آج کچھ کم علم نعت خواں مشہور ہونے کے لئے نعت پاک کو گانے کی شکل(طرز )میں تبدیل کرکے اس طرح نعت خوانی کرتے کر رہے ہوتے ہیں جیسے نعت خوانی نہیں بلکہ سنگنگ کر رہے ہوں
@@Asjadiya_kaneez786بیشک درست فرمایا ایسے گویو سے اپنے ممبر کو محفوظ رکھیں ورنہ وہ دن دور نہیں جس ممبر رسول سے لوگ اپنا عقیدہ مضبوط کرتے تھے اُسی ممبر سے لوگو کے عقیدے خراب ہونگے اور ہو بھی رہے ہیں ایسے پیشاور نعت خوانوں کی وجہ سے جو پوشیدہ طور پر رافضیت کو فروغ دے رہے ہیں
ماشاء اللہ ❤
اللہ رب العزت حضرت کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے
آمین یارب العالمین و بجاہ سید المرسلین ﷺ 🤲❤️❤
بلکل درست فرمایا حضرت نے اللہ حضرت کو سلامت رکھے ❤
آمین ثم آمین یارب العالمین و بجاہ النبی الامین ﷺ 🤲❤️
آج کچھ کم علم نعت خواں مشہور ہونے کے لئے نعت پاک کو گانے کی شکل(طرز )میں تبدیل کرکے اس طرح نعت خوانی کرتے کر رہے ہوتے ہیں جیسے نعت خوانی نہیں بلکہ سنگنگ کر رہے ہوں
@@Asjadiya_kaneez786 beshak