حضرت علی نے فرمایا بسم اللہ میں بیان کی گئی تعریف اگر میں لکھوں ساتوں سمندر کے پانی کو سیاہی بنا دیا جائے وہ بھی ختم ہو جائے اور اس کا حق ادا نہ ہو اور تم کبھی بھی اللہ کی تعریف کا حق ادا نہیں کر سکتے
Pura ka pura video aur tazzub,fikri aur maza aa gaya jab reciter ne Durood Sharif padhne ke liye kaha.Aap Rasool Allah (saw)par Lakho crore Durood Salaam 🤲🌹
نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنے کی ضرورت نہیں تھی کیونکہ آپ زندگی کے تجربے کے لئے آئے تھے، نبی کو بھول جاؤ کہ وہ نئے تجربے سے لطف اندوز ہونے کے لئے اپنی زندگی چھوڑ کر چلے گئے۔
@@h7nfreefire han yr Allah ke fingerprints uff bakwaas hai yeah rumour hai there is no sense thats what make our faith weak i beg u the video makerr!!!!!!!
@@h7nfreefireUngliya ka mtlb ye nhi hai k Allah ki (نعوذبااللہ) hmari trah koi ungliya hai. Ye smjhne k liye hai. Jesa k hm ye khte hai k khuda ki ankh sb ko dekh rhi hai to kya hm ye tsleem krte hai k khuda ki bhi hmari jese ankh hai. Nhi. Bulke ye smjhane k liye hota hai. Isi glt fehmi ki waja se non-Muslims Islam ko target krte hai k dekho tumhare Quran mai likha k Allah ki ankh, hatb, etc to uska jism hua (نعوذبااللہ). So become open minded.
*"سورۃ الکوثر میں عددی معجزے نے ہی مجھے حیران کر رکھا ہے"* سورۃ الکوثر قرآن کی سب سے چھوٹی سورت ہے اور اس سورۃ کے جملہ الفاظ 10 ہیں۔ قرآن بذات خود ایک معجزہ ہے لیکن جب - سورۃ الکوثر کی پہلی آیت میں 10 حروف ہیں۔ - سورۃ الکوثر کی دوسری آیت میں 10 حروف ہیں۔ - سورۃ الکوثر کی تیسری آیت میں 10 حروف ہیں۔ - اس پوری سورت میں جو سب سے زیادہ تکرار سے حرف آیا ہے وہ…حرف "ا" الف ہے جو 10 دفعہ آیا ہے۔ - وہ حروف جو اس سورت میں صرف ایک ایک دفعہ آئے ہیں انکی تعداد 10 ہیں۔ - اس سورت کی تمام آیات کا اختتام حرف "ر" راء پر ہوا ہے جو کہ حروفِ ہجا میں 10 واں حرف شمار ہوتا ہے۔ - قرآن مجید کی وہ سورتیں جو حرف "ر" راء پر اختتام پذیر ہو رہی …ہیں، انکی تعداد 10 ہے جن میں سورۃ الکوثر سب سے آخری سورت ہے۔ سورت میں جو 10 کا عدد ہے اسکی حقیقت یہ ہے کہ وہ ذو الحجہ کے مہینے کا 10واں دن ہے جیسے کہ اللہ تعالی نے فرمایا " فصل لربک وانحر" "پس نماز پڑھو اور قربانی کرو" وہ دراصل قربانی کا دن ہے اللہ کی شان کہ یہ …سب کچھ قرآن کریم کی سب سے چھوٹی سورت ، جو ایک سطر پر مشتمل ہے، میں آگیا آپکا کیا خیال ہے بڑی سورتوں کے متعلق!!! اللہ تعالی نے اسی لئیے فرمایا "ہم نے اپنے بندے پر جو کچھ نازل کیا ہے اگر تمہیں اس میں شک ہو تو اس جیسی ایک سورت ہی لے آؤ" اللہ تعالی مجھے اور آپ کو حوضِ کوثر سے ایسا مبارک پانی پلائے جسکے بعد ہمیں کبھی پیاس نہ لگے۔ آمین۔۔۔ *ناقابل یقین انفارمیشن* قرآن حکیم کا دعویٰ ہے کہ اس میں کوئی باطل بات داخل نہیں ہو سکتی اس لئے کہ قرآن حکیم کا ایک ایک حرف اتنی زبردست کیلکو لیشن اور اتنے حساب و کتاب کے ساتھ اپنی جگہ پر فِٹ ہے کہ اسے تھوڑا سا اِدھر اُدھر کرنے سے وہ ساری کیلکو لیشن درھم برھم ہوجاتی ہے جِس کے ساتھ قرآنِ پاک کی اعجازی شان نمایا ں ہے ۔ اتنی بڑی کتاب میں اتنی باریک کیلکولیشن کا کوئی رائٹر تصوّر بھی نہیں کرسکتا۔ جدیدترین ریسرچ کے مطابق قرآن حکیم کے حفاظتی نظام میں 19 کے عدد کا بڑا عمل دخل ہے ، اس حیران کن دریافت کا سہرا ایک مصری ڈاکٹر راشد خلیفہ کے سر ہے جو امریکہ کی ایک یونیورسٹی میں کیمسٹری کے پروفیسر تھے۔ 1968ء میں انہوں نے مکمل قرآنِ پاک کمپیوٹر پر چڑھانے کے بعد قرآنِ پاک کی آیات ان کے الفاظ و حروف میں کوئی تعلق تلاش کرنا شروع کردیا رفتہ رفتہ اور لوگ بھی اس ریسرچ میں شامل ہوتے گئے حتیٰ کہ 1972ء میں یہ ایک باقاعدہ اسکول بن گیا۔ ریسرچ کا کام جونہی آگے بڑھا اُن لوگوں پر قدم قدم پر حیرتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے ، قرآنِ حکیم کے الفاظ و حروف میں انہیں ایک ایسی حسابی ترتیب نظر آئی جس کے مکمل اِدراک کیلئے اُس وقت تک کے بنے ہوئے کمپیوٹر ناکافی تھے۔ کلام اللہ میں 19 کا ہندسہ صرف سورہ مدثر میں آیا ہے جہاں اللہ نے فرمایا: دوزخ پر ہم نے اُنیس محافظ فرشتوں کو مقرر کر رکھا ہے اس میں کیا حکمت ہے یہ تو رب ہی جانے لیکن اتنا اندازہ ضرور ہوجاتا ہے کہ 19 کے عدد کا تعلق اللہ کے کسی حفاطتی انتظام سے ہے پھر ہر سورة کے آغاز میں قرآنِ مجید کی پہلی آیت بِسم اللہ کو رکھا گیا ہے گویا کہ اس کا تعلق بھی قرآن کی حفاظت سے ہے کیونکہ ہم دیکھتے ہیں بِسم اللہ کے کُل حروف بھی 19 ہی ہیں ، پھر یہ دیکھ کر مزید حیرت میں اِضافہ ہوتا ہے کہ بسم اللہ میں ترتیب کے ساتھ چار الفاظ استعمال ہوئے ہیں اور ان کے بارے میں ریسرچ کی تو ثابت ہوا کہ اِسم پورے قرآن میں 19 مرتبہ استعمال ہوا ہے ۔ لفظ الرَّحمٰن 57 مرتبہ استعمال ہوا ہے جو3×19 کا حاصل ہے اور لفظ الرَّحِیم 114 مرتبہ استعمال ہوا ہے جو 6×19 کا حاصل ہے اور لفظ اللہ پورے قرآن میں 2699 مرتبہ استعمال ہوا ہے 142×19 کا حاصل ہے ، لیکن یہاں بقیہ ایک رہتا ہے جس کا صاف مطلب ہے کہ اللہ کی ذات پاک کسی حِساب کے تابع نہیں ہے وہ یکتا ہے۔ قرآن مجید کی سورتوں کی تعداد بھی 114 ہے جو 6×19 کا حاصل ہے ۔ سورہ توبہ کےآغاز میں بِسم اللہ نازل نہیں ہوئی لیکن سورہ نمل آیت نمبر 30 میں مکمل بِسم اللہ نازل کرکے 19 کے فارمولا کی تصدیق کردی اگر ایسا نہ ہوتا تو حسابی قاعدہ فیل ہوجاتا۔ اب آئیے حضور علیہ السَّلام پر اُترنے والی پہلی وحی کی طرف : یہ سورہ علق کی پہلی 5 آیات ہیں :اور یہیں سے 19 کے اِس حسابی فارمولے کا آغاز ہوتا ہے! ان 5 آیات کے کل الفاظ 19 ہیں اور ان 19 الفاظ کے کل حروف 76 ہیں جو ٹھیک 4×19 کا حاصل ہیں لیکن بات یہیں ختم نہیں ہوتی جب سورہ علق کے کل حروف کی گنتی کی گئ تو عقل تو ورطہ حیرت میں ڈوب گئی کہ اسکے کُل حروف 304 ہیں جو 4×4×19 کا حاصل ہیں۔ اور قاریئن کرام ! عقل یہ دیکھ کر حیرت کی اتھاہ گہرائیوں میں مزید ڈوب جاتی ہے کہ قرآنِ پاک کی موجودہ ترتیب کے مُطابق سورہ علق قرآن پاک کی 96 نمبر سورة ہے اب اگر قرآن کی آخری سورة اَلنَّاس کی طرف سے گِنتی کریں تو اخیر کی طرف سے سورہ علق کا نمبر 19 بنتا ہے اور اگر قرآن کی اِبتدأ سے دیکھیں تو اس 96 نمبر سورة سے پہلے 95 سورتیں ہیں جو ٹھیک 5×19 کا حاصلِ ضرب ہیں جس سے یہ بھی ثابت ہوجاتا ہے کہ سورتوں کے آگے پیچھے کی ترتیب بھی انسانی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے حِسابی نظام کا ہی ایک حِصّہ ہے۔ قرآنِ پاک کی سب سے آخر میں نازل ہونے والی سورة سورۂ نصر ہے یہ سن کر آپ پر پھرایک مرتبہ خوشگوار حیرت طاری ہوگی کہ اللہ پاک نے یہاں بھی 19 کا نِظام برقرار رکھا ہے ، پہلی وحی کی طرح آخری وحی سورہ نصر ٹھیک 19 الفاظ پر مشتمل ہے یوں کلام اللہ کی پہلی اور آخری سورت ایک ہی حِسابی قاعدہ سے نازل ہوئیں۔ سورۂ فاتحہ کے بعد قرآن حکیم کی پہلی سورة سورۂ بقرہ کی کُل آیات 286 ہیں اور 2 ہٹادیں تو مکّی سُورتوں کی تعداد سامنے آتی ہے 6 ہٹا دیں تو مدنی سورتوں کی تعداد سامنے آتی ہے۔ 86 کو 28 کے ساتھ جمع کریں تو کُل سورتوں کی تعداد 114 سامنے آتی ہے۔ آج جب کہ عقل وخرد کو سائنسی ترقی پر بڑا ناز ہے یہی قرآن پھر اپنا چیلنج دہراتا ہے ۔۔۔۔۔ حسابدان، سائنسدان، ہر خاص وعام مومن کافر سبھی سوچنے پر مجبور ہیں کہ آج بھی کِسی کِتاب میں ایسا حِسابی نظام ڈالنا انسانی بساط سے باہر ہے طاقتور کمپوٹرز کی مدد سے بھی اس جیسے حسابی نظام کے مطابق ہر طرح کی غلطیوں سے پاک کسی کتاب کی تشکیل ناممکن ہوگی ۔ لیکن چودہ سو سال پہلے تو اس کا تصوّر ہی محال ہے لہذا کوئی بھی صحیح العقل آدمی اس بات کا انکار نہیں کر سکتا کہ قرآنِ کریم کا حِسابی نظام اللہ کا ایسا شاہکار معجزہ ہے جس کا جواب قیامت تک کبھی بھی نہیں ہوسکتا۔ اور قرآن میں اللہ تعالیٰ ایک جگہ فرماتے ہیں کہ "پوچھ لو گِنتی کرنے والوں سے" ۔۔۔۔۔ القرآن کی روز تِلاوت کیا کریں اللہ ہم سب کو قران پاک پڑھنے سمجھنے کی توفیق عطا فرماۓ اور ہمارے دِلوں میں ایمان کو سلامت رکھے اور اللہ کے ان احکام پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرماۓ۔ آمین ۔ اِتنی قیمتی انفارمیشن صدقۂ جاریہ سمجھ کے سب تک پہنچائیں ۔
بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے اِس دُنیا میں اس نے اک محدود علم دیا ہے اور علم غائب صِرف خُدا کو معلوم ہے جو وہ کسی کو نہیں دیتا جو اس کے بنائے ہوئے قوانین میں دخل انداز کرتا ہے یا شریک ہونا چاہتا ہے اُس کا انجام موت ہی ہے چاہے وہ کوئی انسان یا کوئی مخلوق کسی سائنس دان کی کیا مجال بے شک اللہ تعالٰی واحد لاشریک
Shukriya aapka aap nahi jante aapne hume kitni badi baat bata di mera dil ka kitna bada bojh halka kar Diya aakhir me 369 ka jikar hume Qur'an ke andar mil hi gya shukriya mere maula aapne mere swl ka jawab is video ke jariye se diya shukriya aapka is video ko banane ke liye
*Best religion is işlam💞* *Best book is Quran📗* *Best hope is Allah👌* *Best house is Jannat🕋* *Best prayer is namaz💞* *Best place is Masjid🕋* *Proud to be a muslim🔥* *Channel Subscribed ☑️🥰*
SubhanAllah that’s the truthful knowledge about Islamic relation for this world 🌎 everyone must understand and find more knowledge of Islam ☪️ Islam Is the only one religion that’s full of truth of gad and his all profit’s he send in this world 🌎
MashaAllah Subhan ALLAH per jo jantey thy un ko neik sahi baaton ko nahi baatin per jo ya samjteyn hain wohi samj sakhteyn hain ham sab tou aam loog hain jo ky khuch jantin he nahi bhai Allah ny kaha hai neik achi ileem ko har ache neik loogon ko sekho per aksar loog tou khud janteyn hain dosrey neik eimandar loogon ko nahi samjatey is sabon ka matalab ALLAH bas apney rehmatain khaas Mey rakhin ham aur aap sabon ko bhai Aameen
SubhanAllah ❤ Beshak Haq Agaya Batil Nabood ho gaya mere Aqa Kareem AS ne haq farmaya Nadaan log ab bhi gumrahi me padhe hue hain lekin Allah ke shukarguzar hain hum log jinhe Allah ne Deen e Islam ke liye chuna aur hume Musalman banaya ❤ Alhamdulillah Bohot khoob video hai ye ek jahil bhi jo Islam se munkir hain wo bhi samjh kar bhi apni har manne se inkar kar ke bhi is haqiqat ka inkar kar denge
ذیل میں دیے گئے یہ الفاظ بطور نمونہ ہیں ورنہ قرآن کا ہر لفظ جتنی مرتبہ استعمال ہوا ہے وہ تعداد اور اس کا پورا بیک گراؤنڈ اپنی جگہ خود عِلم و عِرفان کا ایک وسیع جہان ہے۔ دُنیا کا لفظ اگر 115 مرتبہ استعمال ہوا ہے تو اس کے مقابل آخرت کا لفظ بھی 115 مرتبہ استعمال ہوا ہے۔ وعلیٰ ھٰذِہِ القِیاس۔ (دُنیا وآخرت:115) (شیاطین وملائکہ:88) ( موت وحیات:145) (نفع وفساد:50) (اجر و فصل108) (کفروایمان :25) (شہر:12) کیونکہ شہر کا مطلب مہینہ اور سال میں 12 مہینے ہی ہوتے ہیں ( اور یوم کا لفظ 360 مرتبہ استعمال ہوا ہے ۔ اتنی بڑی کتاب میں اس عددی مناسبت کا خیال رکھنا کسی بھی انسانی مصنّف کے بس کی بات نہیں، مگر بات یہیں ختم نہیں ہوتی۔۔۔
امام شافعی رحمتہ علیہ نے فرمایا ؛ "آپ مجھ سے دنیا کا ہر سوال پوچھو اس کا جواب میں قرآن سے دونگا". عبداللہ بن عباس رض نے فرمایا کہ ؛ "جب مجھ سے اپنے اونٹ کی رسی گم ہوجائے تو میں اسے قرآن کے ذریعے سے تلاش کرتا ہوں".
وقت کی ضرورت ہے کہ نبی پاک ﷺ کہ نام کہ ساتھ خاتم النبیین و المرسلین لکھا اور بولا جائے لہذا سب بہن بھائی اس پر عمل کریں۔۔ حضرت محمد خاتم النبیین و المرسلین ﷺ۔۔۔
اللہ جسم جسمانیت سے پاک ہے اللہ سبحانہ کے بارے میں ہاتھ اور انگلیوں کا گمان صریحا کفر ہے اللہ ہم سب مسلمانوں کو کفر و شرک سے محفوظ رکھے جہاں تمثیل دیکر اللہ نے اپنے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ہاتھ کو اپنا کہا تو وہاں مراد طاقت سے تھا یا اللہ ہی جانتا ہے کہ اس سے مراد وما رميت والی آیت کی تفسیر میں بھی یہی ارشاد ہوا ہے کہ اللہ تعالٰی کو پکڑنے کے لئے ہاتھ کی حاجت نہیں اللہ بے نیاز ہے جسم اور جسمانی اعضاء سے اور ان کی صفات سے بلکہ اللہ کامل قدرت والا ہے اپنی ذات و صفات و برکات میں اسے کسی بھی شے کی حاجت نہیں باقی سب مخلوق اور ان کے اعضاء سب اللہ کی مرضی سے اس کی دی ہوئی طاقت و استطاعت کے مطابق کام کرتے ہیں
Dear Admin, I appreciated your work. A lot of information you share with us, I want to bring in your notice that the verses of Quran Pak is 6236, When ever you get free time , calculate by yourself. Jazakallah.
دین محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم زندہ آباد ختم نبوت زندہ باد
Millions of book's but Quran is best who's agree????
Beshak bibi jee❤❤
🎉
Balkul,sae❤🎉😅😊
Mo,Sara,piar,wak ❤❤❤❤❤
Duniakiraj allhahijane awrsabbakbaj
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ❤️
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘❤️
اللہ ہمیں ا پنی اور ا پنے رسول کی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Ameen❤
اصل عدد مخفی رکھا ے خدا نے
Ameen
Ameen sumameen
ہم سب کو اللہ شکر ادا کرنا چاہئیے کہ رب کریم نے ہمیں مسلمان پیدا کیا اور پیارے آقا و مولا ﷺ کی امت میں پیدا کیا ۔۔ یا اللہ تیرا شکر
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ,
حضرت علی نے فرمایا بسم اللہ میں بیان کی گئی تعریف اگر میں لکھوں ساتوں سمندر کے پانی کو سیاہی بنا دیا جائے وہ بھی ختم ہو جائے اور اس کا حق ادا نہ ہو اور تم کبھی بھی اللہ کی تعریف کا حق ادا نہیں کر سکتے
Mo bu bu bu bu to hu bu bu bu bu bu buxzxxcv
BE SHAK ❤
Maa Shaa Allah Nice informative video. ❤. In my sincere opinion, you can do many wonders in your life time In Shaa Allah ❤🎉
BeShk..❤
Beshaq❤
Pura ka pura video aur tazzub,fikri aur maza aa gaya jab reciter ne Durood Sharif padhne ke liye kaha.Aap Rasool Allah (saw)par Lakho crore Durood Salaam 🤲🌹
Sallallaahu alaihi wasallam
Ap furqan qureshi blogs ki video dekhen bht intersting or informative hai
سُبحان الله و بحمدهِ سُبحان الله العظيم
اللهُم صل على نبينا محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
جزاك اللهُ خیر
اللھمٰ صلی علیٰ محمد واٰل محمد و اصحابِ محمد
صلی اللہ علیہ وسلم
اللّٰہ اکبر کبیرا
لا الہ الا اللّٰہ تعالیٰ محمد رسول اللّٰہ تعالیٰ
صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم
ما شاء اللّٰہ تعالیٰ
اللّٰہ اکبر کبیرا
اللّٰہ اکبر کبیرا
اللّٰہ اکبر کبیرا
صلى الله على محمد صلى الله عليه وسلم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah is always with you we just need to realise this❤
سبحان اللہ و الحمد للہ و لا الہ الا اللہ و اللہ اکبر ❤
اللهم صل علی محمد و علی آل محمد و بارک و سلم❤
Her chez Aham hy , Allah ki shan
اللّٰهُ اکبر ❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷💚🌷
سبحان اللہ 🌷 ماشاءاللہ تبارک اللہ 🌷 جزاک اللہ خیرا کثیرا 💎
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌹
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ ❤.
.
.
May ALLAH(ﷻ) grant us the ability to follow the beloved ways of our beloved Prophet MUHAMMAD Mustafa (ﷺ) , Ameen 🤲🌹❤🕋..........
Wow
No needed to follow prophet Muhammad because you came for life experience prophet gone forget him leave ur life to enjoy it new experience
نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنے کی ضرورت نہیں تھی کیونکہ آپ زندگی کے تجربے کے لئے آئے تھے، نبی کو بھول جاؤ کہ وہ نئے تجربے سے لطف اندوز ہونے کے لئے اپنی زندگی چھوڑ کر چلے گئے۔
@@iam-hs2cp jab kuch Pata Na ho na To Kuch Likha Mat karo
Aameen
خدا کے ہاتھ میں ہی ہے ہماری زمین
Subhanallah Allah is great and your information is mindbogling respect you SIR
Bhai subhanallah ki BAAT nahi is ke thumbnail check karo janglio Wala lagaya hua he Khuda ki unglian nahi wo insani wajood se Paak he
Allah is greatest 🙏
@@h7nfreefire han yr Allah ke fingerprints uff bakwaas hai yeah rumour hai there is no sense thats what make our faith weak i beg u the video makerr!!!!!!!
@@h7nfreefireUngliya ka mtlb ye nhi hai k Allah ki (نعوذبااللہ) hmari trah koi ungliya hai. Ye smjhne k liye hai. Jesa k hm ye khte hai k khuda ki ankh sb ko dekh rhi hai to kya hm ye tsleem krte hai k khuda ki bhi hmari jese ankh hai. Nhi. Bulke ye smjhane k liye hota hai. Isi glt fehmi ki waja se non-Muslims Islam ko target krte hai k dekho tumhare Quran mai likha k Allah ki ankh, hatb, etc to uska jism hua (نعوذبااللہ). So become open minded.
SubhanAllah Alhamdulillah jazakAllah AllahuAkbar Inshallah 🙏
Subhan Allah , Allah ho Akbar
Allah pak apny kamo py behtar samjtaa hai beshak Allah pak har cheez par qader hai beshak
*"سورۃ الکوثر میں عددی معجزے نے ہی مجھے حیران کر رکھا ہے"*
سورۃ الکوثر قرآن کی سب سے چھوٹی سورت ہے اور اس سورۃ کے جملہ الفاظ 10 ہیں۔
قرآن بذات خود ایک معجزہ ہے
لیکن جب
- سورۃ الکوثر کی پہلی آیت میں 10 حروف ہیں۔
- سورۃ الکوثر کی دوسری آیت میں 10 حروف ہیں۔
- سورۃ الکوثر کی تیسری آیت میں 10 حروف ہیں۔
- اس پوری سورت میں جو سب سے زیادہ تکرار سے حرف آیا ہے وہ…حرف "ا" الف ہے جو 10 دفعہ آیا ہے۔
- وہ حروف جو اس سورت میں صرف ایک ایک دفعہ آئے ہیں انکی تعداد 10 ہیں۔
- اس سورت کی تمام آیات کا اختتام حرف "ر" راء پر ہوا ہے جو کہ حروفِ ہجا میں 10 واں حرف شمار ہوتا ہے۔
- قرآن مجید کی وہ سورتیں جو حرف "ر" راء پر اختتام پذیر ہو رہی …ہیں، انکی تعداد 10 ہے جن میں سورۃ الکوثر سب سے آخری سورت ہے۔
سورت میں جو 10 کا عدد ہے اسکی حقیقت یہ ہے کہ وہ ذو الحجہ کے مہینے کا 10واں دن ہے جیسے کہ اللہ تعالی نے فرمایا
" فصل لربک وانحر"
"پس نماز پڑھو اور قربانی کرو"
وہ دراصل قربانی کا دن ہے
اللہ کی شان کہ یہ …سب کچھ قرآن کریم کی سب سے چھوٹی سورت ، جو ایک سطر پر مشتمل ہے، میں آگیا
آپکا کیا خیال ہے بڑی سورتوں کے متعلق!!!
اللہ تعالی نے اسی لئیے فرمایا
"ہم نے اپنے بندے پر جو کچھ نازل کیا ہے اگر تمہیں اس میں شک ہو تو اس جیسی ایک سورت ہی لے آؤ"
اللہ تعالی مجھے اور آپ کو حوضِ کوثر سے ایسا مبارک پانی پلائے جسکے بعد ہمیں کبھی پیاس نہ لگے۔ آمین۔۔۔
*ناقابل یقین انفارمیشن*
قرآن حکیم کا دعویٰ ہے کہ اس میں کوئی باطل بات داخل نہیں ہو سکتی اس لئے کہ قرآن حکیم کا ایک ایک حرف اتنی زبردست
کیلکو لیشن اور اتنے حساب و کتاب کے ساتھ اپنی جگہ پر فِٹ ہے کہ اسے تھوڑا سا اِدھر اُدھر کرنے سے وہ ساری کیلکو لیشن درھم برھم ہوجاتی ہے جِس کے ساتھ قرآنِ پاک کی اعجازی شان نمایا ں ہے ۔
اتنی بڑی کتاب میں اتنی باریک کیلکولیشن کا کوئی رائٹر تصوّر بھی نہیں کرسکتا۔
جدیدترین ریسرچ کے مطابق قرآن حکیم کے حفاظتی نظام میں 19 کے عدد کا بڑا عمل دخل ہے ،
اس حیران کن دریافت کا سہرا ایک مصری ڈاکٹر راشد خلیفہ کے سر ہے جو امریکہ کی ایک یونیورسٹی میں کیمسٹری کے پروفیسر تھے۔
1968ء میں انہوں نے مکمل قرآنِ پاک کمپیوٹر پر چڑھانے کے بعد قرآنِ پاک کی آیات ان کے الفاظ و حروف میں کوئی تعلق تلاش کرنا شروع کردیا رفتہ رفتہ اور لوگ بھی اس ریسرچ میں شامل ہوتے گئے حتیٰ کہ 1972ء میں یہ ایک باقاعدہ اسکول بن گیا۔
ریسرچ کا کام جونہی آگے بڑھا اُن لوگوں پر قدم قدم پر حیرتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے ،
قرآنِ حکیم کے الفاظ و حروف میں انہیں ایک ایسی حسابی ترتیب نظر آئی جس کے مکمل اِدراک کیلئے اُس وقت تک کے بنے ہوئے کمپیوٹر ناکافی تھے۔
کلام اللہ میں 19 کا ہندسہ صرف سورہ مدثر میں آیا ہے جہاں اللہ نے فرمایا:
دوزخ پر ہم نے اُنیس محافظ فرشتوں کو مقرر کر رکھا ہے اس میں کیا حکمت ہے یہ تو رب ہی جانے لیکن اتنا اندازہ ضرور ہوجاتا ہے کہ 19 کے عدد کا تعلق اللہ کے کسی حفاطتی انتظام سے ہے
پھر ہر سورة کے آغاز میں قرآنِ مجید کی پہلی آیت بِسم اللہ کو رکھا گیا ہے گویا کہ اس کا تعلق بھی قرآن کی حفاظت سے ہے کیونکہ ہم دیکھتے ہیں بِسم اللہ کے کُل حروف بھی 19 ہی ہیں ،
پھر یہ دیکھ کر مزید حیرت میں اِضافہ ہوتا ہے کہ بسم اللہ میں ترتیب کے ساتھ چار الفاظ استعمال ہوئے ہیں اور ان کے بارے میں ریسرچ کی تو ثابت ہوا کہ اِسم پورے قرآن میں 19 مرتبہ استعمال ہوا ہے ۔
لفظ الرَّحمٰن 57 مرتبہ استعمال ہوا ہے جو3×19 کا حاصل ہے اور لفظ الرَّحِیم 114 مرتبہ استعمال ہوا ہے جو 6×19 کا حاصل ہے اور لفظ اللہ پورے قرآن میں 2699 مرتبہ استعمال ہوا ہے 142×19 کا حاصل ہے ، لیکن یہاں بقیہ ایک رہتا ہے جس کا صاف مطلب ہے کہ اللہ کی ذات پاک کسی حِساب کے تابع نہیں ہے وہ یکتا ہے۔
قرآن مجید کی سورتوں کی تعداد بھی 114 ہے جو 6×19 کا حاصل ہے ۔
سورہ توبہ کےآغاز میں بِسم اللہ نازل نہیں ہوئی لیکن سورہ نمل آیت نمبر 30 میں مکمل بِسم اللہ نازل کرکے 19 کے فارمولا کی تصدیق کردی اگر ایسا نہ ہوتا تو حسابی قاعدہ فیل ہوجاتا۔
اب آئیے حضور علیہ السَّلام پر اُترنے والی پہلی وحی کی طرف : یہ سورہ علق کی پہلی 5 آیات ہیں :اور یہیں سے 19 کے اِس حسابی فارمولے کا آغاز ہوتا ہے!
ان 5 آیات کے کل الفاظ 19 ہیں اور ان 19 الفاظ کے کل حروف 76 ہیں جو ٹھیک 4×19 کا حاصل ہیں لیکن بات یہیں ختم نہیں ہوتی جب سورہ علق کے کل حروف کی گنتی کی گئ تو عقل تو ورطہ حیرت میں ڈوب گئی کہ اسکے کُل حروف 304 ہیں جو 4×4×19 کا حاصل ہیں۔
اور قاریئن کرام !
عقل یہ دیکھ کر حیرت کی اتھاہ گہرائیوں میں مزید ڈوب جاتی ہے کہ قرآنِ پاک کی موجودہ ترتیب کے مُطابق سورہ علق قرآن پاک کی 96 نمبر سورة ہے اب اگر قرآن کی آخری سورة اَلنَّاس کی طرف سے گِنتی کریں تو اخیر کی طرف سے سورہ علق کا نمبر 19 بنتا ہے اور اگر قرآن کی اِبتدأ سے دیکھیں تو اس 96 نمبر سورة سے پہلے 95 سورتیں ہیں جو ٹھیک 5×19 کا حاصلِ ضرب ہیں جس سے یہ بھی ثابت ہوجاتا ہے کہ سورتوں کے آگے پیچھے کی ترتیب بھی انسانی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے حِسابی نظام کا ہی ایک حِصّہ ہے۔
قرآنِ پاک کی سب سے آخر میں نازل ہونے والی سورة سورۂ نصر ہے
یہ سن کر آپ پر پھرایک مرتبہ خوشگوار حیرت طاری ہوگی کہ اللہ پاک نے یہاں بھی 19 کا نِظام برقرار رکھا ہے ، پہلی وحی کی طرح آخری وحی سورہ نصر ٹھیک 19 الفاظ پر مشتمل ہے یوں کلام اللہ کی پہلی اور آخری سورت ایک ہی حِسابی قاعدہ سے نازل ہوئیں۔
سورۂ فاتحہ کے بعد قرآن حکیم کی پہلی سورة سورۂ بقرہ کی کُل آیات 286 ہیں اور 2 ہٹادیں تو مکّی سُورتوں کی تعداد سامنے آتی ہے 6 ہٹا دیں تو مدنی سورتوں کی تعداد سامنے آتی ہے۔ 86 کو 28 کے ساتھ جمع کریں تو کُل سورتوں کی تعداد 114 سامنے آتی ہے۔
آج جب کہ عقل وخرد کو سائنسی ترقی پر بڑا ناز ہے یہی قرآن پھر اپنا چیلنج دہراتا ہے ۔۔۔۔۔
حسابدان، سائنسدان، ہر خاص وعام مومن کافر سبھی سوچنے پر مجبور ہیں کہ آج بھی کِسی کِتاب میں ایسا حِسابی نظام ڈالنا انسانی بساط سے باہر ہے طاقتور کمپوٹرز کی مدد سے بھی اس جیسے حسابی نظام کے مطابق ہر طرح کی غلطیوں سے پاک کسی کتاب کی تشکیل ناممکن ہوگی ۔
لیکن چودہ سو سال پہلے تو اس کا تصوّر ہی محال ہے لہذا کوئی بھی صحیح العقل آدمی اس بات کا انکار نہیں کر سکتا کہ قرآنِ کریم کا حِسابی نظام اللہ کا ایسا شاہکار معجزہ ہے جس کا جواب قیامت تک کبھی بھی نہیں ہوسکتا۔
اور قرآن میں اللہ تعالیٰ ایک جگہ فرماتے ہیں کہ "پوچھ لو گِنتی کرنے والوں سے" ۔۔۔۔۔
القرآن کی روز تِلاوت کیا کریں اللہ ہم سب کو قران پاک پڑھنے سمجھنے کی توفیق عطا فرماۓ
اور ہمارے دِلوں میں ایمان کو سلامت رکھے اور اللہ کے ان احکام پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرماۓ۔ آمین ۔
اِتنی قیمتی انفارمیشن صدقۂ جاریہ سمجھ کے سب تک پہنچائیں ۔
Great
Subhan Allah Allah pak apko khush rkhy etni achi information di ap ny hmy❤
Great thank you for providing this important information
Great info thNk u
@@Syeda-Mishaal
Ameen
Jazzak Allah
بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے اِس دُنیا میں اس نے اک محدود علم دیا ہے اور علم غائب صِرف خُدا کو معلوم ہے جو وہ کسی کو نہیں دیتا جو اس کے بنائے ہوئے قوانین میں دخل انداز کرتا ہے یا شریک ہونا چاہتا ہے اُس کا انجام موت ہی ہے چاہے وہ کوئی انسان یا کوئی مخلوق کسی سائنس دان کی کیا مجال بے شک اللہ تعالٰی واحد لاشریک
اور نو عدد حجابِ کبریاء کا عدد ھے❤
Very beautiful,
Can you further guide?
Please
اللہ تعالیٰ اپنے علم میں سے جسے جتنا چاہتا ہے عطا کرتا ہے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Shukriya aapka aap nahi jante aapne hume kitni badi baat bata di mera dil ka kitna bada bojh halka kar Diya aakhir me 369 ka jikar hume Qur'an ke andar mil hi gya shukriya mere maula aapne mere swl ka jawab is video ke jariye se diya shukriya aapka is video ko banane ke liye
Maa Shaa Allah. Hairat-Angez maaloomaat. Dil ko jhanjhorney waala video. A lot of thanks for this information which is posted by you.
❤Masha Allah ❤🥀❤️🌹💞💖🪷💝💞🌺♥️🌹💚❤️🥀🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اللهم صل على سيدنا محمد كما باركت على ابراهيم انك حميد مجيد
Subhanallah😭 beshak sub tarefe mere allah hi k liye he😭😭😭💖
*Best religion is işlam💞*
*Best book is Quran📗*
*Best hope is Allah👌*
*Best house is Jannat🕋*
*Best prayer is namaz💞*
*Best place is Masjid🕋*
*Proud to be a muslim🔥*
*Channel Subscribed ☑️🥰*
Beshak
Bakwas
@@manphool349 you bakwas men
SubhanAllah that’s the truthful knowledge about Islamic relation for this world 🌎 everyone must understand and find more knowledge of Islam ☪️ Islam
Is the only one religion that’s full of truth of gad and his all profit’s he send in this world 🌎
@@Worldwide_Knowledge_TV , Islam me Ghanta knowledge ha? Cruelity, torture, murder rape. Shit.
Alhamdulillah 🤗👌 parh liya drood pak
سبحان اللہ اللہ اکبر ❤ 🌷❤️🌷❤️
بہت بہترین
Allah Hu Akbar❤❤❤❤
جزاک اللہ خیر
MashaAllah Subhan ALLAH per jo jantey thy un ko neik sahi baaton ko nahi baatin per jo ya samjteyn hain wohi samj sakhteyn hain ham sab tou aam loog hain jo ky khuch jantin he nahi bhai Allah ny kaha hai neik achi ileem ko har ache neik loogon ko sekho per aksar loog tou khud janteyn hain dosrey neik eimandar loogon ko nahi samjatey is sabon ka matalab ALLAH bas apney rehmatain khaas Mey rakhin ham aur aap sabon ko bhai Aameen
تمام انسانوں کی انگلیوں کے نشان مختلف ہے یہ بھی اللہ کی قدرت ہے
Allah sab ki dilli murady purri kary ..ameen
Aameen summaameen 🤲🏻💞
Alhamdulillah
Alhamdulillah
Alhamdulillah
Alhamdulillah
Alhamdulillah
Alhamdulillah
Alhamdulillah
Alhamdulillah
Alhamdulillah
Mohammad Mustafa Sallallahu alaihi wasallam Allah ka Nabi Aur ham Unky Gullam hai 🤲🕌🕋❣️👁️
Allah apko mazeed ilm sa nawazy or jannat k darwazy khol dain
بےشک اللہ اکبر
محمّد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤❤❤❤
SubhanAllah ❤ Beshak Haq Agaya Batil Nabood ho gaya mere Aqa Kareem AS ne haq farmaya
Nadaan log ab bhi gumrahi me padhe hue hain lekin Allah ke shukarguzar hain hum log jinhe Allah ne Deen e Islam ke liye chuna aur hume Musalman banaya ❤ Alhamdulillah
Bohot khoob video hai ye ek jahil bhi jo Islam se munkir hain wo bhi samjh kar bhi apni har manne se inkar kar ke bhi is haqiqat ka inkar kar denge
❤ subhan Allah jazak Allah ♥️ Muhammad sallallahu alahi wasalm ♥️ Ali maula Ali 🥰
سبحان اللہ ❤
That's why universe itself a miracle of Allah. And this code 369 also proof that God is alone. ❤
اللہ اکبر ❤☪️💯
Zameen aur asmaan or us me jitni bhi cheezain ha AllAh ne un ko 6 din m paida farmaya
@Hasitv pehly hi is par video bana chuky hy unho ny b bohat khubsurat tareeky sy samjhya hy😊
Beshuk Allah Pak Haar Cheez pr Qadir hia ❤❤❤
Mind blowing ,SUBHAN ALLAH
Subhan Allah, Mashallah, Mola Ali a.s ney Riazi aur Aljabra ka Ilam diya... Beshak wo Madina tul Ilam ke Bab(doo), hen.
Subhanallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Assalamu Walaikum whrahmatullah sabse acchi Aur Dil Ko Lagi video Allah aapki Umra daras Karen
beshak Allah Aik ha usky siwa koi ibadat k layaq nahi or Hazrat Muhammad S.A.w akhri rasool hain
BEHTAREEN SHAMJANE KA TARI KA SUQRIYAA AAP KA.
Haq Allah teera shukr hy 😊
یا اللہ پاک ہمیں ایک پل کے لیے بھی اپنے نفس کے حوالے نہ کرنا. آمین ثم آمین یا رب العالمین.
Amen 🙌
ذیل میں دیے گئے یہ الفاظ بطور نمونہ ہیں ورنہ قرآن کا ہر لفظ جتنی مرتبہ استعمال ہوا ہے وہ تعداد اور اس کا پورا بیک گراؤنڈ اپنی جگہ خود عِلم و عِرفان کا ایک وسیع جہان ہے۔
دُنیا کا لفظ اگر 115 مرتبہ استعمال ہوا ہے تو اس کے مقابل آخرت کا لفظ بھی 115 مرتبہ استعمال ہوا ہے۔ وعلیٰ ھٰذِہِ القِیاس۔
(دُنیا وآخرت:115) (شیاطین وملائکہ:88) ( موت وحیات:145) (نفع وفساد:50) (اجر و فصل108) (کفروایمان :25) (شہر:12) کیونکہ شہر کا مطلب مہینہ اور سال میں 12 مہینے ہی ہوتے ہیں ( اور یوم کا لفظ 360 مرتبہ استعمال ہوا ہے ۔
اتنی بڑی کتاب میں اس عددی مناسبت کا خیال رکھنا کسی بھی انسانی مصنّف کے بس کی بات نہیں، مگر بات یہیں ختم نہیں ہوتی۔۔۔
Interesting ❤SUBHAN ALLAH ❤
Subhan Allah 🙏
MashaAllah very informative video, jazak Allah khair.
Namaz is the best key for success. 💖💖💖
بہت معلوماتی ویڈیو ہے ❤❤❤
SubhanAllah!😮😮😮😮❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allahumma Salliala Sayedina Muhammad❤ Sallallahu Alaihi Wa Aalihi Wa Sallam❤
Allah k 99 Aasma Husna
9+9=18
1+8=9
Right 👍❤ Allah is great
ALLAH U AKBAR
Allah and Quran is best Alhamdulillah ❤
Allah huma sal e aala Muhammad wa Aal e Muhammad💞💖💞💖💞
Beshak sab kuch Allah ki hikmat or barai hai lekn is se koi darwaza to ni kholta
اللّٰہُ اکبر 😱
ماشاءاللہ الله أكبر❤ﷺ
Subhanllah 🤲🤲🤲🤲
মাশাআল্লাহ সুবহানাল্লাহ আল্লাহূ আকবর ❤❤❤❤
امام شافعی رحمتہ علیہ نے فرمایا ؛
"آپ مجھ سے دنیا کا ہر سوال پوچھو اس کا جواب میں قرآن سے دونگا".
عبداللہ بن عباس رض نے فرمایا کہ ؛ "جب مجھ سے اپنے اونٹ کی رسی گم ہوجائے تو میں اسے قرآن کے ذریعے سے تلاش کرتا ہوں".
وقت کی ضرورت ہے کہ نبی پاک ﷺ کہ نام کہ ساتھ خاتم النبیین و المرسلین لکھا اور بولا جائے لہذا سب بہن بھائی اس پر عمل کریں۔۔ حضرت محمد خاتم النبیین و المرسلین ﷺ۔۔۔
Quran is much bigger than science
Subhan Allah..Allah Akbar !
Jazak'Allah for such an informative video
اللہ جسم جسمانیت سے پاک ہے اللہ سبحانہ کے بارے میں ہاتھ اور انگلیوں کا گمان صریحا کفر ہے اللہ ہم سب مسلمانوں کو کفر و شرک سے محفوظ رکھے جہاں تمثیل دیکر اللہ نے اپنے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ہاتھ کو اپنا کہا تو وہاں مراد طاقت سے تھا یا اللہ ہی جانتا ہے کہ اس سے مراد وما رميت والی آیت کی تفسیر میں بھی یہی ارشاد ہوا ہے کہ اللہ تعالٰی کو پکڑنے کے لئے ہاتھ کی حاجت نہیں اللہ بے نیاز ہے جسم اور جسمانی اعضاء سے اور ان کی صفات سے بلکہ اللہ کامل قدرت والا ہے اپنی ذات و صفات و برکات میں اسے کسی بھی شے کی حاجت نہیں باقی سب مخلوق اور ان کے اعضاء سب اللہ کی مرضی سے اس کی دی ہوئی طاقت و استطاعت کے مطابق کام کرتے ہیں
سبحان اللہ۔۔
Subha Allah ❤
Aap both aasan elfaz my bta ty Hy jazak allha
Allah hr cheaz pr qadr ha mera rab
قبالہ جادو کے ماہرین بھی 9 کے عدد کو بہت اہم مانتے ہیں۔ نہ صرف 9 ہی نہیں بلکہ 1 تا 9 الگ الگ اعداد کو بھی اہمیت حاصل ہے۔
Bilkol our ye banta bhi triangle he
Iman taza ho gaya mashaallah
Zabardast video thank u
Recite as much Durood Sharif as possible today ✨
Dear Admin,
I appreciated your work.
A lot of information you share with us,
I want to bring in your notice that the verses of Quran Pak is 6236,
When ever you get free time , calculate by yourself.
Jazakallah.
bhi aap jo koi bhe hain aap kisi aur se puch ly
ayaat 6666 hain
jo ky har banda janta hain
6666 hi hain bhai
The only person i heard from him
That there are 6236 Ayaat in (Quran e Kareem )
so sad
Bohut khoob sir,ur'explanation is so gud & nice.may allah give u happiness and health.ameen
As salamu Aialekum wa Rahmtulahi wa Barakatu ❤
Aameen summa Aameen❤
Be Shaq ALLAH hr chez pr Qadir hy ...sub han Allah❤❤❤
قرآن میں رکوع کی تعداد 540 نہیں ۔۔ 558 ہے اور 558 کا مجموعہ بھی 9 کا عدد بنتا ہے۔۔۔۔❤❤
Allah Hu Akbar masha'allah subhaan
Masha.allah...aamin.....
اللہ اکبر کبیرا ❤