سہیل صاحب بجلی اور گیس پر آپ نے قوم پر بہت بڑا احسان کر رھے ھیں سیاسی لوگ تو اس پر بات کرنا ھی نہیں چاھتے ھیں اللہ کرے آپکا پروگرام چلتا رھے ورنہ تو مافیا آواز بند کرانے کے لئے نوکری سے نکلوا دیتے ھیں خوش رہیں اور مثبت بولتے رھیں شکریہ
PTI Ke Govt Mee P I A Tha PMD Ki Govt Mee BHI Ameen Tha Achanek Nigran Govt Mee P I A Sufiad Hathi Ban GIA PIA ka USA Mee Rozwelet Hotel PTI Beach RAHI THI Nahee Bika AB Nigran Govt Ye Beach RAHI Haye Umeed Haye Nigran PM Hotel Beach KER AYE Gee Us Ke Bad PIA Ki Nujkari Karee Gee
سر۔ چوروں کو سر عام پھانسی دی جائے۔ صرف چند لوگ لٹکائے جائیں گے تو سب ٹھیک ہو جائے گا۔ انشاءاللہ لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ واسلام اب سب کو تحریک لبیک کا ساتھ دینا چاہے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ اپ کا پروگرام بہت ہی اچھا ہے ۔ سہی عکاسی کرتا ہے۔ ماشاءاللہ لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ واسلام
Koi is larki ko chup karwaye Director and producer ko bolna chaye is ko Koi hansny wali bat ho to Hehehehehehehe Kary Ye sir me dard Karti hai Please is ko chup karwen Me is ki waja say ye show nahi dekhta Sir me dard ho jata hai. Itny achy show ko barbad kar diya hai is ki hehehehehehehe ny
پاکستان کو اپنی کرنسی تبدیل کردینی چاہیے مطلب نوٹ کی شکل و صورت سب تبدیل کردینا چاہیے جس طرح انڈیا نے اپنی کرنسی تبدیل کی تھی جو کرنسی تبدیل کرنے آئے اس شحص کو نقد دینے کی بجائے اس کا اسی وقت بنک میں اکاونٹ کھولا جائے اور رقم بنک میں رکھی جائے ساتھ ہی FBR میں اسی وقت رجسٹرڈ کیا جائے فائلر بنایا جائے جو شحص اپنے زرائع آمدن نہ بتائے اس پر جرمانہ کیا جائے یقین کریں پاکستان کے بنکوں میں روپوں کے انبار لگ جائیں گے اور تمام لوگ فائلر بھی ہوجائیں گے پاکستان کی توقع سے بھی زیادہ ریونیو اکٹھا ہوگا لوگوں نے کروڑوں اربوں روپیہ گھروں میں رکھا ہوا ہے اگر ملک کو درست حالت میں لانا ہے تو پھر یہ کام بھی کرنا ہوگا یاد رہے انڈیا نے جب کرنسی تبدیل کی تھی تو انڈیا کا سارا بلیک منی کا پیسہ بوریوں سے نکل کر حکومت کے پاس خود چل کر آ گیا تھا،
Azize u r wonderful wonderful 👍🏼🌹
Outstanding sohail Ahmed the legend
All team members very well ❤🎉
Sohail sahib the great Legend of Pakistan ❤❤❤❤
I love you hasby hall from Malaysia and please Arab segment again come please
Goood sohail Ahmad
Goga love hai
Azeezi SaHib Zindabad
Bhai aapni juban ik na hundi assi ❤😂te ronde rhna c hasna kithe bakki iss Punjab vich ajj v odda k tussi kithe tur chale ja aasi kithe tur chale 😂😂
عزیزی انکل بہت زبردست سلام ہو آپ کو
SUPER. DRAMA. BABA. KA ,❤
Kya wahyaat hansi hai iss khatoon ki.
Sohail Ahmad and team members are awesome 🎉❤
Good comedian
سہیل صاحب بجلی اور گیس پر آپ نے قوم پر بہت بڑا احسان کر رھے ھیں سیاسی لوگ تو اس پر بات کرنا ھی نہیں چاھتے ھیں اللہ کرے آپکا پروگرام چلتا رھے ورنہ تو مافیا آواز بند کرانے کے لئے نوکری سے نکلوا دیتے ھیں خوش رہیں اور مثبت بولتے رھیں شکریہ
Nice Show
Very nice
جیو عزیزی
❤❤
Shzada❤
signature laugh😂😂😂😂
راجا صاحب غلطی سے بھی اپنے حلقے میں مت جانا لوگ شدت سے انتظار کر رہے ہیں
بہترین پروگرام ۔ عوامی جذبات کی بہترین ترجمانی کی ۔ عوامی مشکلات کو اجاگر کیا
❤❤❤❤❤
aata 10kilo bag main 9kilo aata hota he
Gaon ki panchayat bhi lagaao Bhai 😢😢😅
Bijli chori wapda k ehlkar khud krate hen
😁😁😁😁😁
PTI Ke Govt Mee P I A Tha PMD Ki Govt Mee BHI Ameen Tha Achanek Nigran Govt Mee P I A Sufiad Hathi Ban GIA PIA ka USA Mee Rozwelet Hotel PTI Beach RAHI THI Nahee Bika AB Nigran Govt Ye Beach RAHI Haye Umeed Haye Nigran PM Hotel Beach KER AYE Gee Us Ke Bad PIA Ki Nujkari Karee Gee
itna ziyada hansna program k liye aik dag hai
عزیزی بھای جس ملک میں اس قدر منہگای ہوگی بیروزگاری ہوگی وہاں بجلی چوری ہی نہیں ہر چیز چوری ہوگی
Sirf is larki ki waja say dislike kar Raha Hun
Warna show bhut acha hai
sab staf ki nokriyan khattsm kr k ni bharti kain
امریکہ مین ٹیکسی ڈرائیور ون نے ٹیکسی میٹر چوری تیز کر لئے تو گورنمنٹ نے ٹیکسی میٹر کا کرایہ بڑھا دیا ٹیکسی ڈرائورون نے میٹر تیز کرنے بند کر دئے
Ye larki pahle hai sare show me Hans Hans kr show ka maza Khrab krdia hai
بیک گراؤنڈ میں خاتون کی ہنسی کی زور زور سے ہنسنے کی اواز بہت annoying ہے! برائے مہربانی ان کی اواز کو کنٹرول کریں شکریہ!
سر۔ چوروں کو سر عام پھانسی دی جائے۔ صرف چند لوگ لٹکائے جائیں گے تو سب ٹھیک ہو جائے گا۔ انشاءاللہ لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ واسلام اب سب کو تحریک لبیک کا ساتھ دینا چاہے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ اپ کا پروگرام بہت ہی اچھا ہے ۔ سہی عکاسی کرتا ہے۔ ماشاءاللہ لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ واسلام
جنید سلیم کہاں گیا؟
Koi is larki ko chup karwaye
Director and producer ko bolna chaye is ko
Koi hansny wali bat ho to
Hehehehehehehe Kary
Ye sir me dard Karti hai
Please is ko chup karwen
Me is ki waja say ye show nahi dekhta
Sir me dard ho jata hai.
Itny achy show ko barbad kar diya hai is ki hehehehehehehe ny
پاکستان کو اپنی کرنسی تبدیل کردینی چاہیے مطلب نوٹ کی شکل و صورت سب تبدیل کردینا چاہیے
جس طرح انڈیا نے اپنی کرنسی تبدیل کی تھی
جو کرنسی تبدیل کرنے آئے اس شحص کو نقد دینے کی بجائے اس کا اسی وقت بنک میں اکاونٹ کھولا جائے اور رقم بنک میں رکھی جائے ساتھ ہی FBR میں اسی وقت رجسٹرڈ کیا جائے فائلر بنایا جائے جو شحص اپنے زرائع آمدن نہ بتائے اس پر جرمانہ کیا جائے
یقین کریں پاکستان کے بنکوں میں روپوں کے انبار لگ جائیں گے اور تمام لوگ فائلر بھی ہوجائیں گے
پاکستان کی توقع سے بھی زیادہ ریونیو اکٹھا ہوگا لوگوں نے کروڑوں اربوں روپیہ گھروں میں رکھا ہوا ہے اگر ملک کو درست حالت میں لانا ہے تو پھر یہ کام بھی کرنا ہوگا
یاد رہے انڈیا نے جب کرنسی تبدیل کی تھی تو انڈیا کا سارا بلیک منی کا پیسہ بوریوں سے نکل کر حکومت کے پاس خود چل کر آ گیا تھا،