OLY RAHEEM KHAN | PAKISTAN HOCKEY LEGEND |

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 3 жов 2024
  • #spofit #pakistan #pakistanhockeyfederation #pakistanhockey #sportsinpakistan
    ریورس فلک کے موجد اور ہاکی ورلڈ کپ کے ہیرو
    عزت مآب رحیم خان اولمپیئن پریذیڈنٹ ایوارڈ
    ہاکی میں گندی سیاست ترقی میں رکاوٹ
    سیاسی وابستگیاں اور سفارشی کلچر۔۔۔
    سٹیڈیم کے نام قومی ہیروز کے نام پر ھونا چاہیئے
    مزید جانیئے اس لنک پر شاھدالحق کے ساتھ
    اس لنک پر کلک کریں
    • OLY RAHEEM KHAN | PAKI...
    اگر ویڈیو اچھی لگے تو لائیک کریں، دوستوں کو شئیر کریں،
    اپنی رائے کمنٹ دے کر کریں اور سبسکرائیب کرنا نہ بھولیں شکریہ
    PLEASE LIKE, SHARE, COMMENT and SUBSCRIBE SPOFIT, THANKS
    ============================================================
    سپو فٹ کھیلوں اور فٹنس کا پاکستان کا پہلا سپورٹس چینل ھے جو 2009 میں سپورٹس اینڈ فٹنس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے آگاہی مہم کا ایک ایسا پروجیکٹ ھے جس سے کھیل و کھلاڑی کی اہمیت کے ساتھ ساتھ ایسے موضوعات پر پروگرام ترتیب دینا ھے جو مستقبل میں ریسرچکرنے والوں کے لئے ایک مستنند راہنمائی دے۔ اس لئے ہماری کوشش ھوتی ھے کے ہم تمام معلومات بغیر کسی طرفداری اور تعسب کے اپنے دیکھنے والوں تک پہنچائیں۔
    اگر کسی کو کسی بھی معلومات یا کسی مہمان کی بات سے اعتراض ھو تو اپنے موقف کی تصدیق کے لئے برابری کی بنیاد پر موقع مہیا کیا جائے گا۔ہمارے نیچے دئیے گئے ای میل یا واتس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
    Spofit is Pakistan's first sports channel for sports and fitness. This is a project of the awareness campaign of the Sports and Fitness Association of Pakistan in 2009, which aims to organize programs on the importance of sports and athletes, providing an authentic guide for future researchers. That is why we try to convey all the information to our viewers without discrimination.
    If anyone has any objection to any information or a guest's statement, an equal opportunity will be provided to confirm his/her stand. Contact us on the email or WhatsApp number given below.
    Whats Aap: 92-333-5161425
    E-Mail: spofit@gmail.com
    ==========================================================
    ہمارے درجہ ذیل باقی سوشل میڈیا ہیندل کو ضرور دیکھیں۔ شکریہ
    Be sure to check out our other social media handles below. Thanks
    UA-cam: / spofit یوٹیوب:
    FACEBOOK: spofit فیس بک:
    INSTAGRAM: spofit1 انستاگرام:
    TWITTER: spofit ٹویٹر:
    ٓٓٓ=========================================================

КОМЕНТАРІ • 15

  • @shujauddinmalik4129
    @shujauddinmalik4129 3 місяці тому +1

    🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @aftabiqbal3127
    @aftabiqbal3127 3 місяці тому

    Highly appreciated.

  • @sangeenkhanyousafzai3933
    @sangeenkhanyousafzai3933 3 місяці тому

    WELL DONE Rahim Khan Sir ❤️

  • @azratasneem8673
    @azratasneem8673 3 місяці тому

    Good effort

  • @shujauddinmalik4129
    @shujauddinmalik4129 3 місяці тому

    👍👍👍👍👍👍

  • @Saleem-Abdullah.
    @Saleem-Abdullah. 2 місяці тому

    Hats off sir

  • @shujauddinmalik4129
    @shujauddinmalik4129 3 місяці тому

    👏👏👏👏👏👏

  • @dorbitrading567
    @dorbitrading567 3 місяці тому

    👍👏👏

  • @shujauddinmalik4129
    @shujauddinmalik4129 3 місяці тому

    Super

  • @akramkhan7415
    @akramkhan7415 3 місяці тому

    Zabardast 🎉

  • @razisportsacademy7485
    @razisportsacademy7485 3 місяці тому +1

    شکریہ شاھد برادر آپ نے ھاکی میں ریورس فلک کے موجد KPK کے رحیم خان کا تعارف کرایا ۔
    بلاشبہ KPK مختلف کھیلوں میں منفرد مقام رکھتا ھے بیڈمنٹن میں گریٹ طارق ودود , عامر غفار اور مراد علی بھی اسی صوبہ سے ھیں۔
    رحیم خان کےانٹرویو میں ایک اھم بات کہ پاکستان میں ”کسی بھی کھلاڑی کو بغیر وجہ کسی بھی وقت ٹیم سے نکال دیا جاتا ھے“
    یہاں مجھے اپنا زمانہ یاد آگیا جب میں ساٶتھ ریجن UK کا چیف سلیٹکر تھا جبکہ میرے نیچے 4 کوچز بواٸز اور 4 کوچز گرلز کے تھے۔ جب یہ کوچز کسی کھلاڑی کو ریجیکٹ کرتے تھے تو باقاعدہ وجہ لکھتے تھے اور اُس وجہ کی بنیاد پر میں اس کھلاڑی کے کوچ سے رضامندی لیتا تھا اور کوچ کو مزید ھدایات دیتا تھا کہ کیسے آپ ان ھدایات پر عمل کرکے اپنے کھلاڑی کو مطلوبہ معیار تک لاسکتے ھیں۔ ھم کسی بھی کھلاڑی کو ضاٸع نہیں کرتے تھے۔
    دوسرے یہ کہ کھلاڑی کو نہ سلیکٹ کرنے کی وجہ اتنی strong ھوتی تھی کہ کھلاڑی کا کوچ ھماری سلیکشن کے خلاف بیڈمنٹن انگلینڈ کو اپیل نہ کرسکے ۔ اگر اس نے اپیل کردی تو ھمارے خلاف ایک پینل تشکیل دیا جاتا تھا جو کھلاڑی کو علیحدہ چیک کرتا تھا اور میرے کوچز کو علیحدہ ۔
    اتنا اسٹرونگ نظام پاکستان میں نہیں آسکتا۔ اور اسی اعتراض سے بچنے کے لۓ بیڈمنٹن انگلینڈ اپنے کوچز کو Talent Identification ,کورس کراتی ھے۔👌

    • @Spofit
      @Spofit  3 місяці тому

      بہت خوب talent identification بنیاد ھے کھیل کی اور ذمہ داروں کو سوچنا ھو گا

  • @sportsmuhammadwajid5871
    @sportsmuhammadwajid5871 3 місяці тому

    weldone shahid sb. nice to see rahim khan after long time. very informative interview.
    i have a littele observation on the backdrop which shoes 126 goals due to typing mistake, which needs to be acknowledged/corrected. However, your role for the uplift of sports is vital.
    Keep it up .👏👏👏

    • @Spofit
      @Spofit  3 місяці тому

      Thank you very much for your very keen observation, yes it is 126 matches not the goal he did. In fact he has 25 goals most of the goals were due to reverse flicks.

  • @SajidKhan-t1y
    @SajidKhan-t1y 3 місяці тому

    𝗪𝗲 𝗽𝗿𝗼𝘂𝗱 𝗼𝗳 𝗨