Apna mardsa pipli majra yamuna nagar haryana ki yad aa gi oor apni frinds ki yad aa gi❤sabnoor❤hadiya❤asma❤atika❤aarifa❤afra❤aksa❤mantsha❤muskan❤sarifa😢😢
اللہ رب العزت مادر علمی میں آپ لوگوں کا داخلہ آسان فرمائے دارالعلوم وہ جگہ ہے جہاں فطری صلاحیتیں نکھر کے سامنے آتی ہیں ذہنی نشوونما ہوتی ہے فکر کے زاوئے تبدیل ہوتے ہیں جہاں گیری جہاں بانی کی تربیت ملتی ہے فکر و نظر میں وسعت پیدا ہوتی ہے کچھ بننے اور کچھ کرنے کا جزبہ پروان چڑھتا ہے
جانے والے جاؤ خدا حافظ آہ ہجر و فراق کی ساعتیں آ ہی گئیں دوستوں کی محفلیں ، اپنوں کی مجلسیں ، دوستوں کا کھلکھلاتا چہرہ ، چمکتی پیشانی ، مسکراتے ہونٹوں نے رنج و غم کا روپ دھار لیا یہ فرقت کی گھڑیاں بھی کتنی جاں گسل ہوتی ہیں اور یہ جدائی کی باتیں کتنی غمزدہ کر دینے والی ہوتی ہیں کیا کریں اے عزیز طلبہ آپ لوگوں کی یہ صورت نہیں دیکھی جاتی کل تک جس چہرے پر تازگی تھی ہونٹوں پر مسکان تھی آج سب غائب ہے اس درد جدائی کو وہی محسوس کر سکتا ہے جو اس کرب دریا کی موجوں سے گزرا ہوگا بڑے غم و رنج کا لمحہ ہوتا ہے جب وقت ہجرت آتا ہے مدرسے کے ذرے ذرے جیسے پیروں سے لپٹ کر یہ گزارش کر رہے ہوں کہ اے جانے والے مت جاؤ مجھے چھوڑ کر تیری بہت یاد آئے گی تیرے قہقہے تیری اٹھکھیلیاں تیرا چلنا تیرا رک جانا وہ سب مجھے بہت ستائے گا چلتے ہوئے جیسے کھیت کی بالیاں درخت کی ڈالیاں ساتھیوں کی رنگ دار محفلیں جُگانی کی کیسری چائے کی چاشنی اسلم بھائی کی دوکان کی رونق جوری گاؤں کی حسین یادیں سراج المساجد کی اذانیں شامیں اور صبحیں مدرسے کی سوندھی مٹی کی خوشبو عمدہ اور وسیع و عریض سڑکیں اساتذۂ کرام کی بولیاں سبھی آواز دے رہی ہوں کہ کہاں جا رہے ہو وہ مسافر آپ لوگوں کی بہت یاد آئے گی پھر کبھی ایسا لگتا ہے جیسے ہوا کے مست جھونکے کانوں سے سر گوشی کر رہے ہوں اور اپنی مخملی سریلی آواز میں یہ کہہ رہے ہوں کہ آنکھ سے دور سہی دل سے کہاں جائے گا جانے والے تو ہمیں یاد بہت آئے گا اللہ حافظ فی امان اللہ مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا میری ذات سے کسی کو کسی طرح کی تکلیف پہنچی ہو اسے معاف کرنا اللہ آپ سب کو شاد رکھے آباد رکھے آمین
Mashallah❤
ماشاءاللہ بہت خُوب ❤❤
Mashallah but khoob ❤❤❤❤❤
Apna mardsa pipli majra yamuna nagar haryana ki yad aa gi oor apni frinds ki yad aa gi❤sabnoor❤hadiya❤asma❤atika❤aarifa❤afra❤aksa❤mantsha❤muskan❤sarifa😢😢
Mashallah Mufti sahaab❤❤❤❤❤❤
Mashallah mufti sahab❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah ❤❤❤
Mashallah sathiyon
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Bahut khoob
Mashallah mashallah ❤❤❤❤❤❤❤😂❤❤❤
Mashallah bahut khoob
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ❤️
Marshall sathiu
ماشاء اللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤❤❤❤
MaShaAllah ❤❤
Alhamdulillah hamne bhi is mdarse se taleeem hasil ki hai
mashaallah ❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ رب العزت مادر علمی میں آپ لوگوں کا داخلہ آسان فرمائے
دارالعلوم وہ جگہ ہے جہاں فطری صلاحیتیں نکھر کے سامنے آتی ہیں ذہنی نشوونما ہوتی ہے فکر کے زاوئے تبدیل ہوتے ہیں جہاں گیری جہاں بانی کی تربیت ملتی ہے فکر و نظر میں وسعت پیدا ہوتی ہے کچھ بننے اور کچھ کرنے کا جزبہ پروان چڑھتا ہے
Mashaallah ❤️👌
ماشاءاللہ
Mashaallah ❤❤❤❤❤
Mashallah ❤❤❤❤❤
Mashallah ❤❤❤❤❤❤❤😂😂
MASHA ALLAH
Mahfooz bhai amawa wale hafijji ka naam nhi aya unki qurbani bahut hai is madarse me allah unke qabr ko nor se muanawwar kre ameen summa ameen
جانے والے جاؤ خدا حافظ
آہ ہجر و فراق کی ساعتیں آ ہی گئیں دوستوں کی محفلیں ، اپنوں کی مجلسیں ، دوستوں کا کھلکھلاتا چہرہ ، چمکتی پیشانی ، مسکراتے ہونٹوں نے رنج و غم کا روپ دھار لیا یہ فرقت کی گھڑیاں بھی کتنی جاں گسل ہوتی ہیں اور یہ جدائی کی باتیں کتنی غمزدہ کر دینے والی ہوتی ہیں
کیا کریں اے عزیز طلبہ آپ لوگوں کی یہ صورت نہیں دیکھی جاتی کل تک جس چہرے پر تازگی تھی ہونٹوں پر مسکان تھی آج سب غائب ہے اس درد جدائی کو وہی محسوس کر سکتا ہے جو اس کرب دریا کی موجوں سے گزرا ہوگا بڑے غم و رنج کا لمحہ ہوتا ہے جب وقت ہجرت آتا ہے مدرسے کے ذرے ذرے جیسے پیروں سے لپٹ کر یہ گزارش کر رہے ہوں کہ اے جانے والے مت جاؤ مجھے چھوڑ کر تیری بہت یاد آئے گی تیرے قہقہے تیری اٹھکھیلیاں تیرا چلنا تیرا رک جانا وہ سب مجھے بہت ستائے گا چلتے ہوئے جیسے کھیت کی بالیاں درخت کی ڈالیاں ساتھیوں کی رنگ دار محفلیں جُگانی کی کیسری چائے کی چاشنی اسلم بھائی کی دوکان کی رونق جوری گاؤں کی حسین یادیں سراج المساجد کی اذانیں شامیں اور صبحیں مدرسے کی سوندھی مٹی کی خوشبو عمدہ اور وسیع و عریض سڑکیں اساتذۂ کرام کی بولیاں سبھی آواز دے رہی ہوں کہ کہاں جا رہے ہو وہ مسافر آپ لوگوں کی بہت یاد آئے گی پھر کبھی ایسا لگتا ہے جیسے ہوا کے مست جھونکے کانوں سے سر گوشی کر رہے ہوں اور اپنی مخملی سریلی آواز میں یہ کہہ رہے ہوں کہ
آنکھ سے دور سہی دل سے کہاں جائے گا
جانے والے تو ہمیں یاد بہت آئے گا
اللہ حافظ فی امان اللہ
مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا میری ذات سے کسی کو کسی طرح کی تکلیف پہنچی ہو اسے معاف کرنا
اللہ آپ سب کو شاد رکھے آباد رکھے آمین
ماشاءاللہ
Mashaallah bahut khoob
Mashallah bhut khoob
Mashallah ❤❤❤
Mashallah ❤