گناہو پے ہو شرمندہ الہی درگزر کردے بڑا مجرم ہو میں تیرا الہی درگزر کردے خطاء کوئی نہیں چھوڑی کبھی عطیاں نہیں چھوڑا بس اب کرتا ہو میں توبہ الہی درگزر کردے کھلونہ ہاتھ کا اپنے بنا رکھا ھے شیطاں نے بنالے نے اپنا تو بندہ الہی درگزر کردے تیرے دینے سے اے مولا تیرا تو کچھ نہ بگڑے گا مگر بن جائے گا میرا الہی درگزر کردے اگر مجھہ پر تیری رحمت نہ ہو ایک پر خداوندا تو ہو جاوگا میں رسوا الہی درگزر کردے خطاے یاد کرکے اج میں انسو بہاتا ہو تو رحمت کا بہا دریا الہی درگزر کردے بکاری بن کے ایا ہو تو اپنے در سے اے مولا مجھے خالی نہیں لوٹا الہی درگزر کردے نبی کا واسطا دے کر صدا دیتا ھے یہ جوہر رضاء کا دیدے پروانہ الہی درگزر کردے
ماشاء اللہ بہت خوب صورت کلام ہے ماشاءاللہ اللہ سلامت رکھے قاری صاحب
ماشاءاللہ
Mashaallah ❤❤
Masha Allah kya kahne hai bahut khoob 👍
Mashaallah bohat acchi Natt
Ruh ko chu lene wala Kalam . Masha Allah subhan Allah
Masha Allah qari jamshed johar sb
Mashaallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah beautiful sound
Masah Allah
Masallah allah aapki umer me barqat se ammeen
Aameen
Bahut khub
Subvahan allah
ماشاءاللہ بہت عمدہ 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ آپ کی ترنم کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤❤❤
Mashallah ❤
Mashallah bahut achcha
Sobha nalah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
الہی در گزر کردے آمین 🤲 ثم آمین
Mashallah bahut achcha❤❤❤❤
Mashah allah❤❤❤❤
Allah tabarak va ta aala apne hifj o amaan me rakhe aaammmiinn
Massaallah Allah tabarak va ta aalala apne hifj o amaan me rakhe aammninn
Mashallah ❤❤😂😂
Ap ki awaz to dil pe dastak deti hai
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masala allah
مشاءاللہ
Mashallh
Mashallah ❤❤❤❤❤❤❤
Mashaallah ❤
Allah Johar sahab ko salamat rakhe aamin😢😢😢😢😢😢😢
Mashaallah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤dil ❤❤❤me ❤❤ap ❤❤❤ha ❤❤❤❤ masallah ❤❤ your beautiful ❤️❤️ sounds good 👍👍👍👍
Masala h😊❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah ❤❤
Michelle both achiti abu dha bay😢❤
Mashallah bhut acha hai ❤
Saad❤❤😢
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
گناہو پے ہو شرمندہ الہی درگزر کردے
بڑا مجرم ہو میں تیرا الہی درگزر کردے
خطاء کوئی نہیں چھوڑی کبھی عطیاں نہیں چھوڑا
بس اب کرتا ہو میں توبہ الہی درگزر کردے
کھلونہ ہاتھ کا اپنے بنا رکھا ھے شیطاں نے
بنالے نے اپنا تو بندہ الہی درگزر کردے
تیرے دینے سے اے مولا تیرا تو کچھ نہ بگڑے گا
مگر بن جائے گا میرا الہی درگزر کردے
اگر مجھہ پر تیری رحمت نہ ہو ایک پر خداوندا
تو ہو جاوگا میں رسوا الہی درگزر کردے
خطاے یاد کرکے اج میں انسو بہاتا ہو
تو رحمت کا بہا دریا الہی درگزر کردے
بکاری بن کے ایا ہو تو اپنے در سے اے مولا
مجھے خالی نہیں لوٹا الہی درگزر کردے
نبی کا واسطا دے کر صدا دیتا ھے یہ جوہر
رضاء کا دیدے پروانہ الہی درگزر کردے
Masha allah
❤❤❤❤
Masha Allah
Masah allah
❤❤❤❤
Saad❤❤😢
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Saad❤❤😢
❤❤❤❤