمَانِ حُبُّ الْأَنْصَارِ، وَآيَةُ النِّفَاقِ بُغْضُ الْأَنْصَارِ.
ترجمہ:
ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے عبدالرحمٰن بن عبداللہ بن جبیر نے کہا اور ان سے انس بن مالک (رض) نے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ایمان کی نشانی انصار سے محبت رکھنا ہے اور نفاق کی نشانی انصار سے بغض رکھنا ہے۔
Faytaz Hussain. Dear Abdullah bin Obai oar os k 300 sathi bhi Ansari they. Oar ibne Obai ne Beaate Rizvan bhi ki thi. Ht. Abu Bakar ki khilafat Saqifa bni Saida me qaim hui. Jo Ibne Obai ki hi ( bethak) thi. Phr Quran me Surae Tauba ki Ayat No. 101, ko bhi samjhen Jis me Allah ne (Madina k esay munafeqin) ki nishan dahi ki hey jin ko( Rasul.S, ) bhi nahi jantay they. Allah janta hey. Zahir hey ye log to (yaqinan) sehaba ki jamaat me hi hon gey. Na k Ibne Obai ki jamaat me. Onhen to Rasul.S, jantay they. Aap ne Jo hadis pesh ki ye bhi baad me ghrhi gai. Ansariyon ki skin safe krnay k liay.
🌹👍ماشاءاللہ
*Mirzaiyat* = *Rafziyat*
Allah ke rahmathain ap our ap k sathiun pr nazel hun
جزاك الله خير
الله حفظك 🤲 اخي الغالي الله يسعدك ويوفقك ويرزقك يارب العالمين
Engineer Muhammad Ali Mirza...❤️❤️❤️
حافظ ابویحیی صاحب زندہ باد
حضور نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں، جو شخص اِن دونوں سے تمسّک رکھے گا وہ یقیناً نجات یافتا ہے اور جس نے دوری اِختیار کی وہ یقیناً ہلاک ہو جائے گا، جب تک اِن دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن کا تعلق قبیلہ قریش سے ہو گا اور اِن میں آخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)-
57th and 58th minute 'istadlaal part' sheikh e mohtaram boht sakht pakra hai mirzay ko. aap pe aur aap ke ilm mirzay jaisay hazaron qurban
جزاک اللہ خیرا کثیرا شیخ محترم
پلمبر مرزا جہلمی داہری کی اصلیت سامنے لانا اور وہ بھی واضح دلائل سے موجودہ دور کی اہم ترین ضرورت ہے اللہ تعالیٰ آپ کو مزید استقامت عطا فرمائے اور آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے آمین
امین
اللہ آ پ کو اجر دے آ مین
good in detailed ,
ماشاءاللہ! جزاک اللہ خیرا کثیرا
انجنیر کا مو بند جزاک اللّہ خیرا
Allah aap ko jazaaye khair de hafiz sahab.
Shayed hi koi clip hogi Mirza sahab ki jo main ne na suni ho.main unka badha mutaaqid tha.par aap ki clip ki wajha se unki galat taaweel aor istadlaal se aashna huwa.Allah aap ke ilm men izafa kare.
Very good very nice beautiful speech
Jazak Allah Hafiz sab Allah pak ap ko salmat rakhay sum Ameen
Alhamdulillah, Rafzi Junior Ali Mirzai Nasbi Jahil k pas itna Ilm kahan!
Allah aap k Ilm o Sehat main barkat de.
Or hm sb ko or Ali ko Hidayat de. Aameen
جزاک اللّہ
وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا. اور کہہ دو کہ حق آگیا اور باطل نابود ہو گیا۔ بے شک باطل نابود ہونے والا ہے۔(الإسرا ٨١)
Masha Allah...Jazaak Allah
جزاک اللہ حافظ صاحب
آپ نے ہمیشہ صحابہ کرام سے محبت میں اضافہ فرما تے ہیں ۔
مرزا کے گمراہ کن نظریات کو عیاں کیا ہے آپ نے ۔اللہ آپ کو خوش رکھے
Inshallah jazakallah
Mahsa Allah
آپ نے ھمیي روشني دکھا دی جزاک اللہ خيرأ
کہ اللہ کی نظر میں انسانی رشتوں کو نہیں بلکہ کردار کو فضیلت حاصل ہے‘ جس طرح اللہ نے زوجہ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لیے نشانی فرار دیا (سورہ تحریم آیت-11) اور دو نبیوں حضرت نوح اور لوت (علیہ سلام) کی بیویوں کو کافروں کے لے نشانی (سورہ تحریم آیت-10 - اسی نظر سے صحابہ کا احترام کرتے ہیں- ۔
Iss jamane me nasbiyat itna zyada ho gaye hai ke moula Ali hee kehna behtar hai
Very much good
Jazak allah
مرزا#2 کیلئے آپ نےجہالت کالفظ جو استعمال کیامجھے توبڑامزا آیا جزاک اللہ خیرا فی الدارین آمین یارب العالمین
wow good video mashallah
Mashaallah bahut sahi taaqub kiya mirza ka jakallahu khair from India mumbai
F وارثانِ قُرآن بہ نفسِ قُرآن
قُرآن میراث ہے اور اللہ نے اِس کے وَارث مصطفے بندوں کو بنایا (سورة فاطرآیت-32)- کیونکہ وارث ہمیشہ میراث سے اَفضل ہوتا ہے اِسی لیئے اگر وَارث پر مصیبت آجائے تو جان بچانے کے لیئے پنی میراث (یعنی جائداد، مال و دولت) کو صرف کر دیتا ہے اِسی افضلیت کے تناظر میں جہاں قُرآن اَلعِلم ہے (سورة آل ِ عِمراَن آیت-61)، وہاں وارثانٍ قُرآن بابُل عِلم، رَّاسِخُونَ فِي الْعِلْمِ اور أُوتُوا الْعِلْمَ (جنہیں عِلم سے نوازا گیا) ہیں قُرآن کا حقیقی مفہوم اللہ کے علاواہ عِلم میں راسخ ہستیاں جانتی ہیں (سورة آل ِ عِمراَن آیت-7) ”۔ ۔ ۔ اگر تم نہیں جانتے تو اہلِ ذکر سے پوچھو‟ (سورة النّحل آیت-43) قُرآن ذکر ہے (سورة الحِجر آیت-9) اور وارث اہلِ ذکر ”اگر کوئی قُرآن ہوتا جس کے وسیلے پہاڑ چلاے جاتے یا زمین کے فاصلے طے کیئےجاتے یا مرُدوں سے کلام کیا جا سکتا تو یہ قُرآن ہے ۔ ۔ ۔‘‘ (سورة الرّعد آیت-31) قُرآن کی اصل جگہ أُوتُوا الْعِلْمَ کے سینے ہیں (سورة انکبوت آیت-49)، یعنی أُوتُوا الْعِلْمَ قُرآنی اوصاف کے مظہر ہیں ”أُوتُوا الْعِلْمَ کے دَرجات ہم بہت زیادہ بلند کر دیں گے‟ (سورة مُجادلہ آیت-11
)- قُرآن واضع نورِ ہدایت ہے (سورة النِّسَاء آیت-174) اور وارث مجسمِ نورِ ہدایت- قُرآن مُهَيۡمن (اَمین، غالب، حّاکم، محّافظ، نگہبان) ہے (سورة المَائدة آیت-48)، اور وارث اَمین، محّافظ، نگہبان اور اّلا کلُ ِغالب ہیں- قُرآن بے عیب ہے یعنی اِس ہیں کوئی کجی نہیں (سورة الزُّمر آیت-28)، اور وارث ہرعیب سے پاک قُرآن معصوم ہے یعنی باطل کا اِس کے پاس گزر ناممکن ہے (سورة فصِلَت آیت-42)، اور وارث بھی معصوم ہستیاں ہیں بہ کتاب بصیرت، حُجت، عقل اور فکر ہے (سورة الأعرَاف آیت-52)، اور وارث صاحبِ بصیرت اور حُتّ اللہ ہیں قُرآن وَاضح بیان اورمُسلمانوں کے لیۓ ہدایت، خوشخبری اور رحمت ہے (سورة النّحل آیت-89)، اور وارث نورِ ہدایت اور رحمت ہیں قُرآن حکمت سے سرشار ہے (سورة یٰس آیت-2)، اور وارث حِکمت کی معراج یہ کتاب برحق ہے یعنی اِس میں سچ کے سوا کچھ نہیں (سورة فَاطر آیت-31)، اور وارث اہلٍ حق کیونکہ 9 ہجری میں جب نجران کے عیسَایوں سے حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کی ولدیت کے مسعلے پر اتفاق نہ ہوسکا تو اللہ کے حکم پر حضور نے انھیں مباہلے کی دعوت دی (سورة آل ِ عِمراَن آیت-61)، اور اِس دعوتِ عام میں جو کہ جنگِ صداقت تھی آپ صرف صدیق ہستیوں (مولا علی، امام حسن و حسُین عَلَیْہ السَّلَام اور حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا) کو ساتھ لے کر مباہلے کے لیئےتشریف لائے؛ لیکن عیسَایوں کے بڑے پادری عبدل مسیح نے مباہلہ کرنے سے انکار کر دیا اور جزیہ دینا قبول کیا اِس واقعہِ مباہلے کو اللہ نے قصہِ حق کہا (سورة آل ِ عِمراَن آیت-62) قُرآن عظیم ہے یعنی بلند رتبے والا (سورة الحِجر آیت-87)، اور وارث نباءعظیم (عظیم خبر: غدیر خم میں اعلانِ ولایت مولا علی عَلَیْہ السَّلَام) قُرآن مبین ہے یعنی درخشاں اور مبالغے سے پاک کلام (سورة یٰس آیت-69)، اور وارث اِمام ِمبین (سورة یٰس آیت-12) یہ کتاب بے مثل ہبے یعن تمام جن و اِنس مل کر قُرآنی سورتوں کی مثل ایک سوره بهی نہیں لا سکتے (سورة یُونس آیت-38)، اور وارث بے مثلِ قُرآن مجید ہے یعنی جلیل اُلقدر (سورة ق آیت-1)، اور وارث پیکرِ اقدار ٍآعلیٰ- قُرآن تبیان ہے یعنی اَپنی بات منواتا ہے (سورة النّحل آیت-89)، اور وارث ہر محاز پر غالب رہنے والے- قُرآن فرقان ہے یعنی حق اور باطل میں فیصلا کرنے والا (سورة الفُرقان آیت-1)، اور وارث حق اور باطل کو عیاں کرنے والے وقعہ کربلا کے بعد سرِ مبارک اِمام حسین عَلَیْہ السَّلَام کا نوکٍ نیزہ پر قُرآن کی تلاوت کرنا اِس اَمر کی روشن دلیل ہے قُرآن کریم ہے یعنی بڑے رتبے والا (سورة الواقِعَة آیت-77)، اور وارث مرتبے کی معراج- قُرآن اہِلِ اِیمان کے لیئے شّفا (پیاس بجهانا) یعنی حاجت روا ہے (سورة فُصِلَت آیت-44)، اور وارث مالکِ شّفا- قُرآن کا مکمل سمھجنا مشکل ہے (سورة آل ِ عِمراَن آیت-7)، اور وارث مشکل کشا ہیں قُرآن طاہر ہے نیز اِس کی معنویت کی گہرائی تک نہیں پہنچ سکتا مگر طاہر (سورة واقعہ آیت-79)، اور طہارت کے زُمرے میں اہلِ بیت کا مقام بلند ترین ہے کیونکہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا، مولا علی، اِمام حسن اور حسُین عَلَیْہ السَّلَام حضور کے ساتھ چادر کے اندر موجود تھے جب ارشاد ہوا: ”۔ ۔ ۔ اللہ نے یہ ارادہ کر لیا کہ صرف اور صرف اے اہلِ بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے‟ (سورة الأحزاب آیت-33)-
mashallah
قربان جاؤں علی رضي الله عنه پر جنہوں ہمیں اہل السنہ کا عقیدہ سکھا دیا۔ قربان جاؤں اس علی رضي الله عنه پر جس نے ہمیں ابو بکر اور عمر اور عثمان رضي الله عنهم سے محبت کرنا سکھایا۔
حیران ہوں کہ روافض ابھی بھی سمجھ نہیں پاتے کہ جنہیں علی رضي الله عنه نے خود خلیفہ تسلیم کردیا انکو یہ روافض غالی دیتے ہیں۔ اللہُ المستعان
Bhai aap ke qurbaani sirf ALLAH ke liye hone chahie.
بے شک حق پہنچ گیا اور باطل ختم ھو گیا
Mola Ali a,s
Jazak Allah khair
Allah ap ko kush rakhay jobi sabah ki azmat per bat karega wo zindabaddddddddddddd
nice video dear
Asslamu alikum! Eng. Mirza sahib jo dosry masaiyle btaty h wo to tekh hn jesy un ki waja se Mera Hazir o Nazir ka Aqeeda clear hua or b dosry es trah k masly jo dosry Molana etna discuss nh krte or wo qurano sunnat
Bilkul Sahi Mirza Saab Ka Akeeda
Haq is Haq and batil is Bastil
Qul wa jaa alhaqqu wa zahaqal baatil innal baatila Kaana zahooqa
And say truth has come and falsehood has departed Indeed false hood is ever bound to depart
Truth will always prevail
Subhan Allah
ماشاءاللہ یا اخی الکبیر
ماشاءاللہ یا اخی الکبیر
ماشاءاللہ یا اخی الکبیر
Mola ali se mohabbat kre vo momin or jo mola ali se bughz rkhe vo munafiq
طارق جمیل صاحب نے تو مرزا کا جنازہ پڑھا دیا ہے
agar ek video ko 1000 bar like kar saktay hotay to mein is video ko lakh martaba like karta
بارك الله فيكم
jazakAllah
Allah apko kamyab are
SUBHAN ALLAH
JazakAllah Yahya bhai for exposing Engineer Mirza Ali urf Ghamdi.
Allah app ki hifazat karay.
اسلام علیکم محترم آ پ اس کی بجائے لوگوں کو اس بات کی طرف توجہ دلائیں کہ کون سے اعمال کرنے اور کن سے بچنا ہے جس سے ھم قیامت کے دن سرخرو ھو سکیں اور اللّٰہ کی رحمت کے حقدار ھو کر جنت میں داخل ھوں اور جہنم کی آگ سے بچ سکیں آ مین
ماشااللہ
Jhooton pe Allah ki laanat. Qaatileen e Hajar Ibn e Adi aur Qaatileen e Ammar Yasir baaghi hain aur Laanat k haqdaaar hain
Sab se Bari lanat ap per hai Allah ki
جاء الحق وزھق الباطل، انّ الباطل کان زھوقا .... سورہ بنی اسرائیل ...... یعنی حق آگیا ہے اور باطل مٹ گیا ـ بے شک باطل مٹنے ہی کے لیے آیا ہے ـ
10ہجری میں حج سے واپسی پر حضور کو حکم ہوا،” اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورة لمَائدة آیت-67)- لِہٰذا غدیرِ خم میں حضور نے حاجیوں کے بڑے مجمعے میں اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حَاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- اعلانِ غدیر پر اللہ نے فرمایا،”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائد ة آیت-3)-
اللہ رب العزت میرے بھائی یحیی نور پوری حفظہ اللہ تعالی کے علم و عمل عمر ایمان عزت رزق مال جان ہر چیز میں برکتیں عطا فرمائے اللہ جی یہ تیرا بندہ ہمیں تیری رحمت کے ساتھ صحیح تعلیمات سے شناسائی کروا رہا ہے اللہ جی توں اس بندے کو ہمیشہ خوش و خرم اور اپنی خاص خاص خاص خاص حفاظت میں رکھنا اللہ جی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی توں نے کافروں کی سازشوں سے اپنی حفاظت میں رکھا اللہ جی اسی طرح تیرے مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ امتی اللہ جی تیرے دین کا داعی اللہ جی لوگوں کو راہ راست پہ گامزن کرنے والا تیرا یہ بندہ اللہ جی آپ اس کی حفاظت فرمانا اللہ جی ہم 2020 میں چند ماہ میں پہلے ہی چار بڑے علمائے دین کے علم سے محروم کر دئیے گئے ہیں اللہ جی فوت شدگان کی قبروں کو جنت کا باغیچہ بنانا اور اس ہمارے بھائی کو اور اس چینل میں جو میرے معاونین بھائی ہیں ان سب کی حفاظت فرمانا اور خالصتا اللہ تیری رضا اور خوشنودی کے لیے جو کام کیا جا رہا ہے اس کو قبول فرما کر لوگوں کے لیے ہدایت کا سبب بنانا اللہ میری جی قبولیت کا وقت ہے اللہ میری پکار کو سن لے اللہ توں خود ہی تو فرماتا ہے کہ میرے سے دعا کرو میں دعا کو قبول کرنے والا ہوں اللہ توں میری دعا کو سن لے اللہ تیری رحمت بڑی ہی وسیع ہے اللہ جی توں میری دعا اپنے چینل والے بھائیوں اور میرے بھائی یحیی نور پوری حفظہ اللہ تعالی کے حق میں خاص خاص خاص طوت پہ سن لے اللہ تیرے سوا نہ کبھی مانگا کسی سے نہ ہی مانگنا آتا ہے اور نہ ہی توں توفیق دینا غیر سے مانگنے کی جب توں ہی احد الصمد لم یلد ولم یولد و لم یکن لہ کفوا احد ہے تو تیرے سے ہی مانگتا ہوں اللہ میری پکار کو سن لے اللہ میری پکار کو سن لے اللہم صل علی محمد وعلی آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ جی درود والی دعا توں قبول فرماتا ہے نا مفھوم: تیرے مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان اطہر سے یہ سنہری بات صادر ہے کہ اللہ کی حمد اور درود کے بعد جو بھی مانگا جاتا ہے توں اس دعا کو رد نہیں کرتا
اللہ میری دعا کو قبول و منظور فرما
آمین آمین آمین اللہم یا رب العالمین و یارب المستضعفین
بندہ آثم کی پکار پہ آمین بول دیں گے تو ہو سکتا ہے میری گناہ گار کی بھی آپ نیک بھائیوں کے ساتھ بخشش کا سامان ہو جائے ان شاء اللہ
بھی کہا جاتا ہے- حضرت علی ر-ع-کو تا حیات پریشان کرتے رہے- ان میں سے کچھ خوارج بھی بنے اور ان لوگوں نے دین کا آج تک نقصان کر رہے ہیں-
کہاں شیخ بدیع الدین راشدی رحمہ اللہ کے شاگرد شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ، شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے شاگرد علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر حفظہ اللہ، شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر حفظہ اللہ کے شاگرد حافظ ابو یحییٰ نورپوری حفظہ اللہ۔
اور پھر کہاں غامدی فتنہ کا مقلد مرزا رافضی ۔ کوئی عقل والا نہیں ہے؟ کیا مرزا کے ۱۱ لاکھ پیروکار یہ سمجھ نہیں پا رہے؟
Daajal ke mathe par kafir likha Ho GA lekin log us ko fallow Karen gen bas is ko yaad rakho Bhai
21 EKKISVI SADI KA IBNE SABA
MIRZA 420
@@haqdeenislaam3757 mirza neem rafzi nae pora shia a bashmool ishaq jahlvi.
no time for in the@@haqdeenislaam3757but you I have a great
noorpuri hafizullah😍😍
Kazzab Mirza Ali.
Warisan Quran Part 2
قُرآن اَمر ہے (سورة الطّلاَق آیت-5)، اور وارث اُولِی الْأمر- ”اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأمر کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ اور رسول کی بہ نفس قُرآن نہیں ہو سکتا اُولِی الْأمر مگر عِلم میں رَاسخ اور معصوم (حوالہ: مضمون اِطاعت بہ نفسِ قُرآن) حضور نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں، جوشخص اِن دونوں سے تمسّک رکھے گا وہ یقیناً نجات یافتا ہے اور جس نے دوری اختیار کی وہ یقیناً ہلاک ہو جائے گا، جب تک ان دونوں سے تمسّک رکھو گے ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن سب کا تعلق قبیلہ قریش سے ہو گا اور اِن میں آخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ) ”اے ایمان والو! ﷲ سے ڈرتے رہو اور اہلِ صدق (کی معیّت) میں شامل رہو‟ (سورة توبہ آیت-119) کیا وہ اِس کے سوا اور کسی بات کے منتظر ہیں کہ اُن کے پاس فرشتے آئیں یا خود تمہارا پروردگار آئے یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں (مگر) جس روز تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں گی تو جو نفس پہلے ایمان نہیں لایا ہوگا یا اُس نے ایمان لانے کے بعد کوئی بھلائی نہیں کی اُس کے ایمان کا کوئی فائدہ نہ ہوگا، (پیغمبر اُن سے) کہہ دو کہ تم بھی انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں‟ (سورة الأنعَام آیت-158) حضور نے فرمایا،” میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہوگا تو آسمان سے عیسَیٰ (وارثِ انجیل) آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی (وارثٍ قُرآن) کے پیچھے‟ (صحاح ستہ)
جزاك اللهُ خيراً Hafiz sahib.
Ali bhai jaisa deen paish krty