❤❤ ماشاءاللہ رضا بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو کامیاب کرے اور ترقی عطا فرمائے آمین ❤ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش وخرم رکھے اور صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ ماشاءاللہ بہت زبردست ویڈیو تھی کیونکہ دن دن کا سفر تھا پنوعاقل سے بھی یادیں وابستہ ہیں میرے کزن آرمی میں ہوا کرتے تھے جو اب دنیا میں نہیں ہیں ان کے پاس دو مرتبہ آیا تھا پنوعاقل ان کی یاد دلاتا ہے 😢خیر جناب کوئی شک نہیں کہ آپ کی ڈیوٹی بہت سخت ہے خالی سفر بندے کو تھکا دیتا ہے اور سفر کے ساتھ اتنی بڑی ٹرین کی ذمہ داری آپ کی ہمت کو داد دینی چاہیے بڑی جانفشانی کے ساتھ آپ اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہیں اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اللہ نگہبان فی امان ❤❤❤❤❤❤❤
اسلام علیکم رضا صاحب! میں رضوان صاحب،سعد بن گلزار اور آپ کی ویڈیو بہت دلچسپی سے دیکھتا ہوں اور یقین جانیں کہ آپ تینوں حضرات کی ویڈیوز بہت دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ معلومات افزاء بھی ہوتیں ہیں اکثر دورانِ سفر مسافر حضرات سوچتے ہیں کہ ٹرین لیٹ کیوں ہوتیں ہیں تو اب ہمیں بھی لیٹ ہونے کی مختلف وجوہات بارے پتہ چلا،برحال آپ تینوں حضرات کا شکریہ جو ہمیں اتنی مزے مزے کی سیر بلا ٹکٹ خریدے کراتے رہتے ہو،
😢 KASH HAMARAY STATION B NEAT & CLEAN HUN .... BUILDINGS SAF HUN .. WASH ROOM SAF HUN ... TRAIN COACHES SAF HUN ... HAR TRAIN KA RACK DIFFRENTE COLOURS K HUN ❤ AISA PAK KAB DAIKHAY GAY :( IRAN KI RAILWAY BANGLADESH KI RAILWAY B HUM S BHT AGAY HAI 😢 AFSOOS
ماشاءاللہ🎉🎉🎉
ماشاء اللہ
❤❤❤❤ mashallah mashallah ❤ very nice 👍 Raza bahi 🎉🎉🎉🎉
Excellent and outstanding working
Ma Sha Allah zabrdast❤
❤❤ ماشاءاللہ رضا بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو کامیاب کرے اور ترقی عطا فرمائے آمین ❤ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش وخرم رکھے اور صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤
looking dashing MashaAllah ❤
Masallah Bhi Ap Bhot Acha Lag Rahin Hain BHi Salamt Rahian Hamesha Asee Hi Muskarata Rahin Masallah❤❤❤❤😊😊😊😊😊❤❤❤😊😊
زبردست جناب
Thank you for the beautiful Sharing Raza Bhai ♥️
Walikum assalam ❤❤
Nice video 👍♥️👌🥰🌹🍇
Assalam u Alaikum.
Zabardust Raza bhai you are looking Smart.Masha Allah .
👍🌹❤️💚💙🤲🇵🇰🚂
Aslamkum good and hard working with 1up carry on with best wishes ❤🎉
اسلام علیکم
ماشاءاللہ بہت محنت کرتے ہیں رضا بھائی
بہت اچھا ولوگ بنایا ہے آج بھی
بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا خوش رھیں سلامت رھیں آمین ثم آمین
Mashallah Raza bhai nice video or allah pak ka fazal sa or ap sub ke mahnat or lagan sa tarin cahlte hai allah pak kush rakha ap sub ko ameen ❤😋🌹🇵🇰🚂
Very nice 👍
Good luck 🍀🍀🍀
Nice velog ❤
السلام علیکم!
ما شاء الله
السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ
ماشاءاللہ بہت زبردست ویڈیو تھی کیونکہ دن دن کا سفر تھا پنوعاقل سے بھی یادیں وابستہ ہیں میرے کزن آرمی میں ہوا کرتے تھے جو اب دنیا میں نہیں ہیں ان کے پاس دو مرتبہ آیا تھا پنوعاقل ان کی یاد دلاتا ہے 😢خیر جناب کوئی شک نہیں کہ آپ کی ڈیوٹی بہت سخت ہے خالی سفر بندے کو تھکا دیتا ہے اور سفر کے ساتھ اتنی بڑی ٹرین کی ذمہ داری آپ کی ہمت کو داد دینی چاہیے بڑی جانفشانی کے ساتھ آپ اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہیں اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اللہ نگہبان فی امان ❤❤❤❤❤❤❤
hard working ❤
Nice vilog raza bahi
اسلام علیکم رضا صاحب! میں رضوان صاحب،سعد بن گلزار اور آپ کی ویڈیو بہت دلچسپی سے دیکھتا ہوں اور یقین جانیں کہ آپ تینوں حضرات کی ویڈیوز بہت دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ معلومات افزاء بھی ہوتیں ہیں اکثر دورانِ سفر مسافر حضرات سوچتے ہیں کہ ٹرین لیٹ کیوں ہوتیں ہیں تو اب ہمیں بھی لیٹ ہونے کی مختلف وجوہات بارے پتہ چلا،برحال آپ تینوں حضرات کا شکریہ جو ہمیں اتنی مزے مزے کی سیر بلا ٹکٹ خریدے کراتے رہتے ہو،
السلام علیکم ،ڑضا بھائی جو آپ ہیں وہ میں نہیں بننا چاہتا😊😊😊😊،لمبی اور پر سکون وڈیو مزہ آیا دیکھ کر 🎉❤
MashaAllah bahi
اسلام علیکم بھائی محمد رضا صاحب ❤❤❤❤❤❤❤
Love you 😘😘❤❤❤❤❤❤
تیزرو میں بھی 1973میں لال ڈبہ ھوتا تھا۔
👍
السلام علیکم رضا بھائی۔
ویڈیو کا آغاز بہت خوشگوار ہے ، بیک گراؤنڈ میں زید سی یو 30 کی ایکسلریشن ساؤنڈ کیساتھ ۔
اسلام وعلکم رضا جرنی ٹھیک تھی لوگوں کو بتائیں صفائی نصف ایمان ھے شکریہ عزیز ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ussalaam o alaikum. Is CBI System installed at Rohri Junction. Jazakallah
Pakistan express 45up locomotive 9037
Asslamo Alikum Raza bhai kiya hal ha MashAllah very nice ❤🤗🚂🚃🚃🚃🚃🌸🌺💐✨👌
Rasa bhai aj 27.12.24 ko pakiatan express ki lead Pa 9037 loco motive hai
تیزرو پشاور سے کراچی چلتی تھی۔
wesy Turn hota ha ya Trun
First comment n first view ❤❤❤❤❤❤🎉Aik minute vlog start main cap or thi beech main or hogye 🤔🤔🤔.yeh mojza Kaisay hua 😢😮😮😮😮😮😮😮😢😢
Asl ma Multan ma rata ho ap saraiki or Urdu mix hoka cartoon ban jata
ha
Assistant Driver Junaid Gujjar Mry cozen Hain
Assalam o alaikum bhai jan
❤
اللّٰہ ہی حافظ ہے خامخواہ میں لیٹ پتا نہیں ڈرائیورز کو اب چسکا لگ گیا لیٹ کرنے کا یا یا شائید ریلوے انتظامیہ نہیں چاہتی کہ ٹرین ٹائم سے پہنچیں
Ap Sirf Aik Baat Ka Jawab Den ! Apki 8 GHANTE KI DUTY HO TO KYA AP PAGAL HAI JO AP KAHENGE YAAR 8 GHANTE KI DUTY KO 10 GHANTE KI KARDETA HUN
Carlton
Kamran video kab aaegi❤
رضا بہائی اسلام وعلیکم.. رضا بہائی میرا Rabta اکائونٹ کا پاسورڈ یاد نہیں ہے اب کیسے ہوگا
Raza bhai ap kese he men ap se Milan he men pakistan men hu
ویڈیو بہت خراب تھی اور اس کے اندر بہت سے اسٹیشن جو تھے ان کے بارے میں نہیں بتایا گیا
Raza Bhai one boiled egg for
Rs 50 it's strange for me. We here in India get boiled egg for Rs 10 only with a cup of tea for rs 10 only. Nice Vlog
رضا بیٹا آپ کو ایک میسج کیا تھا آپ کی تھوڑی سی مدد چاھیئے ، جعفر ایکسپریس کے معاملے میں ، میں امجد درانی کوئٹہ سے
Asalam AlikuM Raza Bhai Aap Apna nmB mujhe bheje mere pass say Reset Hogya Hy Mobile Mera😊
اگر لال ڈبے کی وجہ سے ون آپ کو خیر میل کہا جاتا ھے تو کویٹہ سے کراچی تک چلنے والی گاڑی کو بولان میل کیوں کہا جاتا ھے ۔
1973میں تیزرو میں بھی لال ڈبہ ھوتا تھا۔
😢 KASH HAMARAY STATION B NEAT & CLEAN HUN .... BUILDINGS SAF HUN .. WASH ROOM SAF HUN ... TRAIN COACHES SAF HUN ... HAR TRAIN KA RACK DIFFRENTE COLOURS K HUN ❤ AISA PAK KAB DAIKHAY GAY :( IRAN KI RAILWAY BANGLADESH KI RAILWAY B HUM S BHT AGAY HAI 😢 AFSOOS