السلام علیکم انتہائی محترم المعروف غصہ والی سرکار جناب عبدالقیوم صدیقی صاحب اور محترم طیب بلوچ صاحب اور محترم جہاں سے بابا سی صاحب اپ نے انتہائی زبردست موضوع کو زیر بحث لاتے ہوئے خالص عوامی مفاد عامہ کے متعلق حقائق تجزیے و تبصرے عوام کے سامنے رکھے جس کے لیے ہم اپ کے ممنون و مشکور ہیں اور امید کرتے ہیں کہ اپ ائندہ بھی ایسے ہی مسائل کو موضوع بناتے ہوئے زیر بحث لا کر عوام کو اصل حقائق سے اگاہ کرتے رہیں گے بہت بہت شکریہ سدرہ درانی ایبٹ اباد سسٹر آف ذوالفقار درانی پی ایم ایل این ہزارہ ڈویژن کے پی کے🎉
Lagta hey k idaron ne es fitney ko khatam nahi krna ...laaney walon ko salute.. Es mulak mn aman keisey aaey ga...her idara in k nishaney per hey mgr......😮
اے اللہ ہمیں پیارے حبیب محمد رسول اللہ صلی للہ ھو علیہ وآلہ وسلم کے نیک اور پاکیزہ آداب کو اپنانے والا بنا دے، اے اللہ ہماری پریشانیوں کو دور کر دے، اے اللہ جو ہم میں سے بیمار ہیں، اُنہیں شفاء کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرما، اے اللہ جو ہم میں سے قرض کے بوجھ تلے دبے ھوئے ہیں، اُنکا قرض جلد سے جلد ادا کروا دے، اے رب العزت شیطان سے ہماری حفاظت فرما، اے اللہ اسلام کے دشمنوں کو ہدایت عطا فرما، اے اللہ ہمیں حلال رزق کمانے کی توفیق عطا فرما، اے پروردگارِ عالم ہمیں تُجھ سے مانگنا نہیں آتا، لیکن تجھے دینا آتا ہے، تو ھر چیز پہ قادر ہے، اے اللہ جو مانگا وہ بھی عطا فرما، اور جو مانگنے سے رِہ گیا، وہ بھی عنایت فرما، اے اللہ ہماری دعائیں اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما، اے اللہ ہماری ساری پریشانیوں، تکلیفوں اور بیماریوں کو دور فرما، اے اللہ ہمیں صحت تندرستی عطا فرما، اے ہمارے پروردگار محمدﷺ کے صدقے پوری دُنیا میں جتنے مسلمان وفات پا چُکے ہیں، اُنکی مغفرت فرما، اُنہیں قبر کے عذاب سے بچا، جو پریشان ہیں، اپنے کرم سے انکی پریشانیاں دور گرما، اے ہمارے رب اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے ہمیں ہر نیک کام میں کامیابی عطا فرما، اے رب ذوالجلال ہمارے نَصیب کھول دے ،،، آمین حا
قیوم صدیقی صاحب قاسم سوری 56ہزار جعلی ووٹ نکلے اور 4سال اسٹے آرڈر پر ڈپٹی اسپیکر رہے اور پوری مراعات لیں ان سے قوم کی اربوں روپے کی رقم ریکور کی جائے اور ارٹیکل 6 لگایا جائے اور ان کو نااہل کیا جائے تاکہ آئندہ کوئی ایسی حرکت نہ کرے اللہ تعالیٰ آپ کو سدا سلامت رکھے آمین
سپریم کورٹ آف پاکستان کی فائنل کازلسٹ نمبر 12(18-مارچ تا 22-مارچ 2024) کے مطابق پی۔ٹی۔سی۔ایل پنشنرز کے مقدمات 19-مارچ 2024 کو بینچ نمبر IV میں شنوائی کے لئے مقرر کئے گئے ہیں۔بینچ نمبر چار مسٹر جسٹس یحییٰ آفریدی،مسٹر جسٹس امین الدین خان اور مسز جسٹس عائشہ اے۔ملک پر مشتمل ہے اور پنشنرز و حاضر سروس ملازمین کے مقدمات سیریل نمبر 4 پر سُنے جائینگے. صدیقی صاحب اپ سے گذارش ہے کہ تیرہ برس سے جاری معاشی استحصال کا خاتمہ کیلئے پی ٹی سی ایل پنشنرز کی اواز میں اواز ملائیں۔
Sir, why you stopped recording open air vlogs and sitting near Supreme Court or in the parks? Those were amazing locations so please do not abandon open air recordings. Keep them alive.
Qazi Faez CJP doing well absolutely in compliance with constitution n law. Infringements where took place or done must be taken to task. All PHB must be banned by law constitution permanently n Nodoltias with corrupted money must be tightened nose.
Koonce Shahrahe Dastoor. Na Pakistan main Dastoor hy aur na Shahrahe Dastoor. Agar Dastoor aur Aaeen hota to ab tak 9th May kay Mujrimoon ko saza mill gai hoti. Aur Pakistan 🇵🇰 Stable hota. 9th May kay Mujrim Safe Custody main hain. Aur Awam Dar pe Dar aur Khawree people sarr
❤❤ ﷽ ۞ إنّ اللّهَ ومَلائِكَتهُ يُصَلّونَ عَلَى النّبيْ يَاأيّهَا الّذينَ آمنُوا صَلّوا عَليهِ وَسَلّمُوا تَسْلِيمَا ۞ اللـَّهُـمَّ صـَلِّ و َسَـلـِّمْ عـلـى نـَبـِيـِّنَـا مُـحـمـَّد ﷺ . اللهم في أول جمعة من رمضان اجعلنا ممن عفوت عنهم، وغفرت لهم ورحمتهم، ورضيت عنهم وحرمتهم على النار، وكتبت لهم الجنه بلا سابق حساب برحمتك يا ارحم الراحمين .
طیب بلوچ صاحب نے جو کچھ بھی بتایا ہے بالکل ٹھیک کہہ ہے اسی طرح ہی ہوتاہے
السلام علیکم
انتہائی محترم المعروف غصہ والی سرکار جناب عبدالقیوم صدیقی صاحب اور محترم طیب بلوچ صاحب اور محترم جہاں سے بابا سی صاحب اپ نے انتہائی زبردست موضوع کو زیر بحث لاتے ہوئے خالص عوامی مفاد عامہ کے متعلق حقائق تجزیے و تبصرے عوام کے سامنے رکھے جس کے لیے ہم اپ کے ممنون و مشکور ہیں اور امید کرتے ہیں کہ اپ ائندہ بھی ایسے ہی مسائل کو موضوع بناتے ہوئے زیر بحث لا کر عوام کو اصل حقائق سے اگاہ کرتے رہیں گے
بہت بہت شکریہ
سدرہ درانی ایبٹ اباد
سسٹر آف
ذوالفقار درانی
پی ایم ایل این
ہزارہ ڈویژن
کے پی کے🎉
Very informative, very knowledgeable guests!! 👍🙏❤️
Tariq Mir - USA
Excellent reporting and analysis #AQS Live program 👏 👌
Assalam. O. Allaikum Pakistan zindabad
Well done excellent fantastic great zaberdast service thanks qazi sahib zindabad ❤❤❤❤❤❤❤
❤❤ Love you ❤️❤️
ANP❤❤❤
Assalam o aalaikum you all participants, remain blessed, safe and happy always.
Good analysis
❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤ANP❤❤❤ANP❤❤❤ANP❤❤❤
Walecum Aslam
Qasim Soree completed 5 years as MNA It is only possible in Pakistan Not any where in else in world "Good to see u " is only in Pakistan
Hazoor link check kia
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍
ایک ایک پرمٹ پر دس دس بندوق مختلف علاقوں میں رکھتے ھیں
W/S❤❤❤
G kia pakistani muashrey ko mujahzab kaha ja sakta hey.Meray khial main too nahin.
Assalam. O. Allaikum
Imrandou judges namanzoor Pakistan ke Tabahe ka Asal Mujram ya he log ha ha ha ha
A,Q. Sb. Y sub Kuch Delay huta rah.Phir SASU Ama aur Beti Ki yad dela de.
حسنات ملک کہاں چلے گئے۔۔۔۔؟
Lagta hey k idaron ne es fitney ko khatam nahi krna ...laaney walon ko salute.. Es mulak mn aman keisey aaey ga...her idara in k nishaney per hey mgr......😮
اچھا پروگرام
کسوری کا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے اس کا کیس نہ لگنا بندیال اینڈ کمپنی کی بدنیتی تھی
Please sir discuss that Pakistan should free of arms from civilian side totally banned and from this action peace will come
Why a software on the pattern of LHC is not introduced in the Supreme Court to fix cases on a scheme and assigned to Benches without human involvement
Janab mujhe intzar he k is soori ki bari kb ati he
Qasim soooooooori
Good to see yooooooooou
By dalla bandiyal
Pb licenses have been linked to Nadra from more than 5 years now
Gentleman,
Keep ur mobile phones on silent mode while rerecording.
Regards
63A wala review ab tak kyun nahin laga sir
1966 me klashioncof. ..aii thi hum is ke ab bi pujari hai
AQS Sir, Very very low audio, very difficult to heard.
Awaz com ha
Bani pti sab sa bara jhutta Adami gai
اے اللہ ہمیں پیارے حبیب محمد رسول اللہ صلی للہ ھو علیہ وآلہ وسلم کے نیک اور پاکیزہ آداب کو اپنانے والا بنا دے، اے اللہ ہماری پریشانیوں کو دور کر دے، اے اللہ جو ہم میں سے بیمار ہیں، اُنہیں شفاء کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرما، اے اللہ جو ہم میں سے قرض کے بوجھ تلے دبے ھوئے ہیں، اُنکا قرض جلد سے جلد ادا کروا دے، اے رب العزت شیطان سے ہماری حفاظت فرما، اے اللہ اسلام کے دشمنوں کو ہدایت عطا فرما، اے اللہ ہمیں حلال رزق کمانے کی توفیق عطا فرما، اے پروردگارِ عالم ہمیں تُجھ سے مانگنا نہیں آتا، لیکن تجھے دینا آتا ہے، تو ھر چیز پہ قادر ہے، اے اللہ جو مانگا وہ بھی عطا فرما، اور جو مانگنے سے رِہ گیا، وہ بھی عنایت فرما، اے اللہ ہماری دعائیں اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما، اے اللہ ہماری ساری پریشانیوں، تکلیفوں اور بیماریوں کو دور فرما، اے اللہ ہمیں صحت تندرستی عطا فرما، اے ہمارے پروردگار محمدﷺ کے صدقے پوری دُنیا میں جتنے مسلمان وفات پا چُکے ہیں، اُنکی مغفرت فرما، اُنہیں قبر کے عذاب سے بچا، جو پریشان ہیں، اپنے کرم سے انکی پریشانیاں دور گرما، اے ہمارے رب اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے ہمیں ہر نیک کام میں کامیابی عطا فرما، اے رب ذوالجلال ہمارے نَصیب کھول دے ،،، آمین
حا
Yah doonoo bunday teek hain, thoor fithnaa hay, oss say door ruhain.
اِسٹے کی بنیاد پر ایک وزیر اعلیٰ بھی رہے ہیں۔
چیف جسٹس قاضی صاحب ہائی کورٹس میں ججز کی تعیناتی کیوں نہیں کرتے خصوصی طور پیشاور ہائی کورٹ عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے
السلام علیکم
صدیقی صاحب! جب آپ سٹوڈیو سے پروگرام کرتے ہیں تو آواز بالکل صحیح ہوتی ہے لیکن جب اوپن جگہ پر کرتے ہیں تو آواز بہت کم ہوتی ہے
Bhai Audio issue A raha hey low hey buhat
قیوم صدیقی صاحب قاسم سوری 56ہزار جعلی ووٹ نکلے اور 4سال اسٹے آرڈر پر ڈپٹی اسپیکر رہے اور پوری مراعات لیں ان سے قوم کی اربوں روپے کی رقم ریکور کی جائے اور ارٹیکل 6 لگایا جائے اور ان کو نااہل کیا جائے تاکہ آئندہ کوئی ایسی حرکت نہ کرے اللہ تعالیٰ آپ کو سدا سلامت رکھے آمین
سپریم کورٹ آف پاکستان کی فائنل کازلسٹ نمبر 12(18-مارچ تا 22-مارچ 2024) کے مطابق پی۔ٹی۔سی۔ایل پنشنرز کے مقدمات 19-مارچ 2024 کو بینچ نمبر IV میں شنوائی کے لئے مقرر کئے گئے ہیں۔بینچ نمبر چار مسٹر جسٹس یحییٰ آفریدی،مسٹر جسٹس امین الدین خان اور مسز جسٹس عائشہ اے۔ملک پر مشتمل ہے اور پنشنرز و حاضر سروس ملازمین کے مقدمات سیریل نمبر 4 پر سُنے جائینگے. صدیقی صاحب اپ سے گذارش ہے کہ تیرہ برس سے جاری معاشی استحصال کا خاتمہ کیلئے پی ٹی سی ایل پنشنرز کی اواز میں اواز ملائیں۔
سردار انعام قادر خان کھیتران
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صریقی صاحب آواز بالکل نہیں آرہی ہے مائیک ٹھیک کرین اللہ تعالیٰ حافظ ہو آپ کا
Sir g audio bohat kam aa rahi he
عمران خان نیازی پروجیکٹ کے ٹھیکیدار کی چیف آرکیٹکٹ کو مبارک باد قبول ہو۔پروجیکٹ کے مستری مظاہروں میں شرکت کر رھے ہیں ۔شرم تو نہیں ائے گی۔
ChaCha PTI KO Pehlay Kum Recpect Mil RAHI Haye
Voice quality very low
Very low audio
Awaz com hei
AQS LIVE EXECELLENT ANALYSIS💦😗
Sir, why you stopped recording open air vlogs and sitting near Supreme Court or in the parks? Those were amazing locations so please do not abandon open air recordings. Keep them alive.
Qazi Faez CJP doing well absolutely in compliance with constitution n law. Infringements where took place or done must be taken to task. All PHB must be banned by law constitution permanently n Nodoltias with corrupted money must be tightened nose.
صدیقی صاحب کالا کوے کو بولیں کہ اسد طور کی جان چھوڑے اسے کچھ دن جیل میں رھنے دو کہ اس کی طبیعت صاف ھو جائے دوسرا آپ کے ویلاگ کم ھوتے جا رھے ھیں
Jo bhi sahafi hud se tajawaz krey osko ruger dia jai qanoon ka shikunja dalna behud lazmi .soori 4 sal betha raha kia adalten soragi thi
Qasim soooooooori gone to Afghanistan as others of PTI
Koonce Shahrahe Dastoor.
Na Pakistan main Dastoor hy aur na Shahrahe Dastoor.
Agar Dastoor aur Aaeen hota to ab tak 9th May kay Mujrimoon ko saza mill gai hoti. Aur Pakistan 🇵🇰 Stable hota. 9th May kay Mujrim Safe Custody main hain. Aur Awam Dar pe Dar aur Khawree people sarr
Qayam bhai background ky bina zayada acha lagta hy, aisay program fake fake lag rha hy.
You are right
Fazool talk sir
اج اپ فیک فیک لگ رہے ہیں مزہ نہیں آیا پروگرام کا بیک گراؤنڈ کے بغیر اچھا ہے
Noted
@@AQSLive تھینک یو سر اللّٰہ تعالیٰ اپ کو صحت وتندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️
Very bad very weak voice
Asad toor nhe
Asad fatoor kaho
9may valo ko election larney deia gaia
❤❤ ﷽
۞ إنّ اللّهَ ومَلائِكَتهُ يُصَلّونَ عَلَى
النّبيْ يَاأيّهَا الّذينَ آمنُوا صَلّوا عَليهِ
وَسَلّمُوا تَسْلِيمَا ۞
اللـَّهُـمَّ صـَلِّ و َسَـلـِّمْ عـلـى نـَبـِيـِّنَـا مُـحـمـَّد ﷺ
. اللهم في أول جمعة من رمضان اجعلنا ممن عفوت عنهم، وغفرت لهم ورحمتهم، ورضيت عنهم وحرمتهم على النار، وكتبت لهم الجنه بلا سابق حساب برحمتك يا ارحم الراحمين .
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 05 رمضان المبارک۔۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ- #goodmorning #assalamualaikum #foryoupage #foryou #fyp #viralvideo #allah #muhammadsaw❤️🕋❤️💞 #muhammadsaw #ramazan
Qasim sowar q azad hy ab tak