" صبح کے اجالے میں " تو نے ، ہم سفر ، دیکھا ، صبح کے اجالے میں راہ کا سہانا پن ! دائیں بائیں ، دو رویہ ، شادماں درختوں کی ، جھومتی قطاریں ہیں ہر قدم کے وقفے پر دھوپ کی خلیجیں ہیں چھاؤں کے جزیرے ہیں جس طرف کو سورج ہے ، اس طرف ، درختوں کی شبنمیں جبینوں کی تیرگی کا پرتو ہے ! تیرگی کے پرتو کا رخ ہماری جانب ہے جس طرف کو سورج ہے اس کی دوسری جانب سر بلند پیڑوں کی شبنمیں جبینوں پر روشنی کا پرتو ہے روشنی کے پرتو کا رخ ہماری جانب ہے تو نے ہم سفر دیکھا دھوپ ہے کہ سایا ہے رہروؤں کی مایا ہے دور دور تک....ـــــــ رستا دور دور تک....ـــــــ دنیا دور دور تک....ـسب کچھ اک عجب سہانا پن....ـــــــــ صبح کے اجالے میں ( مجید امجد ۔ شعری مجموعے “امروز” سے منتخب نظم ۔ جنوری 1961ء)
Bohot aala, zabardast , us zamany mein hero heroin , romantic batein chehry k samny nahe krty thy, ye sab sy bari sadgi hy.
I can't get over the elegance that was portrayed on PTV back then.
Kya zabardast play tha, kya zabardast drama writer aur director the ab woh log Lagan hein insaan ko under se jhanjhor her rakh de.
khalida reyasat is a versatile actress
Outstanding Drama
Great classic
She is so beautiful
Awesome...
W feel sad for khalida
Best Dramas
Chahiye achon ko jitna bhi chahiye
Woh agar chahain to phir Kya chahiye
nice
can someone tell me the poetry spoken at end?
Buchpan may. Daykhay sub chahray bholtay ja Rahway hay.can somebody tell the co star ⭐️ with Khalsa riyasat .is his name Khalid?
Its Khalid Usman, Thanks for Watching & Valued comments. God Bless.
What is the gist of the dramaaaaa....
can someone tell me the poetry spoken at end?
" صبح کے اجالے میں "
تو نے ، ہم سفر ، دیکھا ،
صبح کے اجالے میں
راہ کا سہانا پن !
دائیں بائیں ، دو رویہ ،
شادماں درختوں کی ،
جھومتی قطاریں ہیں
ہر قدم کے وقفے پر
دھوپ کی خلیجیں ہیں
چھاؤں کے جزیرے ہیں
جس طرف کو سورج ہے ،
اس طرف ، درختوں کی
شبنمیں جبینوں کی
تیرگی کا پرتو ہے !
تیرگی کے پرتو کا
رخ ہماری جانب ہے
جس طرف کو سورج ہے
اس کی دوسری جانب
سر بلند پیڑوں کی
شبنمیں جبینوں پر
روشنی کا پرتو ہے
روشنی کے پرتو کا
رخ ہماری جانب ہے
تو نے ہم سفر دیکھا
دھوپ ہے کہ سایا ہے
رہروؤں کی مایا ہے
دور دور تک....ـــــــ رستا
دور دور تک....ـــــــ دنیا
دور دور تک....ـسب کچھ
اک عجب سہانا پن....ـــــــــ
صبح کے اجالے میں
( مجید امجد ۔ شعری مجموعے “امروز” سے منتخب نظم ۔ جنوری 1961ء)