Sir g ap ny dc 2 Sting bani ok or ampir ketni bny.26 ya 28 .agr hum 10 plates ko sares me kr day tu bny 14 ampir tu koi masla tu nhi keya lazmi hum es ke sting bna kr hey lgana hain
السلام علیکم بھائی اپ دونوں طرف سے کنیکشن کر سکتے ہیں اگر 10 پینے دو پانچ پانچ کی سیریز بنا کے ان کو پیرلر کنکشن کر کے لے کے جائیں ورنہ اپ 10 پینل بھی لگا سکتے ہیں
Sir.g. 8 . plates lge hain sares par solar say battery.230A full charg nhi hoti wapda say sahi hoti hain may agr 8 me say do parallel kar do tu charging solar say thik ho ge
585 10xsolar panel 5 r 5 ke 2sting Nice setup Inverter Db incl 2breakers, Ac,DC Under, over voltage device 2xSPDs Trunk putty And Ac DC cables Installation complete 😊 good video 😊
چند گذارشات ہیں بریکرز کی ترتیب کے لحاظ سے کہ بریکرز کو اس ترتیب میں لگائیں: سرج پروٹیکشن ڈیوائس » انڈر اوور وولٹیج پروٹیکشن ریلے ڈیوائس » منی ایچر سرکٹ محمد وقاص محمود (سرٹیفائیڈ پی وی ٹیکنیشن)
السلام علیکم سر جی اس کے اوپر میری بہت سی ویڈیو لگی ہوئی ہے اپ کچھ ویڈیو دیکھیں گے تو اپ کو سمجھ ا جائے گی کیونکہ میں نے ہر ویڈیو میں تقریبا بتاتے ہوں تو اپ چیک کر سکتے ہیں
sir ap hamary bary hy MASHA ALLAH ap say ya pochna ta k ap kon se wire use karty hy DP ma wiring k leya or kia DP ma etni lambi wire chorni chaheya ya pher DP bare lagay
السلام علیکم اپ اپ ڈی بی بکس میں جو سولر سے بلے کر اتے ہیں نا وہ اسی کو استعمال کرے 6 ایم ایم کی اگر اپ کا انورٹر بڑا ہے تو پھر 10 ایم ایم کی ڈی پی میں استعمال کریں
@@publicinformationsialkot agr 200amp ki battery ho to kehte hain k 20amp se charge krwana hai ye 100amp ki hain 4. 30amp se kam ya ziada bhi kr skte hain ?
sir pv breaker alag lagana chaiya . or bettery ka b alag e lagana chaiya bettery k pass . protection, ac breaker , phr changer over phr inverter ac Out breaker .. bettery or solar k dono e dc alag lagane chaiya kio k Agg sb se phale Dc breaker se e parti h
السلام علیکم بھائی یہ جو اگ لگتی ہیں نا وہ کسی ریزن کی تحت لگتی ہے ایسے نہیں لگتی تو اس لیے اپ وہ ریزن چھوڑیں ہی نا پہلے نہ چھوڑے تو انشاءاللہ اگ نہیں لگے گی باقی بریک اپ چاہے جس جگہ مرضی لائے اس کا مسئلہ نہیں ہے
السلام علیکم بھائی اپ نے بولا ہے یہ اAC & DC . sod کو ارتھ کر سکتے ہیں کیا مسئلہ ہے وہ نیچے زمین سے ہی ا رہی ہے نا وہ کون سا کوئی تھری فیس ہے لیکن الحمدللہ ہم نے بڑی بڑی ارتھ کی ہیں ایسی کوئی بات نہیں ہےپھر بھی اگر ارتھ کے لیے اپ دوسرا راڈ لگانا چاہ رہے ہیں زمین میں لگا کے کرنا چاہے تو کر سکتے ہیں اچھی بات ہے
Assalam alaikum sir 575 watt ke 2 plate ha homage 1214 inverter ha serices may lagay to on nahi hota panel may lagy to48vold DC pr on ho Jata ha Ap Bata day ke is ko series may lagna ha ya on hota outputs nahi data
السلام علیکم بھائی ہم اس چیز کو نہیں دیکھتے ہم نے اوپر دیکھنا ہے کہ vdc کتنا لکھا ہوا ہے کہ 400 ساڑھےچارسو ٹھیک ہے اپ ایمپیئر کی طرف مت جائیں تو اپ کے اٹھ یا نو پینلز بڑے ارام کے ساتھ سیریس میں لگا سکتے ہیں
السلام علیکم سر جو چیزیں لگا رہے ہیں ان کی قیمت بھی بتایا کیا کریں ریٹ تو کم زیادہ ہوتے رہتے ہیں لیکن معلومات ہو جاتی ہے کون سا انورٹر اچھا ہے جس کی قیمت بھی کم ہو یہ سسٹم لگانے کا کتنی چارجنگ ہے شکریہ
السلام علیکم بھائی اگر اپ پانچ پانچ کے بنائیں گے نا تو تقریبا 45 سے لے کے 48 وولٹ ایک پینل دیتا ہے تو وہ پھر ادھی ہو جائیں گے اپ کے لیکن ایمپیئر بڑھ جائیں گے
السلام علیکم بھائی اس کے اوپر لگ سکتے ہیں لیکن یہ 500 وولٹ دینا اچھی بات نہیں ہے جب ہم لگا سکتے ہیں اس کو ادھا ادھا کر کے تو کام تو اس نے وہی کرنا ہے جو اس نے خطرے میں رہ کے کرنا ہے تو بہتر ہے کہ اپ ادھے ادھے کر کے لگا دیں
السلام علیکم بھائی یہ ساری باتیں ہم نے 30 35 سال پہلے ہم نے سیکھی تھی اس میں اتنا فاصلہ نہیں ہونا چاہیے جتنا ہونا چاہیے وہ ہمیں پتہ ہے لیکن اپ تھوڑا ڈی پی بکس کو ڈی بی بکس لکھا کریں DP نہیں ہوتا DB ہوتا ہے
السلام علیکم بھائی اپ نے بولا اے سی ایس ویڈیو اور ڈی سی ایس بی ڈی کا کامن کیوں کیا ٹھیک ہے بھائی اپ ہر بندے کی اپنی اپنی مرضی ہوتی ہے اپ لگوانا چاہتے ہیں اپ لگوانے کے نا تو میں اپ کے تین بور کرواؤں کر لگا ڈونگا ویسے اپ کو کہ میں بات بتاؤں میں یہ پاکستان میں یہ کام نہیں سیکھا میں نے میں نے باہر بہت عرصہ یہ اور مجھے الحمدللہ بہت اچھی طرح سے معلوم ہے کہ ارتھ کون کون سی ارتھ کد لگانی ہے کیسے لگانی ہے کیسے کرنی ہے
bhai jaan, WAPDA AC k connection ki kuch samj nae ae WAPDA se 1 side pe apne 2 pole breaker pe d, uski dosri side voltage monitoring relay aur AC SPD se Inverter ko d wohi cable 2 pole breaker ki in se 2 mazeed changeover 2 pole breakers ko d aur uski chnage over ki dosri side pe apne inverter se aanay wali AC cables laga d? kuch samj nae ae ye kya connection kea hy apne
السلام علیکم بھائی اگر اپ نے یہ کام سیکھنا ہے تو اپ کہیں سے بھی سیکھ سکتے ہیں اپنے شوق سے سیکھ سکتے ہیں تو اپ اگر سیالکوٹ سے ہیں تو پھر اپ مجھے بتا دیں ٹھیک ہے پھر اپ کو سکہاں بھی دیں گے
sir mna solar panel 8 lga ha mary ghr ka load 1 ac 1 ton motor fridge 3 fan hai ma din time solar chala rha lkn mujhe fayda nhi ho rha bill ma Mary unit wohi 500 kharch h rhe hai 2 meter par
Baba g ap kam to thik krty ha bat b achi krty ha lekin ap jo breaker use krty ha uski rating boht zeyada rakhty ha ap pv input pr 32 A ka breaker use kerty ha jabk apko pta ha k panel k current 14 15 amp hota ha series connection ma current to etna he rhy ga agar kbi panels ka current 17 sy 18 amp tak ajay to es surat ma breaker koi kam nhe kry ga ager 16 amp ka breaker hoga tb he trip kry ga ager inverter ke in 17 amp ha or pv ay 20 amp ajay to inverter jal jay wha 32 amp ka breaker kam nhe ay ga bhter ha k breaker ke jgha dc fuse or box use krain jo breaker sy b jeldi kam krta ha
السلام علیکم بھائی اپ کی بات کہنے کی بہت اچھی ہے بہتر ہے لیکن اپ تھیوریکل سوچتے ہیں پریکٹیکل نہیں سوچتے میں نے پریکٹیکل کر کے دیکھا ہوا ہے وہ بار بار ٹرپ کرتے ہیں تو گھر والے تنگ پڑ جاتے ہیں وہ بولتا ہے ہمیں نہیں پتہ ہمارا کام چلنا چاہیے وہ یہ سوچتے ہیں وہ یہ نہیں سوچتے کہ امپیر زیادہ اگیا ہے
@@publicinformationsialkot To ap logo ko.smjhaty q nhe hain jab inverter jal jata ha phir yehi log repair krwany gay hoty ha us sy bhter ha k protection achi kr le jay to k nuqsan na ho smjhay ap logo ko or trip nhe hoty jab tak overlaod na ho ye bat ap smjh lain
Sir g ap ny dc 2 Sting bani ok or ampir ketni bny.26 ya 28 .agr hum 10 plates ko sares me kr day tu bny 14 ampir tu koi masla tu nhi keya lazmi hum es ke sting bna kr hey lgana hain
السلام علیکم بھائی اپ دونوں طرف سے کنیکشن کر سکتے ہیں اگر 10 پینے دو پانچ پانچ کی سیریز بنا کے ان کو پیرلر کنکشن کر کے لے کے جائیں ورنہ اپ 10 پینل بھی لگا سکتے ہیں
Sir.g. 8 . plates lge hain sares par solar say battery.230A full charg nhi hoti wapda say sahi hoti hain may agr 8 me say do parallel kar do tu charging solar say thik ho ge
Masha-ALLAH Nice work Sir G ❤❤😊
Thanks
ماشاء اللہ بہت اچھا کام کیا اپ نے
Thanks
Boht nafees kam krty hen aap video dekh k maza ata hay neat kam ka
السلام علیکم جی بہت بہت شکریہ اللہ تعالی اپ کو صحت زندگی تندرستی دے
585 10xsolar panel
5 r 5 ke 2sting
Nice setup
Inverter
Db incl 2breakers, Ac,DC
Under, over voltage device
2xSPDs
Trunk putty
And
Ac DC cables
Installation complete
😊 good video 😊
Thanks
Very nice& informative videos
Thanks
Good knowledge for solar system installation learners
Thanks sir
Thanks sir
چند گذارشات ہیں بریکرز کی ترتیب کے لحاظ سے کہ بریکرز کو اس ترتیب میں لگائیں: سرج پروٹیکشن ڈیوائس » انڈر اوور وولٹیج پروٹیکشن ریلے ڈیوائس » منی ایچر سرکٹ
محمد وقاص محمود (سرٹیفائیڈ پی وی ٹیکنیشن)
Thanks
Kaam to boht acha kiya he apne magar wirring ka mujhe samjh nahi nhi aya jab ap wirring kar rahy ho us time samjhaen
السلام علیکم سر جی اس کے اوپر میری بہت سی ویڈیو لگی ہوئی ہے اپ کچھ ویڈیو دیکھیں گے تو اپ کو سمجھ ا جائے گی کیونکہ میں نے ہر ویڈیو میں تقریبا بتاتے ہوں تو اپ چیک کر سکتے ہیں
@@publicinformationsialkot shukriya sir
MASHALLAH BHOT ACHA CHAL RAHA HAN FORNUSE INVERTOR
Thanks
Ghattia inverter hy ye ,, fronus
ﷺ
ماشاءالله
Thanks
bohat khoob sir g , wiring ki samjh a gai hay. inverter ki price nahi bati./ ye inverter kitnay ka hay or kitni plate k sath on ho ga.
السلام علیکم بھائی یہ انورٹر کی تو میں ویسے پوچھا نہیں لیکن اوور ال اس کے جو پرائز ہے نا ایک لاکھ 70 ہزار کے قریب ہے
sir ap hamary bary hy MASHA ALLAH ap say ya pochna ta k ap kon se wire use karty hy DP ma wiring k leya
or
kia DP ma etni lambi wire chorni chaheya ya pher DP bare lagay
السلام علیکم اپ اپ ڈی بی بکس میں جو سولر سے بلے کر اتے ہیں نا وہ اسی کو استعمال کرے 6 ایم ایم کی اگر اپ کا انورٹر بڑا ہے تو پھر 10 ایم ایم کی ڈی پی میں استعمال کریں
11 plate 100 amp ki 4 batteries ko ktne amp se charge krna hai bta dain?
تقریبا اس کو تو 30 ایمپیئر تک اپ کروا سکتے ہیں
@@publicinformationsialkot agr 200amp ki battery ho to kehte hain k 20amp se charge krwana hai ye 100amp ki hain 4. 30amp se kam ya ziada bhi kr skte hain ?
sir pv breaker alag lagana chaiya . or bettery ka b alag e lagana chaiya bettery k pass .
protection, ac breaker , phr changer over phr inverter ac Out breaker .. bettery or solar k dono e dc alag lagane chaiya kio k Agg sb se phale Dc breaker se e parti h
السلام علیکم بھائی یہ جو اگ لگتی ہیں نا وہ کسی ریزن کی تحت لگتی ہے ایسے نہیں لگتی تو اس لیے اپ وہ ریزن چھوڑیں ہی نا پہلے نہ چھوڑے تو انشاءاللہ اگ نہیں لگے گی باقی بریک اپ چاہے جس جگہ مرضی لائے اس کا مسئلہ نہیں ہے
AC & DC SPD ko aik earth se connect kr sktay hain?
السلام علیکم بھائی اپ نے بولا ہے یہ اAC & DC . sod کو ارتھ کر سکتے ہیں کیا مسئلہ ہے وہ نیچے زمین سے ہی ا رہی ہے نا وہ کون سا کوئی تھری فیس ہے لیکن الحمدللہ ہم نے بڑی بڑی ارتھ کی ہیں ایسی کوئی بات نہیں ہےپھر بھی اگر ارتھ کے لیے اپ دوسرا راڈ لگانا چاہ رہے ہیں زمین میں لگا کے کرنا چاہے تو کر سکتے ہیں اچھی بات ہے
Assalam alaikum sir
575 watt ke 2 plate ha homage 1214 inverter ha serices may lagay to on nahi hota panel may lagy to48vold DC pr on ho Jata ha
Ap Bata day ke is ko series may lagna ha ya on hota outputs nahi data
السلام علیکم بھائی اپ اس کو سیریس میں نا لگائیں اس کو پیرلل میں لگائیں
@@publicinformationsialkot
Thank you sir
aoa
fronos 7200 . me 4 sting se behter h 2 e sting kio k inverter 22 amp pv suport h .
واعلیکم السلام بھائی اپ اتنی ایمپیئر کی کیئر نہ کیا کریں جتنے وولٹیج کی کرے وولٹیج اگر زیادہ ہو تو انورٹر اڑ سکتا ہے لیکن ایمیر سے الحمدللہ نہیں اٹھتا
Bhi jan soler inverter ki data shet ke uper dc input 17 ampair likha hota ha to kia is inverter ke sath sirf aik hi sting lagay gi
السلام علیکم بھائی ہم اس چیز کو نہیں دیکھتے ہم نے اوپر دیکھنا ہے کہ vdc کتنا لکھا ہوا ہے کہ 400 ساڑھےچارسو ٹھیک ہے اپ ایمپیئر کی طرف مت جائیں تو اپ کے اٹھ یا نو پینلز بڑے ارام کے ساتھ سیریس میں لگا سکتے ہیں
MashaAllah ❤
Thanks
Mashallah
Thanks
Mashallah good 👍
Thanks
السلام علیکم سر جو چیزیں لگا رہے ہیں ان کی قیمت بھی بتایا کیا کریں ریٹ تو کم زیادہ ہوتے رہتے ہیں لیکن معلومات ہو جاتی ہے کون سا انورٹر اچھا ہے جس کی قیمت بھی کم ہو یہ سسٹم لگانے کا کتنی چارجنگ ہے شکریہ
Ok
Bilkul Sahi farmaia.
السلام علیکم ۔ مصطفی بھائی یہ 5 اور 5 پینلز کی جو سڑنگ بنائی ہے اس کے انورٹر کو کتنے وولٹ ملے اور کتنے ایمپیر
السلام علیکم بھائی اگر اپ پانچ پانچ کے بنائیں گے نا تو تقریبا 45 سے لے کے 48 وولٹ ایک پینل دیتا ہے تو وہ پھر ادھی ہو جائیں گے اپ کے لیکن ایمپیئر بڑھ جائیں گے
Bhai jab ampr bar Jai tu load pe asr pary ga ya nhe
Plz reply good question
Is inverter ki to range he 500 volt ha pv 7200 ki 12 series my lag nai sakty
السلام علیکم بھائی اس کے اوپر لگ سکتے ہیں لیکن یہ 500 وولٹ دینا اچھی بات نہیں ہے جب ہم لگا سکتے ہیں اس کو ادھا ادھا کر کے تو کام تو اس نے وہی کرنا ہے جو اس نے خطرے میں رہ کے کرنا ہے تو بہتر ہے کہ اپ ادھے ادھے کر کے لگا دیں
inverter jalne ka hatra hota h jab iske sath green meter attach kry to . Green metter jb lagwana hoto single string krle best h ya inverter
Dp box and invereter k bech me at least 2 feet ka mufasla rkhy. Aag dc breaker se shro hoty h
السلام علیکم بھائی یہ ساری باتیں ہم نے 30 35 سال پہلے ہم نے سیکھی تھی اس میں اتنا فاصلہ نہیں ہونا چاہیے جتنا ہونا چاہیے وہ ہمیں پتہ ہے لیکن اپ تھوڑا ڈی پی بکس کو ڈی بی بکس لکھا کریں DP نہیں ہوتا DB ہوتا ہے
Aoa app ny ac spd or dc spd ka earth common kun kiya hy ?
السلام علیکم بھائی اپ نے بولا اے سی ایس ویڈیو اور ڈی سی ایس بی ڈی کا کامن کیوں کیا ٹھیک ہے بھائی اپ ہر بندے کی اپنی اپنی مرضی ہوتی ہے اپ لگوانا چاہتے ہیں اپ لگوانے کے نا تو میں اپ کے تین بور کرواؤں کر لگا ڈونگا ویسے اپ کو کہ میں بات بتاؤں میں یہ پاکستان میں یہ کام نہیں سیکھا میں نے میں نے باہر بہت عرصہ یہ اور مجھے الحمدللہ بہت اچھی طرح سے معلوم ہے کہ ارتھ کون کون سی ارتھ کد لگانی ہے کیسے لگانی ہے کیسے کرنی ہے
Good information sir
Thanks
GOOD
INFORMATION
Thanks
Good video 👍🌹👍🌹
Thanks
Mashaallah good information
Thanks
اسلام وعلیکم۔۔۔بھائی صاحب وائی کنکٹر سیالکوٹ میں کس شاپ سے ملے گا اور کتنے کا ملے گا۔کیونکہ یہ شہر بہت مہنگا ھے۔۔شکریہ
السلام علیکم بھائی یہ لگتا ہے یہاں پہ نہیں ہوگا اگر ہوگا تو اپ مجاہد روڈ میں ایک سولر مکس کی دکان ہے اب وہاں پہ پتہ کر لیں ورنہ لاہور سے ملے گا
Max solar
bhai jaan, WAPDA AC k connection ki kuch samj nae ae
WAPDA se 1 side pe apne 2 pole breaker pe d, uski dosri side voltage monitoring relay aur AC SPD se Inverter ko d
wohi cable 2 pole breaker ki in se 2 mazeed changeover 2 pole breakers ko d
aur uski chnage over ki dosri side pe apne inverter se aanay wali AC cables laga d?
kuch samj nae ae ye kya connection kea hy apne
السلام علیکم بھائی اپ مجھے اس فون کے اوپر بات کرنا میں اپ کو سمجھا دوں گا
03269899186
@@publicinformationsialkot بہت شکریہ پیارے بھائی
MASHAALLAH
Thanks
Agr ya Kam sekhna ho to kase sekhy plz reply me
السلام علیکم بھائی اگر اپ نے یہ کام سیکھنا ہے تو اپ کہیں سے بھی سیکھ سکتے ہیں اپنے شوق سے سیکھ سکتے ہیں تو اپ اگر سیالکوٹ سے ہیں تو پھر اپ مجھے بتا دیں ٹھیک ہے پھر اپ کو سکہاں بھی دیں گے
@@publicinformationsialkot
Sir ma render mor say hu ya Kam sekhny k khy charges lay gay
Asalamo alaikum kabi inverter k data sheet per b kol Kar bat kari
Ok
سر میں نے بھی سسٹم لگوانا ہے مریدکے میں کیا آپ لگا دیں گے
السلام علیکم بھائی وہ ہم سے تھوڑا دور ہے اور ساتھ میں کچھ اس کا روٹ بھی ہم سے یہ جی ٹی روڈ والا بنتا نہیں
sir mna solar panel 8 lga ha mary ghr ka load 1 ac 1 ton motor fridge 3 fan hai ma din time solar chala rha lkn mujhe fayda nhi ho rha bill ma Mary unit wohi 500 kharch h rhe hai 2 meter par
السلام علیکم بھائی اپنے انورٹر کے جو سکرین ہے نا اسے قریب سے تقریبا ایک منٹ کی ویڈیو بنا کے مجھے بھیجیں 03269898186
Mery sath bhi yehi masla hai@@publicinformationsialkot
Mery sath bhi yehi masla hai
بھائی صاحب اس ڑرنکی کو سلاٹنگ ڈکٹ کہتے ھیں
ہو سکتا ہے اپ اس ڑرنکی کو سلاٹنگ کہتے ہونگے
اپ کا بتانے بہت بہت شکریہ
Baba g ap kam to thik krty ha bat b achi krty ha lekin ap jo breaker use krty ha uski rating boht zeyada rakhty ha ap pv input pr 32 A ka breaker use kerty ha jabk apko pta ha k panel k current 14 15 amp hota ha series connection ma current to etna he rhy ga agar kbi panels ka current 17 sy 18 amp tak ajay to es surat ma breaker koi kam nhe kry ga ager 16 amp ka breaker hoga tb he trip kry ga ager inverter ke in 17 amp ha or pv ay 20 amp ajay to inverter jal jay wha 32 amp ka breaker kam nhe ay ga bhter ha k breaker ke jgha dc fuse or box use krain jo breaker sy b jeldi kam krta ha
السلام علیکم بھائی اپ کی بات کہنے کی بہت اچھی ہے بہتر ہے لیکن اپ تھیوریکل سوچتے ہیں پریکٹیکل نہیں سوچتے میں نے پریکٹیکل کر کے دیکھا ہوا ہے وہ بار بار ٹرپ کرتے ہیں تو گھر والے تنگ پڑ جاتے ہیں وہ بولتا ہے ہمیں نہیں پتہ ہمارا کام چلنا چاہیے وہ یہ سوچتے ہیں وہ یہ نہیں سوچتے کہ امپیر زیادہ اگیا ہے
@@publicinformationsialkot To ap logo ko.smjhaty q nhe hain jab inverter jal jata ha phir yehi log repair krwany gay hoty ha us sy bhter ha k protection achi kr le jay to k nuqsan na ho smjhay ap logo ko or trip nhe hoty jab tak overlaod na ho ye bat ap smjh lain
❤
Thanks
Sir mna ya inverter lga ha
Nice
Buht ghlat fitengh ki ap ne ac aur DC brekr ki books alagh hune chaeye aghar sht srkt hwa to tare apas me chipak jae ghi aur solar penal jl skte he
انشاءاللہ ایسے کبھی نہیں ہوگا