پودا کوئی بھی ہو جب کھادوں کی کمی ہوتی ہے یعنی کہ پودے کے اندر غذائی اجزاء کی کمی ہوتی ہے تو پودے کے اوپر اپ کو اسی طرح پرابلم نظر اتے ہیں لہذا اس بات کو سمجھنا ہوگا کوئی بھی پلانٹ ہے اس کے لیے وسائی اجزاء پورے کرنے ہیں یہ کہ ایک حدوں کا استعمال کرنا ہے اب سوال پیدا ہوتا ہے کس پرابلم کے لیے کون سی کھاد استعمال کرنی ہے اپ ویڈیوز روزانہ دیکھا کریں میں ہر ویڈیو میں مختصر مختصر بتانے کی کوشش کرتا ہوں اگر تفصیل سے بتایا جائے تو ویڈیو بہت لمبی ہو جاتی ہے
اسپرے کے حوالے سے میں نے بہت سی ویڈیوز بنائی ہیں اپ چینل کی پلے لسٹ کا وزٹ کریں اپ کو رہنمائی مل سکتی ہے مزید لیمڈا سپرے بھی اپ استعمال کر سکتے ہیں یہ کیمیکل سپرے ہے اور بہت زیادہ پراثر ہوتی ہے تمام پلانٹس کے لیے بہت اچھی مانی جاتی ہے
گھر میں موجود کوئی اگر کیڑے مار سپرے بنایا ہے تو اس کا استعمال کر لیں Trichoderma جڑ سے فنگس کو ختم کرنے کے لیے فائدے مند ہے مٹی میں استعمال کریں یہ سپرے کے لیے نہیں ہے
Watching from uk , thank you bhai , yahan abh barafbari ho rehay hain aur lemon plant biqul dry twig bana huwa hain. Yahan dhoop bahut kam hain winter mein , tu kia karna chayah ?
جب ہم ہنڈیا تیار کرتے ہیں بہت ہی کم انچ پر تیار کریں گے تو کیا ہے ہنڈیا خراب ہو جائے گی۔اگر ہم بہت زیادہ انچ پر تیار کریں گے تو ہنڈیا سڑ جائے گی اگر اگ ہی نہ ہو تو ہنڈیا تیار کبھی بھی نہیں ہوگی۔تو اسی طرح کسی بھی پودے پر پھل بننے کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ دھوپ لگے دھوپ کی روشنی سے ہی پھل پک سکتا ہے اس کے علاوہ کوئی سلویوشن نہیں ہے اپ کی بات سن کر مجھے اب احساس ہو رہا ہے کہ یورپ میں یا جہاں پر کم دھوپ ہوتی ہے وہاں پر دوسرے ملکوں سے کیوں سبزیاں امپورٹ کی جاتی ہیں یہ اچھی بات ہے اپ کا شوق ہے مگر اس کا کوئی اور سولیوشن نہیں ہے
دسمبر جنوری میں اکثر پودے خشک ہوتے ہیں گرو کرنا چھوڑ دیتے ہیں فروری مارچ میں دوبارہ ان کی گروتھ شروع ہو جاتی ہے اس موقع پر ان کی پروننگ کریں ان کے اوپر سپرے کریں کھاد وغیرہ۔تاکہ انے والے ڈیڑھ مہینے کے بعد پودے بہت اچھے طریقے سے گرو کر سکیں اگر اج اس موقع پر جب پودوں کے گروتھ رکی ہوئی ہے تو اس موقع پر اگر ہم کیئر نہیں کریں گے تو یہ سیزر میں نہ تو ہرے بھرے ہوں گے نہ پھول پھل دیں گے
سپرے پھولوں اور پھلوں کے لیے نہیں ہوتی بلکہ یہ کیڑوں کے اٹیک کو روکنے کے لیے ہوتی ہے اگر پودے کے اوپر انسیکٹ کی علامات نظر ارہی ہیں تو ضرور اسپرے کریں ۔
مجھے دو تین دن دے دیں بہت زیادہ دھند ہے کچھ نظر نہیں اتا کیمرہ ورک نہیں کرتا تو زمین میں لگے ہوئے پودے پر میں ویڈیو شوٹ کر دیتا ہوں جو کہ میرے گھر میں لگا ہوا ہے
سر اپ کسی بھی اسپرے کا استعمال کر سکتے ہیں اس کا مقصد یہ ہوتا ہے ٹہنیوں کے اوپر انسیکٹ کا اٹیک ہو وہ ختم ہو فنگس کا اٹیک ہو وہ ختم ہو ویسے میں نے لیمڈا سپرے کا استعمال کیا ہے
So nice of you صبح اس پر ویڈیو اپلوڈ ہوگی کمپوسٹ کیا ہے فرٹیلائزر کیا ہے اس پر ایک واضح ویڈیو اپلوڈ ہوگی مختصر سا بتاتا چلوں فرٹیلائزر اس کھاد کو کہتے ہیں جو مصنوعی چیزوں سے تیار کریں یعنی کہ پودوں کی ایسی خوراک جو ہم مصنوعی چیزوں سے تیار کریں اسے کیمیکل کھاد کہتے ہیں اسے ہی فرٹیلائزر کہتے ہیں Have a good day
Janab zabardast idea for lemon plant. Aap na old gur or kala ka chilka mittee ko naram kar ka idea deya. Kay ya organic fetilizer use flower plant par use kar sakta h agar hy to jan ma use kar lay ya kis month ma use karya pl reply me bundle of thanks. I hope you will reply me soon.❤❤❤
اپ اس طریقے کو کبھی بھی یا ان چیزوں کو کبھی بھی استعمال کر سکتے ہیں لیمن پلانٹ کے لیے اس وقت کریں گے تو لیمن پلانٹ مارج اپریل میں اپ کو بہت اچھا رزلٹ دے گا۔سیزن سے پہلے پودے کو اسی طرح تیار کرتے ہیں مزید دوسرے تمام پلانٹس کے لیے بھی یہ فارمولا اپلائی کر سکتے ہیں گڑ کا استعمال جب تک ٹھنڈا موسم ہے کرتے رہیں اپ کو بہت فائدہ ہوگا گرمی میں کسی بھی کھاد کے لیے گڑ کا استعمال نہیں کرنا ورنہ نقصان ہوگا
جی بالکل گملے میں پودے لگے ہوئے ہیں یا زمین میں لگے ہوئے ہیں ان کے لیے ضروری ہے کچھ کام کرنے ہیں جیسا کہ پروننگ کرنا سپرے کرنا اور کھاد دینا۔جی السلام علیکم تبھی تو میرے دوست پودا اگلے سیزن کے لیے تیار ہوگا اور پھر ہمیں پھول اور پھل دے گا اگر ہم کچھ بھی نہ کریں تو پھر کیا نتیجہ ہوگا
@Naadbabatv ساری، میں اپنا سوال صحیح طرح بیان نہیں کر پایا۔ اچھا بنیادی طور پر میرا آدھا سوال یہ ہے کہ کیا چائینہ لیموں اور دیسی لیموں کے پھل دینے کا وقت مختلف ہے یا کہ دونوں ایک ہی وقت میں پھل پیدا کرتے ہیں؟
اسلام علیکم برادر میرے گھر میں چیکو کا پودا ہے گروتھ اچھی ہے تقریبا 2 سے ڈھائی سال عمر ہے سیزن کچھ پھول آے تھے لیکن پھل نہیں لگا لیموں کے پودے والا طریقہ جو آپ نے بتایا اس پر استعمال کر سکتے ہیں اور یہ چیکو کے پودے میں کس مہینے میں کرنا اچھا ہوتا ہے ؟
ہر پلانٹ کی کیئر ایک جیسی ہوتی ہے مگر پھل دینے کا جو وقت ہے وہ مختلف ہوتا ہے اس لیے پودے کو اگلے سیزن کے لیے تیار کرنے کے لیے ضروری ہے تین مہینے پہلے سپرے پرووننگ اور کھاد دینا شروع کر دیں جو ایک پودے کے لیے اصول یا کیئر ہے وہی تمام پودوں کے لیے ہوتی ہے اپ چیکو کے پودے کے لیے یا کسی بھی پودے کے لیے اسی طرح کیئر کریں گے صرف اس بات کا خیال رکھنا ہے جب وہ پھل دینے کا وقت ائے تو اس سے تین مہینے پہلے ہر مہینے تسلسل سے کھاد دیتے رہیں اپ کو بہت اچھا رزلٹ مل سکتا ہے
بہترین معلومات اور زبردست پریزنٹیشن، واقعی تعریف کے قابل
Thank you
Great Job
Bohat se video dakhee
But your video is very informative and eazy.
JazakAllah
شکریہ جی
bohot informative aur easy guide hai keep it up
Thanks for liking
Gud info bhai
MASHA ALLAH very nice n simple way
Thank you
جزاکم اللہ۔ بہت مفید، موثر اور مدلل گفتگو کی ہے آپ نے۔ شکریہ
پہلا میرا پاکستانی بھائی ہے جو شاباش دے رہا ہے ورنہ لوگ تو گالیاں ہی دیتے ہیں اپ کا بہت شکریہ سر
Chemical spray کا نام کیا ہے ضرور بتائیے گا
@@ayeshasiddiqua8225 lambda spray
زبردست معلومات دی! واقعی مددگار ویڈیو ہے
Thank you
Very nice video very informative
thank you very much
Stay Bless
Abdul Malik Lahore
Thank goodness 🙏
Best wishes nice information
Same to you
Masha Allah zaberdast video Thanks for sharing stay blessed 😊👍👌🌴🌿
Jazak Allah Khairan! May Allah bless you too!
Love from Pakistan, khush rahein ,
شکریہ جی
للہ اپ کو خوش رکھے بروقت معلومات دیتے رہتے ہیں
Thank you
Good information.Masha Allah❤❤❤
Thanks for liking
Mashallah very good information ❤❤❤❤
So nice of you
Good job sir
@@drabdulrauf5091 thanks dear friend 👋
MashAllah nice information 🎉🎉
Thank you so much for watching. 🙏
Bohot achchi jankari di aapne Allah aapko khush rakhe
شکریہ جی جزاک اللہ خیرا
Very clear and relevant information
Glad you found it helpful!
very very nice,ماشاءاللہ اللہ اپ کو جزا دے
Thank you
جزاک اللہ بہت ہی معلوماتی ویڈیو ہے
Thank you
❤❤❤Masha Allah good work
Thank you
So so beautiful video I like it , keep it up
😍😄😄😄😄😄
Thanks for the love! 🙏
Very good information thanks
So nice of you
Kis chemical ka spray krna hai
لیمڈال سپرے ہے اپ کوئی بھی کیمیکل سپرے کا استعمال کر سکتے ہیں
Cleaning k leay kis chemical Ka sprY karaon
لیمڈا سپرے لے لیں یا کوئی بھی کیمیکل سپرے لے لیں یا کوئی بھی فنگسائڈ سپرے لے لیں
Bahut Shukria I will do it today. Can I do this now in January?
Yes you can
اتنی چھوٹی چھوٹی باتیں اتنے اچھے انداز میں سمجھائیں، کمال ہے
Thank you
بہت خوب بہت اچھا ویڈیو ہے اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا ۔
شکریہ جی جزاک اللہ خیرا
Nice information
So nice of you
AoA bhai amrod or cheki ka b btay phool lgty hy pr fruit ni lgta
پودا کوئی بھی ہو جب کھادوں کی کمی ہوتی ہے یعنی کہ پودے کے اندر غذائی اجزاء کی کمی ہوتی ہے تو پودے کے اوپر اپ کو اسی طرح پرابلم نظر اتے ہیں لہذا اس بات کو سمجھنا ہوگا کوئی بھی پلانٹ ہے اس کے لیے وسائی اجزاء پورے کرنے ہیں یہ کہ ایک حدوں کا استعمال کرنا ہے اب سوال پیدا ہوتا ہے کس پرابلم کے لیے کون سی کھاد استعمال کرنی ہے اپ ویڈیوز روزانہ دیکھا کریں میں ہر ویڈیو میں مختصر مختصر بتانے کی کوشش کرتا ہوں اگر تفصیل سے بتایا جائے تو ویڈیو بہت لمبی ہو جاتی ہے
آپ کی ہر ویڈیو سے کچھ نیا سیکھنے کو ملتا ہے، دل خوش ہو گیا
شکریہ
آپ کا انداز اور ویڈیو ایڈیٹنگ بہت عمدہ ہے
شکریہ جی
شاپر والا آئیڈیا بہترین❤
Aapko Idea achcha Laga yah sunkar mujhe bhi achcha Laga
Please tell the name of chemical spray and if there's any spray that we can make at home, please tell us also.
اسپرے کے حوالے سے میں نے بہت سی ویڈیوز بنائی ہیں اپ چینل کی پلے لسٹ کا وزٹ کریں اپ کو رہنمائی مل سکتی ہے مزید لیمڈا سپرے بھی اپ استعمال کر سکتے ہیں یہ کیمیکل سپرے ہے اور بہت زیادہ پراثر ہوتی ہے تمام پلانٹس کے لیے بہت اچھی مانی جاتی ہے
Koi ghar ka pesticide bana saktay hain? Ya tricoderma day dain?
گھر میں موجود کوئی اگر کیڑے مار سپرے بنایا ہے تو اس کا استعمال کر لیں
Trichoderma
جڑ سے فنگس کو ختم کرنے کے لیے فائدے مند ہے مٹی میں استعمال کریں یہ سپرے کے لیے نہیں ہے
بہت خوب شاندار شکریہ
شکریہ جی
Thanks for great information.
Thanks for visiting 🙏
Informative video 😊
Thanks 🙂
Uss chemical ka naam bhi bata den jiss ki spray ki
لیمڈا سپرے
Chemical ka bata dyn konsa ha
Lambda spray
Veryy very thanks 👍 sir for detailed reply. I understand your advice and fellow acconrding to your instruction.
God bless you 🙏
Excellent
Thank you
Best information
So nice of you
اللہ پاک آپنا فضل وکرم ھمیشہ آپ کو بخشے آمین
@@rajashoukat9774 شکریہ جی جزاک اللہ خیرا
Good information thank you sir
So nice of you
ماشاءاللّہ ماشاءاللّہ ماشاءاللّہ زبردست 👌 😊
آپ کی نرسری کہاں ہے؟
Meri koi nursery Nahin hai
Home remedy bhi bata dia karain plants ky liay
بالکل ٹھیک ائندہ ایسا ہی کیا کروں گا
V informative video
Thank you so much!
Watching from uk , thank you bhai , yahan abh barafbari ho rehay hain aur lemon plant biqul dry twig bana huwa hain. Yahan dhoop bahut kam hain winter mein , tu kia karna chayah ?
جب ہم ہنڈیا تیار کرتے ہیں
بہت ہی کم انچ پر تیار کریں گے تو کیا ہے ہنڈیا خراب ہو جائے گی۔اگر ہم بہت زیادہ انچ پر تیار کریں گے تو ہنڈیا سڑ جائے گی
اگر اگ ہی نہ ہو تو ہنڈیا تیار کبھی بھی نہیں ہوگی۔تو اسی طرح کسی بھی پودے پر پھل بننے کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ دھوپ لگے دھوپ کی روشنی سے ہی پھل پک سکتا ہے اس کے علاوہ کوئی سلویوشن نہیں ہے
اپ کی بات سن کر مجھے اب احساس ہو رہا ہے کہ یورپ میں یا جہاں پر کم دھوپ ہوتی ہے وہاں پر دوسرے ملکوں سے کیوں سبزیاں امپورٹ کی جاتی ہیں
یہ اچھی بات ہے اپ کا شوق ہے مگر اس کا کوئی اور سولیوشن نہیں ہے
Jabardast and very interesting video
Thanks a lot
Nice n info vlog
Thank you 🙏
کیا دیگر پھلوں کے درختوں پر بھی استعمال کیا جا سکتا ھے
جی بالکل کرنا چاہیے اسے پلاٹ اوپر والی سطح سے ہر قسم کی پرابلم سے پروٹیکٹ ہوتے ہیں
Excellent 👍
Many thanks for watching!
Nice n informative video
Thank you for visiting
Nice.
Thank you! Cheers!
ماشاءاللہ بہت خوب
شکریہ جی جزاک اللہ خیرا
Main rojana aapki video dekhta hun aur har video Mein Kuchh Na Kuchh sikhane Ko Milta Hai
Thank you for visiting 🤠
very informative
Glad you think so!
الاچی کے پودے میی ایسا کر سکتے ہیی اس کے بارے میی بتائیں
الائچی کا پودے گرو کرنے کی کوشش کی ہے لیکن نہیں گرو کر سکا اس کے اصل پودے بڑی مشکل سے ملتے ہیں
اس کے متعلق میں بہت زیادہ نہیں جانتا
Well done ❤🎉
شکریہ جی
Sir I have grown tree, however this season it dried, any remedy u can suggest
دسمبر جنوری میں اکثر پودے خشک ہوتے ہیں گرو کرنا چھوڑ دیتے ہیں فروری مارچ میں دوبارہ ان کی گروتھ شروع ہو جاتی ہے
اس موقع پر ان کی پروننگ کریں ان کے اوپر سپرے کریں کھاد وغیرہ۔تاکہ انے والے ڈیڑھ مہینے کے بعد پودے بہت اچھے طریقے سے گرو کر سکیں
اگر اج اس موقع پر جب پودوں کے گروتھ رکی ہوئی ہے تو اس موقع پر اگر ہم کیئر نہیں کریں گے تو یہ سیزر میں نہ تو ہرے بھرے ہوں گے نہ پھول پھل دیں گے
جزاكم الله خير
شکریہ جزاک اللہ خیرا
🌸Very nice sharing🌸
شکریہ جزاک اللہ خیرا
Agar phool a rahe ho to bhi dawai spry kar sakte hain?
سپرے پھولوں اور پھلوں کے لیے نہیں ہوتی بلکہ یہ کیڑوں کے اٹیک کو روکنے کے لیے ہوتی ہے اگر پودے کے اوپر انسیکٹ کی علامات نظر ارہی ہیں تو ضرور اسپرے کریں ۔
اللہ اپ کو خوش رکھے بروقت معلومات دیتے رہتے ہیں اور میں بہترین گارڈننگ کر رہا ہوں یہ صرف اپ کی وجہ سے ہے
Thank you
Sir plz Zameen k plant k lie guide karain
مجھے دو تین دن دے دیں بہت زیادہ دھند ہے کچھ نظر نہیں اتا کیمرہ ورک نہیں کرتا تو زمین میں لگے ہوئے پودے پر میں ویڈیو شوٹ کر دیتا ہوں جو کہ میرے گھر میں لگا ہوا ہے
بہترین ۔ بہت اچھی معلومات ۔ کس کیمیکل کا اسپرے کرنا چاہیے اس کے بارے میں آگاہی چاہیے
سر اپ کسی بھی اسپرے کا استعمال کر سکتے ہیں اس کا مقصد یہ ہوتا ہے ٹہنیوں کے اوپر انسیکٹ کا اٹیک ہو وہ ختم ہو فنگس کا اٹیک ہو وہ ختم ہو ویسے میں نے لیمڈا سپرے کا استعمال کیا ہے
Very informative.
Thanks for watching! 🙏
Purana gur nhi he Kia kry
چینی کا استعمال کر لیں ایک چمچ ڈال لیں
Thanks for useful and wonderful information. Please let me know what is chemical khad ? Thanks
So nice of you
صبح اس پر ویڈیو اپلوڈ ہوگی کمپوسٹ کیا ہے فرٹیلائزر کیا ہے اس پر ایک واضح ویڈیو اپلوڈ ہوگی
مختصر سا بتاتا چلوں فرٹیلائزر اس کھاد کو کہتے ہیں جو مصنوعی چیزوں سے تیار کریں
یعنی کہ پودوں کی ایسی خوراک جو ہم مصنوعی چیزوں سے تیار کریں اسے کیمیکل کھاد کہتے ہیں اسے ہی فرٹیلائزر کہتے ہیں
Have a good day
Jazak Allah 😊
شکریہ جی جزاک اللہ خیرا
Zabrdast
بہت اعلی اور ٹو دی پوائنٹ ویڈیو 🎉🎉🎉
شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا
ماشاء اللہ ۔ بھائی اگر پلانٹ زمین میں لگا ہو تو اسکی کیئر کیا ہوگی ؟
بالکل اسی طریقے سے
Janab zabardast idea for lemon plant. Aap na old gur or kala ka chilka mittee ko naram kar ka idea deya. Kay ya organic fetilizer use flower plant par use kar sakta h agar hy to jan ma use kar lay ya kis month ma use karya pl reply me bundle of thanks. I hope you will reply me soon.❤❤❤
اپ اس طریقے کو کبھی بھی یا ان چیزوں کو کبھی بھی استعمال کر سکتے ہیں
لیمن پلانٹ کے لیے اس وقت کریں گے تو لیمن پلانٹ مارج اپریل میں اپ کو بہت اچھا رزلٹ دے گا۔سیزن سے پہلے پودے کو اسی طرح تیار کرتے ہیں
مزید دوسرے تمام پلانٹس کے لیے بھی یہ فارمولا اپلائی کر سکتے ہیں
گڑ کا استعمال جب تک ٹھنڈا موسم ہے کرتے رہیں اپ کو بہت فائدہ ہوگا گرمی میں کسی بھی کھاد کے لیے گڑ کا استعمال نہیں کرنا ورنہ نقصان ہوگا
zabdast tips very good 👍
Thanks for the visit!
mai ny klmen kgain hafta ho gya upar shopar sy cover ken or say me rkhin dhoop me rkhun ya say me pre rhin
کیمیکل سپرے کونسا کریں؟اگر نیم آئل کا سپرے کریں تو کیسا ہے؟جواب جلدی دیں کیونکہ وقت کم ہے۔شکریہ
کیمیکل سپرے نہیں ہے تو کوئی بات نہیں ہے نیم ائل کا سپرے ہر 15 دن میں ایک مرتبہ کر دیا کریں اگر کیمیکل سپرے ہے تو مہینے میں ایک مرتبہ کر دیا کریں
Nice👏
Thank you! Cheers!
Bohat ala vidio
Thank goodness God bless you 🙏
زمین میں لگے ہوئے پودے میں بھی اسی طرح کریں؟
جی بالکل
گملے میں پودے لگے ہوئے ہیں یا زمین میں لگے ہوئے ہیں ان کے لیے ضروری ہے کچھ کام کرنے ہیں جیسا کہ پروننگ کرنا سپرے کرنا اور کھاد دینا۔جی السلام علیکم تبھی تو میرے دوست پودا اگلے سیزن کے لیے تیار ہوگا اور پھر ہمیں پھول اور پھل دے گا اگر ہم کچھ بھی نہ کریں تو پھر کیا نتیجہ ہوگا
اسلام علیکم، بہت اچھی معلومات ہیں۔ شکریہ
کیا دیسی لیمن اور چائینا لیمن کا ایک ہی سیزن ہے؟ دونوں کو ہی جنوری میں یہ کام کرنا چاہیئے؟
جی لیمن کے تمام پودے کیئر کے لحاظ سے کھاد کے لحاظ سے گرو کرنے کے لحاظ سے ایک جیسے ہی ہوتے ہیں
اب میں اپ کا سوال نہیں سمجھا اپ کیا پوچھنا چاہ رہے ہیں
@Naadbabatv
ساری، میں اپنا سوال صحیح طرح بیان نہیں کر پایا۔ اچھا بنیادی طور پر میرا آدھا سوال یہ ہے کہ کیا چائینہ لیموں اور دیسی لیموں کے پھل دینے کا وقت مختلف ہے یا کہ دونوں ایک ہی وقت میں پھل پیدا کرتے ہیں؟
Bhi j Malta aur amrood kpoday abhi chhotay hen in k baray main Bhi inform karain shukrea
جی بالکل کیوں نہیں اسی ہفتے میں ویڈیو اپلوڈ کر دیتا ہوں۔
Excellent.
Thank you for watching!
Chemical kon sa spray kia ha..?
Lambda spray
BOHAT ACHE VIDEO HA....AB GHAR WALE KOE TUTKA BATIN...K HAM GHAR SE KIS CHEEZ SE ISPRE KARIN
Okay
Zabardast G ❤❤❤😂zindabad,
شکریہ جی جزاک اللہ خیرا
BUNDLE OF THANKS I MEAN KHAN ZINDA BAD PAKISTAN ZINDABAD
بے شک خان زندہ باد پنجابی زندہ باد بلوچی زندہ باد سب زندہ باد
بھائی، دعائیں لینے سے پہلے، کیمیکل سپرے کا نام بھی تو بتائیں۔۔۔میرے بھائی 🙏
Lambda spray
Lambda Cyhalothrin
JazakAllah khair
شکریہ جی
زبردست معلومات دی! واقعی مددگار ویڈیو ہے
Thank you
Informative video hmaisha ki trha😊
Thank goodness 🙏
Konsa chemical spray kray
Lambda spray
Very nice video
Thanks
bhai kya yeh musambi ke podho per ker sakte hain
جی بالکل تمام پودوں کے اوپر فنگس کو ختم کرنے کے لیے اس کا سپرے کیا جا سکتا ہے۔چاہے کوئی بھی پودا ہو
Mashallah video dekh kar dil khush hua
Thank you
Jaza K Allah
Kino ya musami ky pody ko bhi Dale sakty hy
جی بالکل جس پودے کے ساتھ بھی ایسا کریں گے اس پودے کا رزلٹ بہت اچھا ہوگا
اسلام علیکم برادر میرے گھر میں چیکو کا پودا ہے گروتھ اچھی ہے تقریبا 2 سے ڈھائی سال عمر ہے سیزن کچھ پھول آے تھے لیکن پھل نہیں لگا لیموں کے پودے والا طریقہ جو آپ نے بتایا اس پر استعمال کر سکتے ہیں اور یہ چیکو کے پودے میں کس مہینے میں کرنا اچھا ہوتا ہے ؟
ہر پلانٹ کی کیئر ایک جیسی ہوتی ہے مگر پھل دینے کا جو وقت ہے وہ مختلف ہوتا ہے اس لیے پودے کو اگلے سیزن کے لیے تیار کرنے کے لیے ضروری ہے تین مہینے پہلے سپرے پرووننگ اور کھاد دینا شروع کر دیں
جو ایک پودے کے لیے اصول یا کیئر ہے وہی تمام پودوں کے لیے ہوتی ہے
اپ چیکو کے پودے کے لیے یا کسی بھی پودے کے لیے اسی طرح کیئر کریں گے صرف اس بات کا خیال رکھنا ہے جب وہ پھل دینے کا وقت ائے تو اس سے تین مہینے پہلے ہر مہینے تسلسل سے کھاد دیتے رہیں
اپ کو بہت اچھا رزلٹ مل سکتا ہے
👍👍👍
بہت معلوماتی ویڈیو 👍
جناب جو کیمیکل سپرے آپ نے استعمال کیا ہے اس کا نام اور کیمیکل بنانے والی کمپنی کا نام بتا دیں۔ شکریہ
میرے محترم یہ لیمڈا سپرے ہے اپ اس کے علاوہ کوئی اور بھی کیمیکل سپرے استعمال کر سکتے ہیں
پ کی ہر ویڈیو ہمیں مسکراتے ہوئے دیکھنے پر مجبور کر دیتی ہے
Thank you