How did may 09 incident affect Tehreek-e-Insaf's leaders?

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 8 тра 2024
  • نو مئی 2023 کے ہنگامہ خیز واقعات سے پاکستان تحریکِ انصاف کے بعض رہنماؤں کو شدید دھچکا لگا ہے۔ جن کا کہنا ہے کہ اس ایک دن نے ان کی نجی زندگی اور خاص طور پر کاروبار کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے۔ ایسے ہی چند پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملوا رہے ہیں لاہور سے ضیاءالرحمٰن اس رپورٹ میں۔
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    ua-cam.com/users/urduvoan...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

КОМЕНТАРІ • 6

  • @funnyskidunyavideos6434
    @funnyskidunyavideos6434 26 днів тому

    9may Ek drama tha

  • @AhmedKhan-rt6bb
    @AhmedKhan-rt6bb 26 днів тому

    فی الحال پاکستان کے کے ٹیکر چلا رہے ہیں عنقریب فوج کا ارادہ ہے پاکستان کے حالات یہی تاثر دے رہیے ہیں خالد ڈی جی خان

  • @hanifturk9286
    @hanifturk9286 26 днів тому

    Asal main logo ko capitol hill walo ki turah saza nahi mily is liye ya ab masoom ban rehay hai judiciary kay log milay howay hai😂