السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ یہ اذان اب بہت سے یو ٹیوبز نے اپلوڈ کی ھے یہاں تک کہ کمنٹس میں کسی نے اسکو اپنے گاؤں کا یا اپنا رشتہِ دار ظاہر کیا مگر جو آپ نے اسکا پس پردہ اور پیش پردہ چاند لہراتے درخت چلتی ندیاں جھونپڑے جھونپڑیوں میں کھڑکیوں سے چھلکتی روشنی چاند راتیں یہ تو واقعی سحر انگیز ھیں اور اذان کو چار چاند لگا رھے ھیں ❤
جی بلکل ایسا ہی ہے۔ مجھے نہیں پتا یہ کس شخص کی آواز ہے اور کہاں کی یہ آزان ہے۔ لیکن میں اتنا ضرور جانتا تھا کہ گاؤں میں اکثر صبح فجر کے ٹائم جب اسی طرح کی دور دراز سے آزان کانوں میں پہنچتی تھی تو۔۔۔یہی منظر ہوتا تھا۔۔۔۔اترتی چاندنی ہلکی ہوا اور خاموش جہاں۔۔۔۔۔۔ تو میں نے اپنے ماضی کی خوبصورت یاد کو ایک لڑی میں پرونے کی کوشش کی۔۔۔۔ جزاک اللہ
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
Subhanallah😭😭😭..
Dadaku berdebar, berdetak.. 😭
Bohat. Kamal. (Mubarak. Ho. )
اول وآخر اللہ تعالٰی کی ذات ہی ہے باقی سب یقیناً فنا ہونے والا ہے۔
ماشاء الله سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم ❤️❤️❤️
Mashallah mashallah laqwata illah billah mashallah zaberdadt jazakallah khier
MashaAllah subhanAllah
Beatiful azan from a God loving person waha waha
.j
SubhanAllah
❤ MashaAllah SubhanAllah Alhamdulillah Allah Huakbar ❤
mashallah,very nice
❤❤❤.SUBHANALLAH.
❤❤❤❤❤ Shuban Allah
Subhanallah
Masha allah
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ اذان اب بہت سے یو ٹیوبز نے اپلوڈ کی ھے یہاں تک کہ کمنٹس میں کسی نے اسکو اپنے گاؤں کا یا اپنا رشتہِ دار ظاہر کیا مگر جو آپ نے اسکا پس پردہ اور پیش پردہ چاند لہراتے درخت چلتی ندیاں جھونپڑے جھونپڑیوں میں کھڑکیوں سے چھلکتی روشنی چاند راتیں یہ تو واقعی سحر انگیز ھیں اور اذان کو چار چاند لگا رھے ھیں ❤
جی بلکل ایسا ہی ہے۔ مجھے نہیں پتا یہ کس شخص کی آواز ہے اور کہاں کی یہ آزان ہے۔ لیکن میں اتنا ضرور جانتا تھا کہ گاؤں میں اکثر صبح فجر کے ٹائم جب اسی طرح کی دور دراز سے آزان کانوں میں پہنچتی تھی تو۔۔۔یہی منظر ہوتا تھا۔۔۔۔اترتی چاندنی ہلکی ہوا اور خاموش جہاں۔۔۔۔۔۔ تو میں نے اپنے ماضی کی خوبصورت یاد کو ایک لڑی میں پرونے کی کوشش کی۔۔۔۔ جزاک اللہ
Good very nice thanks from A w talha
ALLAH TIALA
MashaAllah
AllahpakNabipak
Nice
یہ میرے چچاجان کی آواز ھے اور وادی سون سیکسیر کے گاؤں اوگالی کی مسجد میں آذان دیتے تھے میرے چچاجان مر حوم
نام کیا ھے اور انتقال کب ھوا ۔ ریکارڈنگ کب ھوئی اور سب سے پہلے کس نے اپلوڈ کی ۔ آگاہ فرمائیں ۔ مہربانی ہوگی
@@iftikharhassan5323 حاجی محمد شیر اعوان
نام ھے اور انتقال 15 مئی 1982کو ھوا ھے اور ریکارڈنگ 1981کی ھے میرے پاس انکی پوری اذان ھے
@@iftikharhassan5323 اپلوڈ ھمارے گاؤں میں کسی نے کی تھی فیس بک پر
dont lie. chacha ki azaan . its in mansehra
Koi. Comments. Kare. Na. Kare. Allahtala. Kafi. Hia