What will Imran Khan do after release? |
Вставка
- Опубліковано 22 жов 2024
- What will Imran Khan do after release? | #imrankhan | NEUTRAL BY JAVED CHAUDHRY
#imrankhan #supremecourt #shahbazsharif #maryamnawaz #youtube #nawazsharif #faisalvawda #pakistan #bajwa #nab #pti #pakistan #pm #imrankhan #usa #pakistan #tahirjaved #bajwa #elections #toshakhana #imrankhan #pdm #caretaker #pti #kpk #ban #imf #shehbazsharif #planes #privatejet #imrankhan #election #pti #pakistan #elections #bilawalbhutto #shehbazsharif #pakistan #imrankhan #pti #pakistan #shahbazgill #shahzadakbar #pervezkhattak #mooniselahi #pti #imrankhan #jail #hafeezsheikh #imf #pm #caretaker #setup #finance #shahmehmoodqureshi #umaratabandial #pdm #elections #imrankhan #pti #elections #pakistan #nationalassembly #bushrabibi #pakistan #chiefjustice #umaratabandial #supremecourt #nawazsharif #insidestory #military #pakistan #nro #parliament #pm #programtoworgya #pakistaniranborder #iran #iranpakistan #maulanafazlrehman
Subscribe to our channel here:
/ @ntv-pk
Like us on Facebook:
/ ntvoffiicial
join us on WhatsApp:
whatsapp.com/c...
جو بندہ اپنے قریبی دوستوں رشتہ داروں کا جنازہ نہیں پڑھتا وہ ورکرز کو کیا دے سکتا ہے
قابل غور بات ہے
بجا فرمایا
عمران خان صاحب ہمیشہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے انصاف کے معیار کی مثالیں دیا کرتے تھے اور ساتھ ہی امیر اور غریب کے لیئے بھی یکساں نظام انصاف کی بھی تبلیغ کیا کرتے تھے۔ لیہاذا اب اُن پر یہ لازم ہے کہ وہ اپنے لیئے بھی اسی طرز انصاف کا تقاضہ کریں۔
پاک فوج زندہ باد۔ پاکستان پاءیندہ باد
چوہدری جاوید صاحب اللہ پاک فتنے کے شر سے محفوظ رکھے اور پاکستان کو اپنی حفظو امان میں رکھے
@@Haqnawaz-c5b Allah pakistan ko choron se mehfooz rakhe
جاوید بھائی کیا معافی عمران خان کو اور پی ٹی ائی کو دینا بنتی ہے اگر ان کو معافی دینا بنتی ہے تو پھر الطاف حسین کا کیا قصور تھا اس نے تو صرف تقریر کی تھی نہ کہ کسی تنصیبات پر حملے اور خادم رضوی پارٹی کا کیا قصور تھا جو اس کو بین کر دیا گیا تھا ان کو معافی نہیں عبرت ناک سزا دی جائے تاکہ ائندہ انے والی نسلیں کوئی ایسی جرات نہ کر سکیں
آمین یا رب
آمین @@Jatt1979
Ameen
حافظ عاصم منیر صاحب سر جی عمرانی فتنہ ختم کر دیں اللہ آپکی مدد کرے آمین
پلیز ہمیں 2018 سے پہلے کا پاکستان چاہیے
ارادے اتنے نیک ہیں تو جیل میں بہتر ہے۔۔۔۔!
تحریک انصاف کی فوج سے صلح کے لیے منت ترلے امریکہ سے اچھے تعلقات کی خواہش۔ تو پھر حقیقی آزادی کس سے؟ اور کدھر گئی " حقیقی آزادی تو وڑ گئی "
حقیقی آزادی مطلب۔ مادر پدر آزادی۔ جو عمران خان کا حقیقی منشور ہے ۔ ساری دنیا کو معلوم ہے عمران خان کن لوگوں کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے
عمران نیازی ایک اچھے انسان والے تمام اوصاف سے عاری ھے۔ اور تمام براءیوں کی جڑ ھے۔
Ghairat na ho mojan
You can not spit on moon . If you try it will come on your face .
قیامت کا منظر بھی یہی ہو گا کہ ورکر بھی پھنسے گے اور لیڈر بھی بلکہ ورکر کہیں گے کہ ہمارے لیڈروں کو زیادہ سزا ملے اس لئے کہ انہوں نے ہمیں گمراه کیا تھا
😅😅😅ظظط9ظطظظظ😅😅😅
😅ظظظظظظظظظط😅ظظط
Pmln zindaabad Geo ch sb
اللہ کرے پی ٹی آئی والوں کو اب بھی سمجھ آجائے
ناممکن ھے۔
وہ یوتھیا ہی کیا جس کا دماغ ہو
آب اؤر کیا ثبوت ھوتا ھے بھائی ❤
ملک میں امن اور خوشحالی ھوتی
Honest Anchor ❤
آپکا ویلاگ بہت معلوماتی ھے اسی طرح کے حقائق آپ بتاتے رھیں لوگوں کو
جنھوں نے کیا انہیں سزا اور جنھوں نے کروایا انہیں معافی۔
یہ بات معافی دینے والوں اور پارٹی کارکنوں کے سوچنے کی ھے ۔
❤bilkul sahi kha apne❤
سوچنے کیلئے دماغ ضروری ہے
Saza ho
Everywhere in the world masterminds of crimes get severe penalties than those who carry out the plans for others.😊
Pehle Nawaz, phir Benazir, phir Musharraf, phir Zardari aur phir dobara Nawaz, ye sab 'bhaage', aur ab Haseena. Mera Salute hai Niazi, Bushra aur Aleema ko jinhoon ney datt ker muqabla kiya, sahi inquilaab Niazi hee la sakta hai. bravo
یہ نشئی کسی وقت بھی معافی مانگ لے گا یہ بات تو سب کو پتا تھی۔ غدار وطن ہے یہ بات اس کے 2018 کے آنے سے پہلے ہمیں تو پتا تھی
Ye nawaz sharif chor nehi jo maafi mang le.ye choron aur khote patwarion ki cheehein nikelwae ga
Sahe
نیازی معافی کے قابل نہیں دوسری عوام معاف کر دیں
یہاں پر کسی انقلاب کی ضرورت نہیں ہے اور پاکستان پرامن ملک ہے
Beghairat ja kr apna bijli ka bill do pehlyyu
اخلاقی اور معاشی انقلاب کی اشد ضرورت ہے
بہترین تجزیہ
لیڈر دیکھ لو اب پھنسے گے غریب دیوانے
چوہدری صاحب حق سچ بولا آپ نے❤❤❤
Beghairat ja kr apna bijli ka bill do
یہ حال ہے مطلب اب کارکنوں کی قربانی چڑھائی جائے گی
Balli ka Bakra... Qurbani k liay tayyar hay...
Matlab Youthio ko ab Jail Jana ho ga....
پاک فوج زندہ باد
پاک فوج زندہ باد🇵🇰
کارکنوں یعنی یوتھیوں کو اپنے لیڈر عمران کی شرارتوں اور مکروفریب سے ہوشیار رہنا چاہئے
ہمچوں قسم کسی بھی وقوعہ کا اصل ملزم و مجرم اسی جرم پر اکسانے والا بھی ہوتا ہے۔ بلکہ اکسانے والا ارتکاب جرم کرنے والے سے ذیادہ قصوروار ہوتا ہے۔
میرے کارکنو !
چڑھ جاؤ سولی رام بھلی کرے گا
(آپ کا عمران خان)
کچھ بھی نہیں کرینگے کیونکہ اس نے رہا ہونا نہیں
شکر ھے خدائے پاک کا کے ھمیں یوتھیا ہونے سے بچائے رکھا ورنہ اج ھمیں بھی دھر لیا جاتا اور سارا انقلاب نکل اتا 😅
صرف مثال کے طور پر ،بندریا کے پاؤ ں جلے تو اس نے بچے اپنے پاؤں تلے لے یے،
جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے
مقدمہ چلنے کے دوران سارے ثبوت عمران خان کو دکھائے جائیں گے
جاوید اب بغض اور منافقت سے اب بس کرو۔اب لفافویوں کو خوب پہچان لیتے ہیں۔اللہ ماسوائے اللہ ہوس۔وغیرہ وغیرہ ۔
میرا نہیں خیال کہ چوہدری ہیرہ پھیری سے باز اائے۔
تو عوام میں ڈھنڈورا کیوں پیٹتے ھیں
Until they are sleeping.
They have nothings otherwise they filed day first .
یاسمین کی عزت کیا کرتے تھے اب کیا ہم پر ملک دشمنوں کا احترام واجب ہی رہے گا
نا نو من تیل ھوگا نا رادھا ناچے گی۔ جو مجرم جیل میں ھے وہ وہی رہے گا۔ باقی الله تعالٰی کریم ھے۔
😂😂😂
قابل تعریف چویدری صاحب نے حق سچ کی بات کی
لاکھوں کروڑوں درود آقا اے عالمین جناب سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر و آل محمد پر ❤❤❤❤❤❤❤
عمران خان کو جاننے والے جانتے ھیں عمران کو معاف کرنے کا کیا مطلب ھے؟
فطری کمینہ اور احسان فراموش
Yes IK is rattle 🐍 snake. He loves cocaine
جاوید چودری صاحب اللہ تعالا اپ کو سلامت رکھے امین
انشاءاللہ اس نیازی کا انجام بہت برا ہو گا
غریبوں کو کیا ضرورت ہے ایسے اقدامات کرنے کی وہ بھی ایسے لیڈر کے لۓ جو شروع سے جھوٹا ہو
Hal siraf Jamateislami emanatdar diyanatdar qiyadat siraf Jamateislami. East and west Pakistan Zindabad pak army Zindabad isi Zindabad. Jamateislami Zindabad.
چودھری صاحب کاتجزیہ بیلنس اور قابل تعریف ہے
کوئی بیلنس تجزیہ نہیں ہے صرف اور صرف عمران کے خلاف اور مفروضات پر مشتمل گفتگو کی ہے
انتہائی گندہ بندہ ہے یہ چوہدری بات کو گھومانا جھوٹ بولنا اس کی فطرت ہے
اچھی بات ہے آپ سامنے آ جاہیں اگر یوتھیو ہو تو
شرم تم لوگوں آتی جو نہیں سامنے دیکھنے اور سننے کے باوجود کہ عمران خان کیا کیہ رہا ہے
کہ مجھے چھوڑو کارکنوں کو پکڑ لو
@@tariqpervaizkhan3880 beta youthiya mafroza kya ha 9 may waly din kutty zani khan ka bhanja jo danday py fouji officer ki pant utha k sb ko deka rha tha woh b jali ha kya bgen k loro
Agreed with Javed Chaudhary sb .May Allah protect Pakistan from devil.
ایسے تو نہیں چھوڑیں گے عمران خان کو سانپ کے دانت نکال کر ہی چھوڑیں گے
Beghairat ja kr apna bijli ka bill do
حافظ نعیم الرحمن صاحب
اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ
عمران۔خان کا دور آیا۔ لوگوں نے ایک کروڑ نوکریاں لے لیں۔۔۔
شکریہ چوہدری صاحب
نہیں چوہدری صاحب، ورکرز کا عقل دماغ ہے۔ وہ سچ بتائیں گے کہ کس نہ ان کو غلط راستہ پر لگایا ہے۔ انصاف سب کو ملے گا، چائے خان ہو ی ورکر۔ لہذا آپ پریشان نہ ہوں۔
اندھوں کو معلوم ھے صرف عمران کو معلوم نہیں ۔ تحریک لبیک زندہ پاکستان پائندہ باد
عمران خان کا تابوت باہر آئے گا انشاء اللہ
🌹🌹🌺🌺💯♥️ Nawaz Sharif ♥️💯🌺🌺🌹🌹
Excellent janab Javed choudhry sahib
لوں لوں میں بس رھا ھو یوں
عشق مصطفٰی
کہ میرے جنوں کی ھر کوئی
عاشق مثال دے
صلی اللہ علیہ وآلہ
واصحابہ وسلم⚘️
(محمد اسلم چشتی)
Very good decision ❤❤❤❤❤ Pakistan zindabad pak army zindabad ❤❤❤❤❤❤❤ fitna murdabad InshaAllah
اتنا کچھ کروانے کے بعد نیازی صاحب رہا ہو سکتے ہیں کیا
Jub nawaz sharif jesa chor jo sara pakistan loot ker kha gia us ko maafi mil sakti he to phir baqi sara pakistan to farishte hein us ke muqabla me
Kameena dosron ky bachon ki bhali cher ha gia.😢😢😢
شکریہ جناب ۔ آج پہلا حصہ بہت ہی جاندار تھا۔ کوئی نہ سمجھے تو پھر آپ کی وہ بات سانوں کی فٹ ھوتی ھے۔
غلط فہمی کا کوئی علاج نہیں ہے عمران نیازی کا اب کوئی کام نہیں ہے
کیا عمران 9 مئی کا ذمہ دار نہیں ? کیا اس کا یہ کہنا درست ہے کہ اس نے کارکنوں کو پر امن احتجاج کی کال دی تھی
کوئی بندہ مرڈر کرکے معافی مانگ لے تو کیا اسے معاف کر دینا چاہیے
عمران نے کوئی دھوکہ نہیں کیا، ،عوام اور ورکر نے دھوکہ کھایا، ، عمران نے تو اپنے ایجنڈے پر کام کیا
اب یہ عمران نیازی سزا کیلے تیار رھے ۔ اب کوٹ لگنے والی ہے ْ
'
درست 100%
نو مئی کو میرا بیٹا حسان نیازی کیا اپنی مرضی سے گیا تھا۔عمران کے بیان پر حفیظ نیازی کا جواب۔۔۔
😎😎😎😎
ہمیشہ سے وڈیروں کو گھناؤنے جرائم کا مرتکب ہونے کے باوجود ریلیف دیا جاتا ہے یہی پاکستان کی بد قسمتی ہے کہ پاکستان میں امیر کا پاکستان اور ہےاور غریب کا پاکستان اور ہے۔
Afwaje pakistan zinda baad
Pakistan Painda baad
سلامت رہیں چوھدری صاحب ۔ آج بہت خوب تجزیہ کیا ھے۔ آپ کا ایک ایک لفظ بم کی طرح لگ رھا ھو گا پارٹی کو۔ شکریہ
ہم سب کی ہمدرد صرف جماعت اسلامی
حجامت اسلامی دوسری پی ٹی آئی ہے اس سے بچنا چاہیے
ورکر کا انجام اس سے بھی برا ہو گا
ورکرز کا وہی انجام ہوتا ھے جو کھوتے اور کھوتی کے مابین ہونے والے 'بالجبر زناء نہ کرنے ' کے معاہدے میں ضامن چڑیا کا ہوا تھا۔
Ilikejavedchaudhry
اپ اچھے صحافی ہیں اپ تمام ملکی حالات کے بارے تجزیہ پیش کریں ، شکریہ @ سردار
9مئ کا واقعہ کروانے والوں کو سزا اور سازشیوں کے جال میں پھنسنے والے اور گمراہ ہونے والوں کو معاف کرنا چاہئے
ہماری عدلیہ بھی غداروں کا ساتھ دے رہی ہے
Haan sub se bare gaddar aur chor nawaz sharif ke sub cases maaf ker die
Adalya chor ki sathi he
Yasmin Rashid destroyed her reputation.
میرا سوال یہ ہے کہ ہماری ریاست اور حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا بندوبست کیوں نہیں کرتی؟
کیا بات ہے بہت خوبصورت تبصرہ کیا ہے اپ نے اپ کے دائیں اور بائیں بیٹھے فرشتے بھی اپ کو داد دے رہے ہوں گے😊
سوال۔ چوہدری صاحب! مراد سعید کو ابھی تک کیوں نہیں پکڑا گیا ۔؟
❤pak-army zindabad❤ *J.CH SIR,,, U R A GREAT SCHOLAR AND ANALYST*
کیا خوف کے بت توڑنے کی راہ مشروط معافی مانگنے کے بیانیہ سے بہت جلد صرف معافی کا روپ دھارنے والی ہے؟
Never my dear Imran khan will never ask for(mafi)
Ye Pakistan hai Gaza nhi is maluk ma pak Fauj rahti hai Alhmdulillah
کیا ہم نے انگلینڈ میں حالیہ ہنگاموں میں پولیس کا کردار بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح دروازے توڑے گئے، جس نے کال کی، جس نے ایک ٹویٹ بھی کیا ان سب کو کم سے کم تین سال کی سزا سنائی گئی ۔
And they are scared also. Would you like to compare everything with uk . Do you remember David Cameron he resigned. Why ?
عمران دجال کے بارے جو بھی حضرت بابا خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ، حکیم سعید شہید رحمتہ اللہ علیہ اور ڈاکٹر اسرار احمد رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا تھا وہ ایک ایک لفظ حق و صداقت پر مبنی ھے۔
Woh tenu jahil thy
Hadim husseon to establishment ka tatu tha
@@Jatt1979تمارے ٹٹوں لیڈر بدنام زمانہ عمران نیازی نواز شریف اور آصف زرداری نے مل کر 2017 میں ختم نبوت کا قانون ختم کر دیا تھا تحریک لبیک ہی تھی جس نے علامہ خادم حسین رضوی نے دھرنا دے کر دوبارہ بحال کر دیا تھا تم جس بغیرت لیڈر کے ساتھ کھڑے ہو وہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کا غدار ہے
@@Jatt1979
افسوس ھے آپ کی جہالت اور ذھنی قابلیت پر۔ اپنی جہالت کی آلودگی اپنے اندر ھی رکھا کریں
@@Abdulrafaytivi such kerwa hi hota he aur tatu tatu hi hota he
چوہدری صاحب
میرے خیال میں
یہ
شیخ مجیب الرحمان کآ
عاشق ٹولہ
پاکستان کو
خراب کرنے کےلئے
معافی مانگ کر رھا ہوں گے
اور
پھر
ملک کو نقصان دینے والا ہر ایک کام کریی گے
اللہ پاک
ہمارے
ملک کی حفاظت فرمائے آمین
ایسے بندے سے کیا بھروسہ ہے یہ کچھ بھی کر سکتا ہے اگر یہ باہر بھی نکل آیا تو پاکستان کا اورپاک فوج کا کیا حال کرتا ہے یہ جو بندہ ہے اس کی کوئی ایک بات نہیں ہوتی صبح اور بات کرتا ہے اور شام کو اور بات کرتاہےیہ ڈہڑھ ہوشیار ہےاس کوبس اپنی ہی پرواہ ہے اور نہ لیڈر کی پرواہ ہے اور نہ کسی کارکن کی نہ کسی ورکرکی صرف اور صرف ایک اپنی ہی فکر ہے اور کس کی بھی نہیں اللّٰه تعالیٰ ہمارے پاکستان اور ہماری فوج کی خیر کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین
pak fouj weak na he. kameene se mar khai, es ka biania gairon ka he.
Right
چوہدری صاحب کیا ریاست اور ادارے کمزور ہیں یا کوئی اور بات۔ مراد سعید ابھی تک گرفتار کیوں نہیں ہوا؟
اسد خان۔ نیو جرسی
Aik true leader apnay workers ko kissi haal ma qurban nhy krta apnay zaati interests ko achieve krnnay kay liye
A. True leader that is.!!
عمران اپنے ورکرز کی قربانی دے کر اپنے آپ کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ظاھر ویکھاں جانی تائیں نالے دسے اندر سینے ھو
برھوں ماری میں نت پھراں، مینوں ھسن لوک نابینے ھو
میں دل وچوں ھے شوہ پایا ، لوک جاون مکے مدینے ھو
کہہ اے فقیراں دا باھو ، سب دلاں دے وچ خزینے ھو
حضرت سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ
Our country is our Proude,our Army is our Houner.Islam zindabad Pakistane zindabad
Pakistan Army 🪖 zindabad.
God bless our Country and Our Army.
If Establishment release Ik he will be more dangerous (khaternak) for every one.
Pakistan zindabad
مشروط اور غیر مشروط کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ایک طرف زمین اور دوسری طرف اسمان اگر وہ مشروط معافی کا کہہ رہے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ پہلے ثبوت دیں جو ثبوت نہیں ہیں اگر ہوتے تو اج تک اس کو اتنا لمبا نہ کیا جاتا عمران کو ٹانگ دیا گیا ہوتا
جاوید صاحب خان تو باہر نکلو دنیا دی ہور بڑے مسئلے بجلی مہنگائی بے روزگاری صبح خان شام خان اس کو باہر نکلو کوئی اور گل سنو
Sb se bra problem imran haa.
Sara pakistan imran ke sath he ye imran li bat na kare to is jaide ko sune kon
Khan ka Naam beach ke kharahe he be sharam.
Mera nahi khiyal iss daffa Imran khan ky sath Siyasatdan beaithe'n gy.
یہ کونسی نئی بات ہے خان ہمیشہ سے یہی کرتا آیا ہے ۔ اب کی بار تھوڑی سی جیل کاٹ کر بہت بڑا کریڈٹ عوامی مقبولیت کی شکل میں حاصل کر لیا ہے ۔ اب باہر آنے میں دیر نہیں کرے گا
فوٹو دیکھ کر خان انکاری ھو جائے گا کہ یہ ھمارے ورکر نہی ھیں
لیڈر وہ ھوتا ھے جو ھر قسم کے حالات میں اپنے کیے گئے فیصلوں کی ذمہ داری قبول کرے ۔ سیاسی جماعت ایک ادارے اور خاندان کی طرح ھوتی ھے ۔ سیاسی جماعتوں کے رھنما اپنے کارکنوں کی جس طرح تربیت کرتے ھیں ، انہیں اھم ملکی اور سیاسی امور پر اعتماد میں لیتے ھیں ، حکومتی اقدامات یا ظالمانہ فیصلوں پر انہیں احتجاج کے لیے احکامات دیتے ھیں یا اپنے ذاتی مقاصد کے حصول کے لیے اشتعال دلا کر ریاستی اداروں کے سامنےلا کھڑا کرتے ھیں ۔ کارکنان اور چاھنے والے یا اندھی محبت میں گرفتار ریاست کے ساتھ بھی ٹکرا جاتے ھیں یہاں تک کے بعض اوقات لیڈر کئ محبت میں خود سوزی بھئ کر لیتے ھیں ۔ گولیوں کے سامنے سینہ تان کھڑے ھو جاتے ھیں ۔ جزبات سے مغلوب ھو کر سرکاری اور غیر سرکاری املاک کو نقصان پہنچاتے ھیں ۔ جیلوں میں جاتے ھیں ۔ ھر قسم کے ذھنی اور جسمانی تشدد کا سامنا کرتے ھیں ۔ یہاں تک کہ یہ جزباتی کارکن یا چاھنے والے اپنے لیڈر کے ھر حکم کی تعمیل کو اپنے سیاسی ایمان کا حصہ سمجھتے ھیں ۔ یہ سب کچھ وہ کسی لیڈر کی محبت یا کسی لیڈر سے شدید نفرت کی صورت میں کر گزرتے ھیں ۔ آج کئی لیڈر یہ بات کہہ رھےھیں کہ اگر میرے کسی کارکن یا ساتھی یا چاھنے والے نے ریاستی اداروں پر چڑھاہی کی ھے ۔ املاک کو آگ لگائئ ، شہدا کے مجسموں کی توھین کی یا کسی قانون نافذ کرنے والے ادارے سے منسلک کسی فرد کو جانی یا جسمانی نقصان پہنچایا ھے تو اس کے خلاف کاروائی کی جائے ۔ یہ بیان کسی لیڈر کا نہیں کسی ظالم خود غرض کا ھو سکتا ھے ۔ وہ خود کسی پتلی گلی سے نکل جانے کا متلاشی ھے کیونکہ وہ خود اپنے کئے کو خوب جانتا ھے ۔ بہت کچھ کیمرے کی آنکھوں اور کانوں نے اپنی سماعتوں میں محفوظ کر رکھا ھے ۔ لیڈر تو اپنی جان پر کھیل کر کے اپنے ملک ، اپنی قوم اور اپنے عوام کی حفاظت کرتا ھے اور بعض اوقات اپنے ملک اور قوم کی بہتری کے لیے ناکردہ گناہ بھی اپنے سر لے لیتا ھے ۔ لیکن وطن پر آنچ نہیں آنے دیتا لیکن یہاں تو الٹی گنگا بہہ رھی ھے ۔
کیا کیا خضر نے سکندر سے
اب کسے رھنما کرے کوئی ؟
( غالب)
میرا سوال ہے کہ عوام لیڈر کے بغیر ملک کو اگ لگا دے یہ ہو نہیں سکتا عالیہ حمزہ اس کی ویڈیو وائرل ہے
Pak Army zindabad.💪💪💪💪💪💪
Great work sir
God bless u all