السلام علیکم محترم بھائی اگر ممکن ہو تو جواب دیجئے گا یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا آر او پلانٹ سے پینے کا پانی نہ بنائیں بلکہ ایسا پانی بنائیں جیسا ٹینکر گاڑیوں والے بیچتے ہیں کیا ایسا بنا سکتے ہیں
مطلب میں یہ سوچ رہا ہوں کہ اگر ڈرنکنگ واٹر بناؤں گا تو ریجیکشن واٹر زیادہ ضائع ہوگا اور اگر محض میٹھا بنائیں جیسے ٹینکر والے بیچتے ہیں تو شاید اس صورت میں ریجیکشن واٹر کم ہو یہ سوچ کر سوال کیا ہے مہربانی فرما کر جواب دیجیے
Balanced and reality based suggestion. Appritiated.
Mash Allah
Bhai WASA k issue Ka bhe Kuch btaya plz or Isla hal bhe
اچھا بندہ کون سا ہے
Brother oman mein ye plant lagana chaye ap ki raye kia he plees anser ka jawab dein
G puchain ap
Salaam sir memrine wash comical name
03028403600 whatsapp
WhatsApp per hum ny msg kia ap ny jawab nae dia 2 hafty ho gay...
Jabky ap kehty hen k 2 sy 3 din m jawab de deta hun
Ap sawal karain
Jawab na aey to dobara msg karain itny zyada msg main kabhi PATA nahe chalta
السلام علیکم
محترم بھائی اگر ممکن ہو تو جواب دیجئے گا
یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا آر او پلانٹ سے پینے کا پانی نہ بنائیں بلکہ ایسا پانی بنائیں جیسا ٹینکر گاڑیوں والے بیچتے ہیں کیا ایسا بنا سکتے ہیں
مطلب میں یہ سوچ رہا ہوں کہ اگر ڈرنکنگ واٹر بناؤں گا تو ریجیکشن واٹر زیادہ ضائع ہوگا اور اگر محض میٹھا بنائیں جیسے ٹینکر والے بیچتے ہیں تو شاید اس صورت میں ریجیکشن واٹر کم ہو
یہ سوچ کر سوال کیا ہے
مہربانی فرما کر جواب دیجیے
ٹینکر کی جگہ آپ واٹر سپلائی والا پانی بھی سمجھ سکتے ہیں
How can I contact you?
Whatsapp 03028403600