ماشاء اللہ، اللہ تعالیٰ ہمیں شریعت مطہرہ پر علماء کرام کی رہبری میں چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یہاں ہند میں حضرت کی بہت قدر و منزلت ہے اللہ تعالیٰ اہل حق کا سایہ عاطفت قائم و دائم رکھے
Ya Allah ham sab ko apni qurbat naseeb farma vo sab khair magty hain jo ap k Habib huzoor paak nai manga ho or tamam Shar sai pana magty jis sai tumharay nabi nai panah mangi ha
*اردو ميں جسے ہم “بيوی ” بولتے هيں قرآن مجيد ميں اس کے لئے تین لفظ استعمال ہوئے ہیں* 1- إمراءة 2- زوجة 3- صاحبة *إمراءة :* امراءة سے مراد ايسی بيوی جس سے جسمانی تعلق تو ہو مگر ذہنی تعلق نہ ہو *زوجة :* ايسی بيوی جس سے ذہنی اور جسمانی دونوں تعلقات ہوں يعنی ذهنی اور جسمانی دونوں طرح ہم آہنگی ہو *صاحبة :* ايسی بيوی جس سے نه جسمانی تعلق ہو نہ ذہنی تعلق ہو اب ذرا قرآن مجيد كی آيات پر غور كيجئے : 1- *امراءة* حضرت نوح اور حضرت لوط عليهما السلام كی بيوياں مسلمان نہیں ہوئی تھيں تو قرآن مجيد ميں ان كو " امراءة نوح " اور " امراءة لوط " كہہ كر پكارا هے، اسی طرح فرعون كی بيوی مسلمان هو گئی تھی تو قرآن نے اسكو بھی " وامراءة فرعون" کہ كر پكارا هے (ملاحظه كريں سورة التحريم كے آخری آيات ميں) یہاں پر جسمانی تعلق تو تھا اس لئے کہ بيوياں تهيں ليكن ذهنی ہم آہنگی نہیں تھی اس لئے کہ مذہب مختلف تھا 2- *زوجة :* جہاں جسمانی اور ذہنی پوری طرح ہم آہنگی ہو وہاں بولا گيا جيسے ( ﻭﻗﻠﻨﺎ ﻳﺎ آﺩﻡ ﺍﺳﻜﻦ ﺃﻧﺖ ﻭ ﺯﻭﺟﻚ ﺍﻟﺠﻨﺔ ) اور نبی صلی اللّٰہ عليه و سلم كے بارے فرمايا ( يأيها النبي قل لأزواجك .... ) شايد اللّٰہ تعالٰی بتانا چاہتا ہے کہ ان نبيوں كا اپنی بيويوں كے ساتھ بہت اچھا تعلق تھا ایک عجيب بات هے زكريا علیہ السلام كے بارے کہ جب أولاد نہیں تھی تو بولا ( و امراتي عاقرا .... ) اور جب أولاد مل گئی تو بولا ( ووهبنا له يحی و أصلحنا له زوجه .... ) اس نكته كو اهل عقل سمجھ سكتے هيں اسی طرح ابولهب كو رسوا كيا يہ بول کر ( وامرءته حمالة الحطب ) كہ اس کا بيوی كے ساتھ بھی كوئی اچھا تعلق نہیں تھا 3- *صاحبة :* جہاں پر كوئی کسی قسم کا جسمانی يا ذہنی تعلق نہ ہو اللّٰہ تعالٰی نے اپنی ذات كو جب بيوی سے پاک کہا تو لفظ "صاحبة" بولا اس لئے كه یہاں كوئی جسمانی يا ذہنی كوئی تعلق نہیں ہے (ﺃﻧﻰ ﻳﻜﻮﻥ ﻟﻪ ﻭﻟﺪ ﻭﻟﻢ ﺗﻜﻦ ﻟﻪ ﺻﺎﺣﺒﺔ) اسی طرح ميدان حشر ميں بيوی سے كوئی جسمانی يا ذہنی كسی طرح كا كوئی تعلق نہیں ہو گا تو فرمايا *( ﻳﻮﻡ ﻳﻔﺮ ﺍﻟﻤﺮﺀ ﻣﻦ ﺃﺧﻴﻪ ﻭﺃﻣﻪ وﺃﺑﻴﻪ ﻭﺻﺎﺣﺒﺘﻪ ﻭﺑﻨﻴﻪ )* كيونکہ وہاں صرف اپنی فكر لگی ہو گی اس لئے "صاحبته" بولا اردو ميں: امراءتي , زوجتي , صاحبتي سب كا ترجمة " بيوی" ہی كرنا پڑے گا *ليكن ميرے رب كے كلام پر قربان جائيں جس كے ہر لفظ كے استعمال ميں كوئی نہ كوئی حكمت پنہاں ہے* اور رب تعالى نے جب دعا سکھائی تو ان الفاظ ميں فرمايا ( رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا *قُرَّةَ **أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَاما )* "وأزواجنا" زوجہ سے استعمال فرمايا اس لئے كه آنكھوں کی ٹھنڈک تبھی ہو سکتی ہے جب جسمانی كے ساتھ ذہنی بھی ھم آہنگی ھو
We are too lucky to hear such nice things from you. May Allah Taala bless you and award jannat UL firdous to you and to your family with M.peace be upon him Ameen.
*قران کے 100 مختصر پیغام 💚* 1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو 2 غصے کو قابو میں رکھو 3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو‘ 4 تکبر نہ کرو‘ 5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو 6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو‘ 7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو 8 دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو‘ 9 والدین کی خدمت کیا کرو‘ 10 منہ سے والدین کی توہین کا ایک لفظ نہ نکالو‘ 11 والدین کی اجازت کے بغیر ان کے کمرے میں داخل نہ ہوا کرو‘ 12 حساب لکھ لیا کرو‘ 13 کسی کی اندھا دھند تقلید نہ کرو‘ 14 اگر مقروض مشکل وقت سے گزر رہا ہو تو اسے ادائیگی کے لیے مزید وقت دے دیا کرو‘ 15 سود نہ کھاؤ‘ 16 رشوت نہ لو‘ 17 وعدہ نہ توڑو‘ 18 دوسروں پر اعتماد کیا کرو‘ 19 سچ میں جھوٹ نہ ملایاکرو‘ 20 لوگوں کے درمیان انصاف قائم کیا کرو‘ 21 انصاف کے لیے مضبوطی سے کھڑے ہو جایا کرو‘ 22 مرنے والوں کی دولت خاندان کے تمام ارکان میں تقسیم کیاکرو 23 خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں, 24 یتیموں کی جائیداد پر قبضہ نہ کرو‘ 25یتیموں کی حفاظت کرو‘ 26 دوسروں کا مال بلا ضرورت خرچ نہ کرو, 27 لوگوں کے درمیان صلح کراؤ‘ 28 بدگمانی سے بچو‘ 29 غیبت نہ کرو‘ 30 جاسوسی نہ کرو‘ 31 خیرات کیا کرو‘ 32 غرباء کو کھانا کھلایا کرو‘ 33 ضرورت مندوں کو تلاش کر کے ان کی مدد کیا کرو‘ 34 فضول خرچی نہ کیا کرو‘ 35 خیرات کر کے جتلایا نہ کرو‘ 36 مہمانوں کی عزت کیاکرو‘ 37 نیکی پہلے خود کرو اور پھر دوسروں کو تلقین کرو‘ 38 زمین پر برائی نہ پھیلایا کرو‘ 39 لوگوں کو مسجدوں میں داخلے سے نہ روکو‘ 40 صرف ان کے ساتھ لڑو جو تمہارے ساتھ لڑیں‘ 41 جنگ کے دوران جنگ کے آداب کا خیال رکھو‘ 42 جنگ کے دوران پیٹھ نہ دکھاؤ‘ 43 مذہب میں کوئی سختی نہیں 44 تمام انبیاء پر ایمان لاؤ‘ 45 حیض کے دنوں میں مباشرت نہ کرو‘ 46 بچوں کو دو سال تک ماں کا دودھ پلاؤ‘ 47 جنسی بدکاری سے بچو‘ 48 حکمرانوں کو میرٹ پر منتخب کرو, 49 کسی پر اس کی ہمت سے زیادہ بوجھ نہ ڈالو‘ 50 نفاق سے بچو‘ 51 کائنات کی تخلیق اور عجائب کے بارے میں گہرائی سے غور کرو‘ 52 عورتیں اور مرد اپنے اعمال کا برابر حصہ پائیں گے, 53 منتخب خونی رشتوں میں شادی نہ کرو 54 مرد کو خاندان کا سربراہ ہونا چاہیے‘ 55 بخیل نہ بنو‘ 56 حسد نہ کرو, 57 ایک دوسرے کو قتل نہ کرو‘ 58 فریب (فریبی) کی وکالت نہ کرو‘ 59 گناہ اور شدت میں دوسروں کے ساتھ تعاون نہ کرو‘ 60 نیکی میں ایک دوسری کی مدد کرو‘ 61 اکثریت سچ کی کسوٹی نہیں ہوتی‘ 62 صحیح راستے پر رہو‘ 63 جرائم کی سزا دے کر مثال قائم کرو‘ 64 گناہ اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرتے رہو‘ 65 مردہ جانور‘ خون اور سور کا گوشت حرام ہے‘ 66 شراب اور دوسری منشیات سے پرہیز کرو‘ 67 جواء نہ کھیلو‘ 68 ہیرا پھیری نہ کرو‘ 69 چغلی نہ کھاؤ، 70 کھاؤ اور پیو لیکن اصراف نہ کرو‘ 71 نماز کے وقت اچھے کپڑے پہنو‘ 72 آپ سے جو لوگ مدد اور تحفظ مانگیں ان کی حفاظت کرو‘ انھیں مدد دو‘ 73 طہارت قائم رکھو‘ 74 اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہو‘ 75 اللہ نادانستگی میں کی جانے والی غلطیاں معاف کر دیتا ہے‘ 76 لوگوں کو دانائی اور اچھی ہدایت کے ساتھ اللہ کی طرف بلاؤ‘ 77 کوئی شخص کسی کے گناہوں کا بوجھ نہیں اٹھائے گا‘ 78 غربت کے خوف سے اپنے بچوں کو قتل نہ کرو‘ 79 جس کے بارے میں علم نہ ہو اس کا پیچھا نہ کرو‘ 80 پوشیدہ چیزوں سے دور رہا کرو (کھوج نہ لگاؤ)‘ 81 اجازت کے بغیر دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہو‘ 82 اللہ اپنی ذات پر یقین رکھنے والوں کی حفاظت کرتا ہے‘ 83 زمین پرعاجزی کے ساتھ چلو‘ 84 دنیا سے اپنے حصے کا کام مکمل کر کے جاؤ‘ 85 اللہ کی ذات کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو, 86 ہم جنس پرستی میں نہ پڑو‘ 87 صحیح(سچ) کا ساتھ دو‘ غلط سے پرہیز کرو‘ 88 زمین پر ڈھٹائی سے نہ چلو‘ 89 عورتیں اپنی زینت کی نمائش نہ کریں‘ 90 اللہ شرک کے سوا تمام گناہ معاف کر دیتا ہے‘ 91 اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو‘ 92 برائی کو اچھائی سے ختم کرو‘ 93 فیصلے مشاورت کے ساتھ کیا کرو‘ 94 تم میں وہ زیادہ معزز ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے‘ 95 مذہب میں رہبانیت نہیں‘ 96 اللہ علم والوں کو مقدم رکھتا ہے‘ 97 غیر مسلموں کے ساتھ مہربانی اور اخلاق کے ساتھ پیش آؤ‘ 98 خود کو لالچ سے بچاؤ‘ 99 اللہ سے معافی مانگو‘ یہ معاف کرنے اور رحم کرنے والا ہے 100 ’’جو شخص دست سوال دراز کرے اسے انکار نہ کرو‘‘۔ اللہﷻ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین آمین آمین.💯✅
Bismillah hir Rahman nirrahim, As Salaam aleikum moulana, my name is shiabahmed staying in France but my origin is india. I used to hear your bayan, you often say the word of ALLAH, which I really liked to hear and my heart really feels happily comfort. InshaAllah in the future for all my amal and closeness to the ALLAH, please make duas for me. Please tell advices for me and my age is 60. Salaam aleikum
Qayamat Ke Din Log Hazrat Sayyiduna Adam Alaihe Salam Se Le Kar Hazrat Sayyiduna Issa Alaihe Salam Ke Paas Jaayege. Har Koi Nafsi Nafsi Kahega. Musibat Ke Maare Jab Allah Ke Piyare Habib Hazrat Sayyiduna Muhammad Mustafa Sallalaahu Alaihe Wasallam Ke Paas jaayege Aap Sallalaahu Alaihe Wasallam Ummati Ummati Kahege Aur Allah Ke Hukum Se Sabse Phele Safaat Ka Darwaza Allah Ke Habib Hazrat Sayyiduna Muhammad UR Rasool Ullah Sallalaahu Alaihe Wasallam Kholege Shubhan Allah. Kehte Hai Ke Mehshar mein Sirf un Ki Rasahi Hai Jab Unki Rasahi hai Lo tab toh Ban Aayee Hai. Allah Rabbul Izzat Irshad farmata Hai aaye Habib Hum Tumhe itna dege Ke yaha Tak ke tum raazi naa ho jao. Maslake Aala Hazrat Zindabad
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کی باتیں شبنم کی طرح ٹھنڈی پھول کی طرح نرم آر سانس کی طرح اتر جانے والی اللہ آپ کی لمبی حیات کرے اور آپ کے علم سے ہمیں مستفید کرے آمین
اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے : "جو میرے کسی ولی سے دشمنی رکھے میں اس سے جنگ کا اِعلان کرتا ہوں۔" اور حدیث قدسی میں ھے کہ اللہ تعالٰی فرماتا ھے میرا بندہ جن چیزوں سے میرا قُرب حاصل کرتا ہے ان میں فرائض سے زیادہ مجھے کوئی شے پسند نہیں اور میرا بندہ نوافل کے ذریعہ سے میرے قریب ہوتا رہتا ہےحتّٰی کہ میں اسے اپنا مَحبوب بنا لیتا ہوں پھر جب اس سے مَحبت کرتا ہوں تو میں اس کے کان ہوجاتا ہوں جس سے وہ سنتا ہے اور اس کی آنکھیں ہوجاتا ہوں جس سے وہ دیکھتا ہے اور اس کے ہاتھ ہوجاتا ہوں جس سے وہ پکڑتا ہے اور اس کے پاؤں ہو جاتا ہوں جن سے وہ چلتا ہے۔ (بخاری شریف) ua-cam.com/video/5NIyNEAfXZQ/v-deo.html
Subhanallah!mere peyare hazrat!
Mashallah baut hi zaberdast asardar baat Kahi 🤝👍
Allah hum sab k dilon ku ALLAH ki aur us k RASOOL ki muhabbat se Labrez karde (Ameen)
Ala Hazrat Ki Umar Mein Barkat ata Farma aur Hazrat ki Dua mein Ham Jaise gunahgaron ka bhi hissa Naseeb farmer
MashaAllah beshak Allah walon ke chehre pe noor aur chehra pur munawwar hota hai....
Mashallah Allah apko jajayekhair ata farmaye aur hamko amal ki tofik ata farmaye ameen Suma ameen
MashaAllah
Ye Allah wale log hai inka dunia me rehna hee hamare liye behtar hai
ماشاء اللہ،
اللہ تعالیٰ ہمیں شریعت مطہرہ پر علماء کرام کی رہبری میں چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
یہاں ہند میں حضرت کی بہت قدر و منزلت ہے اللہ تعالیٰ اہل حق کا سایہ عاطفت قائم و دائم رکھے
Ameen Sahi farma rahen hain aap
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ کریم کی محبت میں اللہ دل کو مامور کر دے آمین ثم آمین
Allah jalle shanu Hazrat ki umar mein barkat ataa farmaye aur taa der saaya ummat par qayam rakhe
Ya Allah ham sab ko apni qurbat naseeb farma vo sab khair magty hain jo ap k Habib huzoor paak nai manga ho or tamam Shar sai pana magty jis sai tumharay nabi nai panah mangi ha
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله
Allah Rabbul Izzat Accept From Hazrat ji db aaliya and keep their shade on us for long long time Ameen suma Ameen Jazak Allah khair
Asslamualikum
ay Pakistani bhaiyo tum Khush naseeb ho, ke allah ne apke darmiyan peer zulfiqar ko rakha.
Bhai youtub se hum sabko bhe fayeda Allah pak hazart ki Umer ko khoob barda de summa ameen
بہت زبردست بیان ماشاء اللہ
❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب جی
اللہ تعالی حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
Mashaallah bahut khuob Allah hamsab musalmano ko Amal Karne ki toofiqu aat farmaye ameen aur appki Umar Mai barkat ata farmaye ameen
Thousands n thousands likes
Allahumma inni as aluka hubbakallah... Aameen summa aameen
Alhamdulillah. Jazakallah.
ALLAH hu Akbbar (ALLAH is the Geatest of all)
subhan allah
Subhanallah Alhamdulillah
ماشاءاللہ بہت عمدہ جناب محترم آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین جزاک اللہ
*اردو ميں جسے ہم “بيوی ” بولتے هيں قرآن مجيد ميں اس کے لئے تین لفظ استعمال ہوئے ہیں*
1- إمراءة
2- زوجة
3- صاحبة
*إمراءة :*
امراءة سے مراد ايسی بيوی جس سے جسمانی تعلق تو ہو مگر ذہنی تعلق نہ ہو
*زوجة :*
ايسی بيوی جس سے ذہنی اور جسمانی دونوں تعلقات ہوں يعنی ذهنی اور جسمانی دونوں طرح ہم آہنگی ہو
*صاحبة :*
ايسی بيوی جس سے نه جسمانی تعلق ہو نہ ذہنی تعلق ہو
اب ذرا قرآن مجيد كی آيات پر غور كيجئے :
1- *امراءة*
حضرت نوح اور حضرت لوط عليهما السلام كی بيوياں مسلمان نہیں ہوئی تھيں تو قرآن مجيد ميں ان كو
" امراءة نوح " اور " امراءة لوط " كہہ كر پكارا هے،
اسی طرح فرعون كی بيوی مسلمان هو گئی تھی تو قرآن نے اسكو بھی
" وامراءة فرعون" کہ كر پكارا هے
(ملاحظه كريں سورة التحريم كے آخری آيات ميں)
یہاں پر جسمانی تعلق تو تھا اس لئے کہ بيوياں تهيں ليكن ذهنی ہم آہنگی نہیں تھی اس لئے کہ مذہب مختلف تھا
2- *زوجة :*
جہاں جسمانی اور ذہنی پوری طرح ہم آہنگی ہو وہاں بولا گيا جيسے
( ﻭﻗﻠﻨﺎ ﻳﺎ آﺩﻡ ﺍﺳﻜﻦ ﺃﻧﺖ ﻭ ﺯﻭﺟﻚ ﺍﻟﺠﻨﺔ )
اور نبی صلی اللّٰہ عليه و سلم كے بارے فرمايا
( يأيها النبي قل لأزواجك .... )
شايد اللّٰہ تعالٰی بتانا چاہتا ہے کہ ان نبيوں كا اپنی بيويوں كے ساتھ بہت اچھا تعلق تھا
ایک عجيب بات هے زكريا علیہ السلام كے بارے کہ جب أولاد نہیں تھی تو بولا
( و امراتي عاقرا .... )
اور جب أولاد مل گئی تو بولا
( ووهبنا له يحی و أصلحنا له زوجه .... )
اس نكته كو اهل عقل سمجھ سكتے هيں
اسی طرح ابولهب كو رسوا كيا يہ بول کر
( وامرءته حمالة الحطب )
كہ اس کا بيوی كے ساتھ بھی كوئی اچھا تعلق نہیں تھا
3- *صاحبة :*
جہاں پر كوئی کسی قسم کا جسمانی يا ذہنی تعلق نہ ہو
اللّٰہ تعالٰی نے اپنی ذات كو جب بيوی سے پاک کہا تو لفظ "صاحبة" بولا اس لئے كه یہاں كوئی جسمانی يا ذہنی كوئی تعلق نہیں ہے
(ﺃﻧﻰ ﻳﻜﻮﻥ ﻟﻪ ﻭﻟﺪ ﻭﻟﻢ ﺗﻜﻦ ﻟﻪ ﺻﺎﺣﺒﺔ)
اسی طرح ميدان حشر ميں بيوی سے كوئی جسمانی يا ذہنی كسی طرح كا كوئی تعلق نہیں ہو گا تو فرمايا
*( ﻳﻮﻡ ﻳﻔﺮ ﺍﻟﻤﺮﺀ ﻣﻦ ﺃﺧﻴﻪ ﻭﺃﻣﻪ وﺃﺑﻴﻪ ﻭﺻﺎﺣﺒﺘﻪ ﻭﺑﻨﻴﻪ )*
كيونکہ وہاں صرف اپنی فكر لگی ہو گی اس لئے "صاحبته" بولا
اردو ميں:
امراءتي , زوجتي , صاحبتي سب كا ترجمة " بيوی" ہی كرنا پڑے گا
*ليكن ميرے رب كے كلام پر قربان جائيں جس كے ہر لفظ كے استعمال ميں كوئی نہ كوئی حكمت پنہاں ہے*
اور رب تعالى نے جب دعا سکھائی تو ان الفاظ ميں فرمايا
( رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا *قُرَّةَ
**أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَاما )*
"وأزواجنا"
زوجہ سے استعمال فرمايا اس لئے كه آنكھوں کی ٹھنڈک تبھی ہو سکتی ہے جب جسمانی كے ساتھ ذہنی بھی ھم آہنگی ھو
سبحان اللہ کیا خوب کہا
Bhai yay WhatsApp kardo ya asi tehreer WhatsApp kardia katay 03439883731
liarian Face exercises
Subhhan Allah
سبحان اللہ
ماشاءاللہ💖💖
ماشاءاللہ💗💗
في أمان الله🌻🌻
So much noor on hazrath ji sbs face
Subhan'Allah❤
Allah se muhabbat walay log aise hote Hain.
Masha Allah 🌹
Masha allah 💞💞
Love u sheikh Allah tala hama apni muhabat naseeb farmaya 💞💞😥
Mashallah ماشاءللہ
Zabr dast beyan
My idiol peer sahib
ALLAH TAMAM UMMATE MOHAMMDIYA KO QALBE SALIM ATAA FARMAYE AUR HIDAYT KE NUR SE BHARDE AAMEEN
Ameen
Ma Sha Allah
اللّه حضرت کی عمر میں برکت عطا فرماۓ آمین آمین آمین
Mmq or
Ameen
Aameen❤❤❤
Masha Allah ❤️❤️❤️❤️
Masha Allah....like
MashAllah❤❤❤
Allah unki neek hayat ata farmay
Allah hu Akbar
God is one
Aj Kal k Dour Mn Hazrat G jeSa Kaaaaamil Wali koi ni
May Allah Protect you and Keep you in excellent health for years to come for us. Allah Bless you Hazratji.
We are too lucky to hear such nice things from you. May Allah Taala bless you and award jannat UL firdous to you and to your family with M.peace be upon him Ameen.
Allah mujhe bhi Hazrat ji ki sohbat ata farmaye ameen
Aameen
سبحان اللہ العظیم
Tumare bayan hamna bahut pas and hai
Nice
سبحان الله عالم واقعى نور در چهره نمايان 🌹
Suabhanallah ameen
Mashallah ulama e deuband jibdabad
*قران کے 100 مختصر پیغام 💚*
1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو
2 غصے کو قابو میں رکھو
3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو‘
4 تکبر نہ کرو‘
5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو
6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو‘
7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو
8 دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو‘
9 والدین کی خدمت کیا کرو‘
10 منہ سے والدین کی توہین کا ایک لفظ نہ نکالو‘
11 والدین کی اجازت کے بغیر ان کے کمرے میں داخل نہ ہوا کرو‘
12 حساب لکھ لیا کرو‘
13 کسی کی اندھا دھند تقلید نہ کرو‘
14 اگر مقروض مشکل وقت سے گزر رہا ہو تو اسے ادائیگی کے لیے مزید وقت دے دیا کرو‘
15 سود نہ کھاؤ‘
16 رشوت نہ لو‘
17 وعدہ نہ توڑو‘
18 دوسروں پر اعتماد کیا کرو‘
19 سچ میں جھوٹ نہ ملایاکرو‘
20 لوگوں کے درمیان انصاف قائم کیا کرو‘
21 انصاف کے لیے مضبوطی سے کھڑے ہو جایا کرو‘
22 مرنے والوں کی دولت خاندان کے تمام ارکان میں تقسیم کیاکرو
23 خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں,
24 یتیموں کی جائیداد پر قبضہ نہ کرو‘
25یتیموں کی حفاظت کرو‘
26 دوسروں کا مال بلا ضرورت خرچ نہ کرو,
27 لوگوں کے درمیان صلح کراؤ‘
28 بدگمانی سے بچو‘
29 غیبت نہ کرو‘
30 جاسوسی نہ کرو‘
31 خیرات کیا کرو‘
32 غرباء کو کھانا کھلایا کرو‘
33 ضرورت مندوں کو تلاش کر کے ان کی مدد کیا کرو‘
34 فضول خرچی نہ کیا کرو‘
35 خیرات کر کے جتلایا نہ کرو‘
36 مہمانوں کی عزت کیاکرو‘
37 نیکی پہلے خود کرو اور پھر دوسروں کو تلقین کرو‘
38 زمین پر برائی نہ پھیلایا کرو‘
39 لوگوں کو مسجدوں میں داخلے سے نہ روکو‘
40 صرف ان کے ساتھ لڑو جو تمہارے ساتھ لڑیں‘
41 جنگ کے دوران جنگ کے آداب کا خیال رکھو‘
42 جنگ کے دوران پیٹھ نہ دکھاؤ‘
43 مذہب میں کوئی سختی نہیں
44 تمام انبیاء پر ایمان لاؤ‘
45 حیض کے دنوں میں مباشرت نہ کرو‘
46 بچوں کو دو سال تک ماں کا دودھ پلاؤ‘
47 جنسی بدکاری سے بچو‘
48 حکمرانوں کو میرٹ پر منتخب کرو,
49 کسی پر اس کی ہمت سے زیادہ بوجھ نہ ڈالو‘
50 نفاق سے بچو‘
51 کائنات کی تخلیق اور عجائب کے بارے میں گہرائی سے غور کرو‘
52 عورتیں اور مرد اپنے اعمال کا برابر حصہ پائیں گے,
53 منتخب خونی رشتوں میں شادی نہ کرو
54 مرد کو خاندان کا سربراہ ہونا چاہیے‘
55 بخیل نہ بنو‘
56 حسد نہ کرو,
57 ایک دوسرے کو قتل نہ کرو‘
58 فریب (فریبی) کی وکالت نہ کرو‘
59 گناہ اور شدت میں دوسروں کے ساتھ تعاون نہ کرو‘
60 نیکی میں ایک دوسری کی مدد کرو‘
61 اکثریت سچ کی کسوٹی نہیں ہوتی‘
62 صحیح راستے پر رہو‘
63 جرائم کی سزا دے کر مثال قائم کرو‘
64 گناہ اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرتے رہو‘
65 مردہ جانور‘ خون اور سور کا گوشت حرام ہے‘
66 شراب اور دوسری منشیات سے پرہیز کرو‘
67 جواء نہ کھیلو‘
68 ہیرا پھیری نہ کرو‘
69 چغلی نہ کھاؤ،
70 کھاؤ اور پیو لیکن اصراف نہ کرو‘
71 نماز کے وقت اچھے کپڑے پہنو‘
72 آپ سے جو لوگ مدد اور تحفظ مانگیں ان کی حفاظت کرو‘ انھیں مدد دو‘
73 طہارت قائم رکھو‘
74 اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہو‘
75 اللہ نادانستگی میں کی جانے والی غلطیاں معاف کر دیتا ہے‘
76 لوگوں کو دانائی اور اچھی ہدایت کے ساتھ اللہ کی طرف بلاؤ‘
77 کوئی شخص کسی کے گناہوں کا بوجھ نہیں اٹھائے گا‘
78 غربت کے خوف سے اپنے بچوں کو قتل نہ کرو‘
79 جس کے بارے میں علم نہ ہو اس کا پیچھا نہ کرو‘
80 پوشیدہ چیزوں سے دور رہا کرو (کھوج نہ لگاؤ)‘
81 اجازت کے بغیر دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہو‘
82 اللہ اپنی ذات پر یقین رکھنے والوں کی حفاظت کرتا ہے‘
83 زمین پرعاجزی کے ساتھ چلو‘
84 دنیا سے اپنے حصے کا کام مکمل کر کے جاؤ‘
85 اللہ کی ذات کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو,
86 ہم جنس پرستی میں نہ پڑو‘
87 صحیح(سچ) کا ساتھ دو‘ غلط سے پرہیز کرو‘
88 زمین پر ڈھٹائی سے نہ چلو‘
89 عورتیں اپنی زینت کی نمائش نہ کریں‘
90 اللہ شرک کے سوا تمام گناہ معاف کر دیتا ہے‘
91 اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو‘
92 برائی کو اچھائی سے ختم کرو‘
93 فیصلے مشاورت کے ساتھ کیا کرو‘
94 تم میں وہ زیادہ معزز ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے‘
95 مذہب میں رہبانیت نہیں‘
96 اللہ علم والوں کو مقدم رکھتا ہے‘
97 غیر مسلموں کے ساتھ مہربانی اور اخلاق کے ساتھ پیش آؤ‘
98 خود کو لالچ سے بچاؤ‘
99 اللہ سے معافی مانگو‘ یہ معاف کرنے اور رحم کرنے والا ہے
100 ’’جو شخص دست سوال دراز کرے اسے انکار نہ کرو‘‘۔
اللہﷻ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین آمین آمین.💯✅
Boht shukerya lekan ye 53 ki detail btayega olz ya siraf hawala .isko samjhna chahta hon
Jazakallahu khaira...pls mere whats app par share kerenge
?
Jaza Kallah
As
ماشاء اللہ
Ameen
MashAllah
Allah in ko lmbi sht wali zindgi ata frmay
Masaallah
Mñbvvçxź
Nice video ji
Jazakallah
Bismillah hir Rahman nirrahim, As Salaam aleikum moulana, my name is shiabahmed staying in France but my origin is india. I used to hear your bayan, you often say the word of ALLAH, which I really liked to hear and my heart really feels happily comfort. InshaAllah in the future for all my amal and closeness to the ALLAH, please make duas for me. Please tell advices for me and my age is 60. Salaam aleikum
اللہم آمین ثم آمین
ALLAH TAALA MUJE HAZRATJI KI SOHBAT ATA KARE. AAMEEN
wow what a nice speach
❤❤❤❤❤❤❤
💖
Good
Subkhan
Mashallah Allah hame samjhane ki taufiq de
Ameen
😯😯😯💖💖💖
Subhan Allah
Masha allha hazrat ji allha aap ko sekath de farom india
Love u
اللہ اکبر کبیرا
Mashaallah
सुभान अल्लाह
aap bahot piyare h hazrat ji
🇮🇳👍🥰🤩😍
Jazak Allah
Qayamat Ke Din Log Hazrat Sayyiduna Adam Alaihe Salam Se Le Kar Hazrat Sayyiduna Issa Alaihe Salam Ke Paas Jaayege. Har Koi Nafsi Nafsi Kahega. Musibat Ke Maare Jab Allah Ke Piyare Habib Hazrat Sayyiduna Muhammad Mustafa Sallalaahu Alaihe Wasallam Ke
Paas jaayege Aap Sallalaahu Alaihe Wasallam Ummati Ummati Kahege
Aur Allah Ke Hukum Se Sabse Phele Safaat Ka Darwaza Allah Ke Habib Hazrat Sayyiduna Muhammad UR Rasool Ullah Sallalaahu Alaihe Wasallam Kholege Shubhan Allah.
Kehte Hai Ke Mehshar mein Sirf un Ki
Rasahi Hai Jab Unki Rasahi hai Lo tab toh Ban Aayee Hai.
Allah Rabbul Izzat Irshad farmata Hai aaye Habib Hum Tumhe itna dege Ke yaha Tak ke tum raazi naa ho jao.
Maslake Aala Hazrat Zindabad
Allah mjhe hazrat ji se milne ki taufeek ata kre
Hajirat ji duwa ki darkhast hai
😯😯Mashallah😇
Allah mujhe amal ki tofiq de
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کی باتیں شبنم کی طرح ٹھنڈی پھول کی طرح نرم آر سانس کی طرح اتر جانے والی اللہ آپ کی لمبی حیات کرے اور آپ کے علم سے ہمیں مستفید کرے آمین
यरॉ
Ulema ki videos se ham akabir ke waqeyat ka andaza laga saktay hain
Subahallah
اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے : "جو میرے کسی ولی سے دشمنی رکھے میں اس سے جنگ کا اِعلان کرتا ہوں۔" اور حدیث قدسی میں ھے کہ اللہ تعالٰی فرماتا ھے میرا بندہ جن چیزوں سے میرا قُرب حاصل کرتا ہے ان میں فرائض سے زیادہ مجھے کوئی شے پسند نہیں اور میرا بندہ نوافل کے ذریعہ سے میرے قریب ہوتا رہتا ہےحتّٰی کہ میں اسے اپنا مَحبوب بنا لیتا ہوں پھر جب اس سے مَحبت کرتا ہوں تو میں اس کے کان ہوجاتا ہوں جس سے وہ سنتا ہے اور اس کی آنکھیں ہوجاتا ہوں جس سے وہ دیکھتا ہے اور اس کے ہاتھ ہوجاتا ہوں جس سے وہ پکڑتا ہے اور اس کے پاؤں ہو جاتا ہوں جن سے وہ چلتا ہے۔
(بخاری شریف)
ua-cam.com/video/5NIyNEAfXZQ/v-deo.html
Assalamualaikum me baheer Shahzad hu alkahaf Darul quraan ka talib ilm hazra Ibrahim naqsh ban di Sahab assalamualaikum
جموں اینڈ کشمیر
How can I copy UA-cam comments
Aoa hazrat se molaqat kese aur Kahan possible he
I'm from Karachi
ماشاءاللہ
subha nallah hamare dil ko allahghar kaise banae wo to batadijiye😥😭
ye peer ji mnghadath qssay bahuth sunathay hn
Ehthitath krna chaeyay
Pakistan ane se hujur se mil sakte kiya bhaya pliz batayega pliz
May India se ho
پلیز معرقبہ کرنے کا طریقہ بتاے پلیز