بابا کو روتے روتے جو زھرہ گزر گئیں ----------------------------------------------- بابا کو روتے روتے جو زھرہ گزر گئیں غل پڑگیا کہ بنت نبی کوچ کر گئیں فاقوں کے رنج سہہ کے حضور ے پدر گئیں محبوب ے کبریا کی عزادار مر گئیں اٹھارویں برس میں یہ آفت دکھائی ہئے آل ے نبی کو چرق میں لوٹا دہائی ہئے ---------------------------------------------- سبطین گھر میں آئے جو بیتاب و ےقرار اسما سے پوچھنے لگے اماں کا حال و زار وہ بولی نیند آگئی ہے شکر ے کردگار کھانا تو جلد کھالو کہ بھوکےہو میں نثار بولے کے چین دیگا زمانہ تو کھائیں گے اماں ہمیں کھلاینگی کھانا تو کھائیں گے ---------------------------------------- یہ سن کر بیقرار ہوئی وہ جگر فگار چادر زمین پہ پھینک کے چلائی بار بار بچے ہیں ان کو صبر دے ائے میرے کردگار اب وہ کھلانے والی کہاں تم پہ میں نثار پیارو تمھاری پالنے والی گزر گئی کھائو گے کس کے ہاتھ سے اماں تو مرگئی ----------------------------------------------- شیر ے خدا تھے مظطر و مغموم ایک طرف سر پیٹتی تھی زینب و کلثوم ایک طرف پکڑے تھے دل کو سید ے مصموم ایک طرف بثمل تھے خاک پہ شہہ مظلوم ایک طرف حیدر قریب آئے تو ایک خط نظر پڑا تڑپے کچھ اسطرح کے امامہ اتر پڑا ------------------------------------------- لکھا تھا یہ کہ آخری زحمت قبول ہو یا شاہ تم وصی ء جناب ے رسول ہو صدقہ حضورکامیرا مقصد حصول ہو منہ سے نہ کہہ سکی کہ حضی و ملول ہوں میری وصیتیں نہ فراموش کیجیئو اول یہ ہئے کہ آپ مجھے غسل دیجیئو ------------------------------ دوئم یہ ہئے کہ شب میں جنازہ اٹھایئو مردے کا سایہ بھی نہ کسی کو دکھایئو یہاں تک کے قبر بھی نہ کسی کو بتایئو سو سو جگہ نشان لہد کا بنایئو سوئم یہ ہئے کہ پاس یتیموں کا کیجیئو شفقت سے بولیئو کبھی گھڑکی نہ دیجیئو ----------------------------------------- تحریر کا یہ پاس کیا بوتراب نے زھرہ کو شب میں دفن کیا دل کباب نے غیروں سے قبر کو بھی چھپایا جناب نے پر کیا عوض لیا فلک کے بے حجاب نے یوں زینب ے ھزیں سے جہاں کی نظر پھری مادر تو شب کو دفن ہو وہ ننگے سر پھری -------------------------××----------------- محتاج ے دعا (ظفر عباس)
😭🏴😭🏴😭🏴😭🏴😭🏴😭🏴😭 SALAM YA BIBI SYEDA FATIMA ZEHRAA SA SALAM 😭🏴😭🏴😭🏴😭🏴😭🏴😭🏴😭🏴😭
ماشاء اللہ
جزاکم اللہ خیر الجزاء
😭🏴😭🏴😭🏴😭🏴😭🏴😭🏴😭 JAZAK ALLAH 😭🏴😭🏴😭🏴😭🏴😭🏴😭🏴😭🏴😭
Mashaallah!
Kindly subscribe our channel
Salamat Rahein
MashaAllah. Tamam biradraan salamat rahen.
Jzak allha
Subscribe please
Mashallah
Salamat rahain.
Subscribe our channel
salamat rahen biradar
JazakAllah.Subscribe plz
@@SyedShahryarMehdi usi waqt krdiya tha agha, boht khubsurat pardha hai, mola a.s salamat rakhen apko,
Mashaallah can I get lyrics of it
بابا کو روتے روتے جو زھرہ گزر گئیں
-----------------------------------------------
بابا کو روتے روتے جو زھرہ گزر گئیں
غل پڑگیا کہ بنت نبی کوچ کر گئیں
فاقوں کے رنج سہہ کے حضور ے پدر گئیں
محبوب ے کبریا کی عزادار مر گئیں
اٹھارویں برس میں یہ آفت دکھائی ہئے
آل ے نبی کو چرق میں لوٹا دہائی ہئے
----------------------------------------------
سبطین گھر میں آئے جو بیتاب و ےقرار
اسما سے پوچھنے لگے اماں کا حال و زار
وہ بولی نیند آگئی ہے شکر ے کردگار
کھانا تو جلد کھالو کہ بھوکےہو میں نثار
بولے کے چین دیگا زمانہ تو کھائیں گے
اماں ہمیں کھلاینگی کھانا تو کھائیں گے
----------------------------------------
یہ سن کر بیقرار ہوئی وہ جگر فگار
چادر زمین پہ پھینک کے چلائی بار بار
بچے ہیں ان کو صبر دے ائے میرے کردگار
اب وہ کھلانے والی کہاں تم پہ میں نثار
پیارو تمھاری پالنے والی گزر گئی
کھائو گے کس کے ہاتھ سے اماں تو مرگئی
-----------------------------------------------
شیر ے خدا تھے مظطر و مغموم ایک طرف
سر پیٹتی تھی زینب و کلثوم ایک طرف
پکڑے تھے دل کو سید ے مصموم ایک طرف
بثمل تھے خاک پہ شہہ مظلوم ایک طرف
حیدر قریب آئے تو ایک خط نظر پڑا
تڑپے کچھ اسطرح کے امامہ اتر پڑا
-------------------------------------------
لکھا تھا یہ کہ آخری زحمت قبول ہو
یا شاہ تم وصی ء جناب ے رسول ہو
صدقہ حضورکامیرا مقصد حصول ہو
منہ سے نہ کہہ سکی کہ حضی و ملول ہوں
میری وصیتیں نہ فراموش کیجیئو
اول یہ ہئے کہ آپ مجھے غسل دیجیئو
------------------------------
دوئم یہ ہئے کہ شب میں جنازہ اٹھایئو
مردے کا سایہ بھی نہ کسی کو دکھایئو
یہاں تک کے قبر بھی نہ کسی کو بتایئو
سو سو جگہ نشان لہد کا بنایئو
سوئم یہ ہئے کہ پاس یتیموں کا کیجیئو
شفقت سے بولیئو کبھی گھڑکی نہ دیجیئو
-----------------------------------------
تحریر کا یہ پاس کیا بوتراب نے
زھرہ کو شب میں دفن کیا دل کباب نے
غیروں سے قبر کو بھی چھپایا جناب نے
پر کیا عوض لیا فلک کے بے حجاب نے
یوں زینب ے ھزیں سے جہاں کی نظر پھری
مادر تو شب کو دفن ہو وہ ننگے سر پھری
-------------------------××-----------------
محتاج ے دعا (ظفر عباس)
Jazakallah
Thanks Lyrics
Mashallah