گڑھی خدابخش بھٹو میں شھید بینظیر بھٹو کے نام سے ایک انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم موجود ہے 2009 میں اس اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام شروع ہوا اور 2012 تک یے اسٹیڈیم اس وقت کے 75 کروڑ روپئے کی لاگت سے بن کر تیار ہو گیا. 2012 میں اس وقت کے پی سی بی چیئرمین ذکا اشرف اور صدر آصف زرداری نے مل کر اس اسٹیڈیم کا افتتاح کیا گیا پی سی بی کی طرف سے ایک نمائشی میچ بھی ہوا اس کے بعد بھی یہاں پر ایک میچ ہوا لیکن پھر آج تک 13 سالوں میں کوئی اور میچ نہیں ہوا. یے اسٹیڈیم اب ویران پڑا ہے. پی سی بی کی جانب سے اس اسٹیڈیم میں 9 ملازم مقرر ہیں جن کو پی سی بی تنخواہ بھی دیتا ہے.
gaddafi stadium very Beautiful 😘🇵🇰
Very beautiful
Bhai ke ya is bar pakistan stadiumes may LED bondery ho ge 🤔 vs newzland
Pcb valo pandi cricket stadium may chair install Karo plz plz
Howi ha na shadi wali😂