Dasta e Hussainia Shigri Khurd || Ashura 2023 || Noha Kitna Gharib Hogaya Zahra Ka Ladla

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 29 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 8

  • @saqlainabbas9265
    @saqlainabbas9265 Місяць тому

  • @LovelyDrums-km7kl
    @LovelyDrums-km7kl 3 місяці тому +1

    Hyeee Hussain 💔🥀🏴🏴🏴

  • @sikandarabbas2679
    @sikandarabbas2679 3 місяці тому +1

    Masha Allah

  • @GohetAbbas
    @GohetAbbas Рік тому +1

    Plzzz fulll lyrics

    • @JSStudioSkd
      @JSStudioSkd  Рік тому

      کتنا غریب ہو گیا زہراء کا لاڈلا
      زینب ہے دینے آئی سہارا حسین کو
      امت نے برچھیوں سے ہے مارا حسین کو ۔۔۔۔
      ملنے پسر سے آتے ہیں رک جا اجل حسین
      ہیں قتل گاہ آ رہے گھٹنوں کے بل حسین
      شائد ہے نوجواں نے پکارا حسین کو
      سوچا ناکلمہ گویوں نے ہے یہ نبی کی جان
      زہرا کے دل کا چین ہے یہ ناطق قرآن
      شانوں پہ مصطفیٰ نے ہے پالا حسین کو
      برسائے اتنے تیر تن شاہ دین پر
      زخمی بدن ہے شہہ کا زمیں پر نا زین پر
      تیروں نے اپنے سر پہ بٹھایا حسین کو
      آیا کبھی بہشت سے جس کو لباس تھا
      دیکھا جو بے کفن سر مقتل پڑا ہوا
      ہے خاک کربلا نے چھپایا حسین کو
      زینب جو رو نا پائی تو لاش غریب پر
      کرب و بلا میں خاک شفاء سر پہ ڈال کر
      رونے ہے آئی خلد سے زہرا حسین کو
      ناقے سے لاش بھائی پہ زینب ہے گر گئی
      یہ کہہ کے بابا جاں تری زینب اجڑ گئی
      ڈوبا ہؤا لہو میں جو دیکھا حسین کو
      تنہا ہر اک کا لاشا اٹھایا حسین نے
      عالم میں بے بسی کے ترے نور عین نے
      آیا نہ کوئی دینے سہارا حسین کو

  • @rigoadventure8848
    @rigoadventure8848 Рік тому +1

    Lyrics please

    • @JSStudioSkd
      @JSStudioSkd  Рік тому

      کتنا غریب ہو گیا زہراء کا لاڈلا
      زینب ہے دینے آئی سہارا حسین کو
      امت نے برچھیوں سے ہے مارا حسین کو ۔۔۔۔
      ملنے پسر سے آتے ہیں رک جا اجل حسین
      ہیں قتل گاہ آ رہے گھٹنوں کے بل حسین
      شائد ہے نوجواں نے پکارا حسین کو
      سوچا ناکلمہ گویوں نے ہے یہ نبی کی جان
      زہرا کے دل کا چین ہے یہ ناطق قرآن
      شانوں پہ مصطفیٰ نے ہے پالا حسین کو
      برسائے اتنے تیر تن شاہ دین پر
      زخمی بدن ہے شہہ کا زمیں پر نا زین پر
      تیروں نے اپنے سر پہ بٹھایا حسین کو
      آیا کبھی بہشت سے جس کو لباس تھا
      دیکھا جو بے کفن سر مقتل پڑا ہوا
      ہے خاک کربلا نے چھپایا حسین کو
      زینب جو رو نا پائی تو لاش غریب پر
      کرب و بلا میں خاک شفاء سر پہ ڈال کر
      رونے ہے آئی خلد سے زہرا حسین کو
      ناقے سے لاش بھائی پہ زینب ہے گر گئی
      یہ کہہ کے بابا جاں تری زینب اجڑ گئی
      ڈوبا ہؤا لہو میں جو دیکھا حسین کو
      تنہا ہر اک کا لاشا اٹھایا حسین نے
      عالم میں بے بسی کے ترے نور عین نے
      آیا نہ کوئی دینے سہارا حسین کو

  • @alikazim2796
    @alikazim2796 Рік тому +1

    Mashallah